Imran Khan My Hero

  • Home
  • Imran Khan My Hero

Imran Khan My Hero Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imran Khan My Hero, Media/News Company, .

‏عمران خان کے ملک میں کروڑوں فالوورز ہیں، جو انتخابات کے نتائج سے ظاہر ہے۔ وہ کوئی عام قیدی یا مجرم نہیں، عدالت ریاست کے...
05/06/2024

‏عمران خان کے ملک میں کروڑوں فالوورز ہیں، جو انتخابات کے نتائج سے ظاہر ہے۔ وہ کوئی عام قیدی یا مجرم نہیں، عدالت ریاست کے جبری نظام کے وجود کے تصور کو نظر انداز نہیں کر سکتی، عدالتیں اور ججز واضح حقائق کو نظر انداز کر کے اپنا سر ریت میں نہیں دبا سکتے، جسٹس اطہر من اللہ کا نیب کیس کی لائیو اسٹریمنگ نہ کرنے پر اختلافی نوٹ

عمران خان کو کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کرنے کا فیصلہ
05/06/2024

عمران خان کو کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کرنے کا فیصلہ

عمران خان کو غیر معینہ مدت کیلئے جیل میں رکھنے کے آپشنز موجود ہیں، نیب توشہ خانہ دوم ریفرنس دائر کرنے کیلئے درست وقت کا ...
05/06/2024

عمران خان کو غیر معینہ مدت کیلئے جیل میں رکھنے کے آپشنز موجود ہیں، نیب توشہ خانہ دوم ریفرنس دائر کرنے کیلئے درست وقت کا منتظر ہے، اقدام اس بات کو یقینی بنائے گا کہ عدت کیس میں بری ہونے کے باوجود دونوں میاں بیوی سلاخوں کے پیچھے رہیں۔ انصار عباسی

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے جموہریت اور سیاسی جماعتوں پر پورا لکچر دیا لیکن کچھ روز پہلے عمران خان کی پیشی اس لیے نہیں دک...
04/06/2024

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے جموہریت اور سیاسی جماعتوں پر پورا لکچر دیا لیکن کچھ روز پہلے عمران خان کی پیشی اس لیے نہیں دکھائی کہ وہ سیاسی گفتگو کرتے !!!

‏ایڈووکیٹ خالد یوسف چودھری ‎ کی درخواست، عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر 7 جون کو دلائل طلب
04/06/2024

‏ایڈووکیٹ خالد یوسف چودھری ‎ کی درخواست، عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر 7 جون کو دلائل طلب

احمد فرہاد سے کوئی نظمیں، غزلیں برآمد کرنی ہیں، کیا کر رہے ہیں، مصطفیٰ نواز کھوکھراحمد فرہاد کا آزاد کشمیر احتجاج میں اہ...
03/06/2024

احمد فرہاد سے کوئی نظمیں، غزلیں برآمد کرنی ہیں، کیا کر رہے ہیں، مصطفیٰ نواز کھوکھر

احمد فرہاد کا آزاد کشمیر احتجاج میں اہم کردار ہے، ایکس پر ایکٹو تھے، بیرسٹر عقیل

کیسے؟ ایکس پر پابندی ہے، کاشف عباسی

استعمال تو سب کر رہے ہیں، بیرسٹر عقیل

‏کتنے سال قید میں رکھیں گے تاکہ کلیجہ ٹھنڈا ہو، مصطفیٰ نواز کھوکھریقین جانیں کوئی شوق سے نہیں رکھا ہوا، بیرسٹر عقیلمجبور...
03/06/2024

‏کتنے سال قید میں رکھیں گے تاکہ کلیجہ ٹھنڈا ہو، مصطفیٰ نواز کھوکھر

یقین جانیں کوئی شوق سے نہیں رکھا ہوا، بیرسٹر عقیل

مجبوری اے، کاشف عباسی اور مصطفیٰ نواز کھوکھر کا قہقہ

‏نواز شریف پریشر بننے نہیں دیتے، سیٹی بجتی رہتی ہے ہوا تھوڑی تھوڑی نکلتی رہتی ہے، عرفان صدیقی
03/06/2024

‏نواز شریف پریشر بننے نہیں دیتے، سیٹی بجتی رہتی ہے ہوا تھوڑی تھوڑی نکلتی رہتی ہے، عرفان صدیقی

سائفر کیس وڑ گیا، عمران خان کو اندر رکھنے کا جواب کون دے گا، کیس بنانے اور غلط موڑ دینے والوں کو سزا دلوا کر دم لیں گے، ...
03/06/2024

سائفر کیس وڑ گیا، عمران خان کو اندر رکھنے کا جواب کون دے گا، کیس بنانے اور غلط موڑ دینے والوں کو سزا دلوا کر دم لیں گے، وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور

ڈیڑھ گھنٹے میں 70 صفحات، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز ابو الحسنات محمد ذوالقرنین کے فیصلے پر حیران
03/06/2024

ڈیڑھ گھنٹے میں 70 صفحات، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز ابو الحسنات محمد ذوالقرنین کے فیصلے پر حیران

‏11:30 پر 342 کا بیان ریکارڈ ہوا 2 بجے فیصلہ آ گیا ، 342 بیان ریکارڈ کرنے کے ایک ڈیڑھ گھنٹے کے اندر 70 صفحات پر مشتمل فی...
03/06/2024

‏11:30 پر 342 کا بیان ریکارڈ ہوا 2 بجے فیصلہ آ گیا ، 342 بیان ریکارڈ کرنے کے ایک ڈیڑھ گھنٹے کے اندر 70 صفحات پر مشتمل فیصلہ آ گیا، ہم اپنے فیصلے میں لکھیں گے کہ بہت اچھا ٹرائل ہوا ہے،تین مہینے آپ کو اور سلمان صفدر کو سنا اب ہم واپس کیسے بھیج سکتے ہیں؟ چیف جسٹس عامر فاروق

‏عوام نے کسی آزاد امیدوار کو ووٹ نہیں دیا بلکہ عوام نے ان کو ووٹ دیا جسے ایک پارٹی سپورٹ کر رہی تھی، جسٹس جمال مندوخیل
03/06/2024

‏عوام نے کسی آزاد امیدوار کو ووٹ نہیں دیا بلکہ عوام نے ان کو ووٹ دیا جسے ایک پارٹی سپورٹ کر رہی تھی، جسٹس جمال مندوخیل

‏ہم حقیقت کو کیوں نہ دیکھیں، سنی اتحاد کونسل ہمارے سامنے اس لئے ہے کہ اس میں تحریک انصاف کے جیتے ہوئے لوگ شامل ہیں. جسٹس...
03/06/2024

‏ہم حقیقت کو کیوں نہ دیکھیں، سنی اتحاد کونسل ہمارے سامنے اس لئے ہے کہ اس میں تحریک انصاف کے جیتے ہوئے لوگ شامل ہیں. جسٹس منیب اختر

مینوں مارو سنگلاں نال !!!
01/06/2024

مینوں مارو سنگلاں نال !!!

عمران خان کے اکاؤنٹ سے 1971 شیخ مجیب الرحمان ویڈیو اپلوڈنگ کے معاملہ پر عمران خان  کے بعد ایف آئی اے نے  عمر ایوب، بیرسٹ...
01/06/2024

عمران خان کے اکاؤنٹ سے 1971 شیخ مجیب الرحمان ویڈیو اپلوڈنگ کے معاملہ پر عمران خان کے بعد ایف آئی اے نے عمر ایوب، بیرسٹر گوہر خان اور رؤف حسن کو بھی نوٹس جاری کر دیے،،ایف آئی اے تینوں رہنماؤں کو منگل کو ایف آئی اے نے 11 بجے انکوائری کے لیے بلا لیا،

عمران خان نے کہا ہے حمود الرحمان کمیشن رپورٹ پڑھو تو کیا غلط بات کی ہے؟ کمیشن تو آپ کا بنایا ہوا ہے. صدر علوی
01/06/2024

عمران خان نے کہا ہے حمود الرحمان کمیشن رپورٹ پڑھو تو کیا غلط بات کی ہے؟ کمیشن تو آپ کا بنایا ہوا ہے. صدر علوی

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے تمام ججز پر مکمل اعتماد ہے، جھوٹی خبروں کا مقصد مخصوص نشستوں کے کیس کو نقصان پہنچانا ہے، خلیج...
01/06/2024

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے تمام ججز پر مکمل اعتماد ہے، جھوٹی خبروں کا مقصد مخصوص نشستوں کے کیس کو نقصان پہنچانا ہے، خلیج پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختون خوا شاہ فیصل اتمان خیل

‏یہ مشہور و معروف صحافی سیف اعوان نہیں؟
01/06/2024

‏یہ مشہور و معروف صحافی سیف اعوان نہیں؟

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Khan My Hero posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share