Karachi news Pakistan

  • Home
  • Karachi news Pakistan

Karachi news Pakistan کراچی نیوز اپڈیٹ

بریکنگ:سندھ میں نئے مون سون سسٹم کے اثرات، کراچی میں آج  گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے تیز بارش کا اِمکان ہے، بارش کے زیادہ اِ...
04/09/2020

بریکنگ:
سندھ میں نئے مون سون سسٹم کے اثرات، کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے تیز بارش کا اِمکان ہے، بارش کے زیادہ اِمکان دوپہر اور شام کے اوقات میں ہے۔
رپورٹ: بلال

اسلام آباد:‏وزیراعظم کی جانب سے صحابہ کی گستاخی کرنے والوں کے خلاف ایکشن کا اعلان.امید ہے ایکشن ہوتا نظر بھی آئے گا.وزیر...
31/08/2020

اسلام آباد:
‏وزیراعظم کی جانب سے صحابہ کی گستاخی کرنے والوں کے خلاف ایکشن کا اعلان.
امید ہے ایکشن ہوتا نظر بھی آئے گا.
وزیراعظم عمران خان

کراچی: ملیر میمن گوٹھ تھانے کے پاس کچرا کنڈی سے ایک نومولود بچے کی لاش ملنے پر خادم انسانیت محمد رمضان چھیپاکی عوام سے ا...
31/08/2020

کراچی: ملیر میمن گوٹھ تھانے کے پاس کچرا کنڈی سے ایک نومولود بچے کی لاش ملنے پر خادم انسانیت محمد رمضان چھیپاکی عوام سے اپیل

خدارا، معصوم بچوں کو قتل نہ کریں، انہیں چھیپا سینٹرز پر نصب چھیپا جھولے میں ڈال دیں....، رمضان چھیپا کی اپیل

اولاد اللہ کی نعمت ہے، اسے قتل نہ کریں بلکہ اُن بے اولاد جوڑوں کی گود بھریں جو اولاد کیلئے ترس رہے ہیں.. رمضان چھیپا

کراچی: سرجانی ٹاؤن، نارتھ کراچی، سخی حسن، کے ڈی اے چورنگی پر رینجرز کی ٹیمیں موجود ییں،گھروں میں پھنسے افراد مدد کے لئے ...
22/08/2020

کراچی: سرجانی ٹاؤن، نارتھ کراچی، سخی حسن، کے ڈی اے چورنگی پر رینجرز کی ٹیمیں موجود ییں،
گھروں میں پھنسے افراد مدد کے لئے رینجرز کی ہیلپ لائن پر رابطہ کریں، رینجرز کے جوان فوری آپکی مدد کے لئے بھیجیں گے، سندھ رینجرز

 #کراچی شہر کے شمالی علاقوں میں تیز ہواوں کیساتھ بارش شروعکچھ علاقوں میں تیز ہواوں کیساتھ گرج چمک جاری بارش کا یہ سلسلہ ...
22/08/2020

#کراچی
شہر کے شمالی علاقوں میں تیز ہواوں کیساتھ بارش شروع
کچھ علاقوں میں تیز ہواوں کیساتھ گرج چمک جاری بارش کا یہ سلسلہ شہر کے دیگر علاقوں تک پھیل جائے گا

22/08/2020

الرٹ
کراچی والوں جلد سے جلد گھروں کو چلے جائیں کیوں کہ گرج چمک کے طوفان نے اس وقت شہر کا رخ کر لیا ہے 🌧

22/08/2020

کراچی: موسلادھار بارش جاری۔۔

میں اپنا لہو کس کے ہاتھ پر تلاش کروں کوئی کہتا ہے وفاق کوئی کہتا ہے سندھ حکومت میں ڈوب رہا ہوں شرم کسی کو بھی نہیں آتی۔ ...
22/08/2020

میں اپنا لہو کس کے ہاتھ پر تلاش کروں کوئی کہتا ہے وفاق کوئی کہتا ہے سندھ حکومت میں ڈوب رہا ہوں شرم کسی کو بھی نہیں آتی۔ میں کراچی ہوں۔🌧🌧😥

کراچی موسم کالے بادل کا راج 🌫🌧
22/08/2020

کراچی موسم کالے بادل کا راج 🌫🌧

کراچی صوبہ ہی کراچی کے مسائل کا آخری حل ہے ورنہ یوں ہی ہمارے بزرگ مائیں بہنیں گٹر کے پانی گندگی غلاظت میں رہینگے۔
22/08/2020

کراچی صوبہ ہی کراچی کے مسائل کا آخری حل ہے ورنہ یوں ہی ہمارے بزرگ مائیں بہنیں گٹر کے پانی گندگی غلاظت میں رہینگے۔

22/08/2020

کراچی: گلشن معمار اور ملحقہ علاقوں میں بارش شروع
Apna area ka Hal batayen?

ایک صوبے کے دو مذہبی جماعتوں کے سربراہوں کے بیٹوں کی تصویریں..
22/08/2020

ایک صوبے کے دو مذہبی جماعتوں کے سربراہوں کے بیٹوں کی تصویریں..

22/08/2020

کراچی میں بھٹو زندہ ہے۔

پھر کہتے ہیں کراچی اور سندھ کی تقسیم منظور نہیں
22/08/2020

پھر کہتے ہیں کراچی اور سندھ کی تقسیم منظور نہیں

کراچی: یوسف گوٹھ میں پاک آرمی کا ریسکیو آپریشن جاری
22/08/2020

کراچی: یوسف گوٹھ میں پاک آرمی کا ریسکیو آپریشن جاری

کراچی: مون سون کا پانچواں اسپیل جنوب مشرق میں موجودکراچی: پانچواں اسپیل گذشتہ 4 اسپیلز کے مقابلے میں کمزور ہے، محکمہ موس...
15/08/2020

کراچی: مون سون کا پانچواں اسپیل جنوب مشرق میں موجود
کراچی: پانچواں اسپیل گذشتہ 4 اسپیلز کے مقابلے میں کمزور ہے، محکمہ موسمیات
کراچی: شہر میں کہیں ہلکی کہیں درمیانی درجے کی بارش متوقع ہے، محکمہ موسمیات
کراچی: شہر میں 30 ملی میٹر تک بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات

پی ٹی آئی والے سندھ کے دارالحکومت پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو
14/08/2020

پی ٹی آئی والے سندھ کے دارالحکومت پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو

*کراچی بارش اپ ڈیٹ*کراچی میں آج بھی بارش کا امکان موجود ہے کراچی میں 80 سے 130 ملی میٹر بارش ہوسکتی ہے راجستان سے ہوا کا...
07/08/2020

*کراچی بارش اپ ڈیٹ*

کراچی میں آج بھی بارش کا امکان موجود ہے

کراچی میں 80 سے 130 ملی میٹر بارش ہوسکتی ہے

راجستان سے ہوا کا کم دباؤ کراچی کی طرف بڑھ گیا ہے

کراچی میں آج کسی بھی وقت گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے

کراچی ٹریفک پولیس کی شہریوں سے اپیلبارش کے دوران کار ڈارئیور گاڑیوں کا وائپر درست رکھیںشارع فیصل پر پانی جمع ہونا شروع ہ...
06/08/2020

کراچی ٹریفک پولیس کی شہریوں سے اپیل

بارش کے دوران کار ڈارئیور گاڑیوں کا وائپر درست رکھیں

شارع فیصل پر پانی جمع ہونا شروع ہوچکا ہے

نیپا پل ، بیت المکرم کے اطراف پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر

کراچی: ڈیری شاپس مالکان نے سندھ ہائیکورٹ میں سرکاری قیمت پر دودھ  فروخت کرنے سے صاف انکار کر دیا۔دوران سماعت  ڈیری شاپس ...
06/08/2020

کراچی: ڈیری شاپس مالکان نے سندھ ہائیکورٹ میں سرکاری قیمت پر دودھ فروخت کرنے سے صاف انکار کر دیا۔
دوران سماعت ڈیری شاپس مالکان نے سرکاری قیمتوں میں دودھ بیچنے سے معذرت کرتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ ہمیں خود دودھ 114 روپے لیٹر ملتا ہے، ہمیں خرچہ نکال کر صرف 2 روپے لیٹر بچتا ہے۔

تعلیم ادارے 15 دسمبر سے کھولے جائے گئے۔
06/08/2020

تعلیم ادارے 15 دسمبر سے کھولے جائے گئے۔

کراچی: بارش سے پہلے ہی شہر قائد کی سڑکیں دھنسنا شروع لیاقت آباد سندھی ہوٹل پر سڑک دھنسنے سے بجری کا ٹرک الٹ گیا سیوریج ل...
06/08/2020

کراچی: بارش سے پہلے ہی شہر قائد کی سڑکیں دھنسنا شروع

لیاقت آباد سندھی ہوٹل پر سڑک دھنسنے سے بجری کا ٹرک الٹ گیا

سیوریج لائن بیٹھنے سے مذکورہ سڑک دھنسی، ذرائع

دو گھنٹوں سے ٹرک سڑک پر موجود کوئی نکالنے نہ آسکا

خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

کراچی: ایف ڈبلیو او نے 48 گھنٹوں میں شہر کا سب سے بڑا گجر نالہ صاف کردیا،وزیراعظم کی ہدایت پر کراچی میں برساتی نالوں کی ...
06/08/2020

کراچی: ایف ڈبلیو او نے 48 گھنٹوں میں شہر کا سب سے بڑا گجر نالہ صاف کردیا،

وزیراعظم کی ہدایت پر کراچی میں برساتی نالوں کی صفائی کا تیسرا روز

ایف ڈبلیو او کورنگی نالہ، مواچھ گوٹھ نالہ اور دیگر نالوں پر کام کر رہا ہے

تین بڑے نالوں پر کل 42 مقامات پر چوک پوائنٹس تھے

اب تک 35 چوک پوائنٹس کو کلئیر کیا جا چکا ہے

گذشتہ روز تقریباً دس ہزار ٹن کچرا نالوں سے نکالا گیا

اب تک تین بڑے نالوں سے 20 ہزار ٹن سے زائد کچرا نکالا جا چکا ہے

ایف ڈبلیو او کو 8 اگست تک تینوں نالوں کی مکمل صفائی کا ٹاسک دیا گیا ہے

چئیرمین این ڈی ایم اے ایف ڈبلیو او اور دیگر متعلقہ اداروں سے مسلسل رابطے میں ہیں

وزیراعظم کو روزانہ کی بنیاد پر کام کی پیش رفت سے آگاہ کیا جا رہا ہے، ترجمان این ڈی ایم اے۔

بریکنگ نیوز مُلک بھر میں 10 اگست سے تمام ریسٹورینٹ کو کھول دیا جائے گئے
06/08/2020

بریکنگ نیوز مُلک بھر میں 10 اگست سے تمام ریسٹورینٹ کو کھول دیا جائے گئے

کراچی: بیت المکرم گلشن اقبال یونیورسٹی روڈ پر جماعت اسلامی کی کشمیر یکجہتی  ریلی پر کریکر حملہ، 8 زخمی
05/08/2020

کراچی: بیت المکرم گلشن اقبال یونیورسٹی روڈ پر جماعت اسلامی کی کشمیر یکجہتی ریلی پر کریکر حملہ، 8 زخمی

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت وزرائے تعلیم کانفرنس ختمملک بھر کے تعلیمی ادارے 15ستمبر کو ہی کھلیں گے، اجلاس م...
05/08/2020

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت وزرائے تعلیم کانفرنس ختم
ملک بھر کے تعلیمی ادارے 15ستمبر کو ہی کھلیں گے، اجلاس میں فیصلہ
کے پی حکومت کی تعلیمی ادارے یکم ستمبر سے کھولنے کی تجویز، تمام صوبوں کی مخالفت، ذرائع
ملک بھر میں یکساں نصاب پر بھی مشاورت، اصولی منظوری دے دی گئی

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب دھماکہدھماکے میں 10 افراد زخمی، اسپتال منتقل کیا جارہا ہے، ریسکیو حکام...
05/08/2020

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب دھماکہ

دھماکے میں 10 افراد زخمی، اسپتال منتقل کیا جارہا ہے، ریسکیو حکام

دھماکے سے قریبی گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے،ریسکیو حکام

موٹر سائیکل سوار ملزمان دستی بم پھینک کرفرار، ریسکیو حکام

جماعت اسلامی کی یوم استحصال کشمیر ریلی میں دستی بم پھینکا گیا، عینی شاہد

ریلی بیت المکرم مسجد سے حسن اسکوائر کی جانب جارہی تھی

دھماکہ حافظ نعیم الرحمان کی تقریر کے دوران ہوا، عینی شاہد

اسے کہتے ہیں سرپرائز جو انڈیا کو آج دیا گیا ۔۔پاکستان نے اپنا سرکاری آفیشل نقشہ جاری کردیا... پاکستان اس نقشے کو اقوامِ ...
04/08/2020

اسے کہتے ہیں سرپرائز جو انڈیا کو آج دیا گیا ۔۔
پاکستان نے اپنا سرکاری آفیشل نقشہ جاری کردیا... پاکستان اس نقشے کو اقوامِ متحدہ میں پیش کرے گا... نقشے میں مقبوضہ کشمیر کو باقاعدہ طور پر پاکستان کا حصہ قرار دیا گیا۔
مقبوضہ کشمیر کو متنازع خطے کی بجائے اپنا حصہ ظاہر کر دیا گیا ہے۔
72 سالوں میں پہلی دفعہ ہر گزرتے دن کے بعد پاکستان مضبوضہ کشمیر پر اپنی گرپ مضبوط کرتے ہوئے اور کشمیر کی آزادی کے لئے ہر ممکن کوشش جاری ہے۔ہم کامیاب ہوں گے۔ان شاءاللہ

کراچی چیمبر آف کامرس کا کراچی کو 5 سال فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ،کراچی کو بہتر بنانا ہے تو 5 سال کے لئے فوج کو سونپ دی...
04/08/2020

کراچی چیمبر آف کامرس کا کراچی کو 5 سال فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ،
کراچی کو بہتر بنانا ہے تو 5 سال کے لئے فوج کو سونپ دیا جائے، چئیرمین بی ایم جی سراج قاسم تیلی
فوج کی نگرانی میں ہی انفراسٹرکچر مسائل کا حل ممکن ہے، سراج تیلی
وفاق کے کراچی کو صاف ستھرا کرنے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، سراج قاسم
20 سے 25 سال بعد وفاق کی کراچی کے لئے اچھا کرنے کی نیّت خوش آئند ہے، سراج قاسم
20 سال میں کراچی کو نظر انداز کرنا تباہ کن صورتحال کی ہے، سراج قاسم
90 کی دہائی سے برسر اقتدار جماعتیں کسی ہمدردی کی مستحق نہیں، سراج قاسم
کراچی میں صفائی مہم کے آغاز کو دو ہی دن گزرے ہیں، این ڈی ایم اے، ڈبلیو ایف او کی محنت کی وجہ سے فرق صاف ظاہر ہے، سراج قاسم
این ڈی ایم اے، ڈبلیو ایف او کو سڑکیں بہتر کرنے کا بھی ٹاسک دیا جائے، سراج قاسم
کراچی والوں، کاروباری برادری کا انتظامیہ پر اعتماد ختم ہوچکا ہے، سراج قاسم
مقامی انتظامیہ کراچی کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہوچکی ہے، سراج قاسم

بڑی خبر! میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے ایک دن، جموں سے لیکر سرینگر، سرینگر سے لداخ اور لداخ سے لیکر سیاچن تک، سب سیاسی ...
04/08/2020

بڑی خبر! میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے ایک دن، جموں سے لیکر سرینگر، سرینگر سے لداخ اور لداخ سے لیکر سیاچن تک، سب سیاسی طور پر پاکستان کے نقشے میں ہیں --- پاکستان نے اپنی پوزیشن واضح کردی --- پاکستان نے اپنا سیاسی آفیشل نقشہ جاری کردیا ---- مقبوضہ کشمیر کو نقشے میں پاکستان حصہ ظاہر کردیا گیا

کراچی: تعلیمی اداروں کی مسلسل بندش منظور نہیں، تعلیمی ادارے فوری کھولے جائیں۔ چیئرمین آل سندھ پرائویٹ اسکولز اینڈ کالجز ...
04/08/2020

کراچی: تعلیمی اداروں کی مسلسل بندش منظور نہیں، تعلیمی ادارے فوری کھولے جائیں۔ چیئرمین آل سندھ پرائویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن

چھ ماہ سے کروڑوں بچوں کا تعلیمی عمل رکا ہوا ہے۔ حیدرعلی

اسکول بند ہونے سے لاکھوں بچے چائلڈ لیبر کا شکار ہوگئے ہیں ۔ چیئرمین آل سندھ پرائویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن

پہلے ہی دو کروڑ سے زیادہ بچے اسکولز سے باہر ہیں۔حیدرعلی

چائلڈ لیبر بچوں کا اسکول میں واپس آنا مشکل ہے۔چیئرمین آل سندھ پرائویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن

مدارس اور یونیورسیٹیز کے امتحانات اس بات کا ثبوت ہیں کہ تعلیمی ادارے SOPs کے ساتھ کھولے جاسکتے ہیں. حیدرعلی

نجی اسکولز کی مالی مشکلات کا احساس حکومت کی ذمےداری ہے حیدرعلی

بلا سود قرضے کی فراہمی کا فوری اعلان کیا جائے۔ چیئرمین پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز

وزیراعظم پاکستان، اور نیشنل کوارڈینیش کونسل فوری طور پر تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کریں ۔حیدرعلی

تعلیمی اداروں سے متعلق واضح اور دوٹوک پالیسی کا اعلان کیا جائے۔ حیدرعلی

*بریکنگ*محکمہ صحت سندھ نے سندھ بھر میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر اسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری کردی سندھ کے تمام سرکاری اسپت...
04/08/2020

*بریکنگ*

محکمہ صحت سندھ نے سندھ بھر میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر اسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری کردی

سندھ کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری,
اسپتالوں میں ڈاکٹرز و عملہ کی موجودگی 24 گھنٹے ممکن بنائی جائے,
تمام ڈاکٹرز و اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ,
اسپتالوں میں جہاں ضرورت ہے وہاں عملہ کا اضافہ کی جائے, محکمہ صحت سندھ

کراچی: محکمہ موسمیات نے متنبہ کیا ہے کہ شہرقائد میں بارش برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے، نیا سسٹم 7اگست کی صبح کرا...
04/08/2020

کراچی: محکمہ موسمیات نے متنبہ کیا ہے کہ شہرقائد میں بارش برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے، نیا سسٹم 7اگست کی صبح کراچی میں داخل ہو جائے گا۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں 9،8،7 اور 10 اگست کو موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سسٹم 2011کے بعد اب دوبارہ آ رہا ہے۔

#

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے کہ گورنر راج کی بات کریں سندھ حکومت روش بدلے۔اسلام آبا...
03/08/2020

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے کہ گورنر راج کی بات کریں سندھ حکومت روش بدلے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شبلی فراز نے کہا کہ تاثر دیا جارہا ہے کہ مارکیٹ میں آٹے کی قیمت بڑھ رہی ہے، یہ تاثر بھی دیا جارہا ہے کہ گندم کی پیداوار کم ہوئی، سندھ اور پنجاب گندم کی پیداوار والے صوبے ہیں،پاکستان ایک خاص طریقے سے چلتا آیا ہے، جس میں خاص طبقات قوانین سے کھیل کر منافع خوری کرتے آئے ہیں،اس دفعہ وزیراعظم آٹے اور چینی پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور ہر ہفتے ایک اجلاس بلایا جاتا ہے،ہم نے چونکہ ایک مختلف انداز اختیار کیا ہے اس لیے یہ عناصر اس کا ردعمل دیتے رہیں گے۔ گندم کی قیمت کا تعین طلب رسد پر ہوتا ہے لیکن جب بیچ میں اسمگلنگ سمیت دیگر عناصر بھی آ جاتے ہیں.

03/08/2020

خوشی کی خبر
پشاور کی عدالت نے غازی محمد خالد کو رہا کرنے کا حکم جاری کیا ۔ تاجدار ختم نبوت زندہ اباد
شیر کرو دوستو
الحمدللہ غازی خالد کے وکلاء جرح میں کامیاب تاجدار ختم نبوت ﷺ زندہ باد💞

کراچی میں این ڈی ایم اے نے آج جیسے ہی صفائی کے کام کا آغاز کیا، وزیر اعلیٰ سندھ بھی اچانک شہر کے دورے پر نکل پڑے، مختلف ...
03/08/2020

کراچی میں این ڈی ایم اے نے آج جیسے ہی صفائی کے کام کا آغاز کیا، وزیر اعلیٰ سندھ بھی اچانک شہر کے دورے پر نکل پڑے، مختلف نالوں کا دورہ کیا کام میں کوتاہی اور اپنی غلطی بھی تسلیم کی۔

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر کراچی میں نالوں کی صفائی کا آغاز،این ڈی ایم اے کی نگرانی میں ایف ڈبلیو او نے صفائی شروع ...
03/08/2020

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر کراچی میں نالوں کی صفائی کا آغاز،
این ڈی ایم اے کی نگرانی میں ایف ڈبلیو او نے صفائی شروع کردی

اسلام آباد: ڈاکٹر فیصل سلطان معاون خصوصی برائے صحت مقرر، نوٹیفکیشن جاریڈاکٹر فیصل سلطان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا...
03/08/2020

اسلام آباد: ڈاکٹر فیصل سلطان معاون خصوصی برائے صحت مقرر، نوٹیفکیشن جاری
ڈاکٹر فیصل سلطان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا، وزیر اعظم آفس

اسلام آباد: جمعرات سے ہفتے کے دوران سندھ اور بلوچستان کے مشرقی علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات خلیج ...
03/08/2020

اسلام آباد: جمعرات سے ہفتے کے دوران سندھ اور بلوچستان کے مشرقی علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات

خلیج بنگال سے مون سون ہوا کا کم دباؤ سندھ میں داخل ہونے کا امکان، میٹ آفس

ہوا کے کم دباؤ کے باعث جمعرات کی شام یا رات سے ہفتے کے روز تک سندھ جنوبی پنجاب اور مشرقی بلوچستان میں مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ داخل ہوں گی،

کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین، تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپورخاص، سانگھڑ، ٹنڈوالا یار، مٹیاری، ٹنڈو محمد خان، جامشورو، دادو اور شہید بے نظیر آباد میں تیز ہواوں کے ساتھ آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
اس دوران موسلادھار بارش بھی ہو سکتی ہے۔

کراچی: گلبہار فردوس کالونی، گولیمار سینٹری مارکیٹ میں کچرے کا انبار لگ گیا،علاقے میں بدبو اور تعفن پھیل گیا، علاقہ مکین ...
03/08/2020

کراچی: گلبہار فردوس کالونی، گولیمار سینٹری مارکیٹ میں کچرے کا انبار لگ گیا،
علاقے میں بدبو اور تعفن پھیل گیا، علاقہ مکین سخت پریشان

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi news Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share