Smile Sparks

Smile Sparks Smile please🤗.Join us in spreading smiles and making the world a brighter place, one grin at a time. Variety in Prices as per Brands

*✨آج ڪـی حـدیثـــــِ مـبارڪــه*  رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا: جو شخص جمعرات کےدن مجھ پر *سو* بار درودشریف پڑھے کبھی فقیر (تن...
18/04/2024

*✨آج ڪـی حـدیثـــــِ مـبارڪــه*


رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا: جو شخص جمعرات کےدن مجھ پر *سو* بار درودشریف پڑھے کبھی فقیر (تنگدست) نہ ہوگا.

📖 جذب القلوب مترجم ص: ٢٧٩

*‏تکلیفیں آپ کو یہ سکھائیں گی کہ* *اللّٰہ کے سوا آپ کا کوئی نہیں ہے🌸*😊صبح بخیر السلام علیکم
08/04/2024

*‏تکلیفیں آپ کو یہ سکھائیں گی کہ*

*اللّٰہ کے سوا آپ کا کوئی نہیں ہے🌸*😊
صبح بخیر
السلام علیکم

* #بات کرنے کے طریقے*🤗اللّٰہ سے :     *دونوں ہاتھ باندھ کر*🩷استاد سے :      *نظر جھکا کر* 💛ماں سے :       *کھل کر*🩶 باپ ...
01/04/2024

* #بات کرنے کے طریقے*🤗

اللّٰہ سے :
*دونوں ہاتھ باندھ کر*🩷

استاد سے :
*نظر جھکا کر* 💛

ماں سے :
*کھل کر*🩶

باپ سے:
*احترام سے*🤎

بھائی سے :
*بلاجھجک*💙

بہن سے :
*نرم لہجے میں*❤️

بچوں سے :
*لاڈ پیار سے*🖤

اور دوستوں سے :
*بنسی مذاق سے💖*

اور بیوی سے :
*بیوی سے بات کرنے کے طریقے کی تلاش ابھی جاری ہے کورونا کے دوا کی طرح جب تک کہ کوئی تحقیقی دوا نہیں مل جاتی تب تک متوجہ ہو کر ہاں میں ہاں اور نہ میں نہ ملاتے رہیں، جیسا چل رہا ہے ویسا چلنے دیں رسک نہ لیں😂😂*
شکریہ🤝

السلام علیکم ! صبح بخیر رمضان المبارک کا آخری عشرہ ہوچکا ہے ۔ان طاق راتوں میں زیادہ سے زیادہ عبادات کا اہتمام کریں۔اور ا...
01/04/2024

السلام علیکم ! صبح بخیر
رمضان المبارک کا آخری عشرہ ہوچکا ہے ۔
ان طاق راتوں میں زیادہ سے زیادہ عبادات کا اہتمام کریں۔
اور اس دعا کو کثرت سے پڑھیں۔

💚اَللّٰهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنَّا 💚

ہا اللہ ہمیں زیادہ سے زیادہ رحمتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرما آمین ثمہ آمین۔

*السلام علیکم ورحـــــــمةاللّٰه وبركاته**اے اللّٰه قرآن میں تُو نے فرمایا ہے کہ ایسی کوئی تنگی نہیں جس کے بعد راحت نہ ہ...
31/03/2024

*السلام علیکم ورحـــــــمةاللّٰه وبركاته*
*اے اللّٰه قرآن میں تُو نے فرمایا ہے کہ ایسی کوئی تنگی نہیں جس کے بعد راحت نہ ہو۔ اے اللّٰه! ہم تیرے اس فرمان کے صدقے تمام تر تنگیوں سے تیری پناہ مانگتے ہیں اور تجھ سے راحت و عافیت کا سوال کرتے ہیں۔ ہم پر خوشیوں کے دروازے کھول دے اور اپنی رحمت سے نواز دے۔*
*آمین ثم آمیــــن*
*صبح بخیر*

السلام علیکم ہمیشہ مسکراتے رہیںکیونکہ____!!اِس کی کوئی قیمت نہیں ہوتی_____!!😊اچھے برے لوگ_____تو آتے جاتے رہیں گےزندگی__...
29/03/2024

السلام علیکم
ہمیشہ مسکراتے رہیں
کیونکہ____!!

اِس کی کوئی قیمت نہیں ہوتی_____!!😊

اچھے برے لوگ_____تو آتے جاتے رہیں گے
زندگی_____میں🥰
شب بخیر

A Public service message *پتنگ کی ڈور سے بچنے کیلیے بائک رائڈر یہ طریقہ اپنائیں*انسانی زندگیوں کی حفاظت کیلئے یہ آگاہی پ...
28/03/2024

A Public service message

*پتنگ کی ڈور سے بچنے کیلیے بائک رائڈر یہ طریقہ اپنائیں*

انسانی زندگیوں کی حفاظت کیلئے یہ آگاہی پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں کریں۔







*اللَّهُمَّ أَنْتَ حَسَّنْتَ خَلْقِي فَحَسّنْ خُلُقِي*❤️✨*۔اے اللہ!جس طرح تو نے ہمیں خوبصورت بنایا ہے، ہمارا کردار بھی خ...
28/03/2024

*اللَّهُمَّ أَنْتَ حَسَّنْتَ خَلْقِي فَحَسّنْ خُلُقِي*

❤️✨*۔اے اللہ!جس طرح تو نے ہمیں خوبصورت بنایا ہے، ہمارا کردار بھی خوبصورت بنا دے .

"آمین", 🤍💕*
السلام علیکم !
صبح بخیر 🌺

پہلی پوسٹ وائرل نہیں ہو گی۔The first post will not go viral.پہلا چینل ٹائم لے گا۔The first channel will take time.پہلی و...
27/03/2024

پہلی پوسٹ وائرل نہیں ہو گی۔
The first post will not go viral.

پہلا چینل ٹائم لے گا۔
The first channel will take time.

پہلی ویڈیو بے کار لگے گی۔
The first video will look useless.

پہلا ڈیزائن اپروو نہیں ہو گا۔
The first design will not be approved.

پہلی سائٹ رینک نہیں ہو گی۔
The first site will not rank.

پہلا کولڈ میل کلائنٹ نہیں دے گا۔
The first cold mail client will not give.

پہلی زوم میٹنگ میں اچھا نہیں بول پاؤ گے۔
You won't be able to speak well in the first Zoom meeting.

It takes time. Trust the process. Keep huslting.

وقت لگے گا پر خود پر یقین رکھیں کوشش کرتے رہیں
کامیابی ضرور ملے گی.
from shahzad





 : you're still young and you're not supposed to have your whole life figured out yet. Don't stress.Tawakkul (توکل) Dear...
27/03/2024

: you're still young and you're not supposed to have your whole life figured out yet. Don't stress.
Tawakkul (توکل) Dear Heart:
Everything will work out✨
copied from wall of Khadija Niazi

( پیغام زندگی )*"-اللّٰہ سے رجوع کرنے میں کیسی جھجک ؟؟ اس کے پاس گزرے ہوئے کل کی معافی بھی ہے اور آنے والے کل کا انعام ب...
25/03/2024

( پیغام زندگی )

*"-اللّٰہ سے رجوع کرنے میں کیسی جھجک ؟؟ اس کے پاس گزرے ہوئے کل کی معافی بھی ہے اور آنے والے کل کا انعام بھی , وہ رب بڑا "غفور الرحیم" ہے*

اللہ آپ کو اپنی رحمت کے سائے میں سلامت رکھے آمین 🙌
شب بخیر 💚

السلام علیکم💚*لَا تَحْــــزَنْ اِنَّ اللّٰـهَ مَعَنَـا • ♥️**غم نہ کرو بیشک اللّٰــــــه ہمارے ساتھ ہےاے مالکِ کُن فَیڪو...
25/03/2024

السلام علیکم💚

*لَا تَحْــــزَنْ اِنَّ اللّٰـهَ مَعَنَـا • ♥️*
*غم نہ کرو بیشک اللّٰــــــه ہمارے ساتھ ہے

اے مالکِ کُن فَیڪون! ❤️
سب ڪی مُشڪلیں آسان فــــرما.!!

آمیـــــــــن الہٰــــی آمیــــــــــــــــن🤲
صبح بخیر

*ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ وَ بَرَكَاتُهُ○⚘‏‏﷽🌾🌸🌴**اِنَّ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَاَقَا...
22/03/2024

*ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ وَ بَرَكَاتُهُ○⚘‏‏﷽🌾🌸🌴*
*اِنَّ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَاَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَاٰتَوُا الزَّكٰوةَ لَھُمْ اَجْرُھُمْ عِنْدَ رَبٌِهِمْ ۚ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا ھُمْ يَحْزَنُوْنَ○🍃♦️🌱♥️*
*( سورة البقرہ # ۲۷۷ )💐🌲💖*
*ترجمہ؛ بیشک جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال کئے اور نماز قائم رکھی اور زکوٰۃ دیتے رھے ان کیلئے ان کے رب کے پاس اس کا اجر ھے اور ان پر (آخرت میں) نہ کوئی خوف ھو گا اور نہ وہ رنجیدہ ھوں گے○☘🌷🌿*
*📚 سورة البقرہ # 277 🌻*
*🌹ھمیشہ شادوآباد رھیں💝*

صبح بخیر السلام علیکم !نواں روزہ مبارک 🌺🙌الله یہ دن بھی نیکیوں اور رحمتوں بھرا ہو آمین ثمہ آمین۔۔۔
20/03/2024

صبح بخیر
السلام علیکم !
نواں روزہ مبارک 🌺🙌
الله یہ دن بھی نیکیوں اور رحمتوں بھرا ہو آمین ثمہ آمین

۔

۔

۔

*🥀والد نے اپنے بیٹے کو فجر کی نماز کے لیے جگایا لیکن بیٹا نہیں جاگا..* *نماز با جماعت ختم ہونے کے بعد اسے دوبارہ جگایا**...
19/03/2024

*🥀والد نے اپنے بیٹے کو فجر کی نماز کے لیے جگایا لیکن بیٹا نہیں جاگا..* *نماز با جماعت ختم ہونے کے بعد اسے دوبارہ جگایا*
*اور وہ اب بھی نہیں جاگا....*والد اپنی ڈیوٹی پر چلا گیا* *اور...اسے یونیورسٹی جانے کے لیے نہیں جگایا....*
*بیٹے کا صبح 9 بجے امتحان تھا.*
*جب وہ ساڑھے 9 بجے نیند سے بیدار ہوا*
*تو اس نے اپنے والد کو فون لگایا اور کہا ابو جی آپ نے مجھے کیوں نہیں جگایا؟؟*
*میرا امتحان چھوٹ گیا...*
*والد صاحب نے جواب دیا:*

*بیٹا میں نے دیکھا کہ تو آخرت کے امتحان میں ناکام ہو گیا ہے*
*اس واسطے مجھے تیرے دنیا کے امتحان کی پرواہ نہیں رہی..*

*ہمارے معاشرے میں 4 سال کے بچے کو صبح 7 بجے اٹھا دیا جاتا ہے کہ سکول جانا ہے*
*لیکن 15 سال کے نوجوان کو فجر کی نماز کیلئے نہیں اٹھایا جاتا کہ ابھی بچہ ہے...*
*لمحہ فکریہ
*نماز فجر کا ادا کرنا انسان کی شیطان کے خلاف سب سے پہلی فتح ہے*
*اتنی لمبی رات ہونے کے باوجود فجر کی نماز نہ پڑھنا ہماری بہت بڑی بدقسمتی ہے۔۔
*🤲اللہ تعالیٰ ہم سب کو پانچ وقت کی نماز باجماعت تکبیر اولٰی کے ساتھ ادا کرنے توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین

copied

*مزید ایسی پوسٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارا گروپ جوائن کریں*


*گروپ میں شامل ہونے کے لیے جوائن لکھ کر اپنا نام اور شہر کا نام واٹس ایپ کریں شکریہ*

🅐🅗🅜🅐🅓
⓿❸❷❸❹❹❽❼❷❹❺

*راہ چـلـتامسافر*

*چلے مل کر تھوڑا سا ذکر بھی کر لیتے ہے*Lets Do Some Zikarآجائیں سب 🎀🌈🌈 *اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ✨* *اَلَّھُمَّ...
18/03/2024

*چلے مل کر تھوڑا سا ذکر بھی کر لیتے ہے*
Lets Do Some Zikar

آجائیں سب 🎀🌈🌈

*اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ✨*

*اَلَّھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْجَنَّةَ✨*

*رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوبَنَا..✨*

*رَبَّنَـآ ءَاتِنَـا فِى الدُّنيَـا حَسَنَةً وَفِى الأَخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّـارِ✨*

*صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم✨*

*سبحان اللّٰہ✨*

*الحمدللّٰہ 🪷*

*لا الہ الااللہ اللّٰہ ھو اکبر 🍁*

*استغفر اللّٰہ 🌻*

*لاحول ولاقوۃ الاباللہ🪻*

*سبحان اللّٰہ العظیم 🌼*

*سبحان اللّٰہ وبحمدہ 🌸*

*لَّا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ*
*إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ✨*

*لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ ✨*

*اَسۡتَغۡفِرُاللّٰهَ الَّذِیۡ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُـوَ✨*

*الۡحَيُّ الۡقَيُّـوۡمُ وَ اَتُوۡبُ اِلَيۡهۡ ✨*

*سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم 🌼*

الحمداللہ۔رمضان کریم کی ساتویں سحری مبارک ہو۔ ❣️اور جب وہ امت کو بخشنے پہ آتا ہے، تو تحفے میں رمضان دیتا ہے۔ ✨️
18/03/2024

الحمداللہ۔
رمضان کریم کی ساتویں سحری مبارک ہو۔ ❣️
اور جب وہ امت کو بخشنے پہ آتا ہے، تو تحفے میں رمضان دیتا ہے۔ ✨️

*السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ*۞"آپ سب  پر سلامتی ہو اور اللّٰه کی رَحمت اور بے بہا بَرکتیں ہوں...
17/03/2024

*السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ*۞
"آپ سب پر سلامتی ہو اور اللّٰه کی رَحمت اور بے بہا بَرکتیں ہوں🤎🫶🏼🤍.

اول و آخر درود ابراہیم پڑھ کر اپنی سب ایمانی ساتھیوں کے لیے دعا کردیں ہمیں نیہں پتا کس کو کیا تکلیف کس کو کیا پریشانی اللہ سے دعا ہے اللہ اس گروپ میں موجود ہر ممبر کی میری آپ سب کی آپ کے پیاروں کی ہر تکلیف پریشانی مشکل بیماری دور فرمائے دنوں جہاں کی عافیت ایمان کی سلامتی ایمان بالخیر موت جنت الفردوس نصیب کرے اللہ ہم سب سے راضی ہو جائے ہر آزمائش میں کامیاب کرے ہر مشکل آسان کردے ہر غم کو خوشی میں بدل سے ہر بیماری کو صحت کاملہ میں بدل دے ہر دعا قبول فرمائے آمین 🤲⁦❤️⁩

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smile Sparks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share