PK AJK Point News

  • Home
  • PK AJK Point News

PK AJK Point News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PK AJK Point News, Media/News Company, .

﷽السلام عليكم   دوستو یہ قبر ضلع اٹک میں لارنس پور غازی روڈ پر غازی انٹر چینج کے نزدیک واقع ہے یہ قبر 40فٹ لمبی اور 3فٹ ...
23/05/2021

﷽السلام عليكم دوستو یہ قبر ضلع اٹک میں لارنس پور غازی روڈ پر غازی انٹر چینج کے نزدیک واقع ہے یہ قبر 40فٹ لمبی اور 3فٹ اونچی قبر ہے یہ اسمائیل شاہ شہید کے سپاہیوں اور راجہ رانجیت سنگھ کے سپاہیوں کی خون ریز جنگ ہوئی تھی یہ اسمائیل شاہ شہید کے 40 سپاہیوں کی زیارت شریف ہے

السلام عليكم دوستو آج اہم پاکستانی عجوبہ کی معلومات آپکے ساتھ شیر کرتے ہیں 1618میں شیخو بادشاہ نے اپنی ہرن کی یادگار تعم...
23/05/2021

السلام عليكم دوستو آج اہم پاکستانی عجوبہ کی معلومات آپکے ساتھ شیر کرتے ہیں 1618میں شیخو بادشاہ نے اپنی ہرن کی یادگار تعمير کرائی تھی یہ چار سو سالہ پرانی عمارت جو ایک بڑی جھیل جو دلدلی ہے اس میں شان و شوکت سے کھڑی ہے اسکے مغرب میں 40فٹ اونچا مینار مغلوں کی شان و شوکت کی داستان سنا رہا ہے یہ ہرن مینار ضلع شیخو پورہ اور لاہور روالپنڈی موٹروے پر ہرن مینار انٹر چینج سے2کلومیٹر دور ہے اسکے شمال میں پیر سعید وارث شاہ کا مزار شریف ہے جو جنڈیالہ شیر خان گاوں میں واقع ہے اور اگر آپ نے یہ جگہ کی سیر کی ہے تو یہ جگہ آپکو کیسی لگی تھی اور اپنی رائے دیں

﷽السلام عليكم دوستو  آج روشنی اہم غازی بروتھہ کنال پر ڈالتے ہیں یہ کنال دنیا کی 18th بڑی کنال ہے ایشیا کی 5th نمبر کی کن...
23/05/2021

﷽السلام عليكم دوستو آج روشنی اہم غازی بروتھہ کنال پر ڈالتے ہیں یہ کنال دنیا کی 18th بڑی کنال ہے ایشیا کی 5th نمبر کی کنال ہے ضلع ہری پور تحصیل غازی میں دریا سندھ پر غازی براج سے نکل کر بروتھہ جو ضلع اٹک میں بروتھ کے مقام پر اختتام ہوتا ہے یہ کنال 40فٹ گہرائی اور100میٹر چوڑی اور 56 کلوميٹر لمبی ہے 1480 میگا واٹ بجلی پاکستان کو دے رہی ہے ایک اور اہم پروجيکٹ منگلہ ڈیم سے رہتاس ڈیم تک کنال کا پروجيکٹ بھی زیر غور ہے جو 48 کلومیٹر لمبی کنال ہوگی جو 30فٹ گہرائی کنال ہوگی اور 50میٹر چوڑی ہوگی اور 1330 میگا واٹ بجلی پاکستان اور کشمر کو دے گئی اور آپ اپنی رائے دیں

﷽السلام عليكم  دوستو اٹک خورد پنجاب اور کے پی کے وسط میں واقع ہے یہاں مشہور جگہ اٹک کا قلعہ ہے جہاں سابقہ وزیر اعظم میاں...
22/05/2021

﷽السلام عليكم دوستو اٹک خورد پنجاب اور کے پی کے وسط میں واقع ہے یہاں مشہور جگہ اٹک کا قلعہ ہے جہاں سابقہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو قید کیا گیا تھا اور دریا سندھ اور دریا کابل جسکو مقامی زبان میں لونڈہ دریا کہا جاتا ہے دریاسندھ کا پانی صاف شفاف ہے اور دریا کابل کا پانی مٹی سے آلودہ ہے اس مقام کے شمال مغرب میں کونڈ پارک ہے جو 8کلومیٹر دور واقع ہے اور اٹک شہر سے27کلومیٹر دور واقع ہے

یہ یورپ نہیں ہمارا پیارا وطن پاکستان ہے یہ اٹک خور ریلوے اسٹيشن ہے آپکو یہ تصویریں  کیسی لگی ہیں اپنی رائے دیں
22/05/2021

یہ یورپ نہیں ہمارا پیارا وطن پاکستان ہے یہ اٹک خور ریلوے اسٹيشن ہے آپکو یہ تصویریں کیسی لگی ہیں اپنی رائے دیں

کبھی اٹک خورد آو اور سیر کرو مزہ آجائے گا
22/05/2021

کبھی اٹک خورد آو اور سیر کرو مزہ آجائے گا

یہ وہ اٹک خورد سرنگ ہے جو پنجاب اور کے پی کے کو ملاتی ہے
22/05/2021

یہ وہ اٹک خورد سرنگ ہے جو پنجاب اور کے پی کے کو ملاتی ہے

سفاری ٹرین کا اندرونی منظر
22/05/2021

سفاری ٹرین کا اندرونی منظر

مزہ آگیا مزہ آگیا اٹک خورد آ کر سیر کریں
22/05/2021

مزہ آگیا مزہ آگیا اٹک خورد آ کر سیر کریں

پرانی ریل ماڈل اٹک ریلوے اسٹیشن
22/05/2021

پرانی ریل ماڈل اٹک ریلوے اسٹیشن

اٹک خورد
22/05/2021

اٹک خورد

سفاری ٹرین ٹکٹ
22/05/2021

سفاری ٹرین ٹکٹ

22/05/2021
﷽ السلام عليكم دوستو آج اہم بات پر روشنی ڈالیں گئے -پرویز مشرف کے دور میں میر پور AirPort کی باقاعدہ منظوری دی گئی تھی پ...
18/05/2021

﷽ السلام عليكم دوستو آج اہم بات پر روشنی ڈالیں گئے -پرویز مشرف کے دور میں میر پور AirPort کی باقاعدہ منظوری دی گئی تھی پھر بلاول بھٹو الیکشن کے دنوں کے قریب آ کر جھوٹ موٹ کا افتتاح کر گیا اب سوال ہے کہ آسمان کھا گیا یا زمین کھا گئی کہاں گیا وہ وعدہ کہ میر پور کو Air Port کا تحفہ دیں گئے مگر سب کہچھ سبز باغ تھا اب ایک معلومات کی طرف آتے ہیں کہ میر پور Air Port اور کالاباغ ڈیم سب پر سے زیادہ انڈیا کو تکليف ہے اور انڈیا ہی دن رات مخالفت کر رہا ہے کیونکہ میر پور Air Port حالت جنگ میں پاکستانی افواج استمال کر سکتی ہیں اور پٹھان کوٹ ایئر بیس کے قریب ہے جس پر بھارت کی چیخیں نکل رہی ہیں میرپور ایئر پورٹ سے سالانہ 8 ارب آزاد کشمیر حکومت کو آمدن آئے گی اور جس میں سالانہ 3ارب میر پور کے حصے میں آتا ہے سب سے بڑا فائدہ اسلام آباد ایئر پورٹ کا فالتو سفر میں فالتو وقت کی بچت ہے یہ ایئرپورٹ جہلم بھمبر کے نزدیک ہے آنے والی حکومت سے گزارش ہےکہ میر پور ایئر پورٹ کو تعمیر کیا جائے اور آپ اپنی رائے دیں اس پوسٹ کو شیر کریں شکریہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PK AJK Point News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share