Mr. AG

Mr. AG آوارہ گرد ولاگر

😭😭😭😭😭تاش کھیلتے ہوئے کسی جوارئیے کو خبر ملی کہ اس کی ماں مر گئی ہے،اس نے پیام دیا کہ قبر کشائی کروائیں، میں بازی ختم کر ...
02/09/2023

😭😭😭😭😭
تاش کھیلتے ہوئے کسی جوارئیے کو خبر ملی کہ اس کی ماں مر گئی ہے،
اس نے پیام دیا کہ قبر کشائی کروائیں، میں بازی ختم کر کے پہنچ رہا ہوں، پھر خبر آئی کہ قبر کشائی ہو گئی، اس نے پھر پیام دیا، غسل اور کفن کا انتظام کریں، میں پہنچتا ہوں، خبر آئی کہ وہ بھی ہو گیا ہے، کہنے لگا، جنازہ اٹھائیں، میں پہنچنے لگا ہوں، پھر خبر ملی کہ جنازہ روانہ ہو گیا ہے،
کہنے لگا،مولوی کو کہیں، شروع کرے، میں بس آیا ابھی پہنچا،
آخری خبر آئی کہ جنازہ ہو گیا ہے،اور تدفین کر دی گئی ہے،
بولا،چلیں اللہ مغفرت فرمائے،،
چلو بھئی نئی بازی شروع کرو،،
احباب ذی وقار ________!!
پاکستان وہ مرنے والی ماں ہے،اورجبکہ اسٹیبلیشمنٹ ، عدلیہ اور سیاستدان سب اس ماں کی "جواری اولاد "ہیں، جن کے سامنے ماں مر رہی ہے، اور یہ سب بازیاں کھیل رہے ہیں،،!!✍️⚖️✍️

01/09/2023
01/09/2023

سب سے پہلے پوسٹ شیر کر دیں ہو سکتا ہے آپ کی وجہ سے کسی کا بھلا ہو جائے،،،،جو بھی معذور ہیں یا بیمار ہیں اور انہیں ویل چیئر کی ضرورت ہے ویل چیئر نہیں خرید سکتے یاان کے پاس پہلی ویل چیئر ناکارہ ہو چکی ہے ہمارے سمندری ھیلپ سنٹر میں تشریف لائیں اور نئی ڈبہ بند امپورٹڈ
ویل چیئر اللہ پاک کی طرف سے ریفریشمنٹ کے ساتھ لے جائیں
ہم حاضر ہیں
03336137739

01/09/2023

سگھڑ بیبیو
بیت الخلاء کے آداب اور احکام معطل نہیں ہوئے

٭٭٭٭٭

آپ کے کمرے سے ملحق، سپینش ٹائل سے لش پش بنا، ہارپک ڈال کر صاف ، ایئر فریشنر چھڑک کر معطر اوروائیپر سے رگڑ کر صاف کیا ہوا ٹوائلیٹ ہونے کی وجہ سے، یا آپ کے بہت اچھے کنورسیشن مینرز سیکھ جانے کے بعد اسے ٹوائلیٹ کی بجائے ریسٹ روم کہنے کے بعد بھی، آپ کے اس ٹوائیلیٹ کا سٹیٹس ہر حال میں وہی کا وہی “بیت الخلاء” والا ہی رہے گا۔

جی وہی بیت الخلاء؛ جنات اور شیاطین کا گھر، شریعت نے جس میں داخل ہونے کے آداب سکھائے ہیں، جہاں جانے سے پہلے اللہ کی پناہ طلب کی جاتی ہے خبیث روحوں اور ان سے پہنچنے والے ضرر سے، جس میں ضرورت سے زیادہ وقت نہیں گزارا جاتا، اپنے استعمال شدہ کپڑے نہیں لٹکائے جاتے، باتیں اور خاص طور پر ذکر اللہ نہیں کیا جاتا۔

ان سب باتوں کے علاوہ؛ دروازہ کھلا رکھا جائے تاکہ آپ کا سگھڑ پن عیاں ہو، آپ کی قیمتی واش رومز ایکسسوریز کی دھاک بیٹھے، آپ کی پرسنل کیئر پروڈکٹس کے ذوق کی تعریف ہو ؛؛؛ یہ ایک سنگین بد احتیاطی ہے۔

ٹوائیلیٹ (واش روم، لائیٹرین، بیت الخلاء، ریسٹ روم: جو بھی نام دیجیئے) کا دروازہ کھلا رکھنا نحوست ہے، بد بختی کا دروازہ کھولنا ہے، گھر میں بے برکتی کا راستہ بنانا ہے۔

اپنے گھر کو متحد رکھنے، محبت و پیار، برکت و خیر اور رحمت و عافیت کی برقراری کیلئے؛ میری التجاء ہے کہ :

دروازہ ہر دم بند رکھا کیجیئے
اندر داخل ہونے کی دعا
باہر نکل کر پڑھنے کی دعا
اور دیگر ہمہ قسم آداب کے بارے میں گوگل راہنمائی لیجیئے۔

آپ کا بیت الخلاء اب آپ کے بستر سے قریب نہیں آپ کے مورچوں کے اندر گھسا ہوا دشمن ہے، اپنے گھر کو اپنے نادیدہ دشمنوں سے محفوظ بنائیے۔ شکریہ

کمنٹ کرکے بتائیں آپ کیا چاہتے ہیں؟
31/08/2023

کمنٹ کرکے بتائیں آپ کیا چاہتے ہیں؟

مولانا سجاد حسین شامی صاحب اور انکے معصوم بچیوں کے لئے دعائے صحت کےساتھ ساتھ آواز بھی اٹھائیں نشے میں خر مست امیر باپ کی...
31/08/2023

مولانا سجاد حسین شامی صاحب اور انکے معصوم بچیوں کے لئے دعائے صحت کےساتھ ساتھ آواز بھی اٹھائیں نشے میں خر مست امیر باپ کی بگڑی اولاد آج تک قانون کے گرفت میں نہیں آیا ۔

آواز نہ اٹھانا ہماری بے غیرتی بے حسی اور نا مردگی کا بہترین نمونہ ہی ہیں ۔۔

23/08/2023

کوئی انکا درد بھی سمجھے گا یا سب کو اپنا نام ہی چمکانے کی پڑی ہوئی ہے.

میاں جی ڈرائی کلینزہر طرح کے کپڑوں کی تسلی بخش دھلائی اور پریس کا بہترین مرکز.ہوم ڈیلیوری کی سروس موجود ہے. نزد گرلز ڈگر...
03/05/2020

میاں جی ڈرائی کلینز
ہر طرح کے کپڑوں کی تسلی بخش دھلائی اور پریس کا بہترین مرکز.
ہوم ڈیلیوری کی سروس موجود ہے.
نزد گرلز ڈگری کالج چنیوٹ روڈ چک جھمرہ
رابطہ، کال /واٹسپ 03426112042

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr. AG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share