19/05/2021
‼️‼️ ظلم ہی ظلم! قبضہ مافیا نے ایک اور عمارت کے فرنٹ کو گرا کر قبضہ کرنے کی کوشش کی۔ بلیک بیلنگ اور دھمکیاں جاری۔ پولیس خاموش تماشائی۔۔۔۔۔۔۔۔اتنی اندھیر نگری کیوں؟
15 پر متعدد کالز کے باوجود کوئی مدد نہ پہنچی اور عمارت کا فرنٹ منہدم کر دیا گیا۔ پولیس ابھی تک FIR بھی درج نہیں کر رہی۔ سیاسی پشت پناہی کی وجہ سے دن دہاڑے دارلحکومت اسلام آباد کے متصل ساتھ، تھانہ صادق آباد کی حدود میں قبضہ مافیا فل سرگرم۔۔۔۔۔۔۔۔
RPO Rawalpindi I.G Police Office in Islamabad Cpo Rawalpindi