FT News

FT News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FT News, Social Media Agency, .
(3)

‏فیفا ورلڈ کپ 2022 : دفاعی چیمپئن فرانس اور ارجنٹائن آج فائنل میں مدمقابل ‎
18/12/2022

لکی مروت: تھانہ برگی پر دہشتگردوں کا حملہ، 4 اہلکار شہید، 4 زخمی...

: دنیا کا سب سے بڑا فش ایکورئیم پھٹنے سے 1500 مچھلیاں ہلاک ‎  ‎
17/12/2022

: دنیا کا سب سے بڑا فش ایکورئیم پھٹنے سے 1500 مچھلیاں ہلاک ‎ ‎

سانحہ آرمی پبلک سکول کو 8 برس بیت گئے، زخم آج بھی تازہ ‎
16/12/2022

‏وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے تونسہ شریف کو ضلع کا درجہ دینے کی منظوری دیدی ‎  ‎

لاہور دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں دوسرے، کراچی چوتھے نمبر پر آ گیا ‎  ‎  ‎
15/12/2022

‏ن لیگ کے لوگ سمجھدار، اسحاق ڈار ہر بات کا الزام مجھ پر نہیں لگا سکتے: مفتاح ‎  ‎

بھارت پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے,معاملہ اقوام متحدہ کے سامنے رکھنے کا فیصلہ: حناء ربانی کھر
14/12/2022

🇫🇷 vs 🇲🇦Today, the second semi-final will be played between France 🇫🇷and Morocco 🇲🇦This match will play at 12:00 midnigh...
14/12/2022

🇫🇷 vs 🇲🇦

Today, the second semi-final will be played between France 🇫🇷and Morocco 🇲🇦

This match will play at 12:00 midnight Pakistan Standard Time.

‏فیفا ورلڈ کپ : ارجنٹائن اور کروشیا آج سیمی فائنل میں مدمقابل ‎  ‎  ‎  ‎  ‎
13/12/2022

مسئلہ صرف کرپشن کا نہیں سسٹم میں موجود خامیوں کا بھی ہے، نامکمل اسمبلی نے نیب ترامیم کیں: چیف جسٹس

‏ٹوئٹر کی بہترین  بلیو سبسکرپشن سروس 12دسمبر کو متعارف کروائی جائے گی...
12/12/2022

انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی ...

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کاکوئٹہ اور تربت کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ، یادگار شہداء پر پھول رکھے...
11/12/2022

‏وزیر اعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز پاکستان واپس پہنچ گئے ...

‏فیفا ورلڈ کپ، مراکش، پرتگال کو شکست دیکر پہلی دفعہ سیمی فائنل میں پہنچ گیا ‎  ‎  ‎

‏فیفا ورلڈ کپ : انگلینڈ کو شکست ، فرانس نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ‎     ‎

انٹرنیٹ کی دنیا  کا بادشاہ گوگل پاکستان میں رجسٹرڈ ہوگیا...
10/12/2022

راولپنڈی: راولپنڈی کے علاقہ صادق آباد میں ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، ایک گھر سے بہن اور بھائی کی لاشیں برآمد ہوئی ...
10/12/2022

راولپنڈی: راولپنڈی کے علاقہ صادق آباد میں ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، ایک گھر سے بہن اور بھائی کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

تھانہ صادق آباد پولیس کے مطابق دونوں نعشیں آفندی کالونی میں واقع گھر سے ملیں، بہن کی لاش 25 جبکہ بھائی کی لاش چار روز پرانی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے بہن اپنے معذور بھائی کی واحد کفیل تھی، بہن کے بعد معذور بھائی بھی سسک سسک کر زندگی کی بازی ہار گیا اور قریبی گھروں میں رہنے والوں کو کانوں کان خبر تک نہ ہوئی۔

پولیس نے افسوسناک واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

‏چین فلسطینی عوام کے ساتھ ہمیشہ کھڑا ہے: چینی صدر ‎  ‎  ‎
10/12/2022

‏چین فلسطینی عوام کے ساتھ ہمیشہ کھڑا ہے: چینی صدر ‎ ‎ ‎

‏ملتان ٹیسٹ: ابرار کے 7 شکار، انگلینڈ 281 پر آؤٹ، پاکستان کے 2 وکٹ پر 107 رنز ‎  ‎
09/12/2022

سینٹ سیکرٹریٹ، نثار کھوڑو کی رکنیت ختم، فیصل ووڈا کی بحال...

اماراتی پاسپورٹ طاقتور ترین قرار، پاکستان چوتھا کمزور ترین ملک...
08/12/2022

مرتضیٰ وہاب کی جگہ ڈاکٹر سیف الرحمان ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات...

‏آرمی چیف کا دورہ کراچی، مزار قائد پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
07/12/2022

چینی صدر شی جن پنگ تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ‎  ‎

سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس کا ازخود نوٹس لے لیا...
06/12/2022

فاسٹ باؤلر حارث رؤف انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر...

فیفا ورلڈ کپ: برازیل اور کروشیا کی کوارٹر فائنل میں انٹری...

پاکستان کے روس کیساتھ خام تیل، پٹرول اور ڈیزل کے معاہدے ہوگئے: مصدق ملک
05/12/2022

پاکستان کے روس کیساتھ خام تیل، پٹرول اور ڈیزل کے معاہدے ہوگئے: مصدق ملک

Address

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FT News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share