USM Media

USM Media A Finest Media Group
(1)

16/10/2023
16/10/2023
15/10/2023

نبی ﷺ کا فرمان



‏اسرائیل کے جھنڈے میں صیہونی تارے کو دو نیلی پٹیوں (مصر کے دریائے نیل اور ترکی کے دریائے فرات) کے درمیان رکھا گیا ہے اور...
15/10/2023

‏اسرائیل کے جھنڈے میں صیہونی تارے کو دو نیلی پٹیوں (مصر کے دریائے نیل اور ترکی کے دریائے فرات) کے درمیان رکھا گیا ہے اور یہ گریٹر اسرائیل کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ سابق ترک وزیراعظم نجم الدین اربکان نے کہا تھا

جب تک مشرق وسطیٰ میں ترک موجود ہیں، دریائے نیل اور دریائے فرات کو خون سے بھر دیں گے لیکن یہ خطہ صیہونیوں کے حوالے نہیں کریں گے۔

حالیہ فلسطین اسرائیل کے آغاز پر صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو کا یہ بیان کہ "مشرق وسطیٰ کو بدلنے نکل رہے ہیں"، ان کے انہی عزائم کی عکاسی کرتے ہیں۔

آج ترکیہ نے قبرص کے کنارے، مشرقی بحیرہ روم میں بحری فوجی مشقیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں باقاعدہ شوٹنگ کی بھی مشقیں کی جائیں گی۔

09/10/2023
09/10/2023
05/10/2023

‏امریکہ میں ایک رات ایک ٹیکسی میں ایک مکمل برہنہ خاتون آ کر بیٹھی اور اس نے ڈرائیور کو بتایا کہ اس نے کہاں جانا ہے۔

ٹیکسی ڈرائیور نے ٹیکسی اسٹارٹ نہیں کی اور وہ بار بار اس خاتون کو دیکھتا رہا تو وہ خاتون بہت غصے میں آکر کہنے لگی۔
تمہارے ساتھ کیا پرابلم ہے، کیا تم نے پہلی بار کسی عورت کو برہنہ دیکھا ہے؟
ٹیکسی ڈرائیور نے جواب دیا...
نہیں، ہر گز نہیں ......!!!!

میں صرف یہ جاننے کی کوشش کر رہا ہوں کہ آپ نے اپنی منزل پر پہنچنے کے بعد مجھے کرائے کے جو پیسے دینے ہیں وہ آپ نے اپنی کس جگہ رکھے ہوئے ہیں؟

‏یہی حالت پاکستان میں اس وقت اس قابض اشرافیہ اور عوام کی ہے-

عوام یہ جاننے کی کوشش کر رہی ہے کہ حالیہ حکومت ہمیں بار بار ریلیف دینے کی تسلی دے رہی ہے تو حکومت ہمیں یہ ریلیف کہاں سے دے گی ؟

‏کیونکہ یہ حکومت تو مکمل طور پر ننگی ہوچکی ہے تو یہ ہمیں ریلیف کہاں سے دے گی، اس نے ہمیں ریلیف دینے کے پیسے کہاں رکھے ہوئے ہیں؟!؟! 😄😄😄

24/09/2023

بیشک حضورﷺ دونوں جہانوں کے لئے رحمت ہیں
رحمت کبریا مرحبا مرحبا شاہِ ارض و سما مرحبا مرحبا

24/09/2023
24/09/2023
24/09/2023
24/09/2023
24/09/2023
24/09/2023

کلک کریں

24/09/2023
𝐑𝐚𝐰𝐚𝐥𝐩𝐢𝐧𝐝𝐢 𝐑𝐢𝐧𝐠 𝐑𝐨𝐚𝐝 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞 ⚠️گورک پور تراھیا کے مقام پرکمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کا دورہانہوں نے راولپنڈی رنگ...
24/09/2023

𝐑𝐚𝐰𝐚𝐥𝐩𝐢𝐧𝐝𝐢 𝐑𝐢𝐧𝐠 𝐑𝐨𝐚𝐝 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞 ⚠️
گورک پور تراھیا کے مقام پرکمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کا دورہ
انہوں نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے پر کام کی رفتار کے پلان کا جائزہ لیا۔
منصوبہ ایک سال میں پایہ تکمیل کو پہنچے گا۔
راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی لمبائی 38.3 کلومیٹر ہے۔
راولپنڈی رنگ روڈ پر بانٹھ، چک بیلی خان، اڈیالہ روڈ، چکری روڈ، ٹھلیاں ، کل پانچ انٹر چینجز ہوں گے۔
راولپنڈی رنگ روڈ کے اردگرد انڈسٹریل زون قائم کیا جائے گا۔
راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے سے ٹریفک کی شدت میں کمی اور ملحقہ علاقوں کے رہائشیوں کی آمد و رفت میں آسانی پیدا ہو گی۔کمشنر راولپنڈی
راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے سےروزگار کے لیے روزانہ سفر کرنے والوں کے لیے سہولت پیدا ہو گی۔کمشنر راولپنڈی۔




‏ہر 15 دن بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھنا اب ایک ایونٹ ہے جو 8 سے 10 گھنٹے جاری رہتا ہے پھر ختم ہوجاتا ہے،یکم اکتوبر ا...
16/09/2023

‏ہر 15 دن بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھنا اب ایک ایونٹ ہے جو 8 سے 10 گھنٹے جاری رہتا ہے پھر ختم ہوجاتا ہے،
یکم اکتوبر اس ایونٹ کی اگلی تاریخ ہے،
حکومت مکمل پر اعتماد ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل 4 سو روپے بھی ہوا تو یہ جاہل اور بے حس عوام ڈلوائے گی،
یہ قوم بہت اچھی ہے،
بجلی کے زیادہ بلوں پر 95 فیصد لوگوں نے سوشل میڈیا پر اور 5 فیصد نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا لیکن اس کے بعد بل جمع بھی کروا دیے، ایسی قوم دنیا کے کسی حکمران کو میسر نہیں،
لہٰذا یہ 8 گھنٹے چیخ و پکار والا ڈرامہ بند کرو،
29 ستمبر کو ٹینکی فل کروا لینا،
سب لوگ 30 کو لائنوں میں لگو گے تو رش زیادہ ہوگا،
کچھ 29 اور کچھ 30 کو ٹینکی فل کروا لینا تاکہ زیادہ ذلالت نہ ہو

16/09/2023
" گو یہ عمل غیر قانونی ہے "یہ سفید داڑھی ٹوپی والے بابا جی فقیر گل صاحب ہیں،  صوابی کی عدالت میں بابا جی نے فائرنگ کر کے...
15/09/2023

" گو یہ عمل غیر قانونی ہے "
یہ سفید داڑھی ٹوپی والے بابا جی فقیر گل صاحب ہیں، صوابی کی عدالت میں بابا جی نے فائرنگ کر کے اپنے بیٹے کے قاتلوں کو قتل کر دیا.
فقیر گل قتل نہ کرتا تو اور کیا کرتا؟ پانچ سال پہلے دو افراد نے اس کے جوان بیٹے کو سب کے سامنے قتل کیا. فقیر گل پچھلے پانچ سال سے تھانے کچہریوں عدالتوں کے چکر کاٹ رہا ہے. شدید سردی اور سخت دھوپ میں ذلیل و خوار ہو رہا ہے اور عدالتی نظام میں انصاف کی امید اگلے دس سال تک نہیں.. ہر مہینے پیشی کی تاریخ ملتی ہے اور ہر مہینے قاتل فقیر گل کا مذاق اڑاتے جاتے ہیں.
آج فقیر گل نے دونوں قاتلوں کو عدالت میں گولی مار کر قانون انصاف کا مذاق اڑا دیا..
سپریم کورٹ سے لے کر نیچے بیٹھے تمام ججوں کو فقیر گل کا یہ تھپڑ اپنے منہ پر محسوس کرنا چاہیے، اگر تھوڑی سی غیرت بچی ہو....
آپ کی رائے میں بابا جی نے ٹھیک کیا یا غلط؟.....
یہ اس فرسودہ، بوسیدہ اور کرپٹ نظام کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے copy

15/09/2023
‏صدر عارف علوی نے انتخابات کے لیے 6 نومبر کی تاریخ تجویز کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کرنے کا مشورہ دے ...
13/09/2023

‏صدر عارف علوی نے انتخابات کے لیے 6 نومبر کی تاریخ تجویز کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کرنے کا مشورہ دے دیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عام انتخابات کی تاریخ دے دی

11/09/2023

‏ہم امیروں پر ٹیکس لگانے اور غریبوں کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
مگر حکومت امیروں کو سبسڈی دینے کے لیے غریبوں پر ٹیکس لگا رہی ہے"

سربراہ آئی ایم ایف کا سخت رد عمل !!!

10/09/2023
‏شہید ارشد شریف کی والدہ کی یہ تصویر پاکستانی نظام انصاف کا ہمیشہ منہ چڑھاتی رہے گی۔‏شہید ارشد شریف کی والدہ کی یہ تصویر...
10/09/2023

‏شہید ارشد شریف کی والدہ کی یہ تصویر پاکستانی نظام انصاف کا ہمیشہ منہ چڑھاتی رہے گی۔‏شہید ارشد شریف کی والدہ کی یہ تصویر پاکستانی نظام انصاف کا ہمیشہ منہ چڑھاتی رہے گی۔

‏کوٹ ادو میں شوگر ملزمالکان کی ہٹ دھرمی ۔مزدوری کی اجرت 32500 روپے ہے لیکن مقامی دو شوگر ملز فاطمہ شوگر ملز اور شیخو شوگ...
10/09/2023

‏کوٹ ادو میں شوگر ملزمالکان کی ہٹ دھرمی ۔مزدوری کی اجرت 32500 روپے ہے لیکن مقامی دو شوگر ملز فاطمہ شوگر ملز اور شیخو شوگر ملز مزدور کو 21000 سے 25000 دے رہی ہیں ۔اور لیبر کورٹ کے عملہ کو راضی رکھا ہوا ہے ۔

10/09/2023

‏مظفرگڑھ۔ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں جسم سے باہر دل والے غیرمعمولی بچے کی پیدائش۔جسم سے باہر دل دھڑکنے والے غیرمعمولی بچے کو چلڈرن ہسپتال ملتان منتقل کردیا گیا۔ ٹبہ کریم آباد کے رہائشی مزدور قاسم کے نومولود بچے کا گزشتہ روز آپریشن متوقع ہے۔ ہسپتال ذرائع

10/09/2023

الجزائر کےعلاقے ان گیزم میں کل آنے والے مٹی کے طوفان کاایک منظر 🇩🇿

#الجزائر

09/09/2023

‏شہرِ انصاف تِرے کوچہ و بازار پہ خاک
💔💔

شوہر بھی انکا قتل ہوا اور وارنٹ گرفتاری بھی ارشد کی اہلیہ کے جاری۔
واہ رے انصاف۔

 #قطر اس وقت پوری دنیا کا سب سے مصروف ائیر سپیس ہے۔ پاکستان کی ٹوٹل جی ڈی پی 350 ارب ڈالرز کے لگ بھگ ہے اور قطر نے 260 ا...
15/12/2022

#قطر
اس وقت پوری دنیا کا سب سے مصروف ائیر سپیس ہے۔
پاکستان کی ٹوٹل جی ڈی پی 350 ارب ڈالرز کے لگ بھگ ہے
اور قطر نے 260 ارب ڈالرز فیفا ورلڈ کپ کے انعقاد پر خرچ کیا ہے
اندازہ ہے کہ قطر 400 ارب ڈالرز کما بھی لے گا
یاد رہے کہ قطر کی کل آبادی 30 لاکھ ہے جبکہ پاکستان
کے صوبہ پنجاب کے ایک شہر ملتان کی آبادی 40 لاکھ ہے۔

پاکستان کے ارباب اختیار اور عوام کو سوچنا چاہیے
کہ وہ دنیا سے اتنے پیچھے کیوں رہ گئے ہیں ؟؟؟
حالانکہ قطر کے پاس تو صرف گیس ہے۔
پاکستان کے پاس ایٹمی طاقت اور دنیا کے بہترین میزائیل ہیں
23 کروڑ آبادی ہے جس کا 70 فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہے
چار موسم، پانچ دریا، سمندر، فلک بوس پہاڑ ، بڑے بڑے صحرا
بے شمار معدنیات، بہترین زرعی زمین، سب سے بڑا نہری نظام،
سب کچھ تو ہے پاکستان کے پاس ۔۔۔۔
پھر آخر کیا وجہ ہے کہ
آج پاکستان آئی ایم ایف سے صرف1 ارب 30 کروڑ ڈالر کی قسط
کے لئے اپنی خود مختاری اور اپنا تمام ملکی وقار داؤ پر لگا رہا ہے ؟؟

14/12/2022
14/12/2022
14/12/2022

انقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)ترک صدررجب طیب اردوان کا کہنا ہےکہ روس سے شام کے شمالی علاقے میں کارروائی کے لیے مدد طلب کی ہے اور وہاں باہمی اقدامات پر تبادلہ

14/12/2022

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے راجہ ریاض کی بطور اپوزیشن لیڈر تعیناتی کیخلاف درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل 92 نیوز کے مطابق

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when USM Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to USM Media:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share