Journalist Joint Action Committee

  • Home
  • Journalist Joint Action Committee

Journalist Joint Action Committee A Joint Journalist Action Committee

30/07/2022
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے عہدیداران رانا عمران لطیف، مظہر اقبال،جاویدملک، صدیق انظر،بلال عزت نقوی،حافظ طاہر اور عبدالرحمان ک...
15/09/2021

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے عہدیداران رانا عمران لطیف، مظہر اقبال،جاویدملک، صدیق انظر،بلال عزت نقوی،حافظ طاہر اور عبدالرحمان کی وفاقی وزیر فواد چوہدری سے تفصیلی ملاقات میڈیا ڈویلپمینٹ اتھارٹی کے حوالے سےمشاورت عہدیداران کو وفاقی وزیر اطلاعات نے یقین دہانی کرائی کہ مجوزہ بل ورکرز کے حقوق کے حوالے سے کوئی شق تبدیل یا ترمیم نہیں ہوگی تمام سابقہ بقایا جات ملازمین کی تنخواہوں سے مشروط کر کے ادا کئے جائیں اور پلاٹوں کے حوالے سے موقع پر پرنسپل انفارمیشن آفیسر کو ری ویو کمیٹی کے احکامات جاری کئے
وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین سے آل پاکستان نیوز پیپرز اینڈ ایڈیٹرز فورم، نیوز پیپرز اینڈ پیراڈیکلز ایسوسی ایشن، پی ایف یو جے پروفیشنلز، فورتھ پلر وجیلنٹ میڈیا واچ ڈاگ اور آل پاکستان نیوز پیپرز ایمپلائیز کنفیڈریشن کے نمائندوں کی ملاقاتمیں مجوزہ پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کیلئے حکومت اور میڈیا تنظیموں کے نمائندوں پر مشتمل جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی تشکیل کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال ہوا۔
وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ فیک نیوز کے بارے میں ہر طرف تشویش پائی جاتی ہے،
پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا بل بننے سے پہلے مشاورت کا عمل حکومتی سنجیدگی عیاں کرتا ہے تاکہ ورکرز کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل ہوں
وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کی سربراہی میں کمیٹی بنائی جس نے تمام صحافتی تنظیموں کے ساتھ اجلاس منعقد کئے۔
جرنلسٹ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے حکومت کی جانب سے میڈیا ورکرز کے تحفظ اور فیک نیوز کے خاتمے کیلئے کی جانے والی کوششوں کو سرِاہا اور بتایاکہ
میڈیا ورکرز کے حقوق کے تحفظ کے بارے میں تمام اسٹیک ہولڈرز متفق ہیں اور ان کو اسی شکل میں بل میں بحال رکھا جائے کیونکہ تاریخ میں پہلی بار میڈیا ورکرز کو ایسے حقوق دئیے جارہے ہیں جس سے ان کی زندگی میں اجالا آئے گا

13/09/2021

Journalist Joint Action Committee Proteat today at D Chowk. Lead by imran latif . (Chairman joint action Committee

Protest of Journalist Joint Action Committee at D chowk today lead by Chairman Rana Imran Latif

12/09/2021

Let us be a part of the change !
Being a True Pakistani let us join hamds, and participate in tomorrow's protest at D Chowk Islamabad.

12/09/2021

Chairman Journalist Joint Action Committee important message.
Tomorrow at D chowk 11am in thr morning.
خواب گل رنگ کے انجام پہ رونا آیا
شکریہ پورے پاکستان کے صحافیوں کا جنہوں نے آج مالکان کے ٹاؤٹ مافیا کو مسترد کر دیا پورے پاکستان سے وفود منگوا کر بھی غیر ملکی ایجنڈے پر گامزن مالکان مفاد ریلی کی حالت دیکھ کر ترس آیا اس ریلی کیلئے ایک سیاسی جماعت اور میڈیا مالکان نے پانی کی طرح پیسہ بہایا اخبارات اور چینلز نے لمحہ بہ لمحہ کوریج دے کر ماحول بنانے کی کوشش کی مگر سب ٹھس ہوگیا پچاس کے قریب صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو برطرف ملازمین کا سہارا لینا پڑا اور یوں ہر طرف ملازمین بحالی کے بینر دکھائی دئیے اور ان ہی کے نعرے گونجتے رہے ہم آج پھر آپ کو دعوت دے رہے ہیں مالکان کے مفادات کے چنگل سے نکلیں کل بارہ بجے ڈی چوک آئیں ورکرز اپنے حق کیلئے کیسے نکلتا اور لڑتا ہے آپ کو واضح ہو جائے گا یہ آپ کی ملک بھر کی ریلی تھی جسے ریلی کہنا بھی ریلی کی توہین ہے کل صرف جڑواں شہروں کے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کا ریلہ تمام مفادیوں کو بہا لے جائے گا اور ورکر خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا انشااللہ

میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی قیام  کے حوالے سے صحافتی تنظیمیں اختلافات کا شکار ہیں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے قیام کا مقصد صحافتی ت...
12/09/2021

میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی قیام کے حوالے سے صحافتی تنظیمیں اختلافات کا شکار ہیں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے قیام کا مقصد صحافتی تنظیموں میں اختلافات کو ختم کرنا اور بل کے مثبت نکات پر عملدرآمد کروانا اور تصفیہ طلب پوائنٹس پر حکومت سے مذاکرات کرنا اور صحافیوں کو پلاٹس کی تقسیم پر شفاف کمیٹی کا قیام ہے تمام دوست کل ڈی چوک میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی دھرنے میں شرکت کریں

Jounalist Joint Action CommitteeA meeting was held on the 10th September in regards to highlighting on the issues, for t...
11/09/2021

Jounalist Joint Action Committee
A meeting was held on the 10th September in regards to highlighting on the issues, for the jounalists. Chairmed by the chairman of Jounalist Joint Action Committee Mr. Rana Imran Latif

Address

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Journalist Joint Action Committee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share