Zahir Pir News Updates

  • Home
  • Zahir Pir News Updates

Zahir Pir News Updates News Updates

13/02/2024

دعوت نامہ قادری مال ظاہر پیر ۔
انتظار کی گھڑیاں ختم 24 فروری بروز ہفتہ قادری مال کا شاندار افتتاح ..24 فروری سے 2 مارچ تک افتتاحی سیل میلا۔۔۔ پاکستان کے نامور برانڈز پر UP To 50% OFF سیل کی بھر مار ۔۔۔

قادری مال ظاہر پیر ۔۔۔جنوبی پنجاب کا بڑا پروجیکٹ ۔۔

روزنامہ خبریں بہاول پور رئیس امتیاز احمد چاچڑ نمائندہ خبریں ظاہر پیر 30/01/2024
30/01/2024

روزنامہ خبریں بہاول پور
رئیس امتیاز احمد چاچڑ
نمائندہ خبریں ظاہر پیر
30/01/2024

17/12/2023
روزنامہ خبریں بہاول پور رئیس امتیاز احمد چاچڑ نمائندہ خبریں ظاہر پیر 15.10.2023
15/10/2023

روزنامہ خبریں بہاول پور
رئیس امتیاز احمد چاچڑ
نمائندہ خبریں ظاہر پیر
15.10.2023

01/07/2023

سویڈن میں سرکاری اجازت نامے کے ساتھ قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی جسکی ہم پُر زور الفاظ میں مزمت کرتے ہیں

پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن، مافیا کا روپ دھار چکا ہے کاروبار کے نام پر بلیک میلنگ، ناجائز منافع خوری، اور کالا دھن اکھٹا...
14/02/2023

پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن، مافیا کا روپ دھار چکا ہے کاروبار کے نام پر بلیک میلنگ، ناجائز منافع خوری، اور کالا دھن اکھٹا کرنا معمول بن چکا ہے۔
گندم۔ 1800سے ,2200 میں خرید کر 5000سے 6000 تک بیچ کر بھی ان کا پیٹ نہیں بھرا،
خدا کے لئے اپنے غریب عوام پر ترس کھاؤ، ورنہ روز قیامت تمہارا گریبان ہو گا اور غریب کا ہاتھ ہو گا۔
🙏🙏🙏

11/11/2022

سی ڈی 70 سی جی 125 2022 ماڈل موٹر سائیکل رکھنے والے متوجہ ہوں ۔۔

ظاہرپیر میں سنٹر نزد خورشیدِ ملت بائی پاس چوک پر 2022 ماڈل میں کسی قسم کا کلیم کا ایشو ہوتو 13 نومبر بروز اتوار تشریف لائیں ، فوری کلیم مہیا کیا جائے گا ۔

نوٹ : 2022 ماڈل کے موٹر سائیکل رکھنے والے حضرات اب کلیم لے سکتے ہیں ، سال کا کلینڈر تبدیل ہوتے ہی کلیم نہیں ملے گا

برائے رابطہ ، طاہر ظہور
03017644711

News Updates

13/06/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahir Pir News Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share