09/08/2022
ہمارے JDC کا ساتھی حسین جواں سال جس کو آفس جاتے ہوئے حسن اسکوائر پر کوئی گاڑی ٹکر مار کر روندتی ہوئی جان سے مار کر چلی گئی اب سال ہونے کو ہے FIR ہونے کے باوجود بوڑھے ماں بات انصاف کے حصول کے لئیے در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں دعا کریں ان بے بس والدین کو جلد از جلد انصاف کی فراہمی کے اسباب مہیا ہوں آمین