Sanawan social media

  • Home
  • Sanawan social media

Sanawan social media Media || local news updates || political updates

07/09/2024

اہم خبر 🚨Audio leak PP 277 Na 180

پی ٹی آئی ورکرز کا جلسہ پر جانے کے لیے ٹرانسپورٹ کا مطالبہ
پی ٹی آئی نمائندوں نے واٹس ایپ گروپ ہی بند کر دیا

نہ ہوسی ڈھولا نہ پوسی رولا

ایک ورکر کی وائس سنیئے

06/07/2024

میاں صاحب ہنڑ گال حیکم تک آ گئی 😀😂

02/07/2024

پی ٹی آئی کے دور میں مریم نواز کی قیادت میں مہنگائی مارچ نکالنے والے فیاض حسین چھجڑا اس مہنگائی کے دور میں کہی نظر نہیں آ رہے کوئی احتجاج کوئی بیان ؟؟

26/05/2024

کھر خاندان کے تیس سالا اقتدار کے بعد شوگر سیس کے پیسے سے بننے والے روڈ کو حلقے میں ترقی ڈھنڈورا پیٹنے والوں کو شجاع آباد سے آنکھوں کا چیک اپ کروانے کی ضرورت ہے ،

22/05/2024

جمشید دستی 😎

16/05/2024

سنانواں کے جیالے یوٹیوبر کی عمران خان کے خلاف پوسٹ پی ٹی آئی کارکنان کا یوٹیوب سے unsubscribe کرنے کی مہم چلانے کا اعلان

11/02/2024

شان سوشل میڈیا کا شُکریہ جنہوں نہیں اپنے کرتوتوں سے اپنے لیڈر کا کباڑا کروایا ہے،

10/02/2024

میاں صاحب کی تقریر سنے اور سر دھنیں

10/02/2024

آڑے الیں ہالا تریمت کو بھڑواے اگر آپ لگے آندے تاں نواب تاں لبھن نہ ہا

10/02/2024

گودے تریمت کولو ڈھے پائین
درھاڑ او ددڑھا او

03/02/2024

الیکشن 2024
حلقہ 180، فیاض چھجڑا بمقابلہ کپٹن عبد الخالق ربانی کھر، پی پی 277
نادیہ کھر بمقابلہ نیاز گشکوری

31/01/2024

کاشف ممتاز تاں راجا آصف گشکوری دا تجویز کنندہ ہے، تے حمایت نادیہ بی بی دی کر ڈیتی سی
یہ کیا ہو رہا ہے بھائی یہ کیا ہو رہا ہے 🤔🤔🫡

31/01/2024

گودا نادیہ نی رکھدی ہنڑ ذالی کوٹیندین آہدین ووٹ پی ٹی آئی دا ، ہک شودے منی دی اپنڑے لیڈر دے آگو دہائی

31/01/2024

ایم پی اے بنے نہیں بدمعاشیاں پہلے شروع 🚨

میاں ذیشان گورمانی کے فرنٹ مین مرید حسین جگلانی کا صاحب زادہ احتشام جگلانی عرف شامی پولیس کانسٹیبل ندیم سہو اور اپنے دوستوں کی گینگ کے ساتھ مل کر ایک غریب سٹوڈنٹ کو بے دردی سے مار رہے ہیں۔

اہلیان حلقہ کے غیور شریف لوگ خود طے کریں کہ یہ تو صرف میاں ذیشان گرمانی کے فرنٹ مینوں کے بچوں کا حال ہے۔
آئندہ دنوں میں ایک اور ویڈیو آپ کے سامنے رکھی جائے گی

27/01/2024

الفاظ نسلوں کا پتہ دیتے ہیں. یہ غرور و گھمنڈ میں ڈوبا شخص بوکھلاہٹ کا شکار ہیں ، اسے حلقے کی پڑھی لکھی اور باشعور عوام 8 فروری کو ایسا تمیز و سبق سکھائے کی اس کے چودہ طبق روشن ہو جائیں گے،

27/01/2024

پی پی 277دی حالا تک پوزیشن دے مطابق نادیہ فاروق کھر 30000 میاں ذیشان گرمانی 24000 نیاز حسین گشکوری 25500 دے نیڑے نیڑے ووٹ گھنسن،

19/01/2024

یہ تقریر بار بار سنے تو آپ کو نہ کسی سیاستدان کی تقریر لگے نہ ہی کسی پڑھے لکھے باشعور انسان کی تقریر لگے یہ غنڈوں اور موالیوں کی زبان استعمال کرنے والے اس گھمنڈی شخص کو ہم کیسے اپنا نمائندہ منتخب کر سکتے ہیں ،
میری حلقے کی عوام سے اپیل ہے ان جیسے غنڈے نما سیاستدان سے دور رہیں اپنے جیسا غریب، باشعور، غیرت مند شخص کو منتخب کروائیں ،

19/01/2024

عبد الخالق کھر کی نیاز گشکوری کے ساتھ کمپئین جاری ن لیگ کے اہم رکن راؤ اکمل حلقے سے غائب ، پس پردہ نادیہ کھر کی حمایت کرنے کی افواہیں ،

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sanawan social media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share