BAN News hd ajk official

  • Home
  • BAN News hd ajk official

BAN News hd ajk official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BAN News hd ajk official, Media/News Company, .

05/01/2023
05/01/2023
05/01/2023
04/01/2023

تازہ ترین !!
باغ کی آواز کیا ظلم شروع ھے اس عذاب کشمیر میں
تھانہ پولیس چکار کی حدود نکر فتوٹ پڑوسن کے ہاتھوں ڈیڑھ سالہ بچے آشام کی ہلاکت ,
علاقے میں صف ماتم بچھ گئی .
والدین پر غشی کے دورے .

معصوم بچے کی ہلاکت میں ملوث مبینہ ملزمہ سعیدہ عرف گڈو گرفتار .
ملزمہ نے اپنے ابتدائی بیان میں بچے کو سلانے کے بہانے اپنے گھر لیجاکر دم گھونٹ کر مارنے کی تصدیق کردی .
بچے کے جسم پر تشدت کے نشانات واضح .

معصوم بچے کے والد عزیرالرحمن نے اپنی پڑوسن سعیدہ عرف گڈو کو اپنے معصوم بچے کی ہلاکت کا ذمہ دار قرار دیا .
بچے کی موت طبعی نہیں اسے میری پڑوسن گڈو نے سلانے کے بہانے گھرلیجاکر موت کی نیند سلادیا .
والد کابیان
ایس ایچ او چکار راجہ تحسین قیوم ہمراہ نفری بچہ ہلاکت کیس کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ نکرفتوٹ پہنچ گیے انھوں مدعی دراخوست عزیز الرحمن کے بیان کی روشنی میں بچہ ہلاکت کیس کی ملزمہ سعیدہ عرف گڈو کو گرفتار کرکے معصومبچے آشام کی ڈیڈ باڈی کو پوسٹمارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال ہٹیاں بالا منتقل کردیا ہے جہاں ڈاکٹروں کی میڈیکل ٹیم بچے کا پوسٹمارٹم کررہی ہے تاکہ پتا چلایا جاسکے بچے کی موت کیسے واقعہ ہوئی .

04/01/2023
مظفرآباد ( ناڑ شیر علی خان ) آزا دکشمیر کے سیاحتی ضلع باغ ناڑ باڑی کورٹ اور دیگر علاقہجات کے سرکاری جنگلات میں سرسبز درخ...
04/01/2023

مظفرآباد ( ناڑ شیر علی خان ) آزا دکشمیر کے سیاحتی ضلع باغ ناڑ باڑی کورٹ اور دیگر علاقہجات کے سرکاری جنگلات میں سرسبز درختوں کی کٹائی کا سلسلہ زور پکڑ گیا، سینکڑوں کی تعداد میں سبز درخت کاٹ کرفروخت کیے جا رہے ہیں اور لکڑی بیرون ضلع سمگل کی جا رہی ہے، موضع ناڑ کی کمپارٹمنٹ نمبر 11 اور 12 سے سبز درختوں کی بے دریغ کٹائی جاری ہے۔ بھاری نذرانہ دے کر مختلف بیٹس میں تعینات ہونے والے فاریسٹرز اور فاریسٹ گارڈ جنگلات کی بے دریغ کٹائی کے ذریعے کمائی مہم میں مصروف ہیں، باغ میں ڈی ایف او ایک ہی آسامی پر 8 سال سے تعینات ہے جبکہ اسی ڈی ایف او کمائی میں حصہ داری کے لیے فاریسٹرز اور رینج آفیسرز کو کھڈے لائن لگا کر جونیئر اہلکاران کو غیر قانونی طور پر سینئر سکیل کے چارج دے رکھے ہیں۔ باغ کے اندر مختلف کمپارٹ ہاء میں رینج آفیسر کی آسامیوں پر فاریسٹر اور فاریسٹر کی آسامیوں پر گارڈ تعینات کیے گئے ہیں جو جنگلات کی بے دریغ کٹائی میں سہولت کار کا کردار ادا کر رہے ہیں، باغ کی مختلف کمپارٹ ہاء میں روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں سبز درختان کاٹے جا رہے ہیں، جنگلات کی تباہی کے لیے پلندری سے ماہر گارڈ کو لا کر فاریسٹر کا چارج دیا گیا ہے جس نے تباہی مچا رکھی ہے، باغ کی سول سوسائٹی نے چیف سیکرٹری، سیکرٹری جنگلات اور ناظم اعلیٰ جنگلات سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ باغ کے جنگلات میں دن دیہاڑے سبز درختان کی کٹائی کا نوٹس لیں اور فوری طور پر انکوائری کمیشن کی تشکیل میں ڈی ایف او باغ کو شامل نہ کیا جائے کیونکہ ڈی ایف او باغ سبز درختان کی کٹائی میں برابر کے شریک ہیں اور محکمہ جنگلات کے کرپٹ اہلکاران کی مکمل پشت پناہی کر رہے ہیں۔

تھانہ کورال پولیس ٹیم نے فوڈ ڈیلیوری بوائز کے ساتھ سنیچنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث زمام گینگ کے 4  ملزمان گرفتار کر کے...
18/04/2022

تھانہ کورال پولیس ٹیم نے فوڈ ڈیلیوری بوائز کے ساتھ سنیچنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث زمام گینگ کے 4 ملزمان گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے واردات میں استعمال ہونے والہ اسلحہ معہ ایمونیشن، موٹر سائیکل اور نقدی برآمد کر لی

16/04/2022

حمزہ شہباز وزیراعلی پنجاب منتخب

شمالی وزیرستان کے قریب پاک افغان بارڈر پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 فوجی شہید ہوگئے۔ان شہدا کی قربانیوں کی وجہ سے ہمارا م...
16/04/2022

شمالی وزیرستان کے قریب پاک افغان بارڈر پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 فوجی شہید ہوگئے۔ان شہدا کی قربانیوں کی وجہ سے ہمارا ملک قائم ہے۔ اللہ تعالی شہدا کے خاندانوں کو صبر دے آمین

حکومت کے دن کم راہ گے مریم نواز
26/01/2022

حکومت کے دن کم راہ گے مریم نواز

سلیکٹیڈ حکومت کی دو سالہ کارکردگی___چاول___: 1500 سے 3100آٹا___: 1500 سے 2600چینی___: 2600 سے 4300چوکر___: 750 سے 1750گھ...
26/01/2022

سلیکٹیڈ حکومت کی دو سالہ کارکردگی___
چاول___: 1500 سے 3100
آٹا___: 1500 سے 2600
چینی___: 2600 سے 4300
چوکر___: 750 سے 1750
گھی___: 550 سے 900
لوبیا___: 110سے 220
مونگ دال___: 140 سے 300
چنا___: 100 سے 160
دال چنا___: 90 سے 170
مئ___: 100 سے 250
سونا___: 48000 سے ایک لاکھ 20 ہزار روپے
پیٹرول___: 60 روپے لیٹر سے 101 روپے
بی آرٹی منصوبہ کرپشن کی نذر
1کروڑ نوکریوں کا جھانسہ لیکن تقریبا 7 لاکھ کے قریب لوگ روزگار سے فارغ 50 لاکھ گھروں کا وعدہ لیکن لاکھوں لوگوں کی جھونپڑیوں تک کو نہیں بخشا گیا
ڈالر___: 110 سے 170
بجلی:مہنگی
گیس:مہنگا
یعنی ہر چیز کی قیمت ڈبل ہوئی اس نا اہل حکومت میں۔
بیرونی قرضوں میں 12ہزار ارب کا اضافہ
چور چور کے نعرے لگانے والے خود سب چور نکلے۔آٹا چور، دال چور، ماسک چور،دوائی چور، پیٹرول چور۔۔
اور کرپشن میں 3 فیصد اضافہ۔
فارن پالیسی:کشمیر کو انڈیا کے حوالہ کردیا۔
کوئی نئے پروجیکٹ کی شروعات نہیں ہوئی البتہ اس حکومت میں سکھ گوردوارہ اور ہندوؤں کےلئے مندر تعمیر ہوئے۔۔
اب کھیل دلچسپ مراحل میں ہے۔
نیازی اس انتظار میں ہے کہ لانے والا مجھے ہٹا دے۔
لانے والا اس انتظار میں ہے کہ اپوزیشن اسے ہٹا دے۔
لیکن اپوزیشن والے چاہتے ہیں کہ یہ مزید زلیل ہو جائے__!
باقی سب خیر خیریت ہے

26/01/2022

آزاد کشمیر میں کچھ علاقوں میں موسم خراب

تبدیلی مبارکریونیو آفیسر برقیات B17 کی اسامیوں پر سیکرٹریز کے گھروں کے لوگ لگ گے حکومتی وزرا بے بسحویلی کی پوسٹ پر وزیرا...
25/01/2022

تبدیلی مبارک
ریونیو آفیسر برقیات B17 کی اسامیوں پر سیکرٹریز کے گھروں کے لوگ لگ گے حکومتی وزرا بے بس
حویلی کی پوسٹ پر وزیراعظم پرسنل سکٹریری کے بھانجے تعینات جبکہ پلندری میں ر ایڈیشن سکٹریری برقیات کی ہمشیرہ تعینات جبکہ میرٹ پر انے والے دھرے رہ گے

نواز شریف کی جلد وطن واپسی کے امکان
25/01/2022

نواز شریف کی جلد وطن واپسی کے امکان

دنیا ترقی کی راہ پر گامزن ہے مگر یہ واحد دو ملک ہیں جو 75سال سے بس اس کام میں لگے ہوے ہیں کہ ٹانگ کون زیادہ اوپر اٹھاتا ...
24/01/2022

دنیا ترقی کی راہ پر گامزن ہے مگر یہ واحد دو ملک ہیں جو 75سال سے بس اس کام میں لگے ہوے ہیں کہ ٹانگ کون زیادہ اوپر اٹھاتا ہے

24/01/2022

جمہوریت کے اخراجات
جو خلافت میں نہیں ہوتے
,ایک بار ضرور پڑھیں
*ٹوٹل صرف تنخواہ* *35,54,70,00,000*

بلوچستان اسمبلی ممبر کی تعداد = 65
تنخواہ= فی ممبر = 125,000
خیبرپختواہ اسمبلی ممبر کی تعداد= 145
تنخواہ = فی ممبر =150,000
سندھ اسمبلی ممبر کی تعداد = 168
تنخواہ = فی ممبر = 175,000
پنجاب اسمبلی ممبر کی تعداد =371
تنخواہ = فی ممبر = 250,000
قومی اسمبلی ممبر کی تعداد =342
تنخواہ = 300,000
سینٹ کی تعداد=104
تنخواہ =فی ممبر =400,000
*125,000×65×12= 97,500,000*
150,000×145×12= 2,61,000,000*
175,000×168×12= 35,28,00,000*
250,000×371×12= 1,11,30,00,000*
300,000×342×12= 1,23,12,00,000*
400,000×104×12= 4,99,200,000*
*ٹوٹل صرف تنخواہ *35,54,70,00,000*
ہاؤس رینٹ گاڑی گھر کےبل اورٹکٹ بیرون ملک دورے اور رہائش
اس میں اسپیکر ڈپٹی اسپیکر وزراء وزیراعلی گورنرز وزیراعظم صدر کی تنخواہیں شامل نہیں ہیں ۔۔۔۔مختلف اجلاسوں کے اخراجات اوربونس ملا کر سالانہ خرچ 85ارب کے قریب پہنچ جاتا ہے۔اوراکثر یہ لوگ خود ٹیکس نہیں دیتے.*
*یہ معلومات جاننا آپ کا حق ہے۔کیونکہ یہ سارا پیسہ آپ کا ہی ہے*
*معزز شہری پاکستان!*
*اگر اس ملک میں واقعی تبدیلی چاہتے تو پھر یہ جنگ آپکو لڑناہو گی*

*آپ سے درخواست ہے کہ آپ اس میسج کو پڑھیں اور اگر آپ اتفاق کرتے ہیں تو اپنی کنٹیکٹ لسٹ میں کم ازکم 20 افراد کو لازمی سینڈ کریں اور بعد میں ان کی رائے لیں.*

*تین دنوں میں، پاکستان میں زیادہ تر لوگ یہ پیغام پڑھ لیں گے ۔*

*پاکستان میں ہر شہری کو آواز بلند کرنا چاہئے 2020 کی اصلاحات ایکٹ*

*1. پارلیمنٹ کے ارکان کو پنشن نہیں ملنا چاہئے کیوں کہ یہ نوکری نہیں ہے بلکہ یہ لوگوں کی خدمت کے جذبے کے تحت ایک انتخاب ہے اور اس کے لئے ریٹائرمنٹ نہیں ہوتی ہے مزید یہ کہ سیاستدان دوبارہ سے سیلیکٹ ہو کے اس پوزیشن پر آسکتے ہیں*

*2. مرکزی تنخواہ کمیشن کے تحت پارلیمنٹ کے افراد کی تنخواہ میں ترمیم کرنا چاہئے. ان کی تنخواہ ایک عام مزدور کے برابر ہونی چاہیئے*
*(فی الحال، وہ اپنی تنخواہ کے لئے خود ہی ووٹ ڈالتے ہیں اور اپنی مرضی سے من چاہا اضافہ کر لیتے ہیں*

*3. ممبران پارلمنٹ کو اپنی صحت کی دیکھ بھال کے لیے سرکاری ہسپتال میں ہی علاج کی سہولت لینا لازم ہو جہاں عام پاکستانی شہریوں کا علاج ہوتا ہے*

*4. تمام رعایتیں جیسے مفت سفر، راشن، بجلی، پانی، فون بل ختم کیا جائے یا یہ ہی تمام رعایتیں پاکستان کے ہر شہری کو بھی لازمی دی جائیں*

*(وہ نہ صرف یہ رعایت حاصل کرتے ہیں بلکہ ان کا پورا خاندان ان کو انجوائے کرتا ہے اور وہ باقاعدہ طور پر اس میں اضافہ کرتے ہیں - جوکہ سرا سر بدمعاشی اور بے شرمی بےغیرتی کی انتہا ہے.)*

*5. ایسے ممبران پارلیمنٹ جن کا ریکارڈ مجرمانہ ہو یا جن کا ریکارڈ خراب ہو حال یا ماضی میں سزا یافتہ ہوں موجودہ پارلیمنٹ سے فارغ کیا جائے اور ان پر ہر لحاظ سے انتخابی عمل میں حصّہ لینے پر پابندی عائد ہو اور ایسے ممبران پارلیمنٹ کی وجہ سے ہونے والے ملکی مالی نقصان کو ان کے خاندانوں کی جائیدادوں کو بیچ کر پورا کیا جائے۔.*

*6. پارلیمنٹ ممبران کو عام پبلک پر لاگو ہونے والے تمام قوانین کی پابندیوں پر عمل لازمی ہونا چاہئے.*

*7. اگر لوگوں کو گیس بجلی پانی پر سبسڈی نہیں ملتی تو پارلیمنٹ کینٹین میں سبسایڈڈ فوڈ کسی ممبران پارلیمان کو نہیں ملنی چائیے*

*8.ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سیاستدانوں کے لئے بھی ہونا چاہئے. اور میڈیکل ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہونا چاہئے اگر میڈیکلی ان فٹ ہو تو بھی انتخاب میں حصہ لینے کا اہل نہیں ہے پارلیمان میں خدمت کرنا ایک اعزاز ہے، لوٹ مار کے لئے منافع بخش کیریئر نہیں*

*9. ان کی تعلیم کم از کم ماسٹرز ہونی چاہئے اور دینی تعلیم بھی اعلیٰ ہونی چاہیئے اور پروفیشنل ڈگری اور مہارت بھی حاصل ہو*
*اور NTS ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہو.*

*10.ان کے بچے بھی لازمی سرکاری سکولوں میں تعلیم حاصل کریں*

*11. سیکورٹی کے لیے کوئی گارڈز رکھنے کی اجازت نہ ہو*

🔴
اگر ہر شخص کم سے کم بیس افراد کو سینڈ کرے تو یہ پاکستان میں زیادہ تر لوگوں تک صرف تین دن میں پہنچ جائے گا

کیا آپ نہیں سوچتے کہ اس مسئلے کو اٹھاے جانے کا وقت ہے؟

اگر آپ اس سے متفق ہیں تو، اس کو شئیر کریں اپنے لیے اپنی آنے والی نسلوں کے لیے. :-

24/01/2022

کشمیر کونسل الیکشن مسلم لیگ ن کے حنیف ملک اور پاکستان تحریک انصاف کے سردار سیاب خالد ممبر منتخب

یہ مکان جل گیا
24/01/2022

یہ مکان جل گیا

24/01/2022

سردار میراکبر صاحب نے سڑکوں کے جال بچا دیے اپنے حلقہ میں عوام علاقہ کے لیے گھر گھر سڑک پہنچ گی

24/01/2022

گورنمنٹ گرلز ہاٸی سکول وسطی چوکی ناڑ شیر علی خان سے تین بلڈنگ کی چادر ایک پرانی پایپ لاین اور دس درختوں کی لکڑی فروخت ہوٸی سرکاری خزانے میں کتنے پیسے جمع ہوۓ علاقہجات کے لوگوں کا حکومت سے سوال تین عدد بلڈنگ پر کم از کم 5 سو چادر لگی تھی اور سرکاری پانی والی لاین جو لگی تھی اس میں سب لوہاے کے پاٸپ تھے اور سکول کی تعميرات کے لیے دس سبز درخت لکڑی کے لیے محکمہ جنگلات سے لیے گے تھے یہ سب کہاں گے ڈی ای او صاحب نوٹس لیں اور وزیر تعليم صاحب غیر جانب دار انکوائری کروا کر زمہ دارن کے خلاف کارروائی کریں جنہوں نے ملک و قوم کے سامان کو فروخت کیا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BAN News hd ajk official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share