شاہ زیب خانزادہ کے شو کے موضوعات
سلیم صافی بمقابلہ سلیم صافی
امریکہ نے فوجی اڈے مانگے تھے پاکستان سے اور ازبکستان سے۔ لیکن فوج نے انکار کیا"
(سلیم صافی 2021)
میری تحقیق کے مطابق نا امریکہ نے اڈے مانگے ،نا انکو ضرورت تھی:
(سلیم صافی 2022)
کیا عطاء تارڑ میسج میں سوال ٹائپ کر کے غریدہ فاروقی کو بھیج رہا ہے ؟
کیا عطاء تارڑ میسج میں سوال ٹائپ کر کے غریدہ فاروقی کو بھیج رہا ہے ؟
منصور علی خان کے یوٹیوب چینل کی جھلکیاں :"عمران خان، عمران خان، عمران خان"
منصور علی خان کے یوٹیوب چینل کی جھلکیاں :"عمران خان، عمران خان، عمران خان"
(مکمل یوٹیوب ویڈیو جسمیں کئی غلط معلومات کا سہارا لیا گیا ہے: https://youtu.be/HkXiUNBkkGE)
منصور علی خان کا ویکسین کے بارے میں پراپیگنڈا
منصور علی کا خان کرونا ویکسین کو لیکر حکومت اور وزیر اعظم کیخلاف پراپیگنڈا
اٹھارہ اکتوبر تو گذر گیا، اب روف کلاسرا اپنے اس تجزیے پر کیا کہے گے ؟ اب "پکڑ سے نکلنے والے ستارے" کہاں پہنچے ہیں ؟
اٹھارہ اکتوبر تو گذر گیا، اب روف کلاسرا اپنے اس تجزیے پر کیا کہے گے ؟
اب "پکڑ سے نکلنے والے ستارے" کہاں پہنچے ہیں ؟
حکومت کا ائی ایم ایف سے پٹرول ایک سو تیس روپے لٹر کرنے کی کوئی بات طے نہیں ہوئی تھی۔ روف کلاسرا یوٹیوب ویڈیو میں جھوٹی خبر پھیلا رہے ہیں
ریحام خان کی زلفی بخاری پر الزامات لگانے کر معافی مانگ لی۔
ریحام خان کی زلفی بخاری پر الزامات لگانے کر معافی مانگ لی۔
روز ویلٹ ہوٹل ہو، یا کرونا وبا میں زلفی بخاری کیخلاف جھوٹی خبریں ہوں، یہ الزامات پاکستان میں روف کلاسرا،ارشد شریف اور نصرت جاوید نے لگائی۔
کیا وہ معافی مانگے گے؟
میر شکیل افشور کمپنی
میر شکیل نے کہا کہ انکی
"کمپنی دوہزار اٹھارہ میں بند ہوگئی تھی"
ہم نے ان پر زور دیا کہ تفصیل سے بتائے۔
پھر انہوں نے تفصیل سے بتایا کہ
"دوہزار اٹھارہ میں کمپنی بند ہوگئی تھی"
جیو نیوز، بول نیوز، ایکسپرس نیوز، جی این این اور ڈان نیوز کے مالکان کے افشور کمپینیاں ہیں
پاکیستانی میڈٰیا اور افشور کمپینیاں:
جیو نیوز، بول نیوز، ایکسپرس نیوز، جی این این اور ڈان نیوز کے مالکان کے افشور کمپینیاں ہیں
دوسروں کو نصیحت، خود میاں فضیحت:
منصور علی خان یوٹیوب پر تڑیاں لگانے کی مذمت کرتے وقت بھول گئے ابھی دو دن پہلے خود سوشل میڈیا پر تڑیاں لگا رہے تھے
عمران خان نے دو سال مشکل والی بات نہیں کہی
منصور علی خان کے مطابق انہوں نے کبھی عمران خان کے فیملی اور فیملی افئیر کے بارے میں بات نہیں کی۔
وہ یہ بات بھول رہے ہیں کہ وہ ریحام خان کے کتاب پر پبلک میں ایک شو بھی کر چکے ہیں
شاہ زیب خانزادہ نے پشاور میٹرو کی قیمت میں "اپوزیشن کے الزام کا تناظر" اور "ڈالر کی موجودہ قدر"ڈالا، جبکہ باقی منصوبوں کو پاکستانی روپے میں ہ
"اپوزیشن کے الزام کا تناظر"
شاہ زیب خانزادہ نے پشاور میٹرو کی قیمت زیادہ دیکھانے کیلیے نئے ٹرم کا استعمال شروع کردیا ہے
عمران خان کی روحانیت نےصرف جو بائیڈن کا نہیں امریکی سینٹرز کے دماغباندھ لیے ہیں۔بائیڈن کو نہیں پتا عمران خان کے سسرال کہاں سے ہے:عمران شفقت
عمران خان کی روحانیت نے صرف جو بائیڈن کا نہیں امریکی سینٹرز کے دماغ باندھ لیے ہیں۔ بائیڈن کو نہیں پتا عمران خان کے سسرال کہاں سے ہیں۔
یہ صحافت ہورہی ہے ؟
#ImranShafqat
عارف علوی کے نماز عید کے وائرل ویڈیو میں حقیقت: اس ویڈیو میں امام صاحب غلطی سے زائد تکبیریں پڑھنا بھول گئے جس سے نمازی کنفیوز ہوئے
عارف علوی کے نماز عید کے وائرل ویڈیو میں حقیقت:
اس ویڈیو میں امام صاحب غلطی سے زائد تکبیریں پڑھنا بھول گئے جس سے نمازی کنفیوز ہوئے
نیا دور نے وزیر اعظم عمران خان سے وہ جملہ منسوب کیا جو انہوں نے نہیں کہا
نیا دور نے وزیر اعظم عمران خان سے وہ جملہ منسوب کیا جو انہوں نے نہیں کہا
واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیا ویب سائیٹس پر ڈاکٹر یاسمین راشد کی ویکسین کے بارے میں ایڈٹ شدہ ویڈیو وائرل ہے، جس میں اصل بات کو سیاق و سباق سے ہٹ ک
واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیا ویب سائیٹس پر ڈاکٹر یاسمین راشد کی ویکسین کے بارے میں ایڈٹ شدہ ویڈیو وائرل ہے، جس میں اصل بات کو سیاق و سباق سے ہٹ کر بیان کیا گیا ہے
نیوز شو کی سنجیدگی دیکھیے، مہمان طنز میں جھوٹ بول رہا ہے، میزبان اس کو درست کرنے کی بجائے اس پر ہنس رہا ہے
نیوز شو کی سنجیدگی دیکھیے،
مہمان طنز میں جھوٹ بول رہا ہے،
میزبان اس کو درست کرنے کی بجائے اس پر ہنس رہا ہے
عمران ریاض کی دو ویڈیوز کو ایڈٹ کر کے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے
عمران ریاض کی دو ویڈیوز کو ایڈٹ کر کے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ اسکی حقیقت یہ یے:
۔ دونوں ویڈیوز موجودہ حکومت کے دور کی ہیں۔
۔ پہلی ویڈیو کا وہ حصہ کاٹا گیا یے،جو دوسری ویڈیو کے بلکل مطابقت رکھتی یے