Muslim Media 01

  • Home
  • Muslim Media 01

Muslim Media 01 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muslim Media 01, Record Label, .

The All Updated And Famous Islamic Posts Will Be Upload By This page So Therefore Please Like This Page For More Interesting Islamic Posts.

06/03/2020

آج مسجد نبوی شریف کے تمام دروازے بھی بند کردیے گئے جہاں پر ہمارے آقاؤ مولاﷺ نے قدم مبارک رکھا کیا وہاں بھی کوئی بیماری لگ سکتی ہے جس در سے ساری امت کو شفا ملتی ہے اس در کے دروازے آج امت کے لیے بند کردیے گئے خدارا واپس آؤ حضورﷺ کے دین کی طرف😭

01/03/2020

Muslim Media 01

29/02/2020

کرونا وائرس سے بچنے کی دعا صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر کریں

28/02/2020

14/02/2020

❤* * ❤

تمام مسلمانوں کے لیے اچھی خبر
اکثر لوگ نماز میں موبائل آف یا silent کرنا بھول جاتے ھیں اور پھر نماز میں رنگ بجتی ھے تو اپنی اور دوسروں کی نماز میں خلل پیدا ھو جاتا ھے پر اب ایسا نهیں ھو گا کیونکه ایک ایسا سوفٹ وئر آیا ھے جس سے نماز کے پانچوں وقت میں ھمارا موبائل آٹو میٹک silent موڈ پر چلا جائے گا اس سوفٹ وئر کو گوگل پلے سٹور سے فری میں ڈونلوڈ کریں اور اس کی سیٹنگ میں جا کر پانچوں نمازوں کے وقت 15 یا 20 منٹ کا silent سیٹ کریں انشاءالله ھر نماز کے وقت آپ کا موبائل آٹو میٹک silent موڈ پر چلا جائے گا پلیز اسے ڈاؤن لوڈ کریں اور دوسرے مسلمان بھائیوں کو بھی فارورڈ کریں
اور مجھے ھر نماز کے بعد دعاؤں میں یاد رکھیں
یهاں سے ڈاؤن لوڈ کریں.
https://play.google.com/store/apps/details?id=codematics.islamic.muslims.prayer.autosilent

12/02/2020

☝دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک جو کہ ترکی میں لوگوں کی زیارت کیلئے رکھا گیا ہے اور آپ سب کی خوش نصیبی ہے کہ آپ اپنے گھر بیٹھے اسے دیکھ رہے ہیں اگر پسند آئے تو سبحان اللّٰہ کہ کر لازمی شیئر کریں اور پیج کو لائک کریں

10/02/2020

☝سُبحان اللہ کہیے اور شیئر کیجیئے۔چاند پر خانہ کعبہ جس کو نظر آجائے وہ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں جو اس تصویر کو شئیر کرے گا اللّٰہ اس کے مشکل کام آسان فرمائے آمین اور ایسی اسلامی پوسٹوں کیلئے ہمارے پیج کو اوپر انگوٹھے پر لائک دیں

Like

05/02/2020

جہانگیر کی بیوی نور جہاں شیعہ تهی اسنے ایران خط لکها کہ ایران کے سب سے بڑے مناظر کو ہندوستان بهیج دو تاکہ مناظرہ میں شیعہ مذھب کی حقانیت بیان کرے اور ساتھ میں تحریر کیا کہ وہ مناظر سیدھا آگرہ نہ آئے بلکہ لاہور سے ہوتا ہوا آئے جہاں علماء نہیں ہیں بلکہ صوفیاء ہیں جن کو مات دینا آسان ہے اسطرح شیعہ مناظر کی آگرہ آنے سے پہلے دهاک بیٹھ جائے گی
شیعہ مناظر سیدھا میاں میر صاحب کے پاس پہنچا آپ اشراق کی نماز سے ابهی فارغ ہی ہوئے تهے ، جیسے ہی وہ دروازے میں سے داخل ہوا آپ نے فرمایا :
" یہ شخص جو آگے آگے آ رہا ہے اس کا دل سیاہ ہے "
علیک سلیک کے بعد حضرت نے دریافت فرمایا کیا کام کرتے ہو ؟ شیعہ مناظر بولا کہ میں ایران سے آیا ہے ہوں اور شان اہل بیت بیان کرتا ہوں
میاں میر صاحب نے فرمایا اہل بیت کی شان بیان کرو تاکہ سنی کا ایمان بڑهے
شیعہ مناظر بولا کہ امام حسین رضی اللہ عنہ کی یہ شان ہے کہ کوئی گناہ گار شخص بهی آپ رضی اللہ عنہ کے مزار کے 40 میل کے ارد گرد دفن ہو جائے تو وہ بخش دیا جاتا ہے ، میاں میر صاحب نے بار بار فرمایا پهر سنا پهر سنا اور پهر پوچها کہ امام حسین رضی اللہ عنہ کو یہ مقام کیسے ملا تو شیعہ مناظر بولا کہ آپ رضی اللہ عنہ تو محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسے تهے اس وجہ سے یہ مقام ملا
تو میاں میر صاحب نے فرمایا کہ جب نواسے کی یہ شان ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کیا عظیم شان ہو گی ، وہ بولا بے شک بڑی شان ہے پهر میاں میر صاحب نے سوال کیا کہ جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مزار میں انکے ساتھ سوئے ہوئے ہیں کیا وہ بخشے نہیں جائیں گے
شیعہ عالم ہکا بکا رہ گیا اور آگرہ آنے کی بجائے واپس ایران چلا گیا اور یہ کہہ کر گیا کہ جہاں کے صوفی بزرگ ایسا علم رکهتے ہیں تو یہاں کے عالموں کا کیا مقام ہو گا اور یہ وہ سوال کیا گیا ہے جس کا جواب قیامت تک کوئی شیعہ نہ دے پائے گا...
تحریر اچے لگے تو 15 یا 20 گروپس میں شیئر ضرور کریں ثواب کی نیت سے
آپکا ایک سیکنڈ اس تحریر کو دوسرے لوگوں تک پہنچانے کا ذریعہ ہے ۔ میری آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ لاحاصل اور بے مقصد پوسٹس ہم سب شیئر کرتے ہیں . آج اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی رحمت کا یہ پہلو کیوں نہ شیئر کریں۔“
جزاک اللہ خیرا۔..💕💕💕

02/02/2020

☝سبحان اللّٰہ نامِ محمد صلَّی اللّٰہ علیہ وآلِہ وسلّم کو شیئر ضرور کریں اور اوپر انگوٹھے کے نشان پر دبائیں اور جتنا ہو سکے پیارے نبی کے نام کو شئیر کریں

01/02/2020

مسلم اُمَّہ کو ایکٹھا ہونے کی ضرورت ہے اگر ہم قبلہ اوّل (بیت المقدس) کو نہ بچا پائے تو کل کو خانہ کعبہ اور مسجدِ نبوی بھی چِھن جائیں گے ترکی کے صدر بلکہ موجودہ وقت میں مسلمانوں کے رہنما رجب طیب اردگان کا مسلمانوں سے خِطاب اور امریکہ کو سرِعام دھمکی دیکھیں اس ویڈیو میں اور تمام مسلمان ویڈیو کو شئیر لازمی کریں اور پیج کو ضرور لائک کریں اچھی ویڈیوز کو شئیر کرنا صدقہ جاریہ ہے
Hussain

30/01/2020

گاؤں کی اس ١٠٠ سال پرانی مسجد کو دل کھول کر لائیک اور 5 گروپوں میں شئیر کریں
اچھی چیزوں کو شئیر کرنا صدقہ جاریہ ہے

And Follow Hussain

28/01/2020

Urgent: Important Notice to all Muslims ....Warning. A New Version of Quran has been released on Google play store.
The name of this application is "The Holy Quran in Arabic text and English translation" "Translated by Maulvi sher Ali" (Qadiani - AHMADIA SECT) Plz make Muslims aware not to buy or download this application. ..All the Muslims are requested to perform their duty by sharing it..Plz share this information as much as u can.

Why Are You Waitng???
Send Now!!!

23/01/2020

☝سبحان اللّٰہ نامِ محمد صلَّی اللّٰہ علیہ وآلِہ وسلّم درخت کی لکڑیوں سے لکھے ہوئے کو شیئر ضرور کریں اور اوپر انگوٹھے کے نشان پر دبائیں

21/01/2020

☝ایسی جگہوں پر نامِ محمد صلَّی اللّٰہ علیہ وآلِہ وسلّم کو لکھنا بے ادبی کے علاوہ کچھ نہیں ہے اگر متفق ہیں تو زیادہ سے زیادہ شیئر ضرور کریں اور اوپر انگوٹھے کے نشان پر دبائیں

19/01/2020

Har Mulk Mein Azaan Dene Ka Tareeqa is Shakhs Ne Bht Pyare Andaz Mein Sunaya

16/01/2020

☝سبحان اللّٰہ نامِ محمد صلَّی اللّٰہ علیہ وآلِہ وسلّم کو شیئر ضرور کریں اور اوپر انگوٹھے کے نشان پر دبائیں

15/01/2020

اللّٰہ کے با برکت نام کو سب مسلمان زیادہ سے زیادہ شئیر کریں جو اللّٰہ کے اس نام کو شئیر کرے گا اللّٰہ اس کے مشکل کام آسان فرمائے آمین

14/01/2020

☝سبحان اللّٰہ نامِ محمد صلَّی اللّٰہ علیہ وآلِہ وسلّم کو شیئر ضرور کریں اور اوپر انگوٹھے کے نشان پر دبائیں

Hussain Tiger

12/01/2020

مکہ مکرمہ میں براہِ راست عصر کی اذان
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور پیج کو ضرور لائک کریں (شکریہ)

06/01/2020

اللّہ شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے کمپیوٹر نے بھی تصدیق کردی. دیکھیں اس تصویر میں اور شئیر لازمی کریں.

01/01/2020

Muslim Media 01's cover photo

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Media 01 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share