DKN Kohat

DKN Kohat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DKN Kohat, Broadcasting & media production company, .

محرم الحرام کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر آفس میں امن و آمان قائم۔رکھنے کے حوالے سے اجلاس منعقد کیاگیا۔اس موقع پر  ڈپٹی کمشنر ...
29/06/2024

محرم الحرام کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر آفس میں امن و آمان قائم۔رکھنے کے حوالے سے اجلاس منعقد کیاگیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد عمر خان ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرحامد اقبال۔ اسسٹنٹ کمشنر عثمان اشرف، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ریٹائرڈ سید ابن علی، ٹی ایم او کوہاٹ محمد شعیب سمیت دیگر سول و عسکری اداروں کے سربراہان بھی موجود ہیں۔

کیا حال ہے پرانے پاکستان والوں
28/06/2024

کیا حال ہے پرانے پاکستان والوں

واپڈا کے ڈاکو
26/06/2024

واپڈا کے ڈاکو

سیشن کورٹ اسلام آباد نے 9 مئی واقعات سے متعلق سابق وزیر داخلہ و رکن قومی اسمبلی شہریار خان آفریدی کو بری کر دیا۔
15/06/2024

سیشن کورٹ اسلام آباد نے 9 مئی واقعات سے متعلق سابق وزیر داخلہ و رکن قومی اسمبلی شہریار خان آفریدی کو بری کر دیا۔

کوہاٹ, ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر  محمد عمر خان کا مرئی واقعہ میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت ڈی پی او کوہاٹ نے ہسپتال کا  دورہ...
12/06/2024

کوہاٹ, ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد عمر خان کا مرئی واقعہ میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت

ڈی پی او کوہاٹ نے ہسپتال کا دورہ کرکے زیر علاج زخمیوں کی عیادت کی

ہسپتال کے دورے کے دوران ڈی پی او نے طبی عملے کو زخمیوں کے علاج پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی

تھانہ استرزئی سے ملحقہ علاقہ مرائی میں فائرنگ کے واقعے میں ایس ایچ او استرزئی سمیت 4 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے تھے

نواحی علاقہ مرائی میں دو فریقین کے مابین آج لڑائی ہوئی تھی جن کے مابین مزید تصادم کے خطرے کے پیش نظر پولیس نے کارروائی کی

ایک فریق کی درخواست پر تصادم روکنے کیلئے استرزئی پولیس علاقے میں پہنچی تو دوسرے متحارب فریق نے پولیس پارٹی پر بھی فائرنگ کھول دی

واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے

واقعے میں ملوث ملزمان کی تلاش کیلئے مزید پولیس نفری علاقے میں پہنچ گئی ہے

(شعبہ تعلقات عامہ ) ڈی پی او صاحب ہنگوجناب محمد خالد خان (PSP) کے احکامات پر ٹریفک  جوانوں کو گرمی کی شدت سے بچانے کیلئے...
12/06/2024

(شعبہ تعلقات عامہ )

ڈی پی او صاحب ہنگوجناب محمد خالد خان (PSP) کے احکامات پر ٹریفک جوانوں کو گرمی کی شدت سے بچانے کیلئے عملی اقدامات۔
. تفصیلات کے مطابق ڈی پی اوصاحب ہنگو محمد خالد خان (PSP) کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی سٹی امجد خان نے ٹریفک اہلکاروں کو بدوران ڈیوٹی گرمی اور دھوپ کی شدت سے بچانے کیلے(Gazebo Umbrella ) کی تقسیم کا عمل ٹریفک انچارج عطاء اللہ خان کی موجودگی میں متعلقہ ٹریفک اہلکاروں میں پایہ تکمیل تک پہنچ گیا ۔ مزید یہ کہ ڈی پی او صاحب پولیس اہلکاروں کو
ہر ممکن سہولت دینے کیلئے کو شاں ہے اور یہ سب جناب ڈی پی او صاحب کی ذاتی دلچسپی کی بدولت ممکن ہوا ہے
ترجمان ہنگو پولیس۔

*ریسکیو 1122 اورکزئی*اورکزئی : لوئر اورکزئی غوزدارہ سے آر۔ٹی۔اے ایمرجنسی کی اطلاع ریسکیو کنٹرول روم کو موصول ہوئی۔ریسکیو...
05/06/2024

*ریسکیو 1122 اورکزئی*

اورکزئی : لوئر اورکزئی غوزدارہ سے آر۔ٹی۔اے ایمرجنسی کی اطلاع ریسکیو کنٹرول روم کو موصول ہوئی۔
ریسکیو 1122

اورکزئی :حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اورکزئی کی میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی۔
ریسکیو 1122

اورکزئی :اطلاعات کے مطابق باڑہ سے براستہ غوزدارہ فلائنگ کوچ آرہا تھا کہ غوزدارہ موڑ میں ڈرائیور شوکت سے بےقابو ہو کر نیچھے گر گیا۔ جس کے باعث آٹھ (8) افراد زخمی ہوئے۔
ریسکیو 1122

اورکزئی : ریسکیو 1122 اورکزئی کی میڈیکل ٹیموں نے زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد فراہمی کے بعد ٹی۔ایچ۔کیو ہسپتال کلایہ منتقل کر دیا۔
ریسکیو 1122

میڈیا سیل ریسکیو 1122 اورکزئی

05/06/2024

افسوس ناک واقعہ
کوہاٹ تاندہ ڈیم کے ابشار میں نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر (جا ں بحق)۔ ڈوبے ہوئے شخص کی شناخت عاطف ولد نور علم سکنہ راولپنڈی کے نام سے ہوئی۔
ترجمان ریسکیو 1122 کوہاٹ

سابق وزیر داخلہ و ایم این اے شہریار خان آفریدی اور ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان نے گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجویٹ کالج کوہاٹ میں ...
05/06/2024

سابق وزیر داخلہ و ایم این اے شہریار خان آفریدی اور ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان نے گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجویٹ کالج کوہاٹ میں بی ایس بلاک کا افتتاح کر دیا۔ شہریار آفریدی اور شفیع جان نے شجرکاری مہم کے تحت پودا لگایا اور تقریب سے خطاب کیا۔

بی ایس بلاک1 کروڑ 50 لاکھ کی لاگت سے تعمیر کیا گیا جو جدید سہولیات سے آراستہ ہے جس میں سٹوڈنٹس کو بہترین تعلیمی ماحول فراہم کیا گیا ہے۔

افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ تعلیم اور صحت عوام کا بنیادی حق ہے۔ کوئی بھی معاشرہ تعلیم کے بغیر ترقی کے منازل طے نہیں کر سکتا۔ تعلیم اور صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔

تقریب میں ادارہ کے پرنسپل، کنٹرولر کوہاٹ بورڈ سمیت ماہرین تعلیم، اساتذہ اور سٹوڈنٹس شریک۔

ممبر صوبائی اسمبلی شفیع جان کے گزشتہ روز لیاقت میموریل ہسپتال کے دورے کے دوران اپنی ڈیوٹی میں غفلت برتنے پرمحکمہ صحت نے ...
04/06/2024

ممبر صوبائی اسمبلی شفیع جان کے گزشتہ روز لیاقت میموریل ہسپتال کے دورے کے دوران اپنی ڈیوٹی میں غفلت برتنے پرمحکمہ صحت نے ڈاکٹرسلیم اللہ کو معطل کر دیا۔

جو آفیسر عام عوام کے بہتر نہیں ھوگا اور اپنی ڈیوٹی میں غفلت کرے گا اس کی ضلع کوہاٹ میں کوئی جگہ نہیں ۔ افسران عوام کے ٹیکس کے پیسے سے مراعات اور تنخواہیں لیتے ھیں اب کام بھی عوام کے بہتری کے لئے کر نا ھوگا۔
شفیع جان

ریکنگ نیوز 🔥  عمران خان اور شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں باعزت بری الحمدللہ
03/06/2024

ریکنگ نیوز 🔥

عمران خان اور شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں باعزت بری الحمدللہ

❣️ شدید گرمی میں کوھاٹ پولیس کا احسن اقدام ❣️ شاہ پور چیک پوسٹ کے انچارج ناصر بھائی نے   ٹھنڈے پانی کے مٹکوں کا انتظام ک...
03/06/2024

❣️ شدید گرمی میں کوھاٹ پولیس کا احسن اقدام ❣️
شاہ پور چیک پوسٹ کے انچارج ناصر بھائی نے ٹھنڈے پانی کے مٹکوں کا انتظام کر کے یہاں کے لوگوں کے دل جیت لئے ❣️

02/06/2024

کوھاٹ جنگل خیل گھمکول کیمپ نمبر 3 میں ایک گھر پر فائرنگ اور ہینڈ گرینیڈ کا حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ھوا۔

02/06/2024

Kohat dhq hospital Mai kabza mafiya ka Raj

30/05/2024

نوشہرہ میں کھسروں نے لوڈ شیڈنگ کے خلاف واپڈا آفس پر دھاوا بول دیا ۔ 😉😅😂 لگتا ہے اب یہ ملک کھسرے ہی سنبھالیں گے.....

29/05/2024

خیبر پختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی یقین دہانی۔ فیصلہ وفاق کے بجٹ سے مشروط۔

ڈسٹرکٹ جیل کوہاٹ میں قیدیوں کی فلاح و بہبود منصوبوں کی بروقت تکمیل اور لائبریری کے قیام جیسی رضاکارانہ خدمات پر ڈسٹرکٹ ج...
27/05/2024

ڈسٹرکٹ جیل کوہاٹ میں قیدیوں کی فلاح و بہبود منصوبوں کی بروقت تکمیل اور لائبریری کے قیام جیسی رضاکارانہ خدمات پر ڈسٹرکٹ جیل کوہاٹ کے سپرٹنڈنٹ عبدالباری نے اتفاق ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئرمین ایثار علی بنگش کی سماجی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں اعزازی شیلڈ پیش کی۔ اس حوالے سے ڈسٹرکٹ جیل کوہاٹ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع کوہاٹ کی مختلف معزز شخصیات نے شرکت کی۔

تقریب میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق ریجنل جنرل سیکریٹری و سابق صدر ملک محمد اقبال، امان آفریدی، قاضی ساجد، محمد سعد شریف خٹک اور ڈسٹرکٹ جیل کا سٹاف بھی موجود تھا۔ تقریب کے دوران ڈسٹرکٹ جیل کوہاٹ کے سپرٹنڈنٹ عبدالباری نے اپنے خطاب میں کہا کہ ایثار علی بنگش کی سماجی خدمات کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ انہوں نے ہمیشہ قیدیوں کی فلاح و بہبود کے لئے صف اول کے سپاہی کا کردار ادا کیا ہے۔ عبدالباری نے مزید کہا کہ ایثار علی بنگش کی بے لوث خدمات کو سراہتے ہوئے آج انہیں اعزازی شیلڈ پیش کی جا رہی ہے، تاکہ ان کی کاوشوں کی قدر میں اضافہ ہو اور دوسروں کو بھی ایسی رضاکارانہ خدمات کی ترغیب ملے۔

تقریب کے آخر میں ایثار علی بنگش نے سپرٹنڈنٹ عبدالباری اور تمام حاضرین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ معاشرے کے پسے ہوئے اور مجبور طبقات کی فلاح و بہبود کے لئے اپنی استطاعت کے مطابق ان رضاکارانہ خدمات کو جاری رکھیں گے۔ انہوں نے مخیر حضرات سے اپیل کی کہ وہ بھی ایسے فلاحی منصوبوں میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں تاکہ معاشرتی ترقی میں اپنا کردار ادا کیا جا سکے۔ ایثار علی بنگش نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ وہ قیدیوں کی تعلیمی و تربیتی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے اپنی کوششوں کو جاری رکھیں گے، تاکہ وہ رہائی کے بعد ایک بہتر زندگی گزار سکیں۔

تقریب میں شریک تمام معززین نے ایثار علی بنگش کی خدمات کو سراہا اور اس امید کا اظہار کیا کہ دیگر سماجی کارکنان بھی ان کے نقش قدم پر چل کر معاشرتی بھلائی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔ ڈسٹرکٹ جیل کوہاٹ کے سپرٹنڈنٹ عبدالباری نے تقریب کے اختتام پر کہا کہ جیل انتظامیہ ہمیشہ ایسے اقدامات کی حوصلہ افزائی کرے گی جو قیدیوں کی زندگی میں مثبت تبدیلیاں لانے میں مددگار ثابت ہوں۔

اسلامی جمہوریہ پاکستان کی کہانی، ایک تصویر کی زبانی؟  ‏ایک طرف فلسطین کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف دھرنا دینے والے پاکس...
25/05/2024

اسلامی جمہوریہ پاکستان کی کہانی، ایک تصویر کی زبانی؟ ‏ایک طرف فلسطین کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف دھرنا دینے والے پاکستانی، جن کے اوپر رات کے اندھیرے میں پولیس کی موجودگی میں حملہ کیا گیا، شہید اور زخمی کیا گیا۔۔۔ ‏اور دوسری طرف ہیں ریاست کے سیکورٹی ادارے۔

اعلان وفات!کوھاٹ جنگل خیل کا رھنے والا عبدالمالک شینواری  سائیکل والا کا بیٹا نعمان وفات پا چکا ھے جس کا نماز جنازہ آج 6...
02/05/2024

اعلان وفات!
کوھاٹ جنگل خیل کا رھنے والا عبدالمالک شینواری سائیکل والا کا بیٹا نعمان وفات پا چکا ھے جس کا نماز جنازہ آج 6 بجے شینواری قبرستان میں ادا کی جائیگی۔

کوہاٹ بائیو فیکسر کا شاندار آفرکوہاٹ کے عوام اس آفر سے بھرپور فائدہ اٹھائیں یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔
31/03/2024

کوہاٹ بائیو فیکسر کا شاندار آفر

کوہاٹ کے عوام اس آفر سے بھرپور فائدہ اٹھائیں یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔

رمضان المبارک
11/03/2024

رمضان المبارک

23/02/2024

ختم نبوت پر جان بھی قربان ہے
تاجدار ختم نبوت زنداباد

Lexus 🔥
21/02/2024

Lexus 🔥

اورکزئی کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کیلیے ایک سنہری موقع۔میٹرک پاس جوان اپلائی کریں۔اور کے پی کے پولیس کا حصہ بنیں۔
19/02/2024

اورکزئی کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کیلیے ایک سنہری موقع۔میٹرک پاس جوان اپلائی کریں۔اور کے پی کے پولیس کا حصہ بنیں۔

اورکزئی اور ہنگو الیکشن کمپئینڈاکٹر سید غازی گلاب جمال کا گنجیانکلی میں کارنر میٹنگ میں شرکت۔ڈاکٹر سید غازی گلاب جمال نے...
22/01/2024

اورکزئی اور ہنگو الیکشن کمپئین

ڈاکٹر سید غازی گلاب جمال کا گنجیانکلی میں کارنر میٹنگ میں شرکت۔

ڈاکٹر سید غازی گلاب جمال نے علاقے عمائدین کو اعتماد میں لیا اور آنے والے جنرل الیکشن 2024 کے حوالے سے اپنا تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

جس پر اہل علاقہ نے متفقہ طور پر ڈاکٹر جی جی جمال کی مکمل سپورٹ کا اعلان کیا۔

✈️

11/01/2024

یا اللہ خیر
کوہاٹ اور اورکزئی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے

08/01/2024

کوہاٹ میں حضرت فوڈ کی شاندار کامیابی کے باعث ان کی تمام برینڈز کی مانگ میں اضافہ۔
ہمارے ہاں اسپیشل سالن مصالحہ،بنوں پلاؤ،کابلی پلاؤ،بریانی،میکرونی مصالحہ،کڑاہی،سوپ/ذائقہ پاؤڈر،گرم مصالحہ ہولسیل ریٹ پر دستیاب ہے

کوہاٹ حضرت فوڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر اویس بخاری اور جی ایم عبدالبصیر اورکزئی کی انتھک محنت سے کوہاٹ ،ہنگو،کرک اور صدا کے ڈسٹرکٹس میں ڈسٹریبیوشن نے ریکارڈ قائم کیا۔

ایم ڈی سید اویس بخاری 03320582521
جی ایم عبدلبصیر اورکزئی
03339641605

اورکزئی الیکشن کمپئینسید غزن جمال امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PK94 ماموزئی قوم کے ساتھ فقیر کلی میں ملاقات۔سید غزن جمال ...
07/01/2024

اورکزئی الیکشن کمپئین

سید غزن جمال امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PK94 ماموزئی قوم کے ساتھ فقیر کلی میں ملاقات۔

سید غزن جمال نے الیکشن کے حوالے سے اپنا وژن پیش کیا اور اورکزئی عوام کی محرومیوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

جس پر ماموزئی قوم کے مشرانوں نے سید غزن جمال کے وژن کو سراہا اور انے والے الیکشن میں بھرپور سپورٹ کرنے کا اعلان کیا۔

04/01/2024

https://www.facebook.com/kohatmediateam?mibextid=ZbWKwL

اس پیج کو سب انفالو کریں رپورٹ کریں ہیک ہو گیا ہے کوئی زلیل انسان غلط سٹوری اپلوڈ کرتا ہے

کوہاٹ کی خبروں تحریروں ویڈیوز اشتہارات اور دیگر اکٹویٹ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DKN Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share