Tv4u

Tv4u Like page win gifts
Must Share page

TIGER 3 - Official Trailer | Salman Khan | Katrina Kaif | Emraan Hashmi
09/06/2023

TIGER 3 - Official Trailer | Salman Khan | Katrina Kaif | Emraan Hashmi

Tiger 3 : Official Trailer | Katrina Kaif | Emraan Hashmi | Salman Khan | Shahrukh KhanThis is our conceptual trailer officially created for entertainment pu...

27/01/2023

Kurulus Osman Season 4 Epi 9 Part 1

25/01/2023

Kurulus Osman Season 4 Epi 8 Part 3

25/01/2023

Kurulus Osman Season 4 Epi 8 Part 2

24/01/2023

Kurulus Osman Season 4 Epi 8 Part 1

15/01/2023

Kurulus Osman Season 4 Epi 7 Part 3

09/01/2023

Kurulus Osman season 4 Epi 7 Part 1

09/01/2023

Kurulus Osman Season 4 Epi 6 Part 3

08/01/2023

Kurulus Osman Season 4 Epi 6 Part 2

07/01/2023

Kurulus Osman Season 4 Epi 6 Part 1

06/01/2023

Kurulus Osman Season 4 Epi 5 Part 2

06/01/2023
06/01/2023

Kurulus Osman Season 4 Epi 5 Part 1

05/01/2023

Kurulus Osman Season 4 Epi 4 Part 2

05/01/2023

Kurulus Osman Season 4 Epi 4 Part 1

04/01/2023

Kurulus Osman Season 4 Epi 3 Part 3

04/01/2023

Kurulus Osman Season 4 Epi 3 Part 2

04/01/2023

Kurulus Osman Season 4 Epi 3 Part 1

04/01/2023

Kurulus Osman Season 4 Epi 2 Part 3

03/01/2023

Kurulus Osman Season 4 Epi 2 Part 2

03/01/2023

Kurulus Osman Season 4 Epi 2 Part 1

03/01/2023

Kurulus Osman Season 4 Epi 1 Part 3

01/11/2019

Itni dard nag video kamzoor dil or bachy na dhaky

19/10/2019

قوم، ملک، سلطنت۔۔ سب کا ہو چکا ستیاناس
جہاں انسان درندے بنتے جا رہے ہیں۔اور۔انسانیت آخری سسکیاں لے رہی ہے۔۔....
اوکاڑہ میں بے درد انسان نے بچے کو کپڑے سے باندھا اور دیوار کے ساتھ الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنایا
ماں سے ملنے ننھیال کیوں گئے؟ اوکاڑہ میں سفاک چچا کا معصوم بچوں پر بہیمانہ تشدد
اوکاڑہ کی عورت سسرال والوں سے ناراض ہو کر میکے میں گئی۔ معصوم بچے ماں سے ملنے ننھیال گئے تو بے غیرت اور بھیڑیا صفت چچا نے دونوں بچوں کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔۔

16/10/2019

HollowMan OST (2000) EL HOMBRE SIN SOMBRA WARPITER Kevin Bacon

20/09/2019

ﻋﺮﺑﯽ ﺣﮑﺎﯾﺖ ﮨﮯکہ ﺍﯾﮏ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﺑﺎﭖ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﺑﻼ ﮐﺮ اسے ﺍﯾﮏ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺧﺴﺘﮧ ﺣﺎﻝ ﮔﮭﮍﯼ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ، ’’ﺑﯿﭩﺎ ﯾﮧ ﮔﮭﮍﯼ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭘﮍﺩﺍﺩﺍ ﮐﯽ ﮨﮯ ۔۔ ﺍﺳﮑﯽ ﻋﻤﺮ ﺩﻭ ﺳﻮ ﺳﺎﻝ ﮨﻮﮔﯽ۔۔۔ ﯾﮧ ﮔﮭﮍﯼ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﯾﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﻮﮔﺎ ۔۔ ﺍﺳﮯ ﻟﯿﮑﺮ ﮔﮭﮍﯾﻮﮞ ﻭﺍﻟﯽ ﺩﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺟﺎﻭٔ
ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﻭﮦ ﯾﮧ ﮔﮭﮍﯼ ﮐﺘﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺧﺮﯾﺪﯾﮟ ﮔﮯ...؟

ﻭﮦ ﻟﮍﮐﺎ گھڑیوں کی دُکان پر گیا اور ﺟﺐ ﻭﺍﭘﺲ ﻟﻮﭨﺎ ﺗﻮ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ... ﺩﮐﺎﻥ ﺩﺍﺭ ﮔﮭﮍﯼ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﺩﺭﮬﻢ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻗﯿﻤﺖ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﻮ ﺗﯿﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ہے

باپ نے ﮐﮩﺎ، ’’ﺍﺏ ﺍﺳﮯ ﻭﮨﺎﮞ ﻟﮯ ﺟﺎ ﮐﺮ ﺑﯿﭽﻮ ﺟﮩﺎﮞ ﻧﻮﺍﺩﺭﺍﺕ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ...

ﻭﮦ ﻟﮍﮐﺎ ﺟﺐ ﻭﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﻭﺍﭘﺲ ﺁﯾﺎ ﺗﻮ ﺑﻮﻻ : ’’ﻭﮦ ﻟﻮﮒ اس کے ﭘﺎﻧﭻ ﮨﺰﺍﺭ ﺩﺭﮬﻢ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﻮ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﯿﮟ...

ﯾﮧ ﺳﻦ ﮐﺮ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺑﻮﻻ۔۔ ’’ﺍﺏ ﺍﺳﮯ ﻋﺠﺎﺋﺐ ﮔﮭﺮ ﻟﮯ ﺟﺎﻭ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﺮﻭ۔۔‘‘

لڑکا عجائب گھر گیا اور واپس آکر نہایت حیرانی کے عالم میں باپ کو بتایا’’ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺍﺳﮯ ﭘﭽﺎﺱ ﭘﺰﺍﺭ ﺩﺭﮬﻢ ﻣﯿﮟ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮐﻮ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﯿﮟ...

ﯾﮧ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺍﺱ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ...

ﺑﯿﭩﺎ... اس ﮔﮭﮍﯼ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ کہ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﮐﻮﺍﺱ ﺟﮕﮧ ﺿﺎﺋﻊ مت ﮐﺮﻧﺎ ﺟﮩﺎﮞ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻗﺪﺭﻭﻣﻨﺰﻟﺖ نہ ﮨﻮ۔۔۔ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﮐﺎ ﺍﻧﺪﺍﺯﮦ ﻭﮨﯿﮟ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺟائے گا ﺟﻨﮩﯿﮟ انسان کو ﭘﺮﮐﮭﻨﮯ کی ﺳﻤجھ ﮨﻮﮔﯽ اس لئیے زندگی میں اپنے آپ کو فضول لوگوں میں ضائع مت کرنا اور ان کی کڑوی کسیلی باتوں کی پروا کئیے بغیر آگے بڑھ جانا جو تم سے حسد رکھتے ہیں اور بے بنیاد بغض کی وجہ سے قدر نہیں کرتے...!!!
..... منقول .....

ایک چوہا کسان کے گھر میں بل بنا کر رہتا تھا، ایک دن چوہے نے دیکھا کہ کسان اور اس کی بیوی ایک تھیلے سے کچھ نکال رہے ہیں،چ...
08/09/2019

ایک چوہا کسان کے گھر میں بل بنا کر رہتا تھا، ایک دن چوہے نے دیکھا کہ کسان اور اس کی بیوی ایک تھیلے سے کچھ نکال رہے ہیں،چوہے نے سوچا کہ شاید کچھ کھانے کا سامان ہے-

خوب غور سے دیکھنے پر اس نے پایا کہ وہ ایک چوهےدانی تھی-

خطرہ بھانپنے پر اس نے گھر کے پچھلے حصے میں جا کر کبوتر کو یہ بات بتائی کہ گھر میں چوهےدانی آ گئی ہے-

کبوتر نے مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ مجھے کیا؟ مجھے کون سا اس میں پھنسنا ہے؟

مایوس چوہا یہ بات مرغ کو بتانے گیا-

مرغ نے مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ ... جا بھائی یہ میرا مسئلہ نہیں ہے-

مایوس چوہے نے دیوار میں جا کر بکرے کو یہ بات بتائی ... اور بکرا ہنستے ہنستے لوٹ پوٹ ہونے لگا-

*اسی رات چوهےدانی میں كھٹاك کی آواز ہوئی جس میں ایک زہریلا سانپ پھنس گیا تھا-*

اندھیرے میں اس کی دم کو چوہا سمجھ کر کسان کی بیوی نے اس کو نکالا اور سانپ نے اسے ڈس لیا-

طبیعت بگڑنے پر کسان نے حکیم کو بلوایا،

حکیم نے اسے کبوتر کا سوپ پلانے کا مشورہ دیا،

کبوتر ابھی برتن میں ابل رہا تھا

خبر سن کر کسان کے کئی رشتہ دار ملنے آ پہنچے جن کے کھانے کے انتظام کیلئے اگلے دن مرغ کو ذبح کیا گیا

کچھ دنوں کے بعد کسان کی بیوی مر گئی ... جنازہ اور موت ضیافت میں بکرا پروسنے کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا ......

*چوہا دور جا چکا تھا ... بہت دور ............*

اگلی بار کوئی آپ کو اپنے مسئلے بتائے اور آپ کو لگے کہ یہ میرا مسئلہ نہیں ہے تو انتظار کیجئیے اور دوبارہ سوچیں .... *ہم سب خطرے میں ہیں ....*

سماج کا ایک عضو، ایک طبقہ، ایک شہری خطرے میں ہے تو پورا ملک خطرے میں ہے ....

ذات، مذہب اور طبقے کے دائرے سے باہر نكليے-

خود تک محدود مت رہیے- دوسروں کا احساس کیجئے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tv4u posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share