Qaim Din Chachar

  • Home
  • Qaim Din Chachar

Qaim Din Chachar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qaim Din Chachar, Publisher, .

22/10/2023

*پیغام 26 محرم*
"کنجوس اپنے عزیزوں میں بھی ذلیل رھتا ھے،"
مولا علی علیہ السلام

22/10/2023
22/10/2023

*پیغام 24 محرم*
"اپنی خواہشات اور غصہ میں تندروی اختیار نہ کرو ورنہ یہ دونوں تمہیں ذلیل کر دیں گے،"
مولا علی علیہ السلام

22/10/2023

*اللہ سے مانگنا ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا*
*اگر تم مانگ رہے ہو تو اللہ کی دی ہوئی توفیق سے ہے۔*
*تو بس پھر اداس مت ہوں، جس نے توفیق دی ہے ، وہ بہترین مقرر کردہ وقت پر آپ کو فراہم کر دے گا۔*
*یقین رکھیں آپ کی دعائیں سنی جا رہی ہیں رب کے ہاں، بس قبولیت کے معیار اور انداز ذرا مختلف ہیں جو ہم سمجھنے میں دیر کر دیتے ہیں۔* ❣️

22/10/2023

*پیغام 16 محرم*
"خواھش نفس انسان کو پست ترین لوگوں کی صف میں کھڑا کر دیتی ھے،"
مولا علی علیہ السلام

22/10/2023

پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فالو کریں مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ







22/10/2023

آج 12 ربیع النور شریف عیدوں کی عید ہے کائنات کا سب سے بڑا جشن عید میلاد النبیﷺ ہے۔۔

اگر حضورﷺ نا ہوتے تو کوئی عید نا کوئی شب برات نا نمازیں نا روزے نا کوئی عبادت۔۔
سب کچھ ہم حضورﷺ کے صدقے سے ملا ہے کائنات کا سب سے بڑا جشن بارہ ربیع النور شریف۔۔
جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو ♥️😍
حضور آگئے حضور آگئے حضور آگئے ♥️😍

22/10/2023

MaShaAllah❤️

13/10/2023

*پیغام 21 صفر*
"جو شخص اپنے عیوب پر غور کرتا ھے وہ دوسروں کی عیب جوئی سے باز رھتا ھے۔"
مولا علی علیہ السلام

06/10/2023

*پیغام 17 محرم*
"سب سے بڑا(عظیم)حاکم وہ ھے جس پر خواھشات کی حکومت نہ ھو،"
مولا علی علیہ السلام

29/09/2023

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️














Today's Best Photo ❤️💙💜❤️💙💜💙❤️💙💜💙❤️💙💙












See less

14/09/2023

• Today's the best Photo 🌿🥰

• beautiful









Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qaim Din Chachar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share