ISI Pakistan

ISI Pakistan سب اپنے نظریئے پاس رکھو ہم اپنا نظریہ رکھتے ہے �

31/07/2024
31/07/2024
31/07/2024

پارہ چنار میں پھنسے محصورین کو پاک فوج نے بحفاظت نکال کر ٹل پہنچا دیا۔

31/07/2024

پاک آرمی نے امریکی، چیلی، مقدونیہ اور نیپال سے تعلق رکھنے والے 6 کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرلیا

کے ٹو بیس کیمپ پر مہم جوئی کے دوران ہائی ایلٹی ٹیوڈ سکنیس کا شکار ہوئے۔

کوہ پیما کے ٹو سر کرنے کے لیے بیس کیمپ میں موجود تھے، کوہ پیماؤں نے پاک آرمی سے ریسکیو کے لیے رابطہ کیا، دوسری جانب کوہ پیماؤں نے پاک آرمی کا شکریہ ادا کیا۔

پاکستان آرمی کی جانب سے دشوار ترین راستوں اور خراب موسمی حالات کے باوجود غیر ملکی کوہ پیماؤں کی جان بچائی گئی ہے، جبکہ غیر ملکی کوہ پیماؤں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

ایٹمی پاکستان اللہ کا انعام ❤ پاکستان سے بغض رکھنے والے اکثر پاکستان کے ایٹم بم کی تضحیک کرتے ہیں کہ ”شوکیس میں سجانے کے...
31/07/2024

ایٹمی پاکستان اللہ کا انعام ❤
پاکستان سے بغض رکھنے والے اکثر پاکستان کے ایٹم بم کی تضحیک کرتے ہیں کہ
”شوکیس میں سجانے کے لیے ایٹم بم بنایا ہےاور یہ کہ جب استعمال ہی نہیں کرنا تو بنایا کیوں؟ پاکستان ایٹمی ملک ہے مگر کشم-یر آزاد نہ کروا سکا۔ فلسط-ینیوں کی مدد نہ کرسکا“۔
ایسے بھونڈے تبصرے کرکے پاکستان کے ایٹمی طاقت ہونے کا مذاق اڑاتے ہیں۔
لیکن یہ کبھی نہیں سوچتے کہ اسی ایٹمی طاقت کی وجہ سے آج ہم اپنے گھروں میں محفوظ ہیں۔
اسراٸ-یل نے اسماع-یل ہان-یہ کو ای-ران میں ان کے گھر کے اندر ٹارگٹ کیا۔
کیا اسراٸ-یل کو پاکستان کے اندر ایسے کسی کو ٹارگٹ کرنے کی جرأت ہے؟
اگرچہ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام اور انتشار ہے مگر ہمارا یہ پیارا وطن ہماری محفوظ پناہ گاہ ہے۔ اس کی افواج اس کے چپے چپے کی محافظ ہیں۔
ملک دشمن عناصر اسے کمزور کرنے کے لیے گاہے بگاہے کوششیں کرتے رہتے ہیں۔ مگر یہ ملک اللہ کے فضل سے ایٹمی قوت ہونے کی وجہ سے قاٸم داٸم ہے۔
اس لیے اپنے محبوب وطن کی اہمیت کو سمجھیں۔ اس کی قدر کریں۔ اس کے خلاف کام کرنے والے عناصر کا باٸیکاٹ کریں۔ اس کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کرنے والوں سے دور رہیں۔
پاکستان کو صرف اہل پاکستان کا اخلاص چاہیے۔ پھر اس پاک دھرتی کو کبھی کوٸی اندرونی طور پہ کمزور کرنے کی جرأت بھی نہیں کرسکے گا۔
اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔ آمین

ہر محب وطن پاکستانی اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑا ہے. اور افواج پاکستان کے خلاف ہونے والی کسی قسم کی پراپیگنڈا مہم کا من...
28/07/2024

ہر محب وطن پاکستانی اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑا ہے. اور افواج پاکستان کے خلاف ہونے والی کسی قسم کی پراپیگنڈا مہم کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے. پوری قوم اپنی افواج
کے ساتھ ہے ۔ الحمدللہ

28/07/2024

سچی بات یہ ہے کہ اگر فوج نا رہی تو اسرائیل ہمارا وہ حشر کرے گی جو انہوں نے غزہ کا کیا
اللہ ہمارے فوج کو قائم دائم رکھے امین

27/05/2024
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آخری آرام گاہاللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین
15/08/2023

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آخری آرام گاہ
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین

‏پاک آرمی سے محبت کے لیے وردی پہننا ضروری نہیں،یہ جو سوشل میڈیا ایکتوسٹ ہیں یہ پاک فوج کے بغیر وردی والے آرمی ہیں جو حال...
06/07/2023

‏پاک آرمی سے محبت کے لیے وردی پہننا ضروری نہیں،یہ جو سوشل میڈیا ایکتوسٹ ہیں یہ پاک فوج کے بغیر وردی والے آرمی ہیں جو حالت جنگ میں آپ کو پہلی صف میں نظر آئیں گے۔💓🇵🇰👉

06/07/2023

کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر 🎖|🇵🇰 24ویں یوم شہادت، 5 جولائی 1999 پاکستان کی مسلح افواج، CJCsSC اور سروسز چیفس آج کیپٹن کرنل شیر خان شہید، نشان حیدر کو ان کی 24ویں شہادت کی برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ ان کی شاندار قیادت اور ہمت ہمیں ہر قیمت پر پاکستان کا دفاع کرنے کا اشارہ دیتی ہے۔ کیپٹن کرنل شیر، کارگل جنگ کے ہیرو، نے اپنے خون سے تاریخ لکھی اور تمام مشکلات کے خلاف ملک کا دفاع کرنے کے لیے انتہائی بہادری، عزم اور غیر متزلزل وفاداری کا مظاہرہ کیا۔ کیپٹن کرنل شیر خان کی شہادت کی برسی مادر وطن کے دفاع کے لیے افواج پاکستان کی جانب سے دی گئی غیر معمولی قربانیوں کی ایک طاقتور یاد دہانی کے طور پر کام کرتی ہے۔ آئیے ان ہیروز کو یاد کریں جنہوں نے مادر وطن کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ قوم کو اپنے بہادر بیٹوں پر فخر ہے۔

06/07/2023

منفی مار خور اور مار خورنیان

ہاں جی السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

امید کرتا ہوں تمام احباب خیرو عافیت سے ہوں گے
ماسوائے ان کے جن کو میں کھٹکتا ہوں
خیر کوئی بات نہیں۔

جی آپ کون ۔۔۔۔۔۔میں خامخواہ
اور آپ کون ۔۔۔۔۔۔میں آئی ایس آئی
اور آپ کون۔۔۔۔۔۔جی میں ملٹری انٹیلیجنس
اور آپ ۔۔۔۔۔جی میں ایس ایس جی
آپ کون۔۔۔۔۔میں جی اسسٹنٹ ڈائریکٹر آئی ایس آئی
بے فکر رہیں یہ سب چیزیں آپ کو واٹس ایپ گروپس اور فیس بکی فراڈیوں میں عام نظر آئیں گی۔
مزید بات جاری رکھنے سے پہلے بتاتا چلوں
میری تحریر سے آگ کہیں لگتی ہے
دھواں کہیں اٹھتا ہے
شعلہ کہیں سلگتا ہے
اور چنگاری کہیں بھڑکتی ہے۔

بارکیف مجھے اچھا لگتا ہے۔

اچھا جی تو بات ہورہی تھی آجکل تیزی سے بڑھتے ہوئے آئی ایس آئی کے نام کو استمعال کرنے والے بے شمار فراڈیوں کی
خبردار ۔ہوشیار۔ الرٹ
ایسا کہیں کچھ بھی نہیں ہے

خود کو کسی ایسے ادارے سے وابستگی کا اظہار کرنا یا بھولے بھالے لوگوں کو ایسا گھیرا ڈالنا کہ وہ یہ سوچنے پر مجبور ہو کہ بند ایجنسی کا ہے تو یہ بہت بڑا جرم ہے😊اور ڈپٹی ریڈ لیبل (جو جہاں پڑے اور ریڈ لیبل بنا دے) ایسے بندوں اور بندیوں کے لیے ہمیشہ تیار رہتا ہے مت بھولیں

ہم کیا ہیں ۔۔۔اتحاد میں ایسے محب وطن لوگ جو بنا کسی مفاد کے سوشل میڈیا پر اپنے اداروں اور اسلام کے خلاف بھونکنے والے کتوں کو خاموش کروانے والے چند احباب جو رپورٹنگ کرتے ہیں اور پوری کوشش ہوتی ہے اسلام اور ریاست مخالفین کے اکاؤنٹس بین ہو جائیں ۔

اور دوسرا اپنے وطن پر قربان ہونے والے ہیروز کی سچی کہانیاں ہر پاکستانی خاص طور پر آجکل کی جنریشن تک پہنچانا ہے

ہم سوشل میڈیا ایکٹويسٹ ہیں ۔
نا تو ہم کسی ادارے سے وابستہ ہیں نا ہی کوئی افسر ہیں نا ہی ہم خود کو ایسا ظاہر کرتے ہیں۔
ہم صرف ایک عام پاکستانی ہیں
اور اپنے محافظوں سے محبت رکھتے ہیں۔

اب یہاں بات آتی ہے بناوٹی اور مخلص محبت کی ۔
یہاں آپ کو ایسے کالے منہ والے چور بھی نظر آئیں گے جو ظاہری طور پر آپکو دنیا کے اول ترین محب وطن محسوس کروائیں گے اور اندر سے کالی کلوٹی گندی نسل کی بھیڑیں جو حلف دے کر بھی آپکو منافقت کرتے نظر آئیں گے
حلف لینے کا ہمیں کوئی حق تو نہیں ہے مگر حلف ہم اللہ کی ذات کو حاضر ناظر جان کر دیتے ہیں۔
اور کچھ لوگ حلف دے کر بھی اپنی نسل اپنی خاندانی تربیت دکھا جاتے ہیں بہر حال ان کو بھی وقت آنے پر دیکھا جائے گا
دین اور محب وطن کا لبادہ اوڑھ کر کون کیا ہے ہمارے ادارے سب جانتے ہوں گے میرے اندازے کے مطابق 😊

ایک بات واضح کردیں افواج پاکستان کو آپ کے دفاع کی ضرورت نہیں ہے۔

کون کیا ہے اوپر والا سب جانتا ہے😉

تو برائے مہربانی اپنی محبت کے جذبے کو مثبت انداز میں ہی رکھیں افواج پاکستان کے لیے سب یکساں ہیں تمام شہری ان کے لیے برابر ہیں ان کے بہن بھائی ہیں۔

پہلے بھی ایک تحریر میں آگاہ کیا تھا کوئی بھی اپنا ذاتی ڈیٹا کسی بھی بندے کے حوالے مت کرے حلف دینے سے پہلے حلف لینے والے کا مکمل اصل نام طلب کریں اس کا ایڈریس معلوم کریں اسکے آئی ڈی کی کاپی آپ طلب کرے جو بندہ آپکو کہے حلف دیں یا آئیں آپکو نوکری دلواتا ہوں
(اور خاص طور اور بین الاقوامی نمبر سے زیادہ محتاط رہیں )

سب سے پہلے میری زیادہ گزارش اپنی بہنوں سے ہے برائے مہربانی کسی کو بھی اپنا ذاتی ڈیٹا مت دیں
ان گروپس سے آپکو کوئی نوکری نہیں ملنے والی اپنی عقل کو استمعال کریں
کوئی بھی ادارہ اتنا گیا گزره نہیں ہوتا کہ آپکو واٹس ایپ گروپس میں آکر نوکری دے 🤣

اب یہاں ذکر کریں گے ان کی بنائی گئ مار خورنیاں
😆😆😆😆😆😆
ہنسو کھل کر پھر آگے چلتے ہیں تحریر بڑی دلچسپ ہے
جو یہاں پر آبادی کے لحاظ سے اور محل وقوع کے اعتبار سے مار کھورنیاں بھی وف ملیں گے
جو کچھ عرصہ بعد آپکو جینڈر تبدیل شدہ ملیں گی جب آپ ان کو اپنا ڈیٹا فراہم کرچکے ہوتے ہیں

پھر آتی ہے مردانہ کمزوری کی آواز جی ایسا کریں نہیں تو آپکی تصویر نیٹ پر دے دوں گا یہ وہ
تو یہ ہوتا ہے ان بندوں کا کام جن کی ولدیت کے خانے میں مذکورہ بالا تمام لکھا جاتا ہے
معذرت جانتا ہوں تحریر میری بہنیں بھی پڑھ رہی ہوں گی
آپ بھائی کو سعادت حسن منٹو سمجھ کر پڑھیں بس
اچھا جی کچھ لڑکیاں ہوتی تو جسمانی اعتبار سے لڑکیاں مگر اخلاقی لحاظ سے قصائی جو معصوم لڑکیوں کو بھلا پھسلا کر اپنے باس تک پُہنچا دیتی ہیں۔یعنی کے دلالی اللہ معاف کرے ایک عورت ہی عورت کا درد سمجھ سکتی ہے۔ اور یہی اسکی بہترین ہمراز بھی بن سکتی ہے مگر یہی اسکی سب سے بڑی دشمن بھی

لکھنے کو ہزار باتیں ہیں ہزار راز ہیں دل میں
مگر میرا صرف مختصر پیغام ہے
💌💌💌💌💌💌💌💌💌💌💌💌💌🦅🇵🇰
پہلے ان فراڈیوں کو کہ خدارا اپنی حرکتوں سے باز رہیں
جس دن آپکی ملاقات سچ میں کسی مارخور سے ہوگئی
پھر آپ نے گجنی فلم کا عامر خان بن جانا ہے 15 منٹس بعد آپکو یاد کرنا ہوگا میں کون ھوں اور کیوں ہوں😁

دوسرا اہم پیغام بہنوں کو اور بھائیوں کو
کسی کو ذاتی ڈیٹا مت دیں
اپنی تصویر
اپنا شناختی کارڈ کی کاپی
اپنی رہائش گاہ کے بارے
اپنے کسی بہن بھائی بزرگ کا نمبر
ہر گز کسی کے سپرد مت کریں اسکا غلط یوز ہوتا ہے آپ اس کے خود زمہ دار ہوں گے کیونکہ ان کے پاس ثبوت یہی ہوگا آپ نے خود دی ہیں

اس کا حل
ایف آئی اے سائبر کرائم کی آن لائن ویب سائٹ ہے ان کی ہیلپ لائن ہے جو بندہ آپکو مشکوک محسوس ہو سیدھا اسکے سکرین شارٹس لیں اور کمپلین کریں پھر کتے مار مہم والے جانیں اور مجرم جانے

دوسرا آئی ایس پی آر کی آن لائن ویبسائٹ
جہاں آپ ہائی لیول کی کمپلین کرسکتے ہیں
جیسے کسی ملک دشمن کی نشاندھی
کتے بلوں قادیانیوں کی نشاندھی
دہشت گردوں کی نشاندھی وغیرہ

انٹرنیٹ سب چلانا جانتے ہیں اس کا مثبت یوز کریں
پورن ویبسائٹ سے پرہیز کریں یہ سب سے پہلے آپکی بوتھی کی رونق ختم کردے گا
پھر آپکو حیوان صفات میں لیتا جائے گا
جہاں آپکو غلط حرکات میں ملوث ہوسکتے ہیں
اور درندگی کی اس حد تک جا سکتے ہیں کہ اپنی نفسانی خواہش پوری کرنے کے لیے آپ ہے وہ قدم اٹھا جاتے ہیں جو کل کو آپکی فیملی اور آپکے لیے معاشرے میں سر جھکانے کا باعث بن سکتا ہے
جیسے برہنہ ویڈیو کال کسی کو اپنی فحش تصاویر بھیجنا

برائے مہربانی اس تحریر کو ضرور سمجھیں
اور آگے جتنا ہوسکے اسے فارورڈ کریں تاکہ سب بہن بھائی الرٹ رہیں اور ایسے کاموں سے دور رہیں

After A long Time ..
میرے واقف بس میری تحریر کو دیکھ کر مسکرائیں جزاک اللہ خیرا کثیرا
اللہ آپ سب کو سلامت رکھے
آپ کو فراڈیوں۔ کے ڈنگ اور شر سے محفوظ رکھے
آپ کی عزت کے حفاظت کرے آمین ثمہ آمین

اور میری طرف سے سب کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

06/07/2023

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISI Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ISI Pakistan:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share