DG ISPR Fans گمنام سپاہی

  • Home
  • DG ISPR Fans گمنام سپاہی

DG ISPR Fans گمنام سپاہی میری زمین میرا آخری حوالہ ہے۔ میرے محبوب وطن تجھ پہ اگر جاں ہو نثار
میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایہ تن
اے وطن پیارے وطن

  #پاک فوج اور خفیہ ایجنسیوں پر پروپیگنڈا کرنے والے اس خوش فہمی میں نہ رہیں کہ ہماری ایجنسیوں کو پتا نہیں ہوتا۔ چھیالیس ...
20/05/2023

#
پاک فوج اور خفیہ ایجنسیوں پر پروپیگنڈا کرنے والے اس خوش فہمی میں نہ رہیں کہ ہماری ایجنسیوں کو پتا نہیں ہوتا۔ چھیالیس ملک اور سترہ ایجنسیوں کی چینخیں نکالنے والوں کے لیے تم آٹے میں نمک کے برابر بھی نہیں اب تک ایجنسیاں اس لیے چپ ہیں کہ تم پاکستانی ہو۔
والدین کو چاہیے کے اپنے بچوں پر نظر رکھیں کہیں وہ کسی غیر کے ہاتھوں میں تو نہیں کھیل رہے۔

پاک فوج زندہ باد 🇵🇰💞
پاکستان پائندہ باد ❤🇵🇰❤

وقت نے ثابت کیا کہ افواج پاکستان سے محبت ہر محب وطن پاکستانی کے خون شامل ہے.۔ ہر محب وطن پاکستانی اپنی افواج کے شانہ بشا...
09/05/2023

وقت نے ثابت کیا کہ افواج پاکستان سے محبت ہر محب وطن پاکستانی کے خون شامل ہے.۔

ہر محب وطن پاکستانی اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑا ہے. اور افواج پاکستان کے خلاف ہونے والی کسی قسم کی پراپیگنڈا مہم کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے. پوری قوم اپنی افواج
کے ساتھ ہے ۔ 🌹 الحمدللہ🌹

پاکستان تو آباد رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🇵🇰

Just Say Pakistan Zinda Abad💚🇵🇰
30/04/2023

Just Say Pakistan Zinda Abad💚🇵🇰

🇵🇰💚
30/04/2023

🇵🇰💚

ہمارا پاکستاناس نعرے پہ وہی تنقید وہی اعتراضات وہی طنز و تشنیع شروع ہوچکی ہے جب جنرل پرویز مشرف صاحب نے کہا تہا سب سے پہ...
30/04/2023

ہمارا پاکستان
اس نعرے پہ وہی تنقید وہی اعتراضات وہی طنز و تشنیع شروع ہوچکی ہے جب جنرل پرویز مشرف صاحب نے کہا تہا سب سے پہلے پاکستان
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر صاحب نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا نہ نیا نہ پرانا صرف ہمارا پاکستان
جنرل پرویز مشرف نے کہا تہا سب سے پہلے پاکستان
ان دونوں نعروں کے اندر صرف پاکستانیت جھلکتی ہے پاکستان کے لیئے اپنا سب کچھ قربان کر دینے کا عزم دکھتا ہے پاکستان کو خوشحال اور مستحکم دیکھنے اور بنانے کا عزم نظر آتا ہے
مگر پہر بھی اعتراض ہے صرف اعتراض ہی نہیں بلکہ ہمارا پاکستان کے نعرے کو اپنے مطلب کا معنیٰ دے کر پروپیگنڈا شروع ہو چکا ہے پروپیگنڈا کرنے والے تب بھی موجود تھے جب جنرل پرویز مشرف صاحب نے سب سے پہلے پاکستان کا نعرہ لگایا
اور آج بھی موجود ہیں جب جنرل عاصم منیر صاحب نے ہمارا پاکستان کہا
فرق پڑا تو صرف شخصیات کا جماعتوں کا
ن لیگ ۔ پیپلز پارٹی۔ جی یو آئے۔
بھلے ہی اب PDM بن کر تھوڑی خاموش ہوں لیکن اینٹی آرمی بیانیے کے لیے اپنی مفادات دیکھ کر نکل پڑتی ہیں
جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل فیض حمید پہ ان کی تنقید ابھی بھی جاری ہے PDM تو ہے ہی سدا بہار اس کا پروپیگنڈا تو کبھی رکا ہی نہیں اور اب ان سب کی جگہ PTI نے لی ہے
جو پروپیگنڈا ساری جماعتیں وقتاً فوقتاً کرتی رہی تحریک انصاف مسلسل ایک سال سے کر رہی ہے
اور یونہی محسوس ہوتا ہے کہ اس بار خدانخواستہ ان کو اقتدار ملا تو PTI سازشی اور پروپیگنڈا سیاست سے آگے بڑھ کر انتقامی سیاست کو فروغ دیگی
اللّٰہ سبحان تعالیٰ پاکستان کو اور افواجِ پاکستان کو ان سیاسیوں کے شر سے محفوظ رکھے آمین
__________!!!🇵🇰✨

آج ہی کی شب ہمارا پیارا وطن پاکستان معرضِ وجود میں آیا تھا (الحمدللہ) 🇵🇰💚اے وطن تو نے قائم رہنا ہے تاقیامت انشاءاللہتو س...
17/04/2023

آج ہی کی شب ہمارا پیارا وطن پاکستان
معرضِ وجود میں آیا تھا (الحمدللہ) 🇵🇰💚
اے وطن تو نے قائم رہنا ہے تاقیامت انشاءاللہ
تو سلامت وطن🇵🇰تاقیامت وطن🇵🇰

یا اللہ اس نیک اور برکتوں والی رات کے صدقے
میرے وطن پاکستان کی حفاظت فرما ، اسے اندرونی و بیرونی سازشوں سے محفوظ فرما اور اسے عالمِ اسلام کا مرکز بنا۔ آمین ثمہ آمین
#𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐙𝐢𝐧𝐝𝐚𝐛𝐚𝐝 💚🇵🇰

The COAS General Asim Munir’s first major challenge as a military commander will be the successful planning and ex*****o...
16/04/2023

The COAS General Asim Munir’s first major challenge as a military commander will be the successful planning and ex*****on of the upcoming, “comprehensive all-out counterterrorism operation”, a major joint forces offensive against insurgent groups and fighters, many of them well-armed, trained and funded, and carrying a wide range of modern weaponry (including U.S. military standard issue rifles), complemented by night-vision equipment and long-range sniper shot capability.

The COAS must also simultaneously ensure provision of internal security from retaliatory bombing attacks on civilian population centres of Pakistan by terrorists, while also ensuring adequate force readiness and necessary availability of manpower and equipment for countering any misadventures by the traditional adversary on the eastern border, while also maintaining security in Balochistan as well as moving over half a million soldiers and billions in military hardware timely through a force modernisation programme.

All this is to be done in the most limited budget available to the Army in recent times. Not to mention the inadequate public support of military activity and leadership.

However the much-needed national task must be done in the interest of our national security and long term strategic stability. And I believe the General and his team can get it done if they focus on this primary task, Inshallah.

However I do believe some introspection is needed by the public on their continued negative perceptions against the military leadership.

Here I would like to stress the people have a right to criticise all state institutions. But at times such as these when an actual military operation is going to be undertaken, it is not only your moral responsibility but your national civic duty to 🇵🇰

سانحہ گیاری سیکٹر کے شہداگیاری سیکٹرمیں 7 اپریل 2012ء صبح 6 بج رہے تھے تمام جوان پاکستان کی حفاظت میں مگن تھے کہ ایک قات...
07/04/2023

سانحہ گیاری سیکٹر کے شہدا

گیاری سیکٹرمیں 7 اپریل 2012ء صبح 6 بج رہے تھے تمام جوان پاکستان کی حفاظت میں مگن تھے کہ ایک قاتل برفانی تودا گرا جس میں تقریبا 140 سپاہی و سویلین شامل تھے جو اس برفانی تودے کی زد میں آکر دب کر شہید ہو گئے۔

6 اپریل 2012 کا دن خوشی خوشی گزر گیا مگر 7 اپریل کی قاتل و بدنصیب رات کا آغاز ایک خوبصورت بزمی محفل سے ہوا اور جوانوں کی سریلی آواز سے پورے گیاری سیکٹر کے فضا میں گونجتی ہوئی ایک پیغام عام دے رہی تھی کہ کوئی الم ناک واقعہ وقوع پذیر ہونے والا ہے تمام جوان بزمی محفل کے مزے لوٹتے ہوئے اپنی پردیسی کے گیت گاتے ہوئے وطن سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے نظر آرہے تھے۔

غموں کا دور بھی آئے تو مسکرا کے جیو۔۔۔
ہر اک مقام سے آگے قدم بڑھا کے جیو۔۔۔

یہ ناردرن لائٹ انفنٹری(NLI) کی 6 یونٹ کی پلاٹون سیاچن کے ایک مقام میں جس کا نام گیاری سیکٹر سے مشہور ہے جس کی اوسطا اونچائی سطح سمندر سے 4000 میٹر ہے اور سکردو کے شمال مشرقی سمت 300 کلومیٹر پر واقع ہے۔
یہ 7 اپریل 2012ء کے صبح 6 بج رہے تھے تمام جوان پاکستان کی حفاظت میں مگن تھے کہ ایک قاتل برفانی تودا گرا جس میں تقریبا 140 سپاہی و سویلین شامل تھے جو اس برفانی تودے کی زد میں آکر دب گئے۔ اور یہ پوری افوج پاکستان کا پہلا اور بڑا سفاک و الم ناک واقعہ تھا جوکہ سیاچن کے گیاری سیکٹر میں پیش آیا۔جس میں کل 129 سپاہی سمیت اعلی افسران اور 11 سویلین شامل تھے۔
اعلی افسران میں سے کرنل تنویر الحسن جن کا تعلق چکوال سے تھا، میجر ذکاء الحسن کوٹ ادو سے اور کیپٹن ڈاکٹر حلیم اللہ جان جوکہ پشاور سے تعلق رکھتا تھا جنہوں نے شہید ہونے سے کچھ دل قبل گیاری سیکٹر میں حاضری دی تھی۔
جونیئر افسران میں سے عبدالمالک دیامر سے، دیدار کریم ہنزہ سے، خورشید وادی نیلم سے اور افتخار علی سکردو سے تعلق رکھنے والے افراد تھے۔

7 اپریل کا سورج نہیں دیکھنے والے جوان اس برفانی تودے تلے دب کر لاپتا ہوگئے یہ سب اتنا اچانک تھا کہ موت کی سازش کا زندگی کو خبر تک نہ ہوسکی۔ دنیا بھر سے امدادی ٹیمیں پاکستان پہنچ گئیں ان تودے تلے دبے وطن کے فرزندوں کا کھوج شروع ہوا۔ دنیا بھر کے ماہرین تقریبا اس امر کو ناممکن قرار دے چکے تھے ہر شخص کے دل میں ایک ہی ولولہ و جذبہ تھا کہ کہیں نہ کہیں زندگی کا ایک سرا ہاتھ لگ جائے۔
اللہ تمام شہدا کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین 🤲

آئی ایس پی آر ، راولپنڈی، 6 اپریل 2023: سی او اے ایس نے آج لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ اگلے علاقوں کا دورہ کیا۔ س...
07/04/2023

آئی ایس پی آر ، راولپنڈی، 6 اپریل 2023: سی او اے ایس نے آج لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ اگلے علاقوں کا دورہ کیا۔ سی او اے ایس کو ایل او سی کی صُورتحال اور تعینات فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ سی او اے ایس نے آگے کی پوزیشنوں پر افسران اور فوجیوں سے مُلاقات کی۔ اُنہوں نے فوجیوں پر زور دیا کہ وہ مقامی آبادی کو ہر مُمکن تعاون فراہم کریں، ثابت قدم رہیں اور انتہائی خلُوص اور لگن کے ساتھ فرائض کی انجام دہی کریں۔ سی او اے ایس نے مُسلسل چوکس ، قابل ذکر آپریشنل تیاری اور بلند حوصلے کو برقرار رکھنے پر افسران اور جوانوں کو سراہا۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ پاک فوج ہر قسم کے خطرے کے خلاف پاکستان کی خُود مُختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے پرعزم ہے اور کشمیریوں کے مُنصفانہ کاز کی حمایت کے لیے پُرعزم ہے اور اقوامِ مُتحدہ کی قراردادوں کے مُطابق جمُوں و کشمیر کا حل چاہتی ہے۔ قبل ازیں ایل او سی پہنچنے پر کور کمانڈر راولپنڈی کور نے آرمی چیف کا استقبال کیا

05/04/2023

AMERICA🇺🇸 MILLITARY SPENDING AND MILITARY BASES 💀⚠️❗⚠️ AROUND THE WORLD.

Do you know that the U.S has spend far less on education, health, and other humand necessities than War❓They have established millitary bases and NATO allower CHINA 🇨🇳AND RUSSIA🇷🇺 They Invaded countries i like ,Yemen, libya ,Vietnam🇻🇳, Venezuela🇻🇪, Afghanistan🇦🇫, Syria🇸🇾, Congo 🇨🇩,etc in the name of Democracy🇸🇾Do you think a real democratic country invadeds others countries?.America invades countries to thier own benifits like Gold,oil and other precious minerals all over the world.Why do a democracy country holds Nuclear weapons?.

Pls like comments and share this truth 👍

فاٸر پاور انڈیکس نے اس سال  پاک افواج کو ساتویں نمبر پہ براجمان کیا ھے۔  اور یہ اللہ کا خاص کرم ھے ۔۔ 💚🇵🇰دو سال پہلے ھم ...
05/04/2023

فاٸر پاور انڈیکس نے اس سال پاک افواج کو ساتویں نمبر پہ براجمان کیا ھے۔ اور یہ اللہ کا خاص کرم ھے ۔۔ 💚🇵🇰
دو سال پہلے ھم دس نمبر پہ تھے۔ اور آج ساتویں نمبر پہ ھیں تو یہ پاک افواج کی قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ھے۔ 🇵🇰👊💪

یاد رھے یہ کہ فاٸر پاور انڈیکس ایک یورپی ادارہ ھے اور انکے تجزیہ کار و ماھرین پوری دنیا کے ممالک کی افواج کی رینکنگ شاٸع کرتے رھتے ھیں اور یہ اوپر بھی جاتی ھےاور نیچے بھی جا سکتی ھے۔
انکا طریقہ کار یہ ھے کہ وہ آرمی نیوی اٸیر فورس کے ہتھیاروں / میزاٸلوں کو حاضر نفری و ریزروز فوج انکی آپریشنل ھسٹری اور جنگی قابلیت وغیرہ کو اینالاٸز کر کے مارکس دیتے ھیں_______!!
پاک افواج زندہ باد 🇵🇰💚

22/03/2023

بدنام زمانہ Rand Corporation جس نے شا۔م/ عرا۔ق/ لیبیا/مصر/ افغانستان میں بد۔امنی، دھش۔ت گر۔دی اور خانہ۔ جنگی کا ماسٹر مائنڈ ادارہ تھا۔ زلمے خلیل زاد اس کا سب سے اہم سہولت کار تھا۔ مسلمان ملکوں میں ففتھ جنریشن وار فئیر کا نیٹ ورک کیسے متحرک کرنا ہے۔ کہ مسلمانوں کو کیسے تقسیم کرنا اور تباہ کرنا ہے۔

‏یہ جو دہشتگردی ہے اس کے آگے سینہ تانے وردی ہےفوج کے مخالف مہم چلانے والے پاکستانیو، یاد رکھنا یہ کرنل جنرل اور سپاہی آپ...
22/03/2023

‏یہ جو دہشتگردی ہے اس کے آگے سینہ تانے وردی ہے

فوج کے مخالف مہم چلانے والے پاکستانیو، یاد رکھنا یہ کرنل جنرل اور سپاہی آپ کے لیے شہید ہوتے ہیں۔

جب کبھی کوئی فوج یا خفیہ اداروں میں اپنے فرائض انجام دے رہا ہوتا ہے تو اسے یہ طعنہ نہ دیا کریں کہ تم لوگ بھی نوکری ہی کرتے ہو

Pakistani, Azerbaijani and Turkish special forces’ soldiers walking together during joint trilateral military exercises ...
19/03/2023

Pakistani, Azerbaijani and Turkish special forces’ soldiers walking together during joint trilateral military exercises between the three brotherly countries.

🇵🇰 🇹🇷 🇦🇿

16/03/2023

پاک فوج دنیا کی واحد فوج جس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ بھی جیتی اور دو سپر پاور کو میدان اور انٹیلجنس میں شکست دی۔ پاکستان زندہ آباد 🇵🇰

27/02/2023

February 27 Surprise Day
Excellent tea. ☕ Tea is fantastic.27th February is a day of glorious victory of Pakistan Air Force and a day of shame for India.On February 27, the entire nation pays homage to its brave, professional and invincible army, especially

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآاِلَیْہِ رَاجِعُوْنَاگر کبھی میری یاد آئے گریز کرتی ہوا کی لہروں پہ ہاتھ رکھنا میں خوشبوؤں میں تمہ...
10/02/2023

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآاِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

اگر کبھی میری یاد آئے
گریز کرتی ہوا کی لہروں پہ ہاتھ رکھنا
میں خوشبوؤں میں تمہیں ملوں گا
مجھے گلابوں کی پتیوں میں تلاش کرنا
میں اوس قطروں کے آئینوں میں تمہیں ملوں گا
اگر ستاروں میں اوس قطروں میں خوشبوؤں میں نہ پاؤ مجھ کو تو اپنے قدموں میں دیکھ لینا
میں گرد ہوتی مسافتوں میں تمہیں ملوں گا۔۔

اسلام آباد: ذراٸع کے مطابق سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف طویل علالت کے بعد متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں انتقال کر...
05/02/2023

اسلام آباد: ذراٸع کے مطابق سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف طویل علالت کے بعد متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں انتقال کر گئے۔
پرویز مشرف نے 1999 میں ملک میں مارشل لاء لگا کر چیف ایگزیکٹو کا عہدہ سنبھالا تھا اور وہ 2001 سے 2008 تک صدر پاکستان کے عہدے پر براجمان رہے۔

سابق صدر کا خاندان 1947 میں نئی دہلی سے کراچی منتقل ہوا تھا۔ پرویز مشرف 1964 میں پاکستانی فوج میں شامل ہوئے، وہ آرمی اسٹاف اینڈ کمانڈ کالج کوئٹہ کے گریجویٹ تھے۔

پیارے پاکستانیوں   #27فروری آنے والی ہے پڑوسی مہمان کو چائے کے ساتھ  توازع کرنی ہے لہٰذا ابھی سے تیاری شروع کر دیں ہلکی ...
04/02/2023

پیارے پاکستانیوں
#27فروری آنے والی ہے پڑوسی مہمان کو چائے کے ساتھ توازع کرنی ہے لہٰذا ابھی سے تیاری شروع کر دیں
ہلکی ہلکی آنچ پر چائے کا پانی رکھ دیں
تاکہ دشمن کے زخم بھرنے نہ پائیں
🇵🇰✨

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی دورہ سعودی عرب میں خانہ کعبہ کی زیارت ، ان کیلئے بیت اللہ شریف کے دروازے خصوصی طور پر کھو...
08/01/2023

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی دورہ سعودی عرب میں خانہ کعبہ کی زیارت ، ان کیلئے بیت اللہ شریف کے دروازے خصوصی طور پر کھولے گئے۔

پاک فوج:خواتین اہلکار وسطی افریقہ میں اقوام متحدہ کی امن فوج کے ساتھ خدمات انجام دے رہی ہیں۔
06/12/2022

پاک فوج:
خواتین اہلکار وسطی افریقہ میں اقوام متحدہ کی امن فوج کے ساتھ خدمات انجام دے رہی ہیں۔

Major Shabir Sharif embraced martyrdom on 6th December 1971, while defending the motherland in the Sulemanki Sector on t...
06/12/2022

Major Shabir Sharif embraced martyrdom on 6th December 1971, while defending the motherland in the Sulemanki Sector on the western front. He and his men destroyed four enemy tanks and held two Indian battalions at bay by killing 43 soldiers.

‏بھارت کی طرف سے ایک بھی مس ایڈونچر ہوا تو اسکا بھرپور جواب دیں گے.آرمی چیف جنرل سر عاصم منیر❤❤❤❤❤❤ محب وطن🇵🇰
06/12/2022

‏بھارت کی طرف سے ایک بھی مس ایڈونچر ہوا تو اسکا بھرپور جواب دیں گے.
آرمی چیف
جنرل سر عاصم منیر❤❤❤❤❤❤
محب وطن🇵🇰

، جنرل آصف غفور بطور ڈی جی آئی ایس پی آر کے انکے کچھ جملے بہت مشہور ہوئے اور قوم کی آواز بنے ، انکے تاریخی جملے آج بھی ب...
06/12/2022

، جنرل آصف غفور
بطور ڈی جی آئی ایس پی آر کے انکے کچھ جملے بہت مشہور ہوئے اور قوم کی آواز بنے ، انکے تاریخی جملے آج بھی بہت مقبول ہی👍
1~*کیا کرنا ھے یہ آپکو پتا ھے ' کیسے کرنا ھے یہ ھم پے چھوڑ دیں.
2~ہم نے ستر سال آپ کو پڑھا آپ کیلئے تیاری کی اور آپ ہی کیلئے تیار بیٹھے ہیں.
3~*آخری سانس اور گولی تک ملک کا دفاع کریں گے.
4~*ہم اللّه اکبر سے شروع کرکے الحمداللہ پر ختم کرنے والے لوگ ھیں.
5~*ریٹائر صرف رینک ہوتا ہے مگر فوج اور فوجی کبھی ریٹائرڈ نہیں ہوتا.
6~*ہم آپ کو سرپرائز دیں گے.
7~*بڑا بول نہیں بولنا چاہئیے اللّه کی ذات بڑی ھے ' مگر آئیں اور اکیس منٹ پاکستان کی ایئر سپیس میں رہ کر دکھائیں۔
بلاشبہ مضبوط پاک فوج ، مضبوط پاکستان کی علامت ہے ، پاک فوج کی قربانیوں پر پوری قوم کو فخر ہے

Major General Ahmad Shareef appointed new DG ISPR.
01/12/2022

Major General Ahmad Shareef appointed new DG ISPR.

02 دسمبر💚🇵🇰  فخر قوم فخر پاکستان شان افواج پاکستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کی سالگرہ ہے.پیارے ہر دل عزیز لیفٹیننٹ جنرل آص...
01/12/2022

02 دسمبر💚🇵🇰 فخر قوم فخر پاکستان شان افواج پاکستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کی سالگرہ ہے.

پیارے ہر دل عزیز لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو قوم کی طرف سے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار.
💐🎉🎂🎊🌹

29/11/2022
29/11/2022
29/11/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DG ISPR Fans گمنام سپاہی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share