03/09/2021
آج اعظم ورسک میں ایک بار پر عوام موبایل نیٹ ورک کی بحالیاور اپنے گرفتار ساتھیو ں کے لیے سراپا احتجاج ہیں تاجر برادری نے اعظم ورسک بازار کو احتجاج کے طور پر بند کردیا اہل علاقہ نے واضح کیا کے اگر چہ ستمبر تک ہمارے مطالبات نہ مانے گیے تو 6 تاریخ کو یوم سیا کے طور پر مناینگے اور ساتھ ہی دھرنے کو وانا جاوید سلطان کیمپ ببل گیٹ کے سامنے منتقل کیا جایے گاہ۔