sadia ki batain سعدیہ کی باتیں

  • Home
  • sadia ki batain سعدیہ کی باتیں

sadia ki batain سعدیہ کی باتیں Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from sadia ki batain سعدیہ کی باتیں, News & Media Website, .

25/04/2024

.افسوسناک خبر
عباسپور کہوٹہ سے لاہور جانے والی کوسٹر نمبر 7000JB پر پنڈی کہوٹہ کے مقام پر ڈاکوؤں کا حملہ...
اطلاعات کے مطابق 1 مسافر گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گئے باقی مسافر زخمی جاں بحق ہونے والے پاک آرمی کا جوان ہے....
بد قسمت گاڑی کا ڈرائیور بھی پیٹ میں گولی لگنے سے تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال کہوٹہ پاکستان منتقل...
دیگر زخمیوں کی حالت بھی تشویشناک مصلح ڈکیت مسافروں سے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار...

  کوٹلی دبئی میں حالیہ طوفانی بارش کے دوران انتقال کرنے والے ایک اور نوجوان  چوھدری محمد بشارت  کی میت کل نماز جنازہ کی ...
23/04/2024


کوٹلی
دبئی میں حالیہ طوفانی بارش کے دوران انتقال کرنے والے ایک اور نوجوان چوھدری محمد بشارت کی میت کل نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد پاکستان روانہ کی جائے گی۔ مرحوم کی نمازہ جنازہ کل 10:30 سونا پور دوبئی میں ادا کی جائے گئی
چوھدری بشارت کا خاندان نکیال کے سرحدی علاقہ اولی دتوٹ سے کچھ عرصہ قبل ھجرت کر کے ڈڈیال آباد ہوا تھا
اور وہ چند سالوں سے بسلسلہ روزگار دوبئی مقیم تھے
ہے درپے ہلاکتوں کی ملنے والی خبروں نے علاقہ کا ماحول سوگوار بنا دیا ہے۔اللہ پاک ان شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین یارب العالمین 🤲

عرب امارات حالیہ بارشوں سے آزاد جموں و کشمیر کے ضلع کوٹلی کا نوجوان احتشام خورشید جان کی بازی ہار گیا.
19/04/2024

عرب امارات حالیہ بارشوں سے آزاد جموں و کشمیر کے ضلع کوٹلی کا نوجوان احتشام خورشید جان کی بازی ہار گیا.

01/04/2024

*‏جب ایسٹ پاکستان کا فال ہوا تولوگوں کو جنرل یحییٰ خان پر بہت غصہ تھا اگر انھیں لوگوں کے حوالے کر دیتے تو لوگ ان کی تکہ بوٹی کر دیتے۔ میری ڈیوٹی پشاور تھی اور پشاور میں یحییٰ خان کا گھر تھا۔ لوگ بہت غصے میں تھے وہ جلوس نکالنا چاہتے تھے اور یحییٰ خان کا گھر جلانا چاہتے تھے۔ جلوس نکلا لیکن پولیس کی طرف سے کسی کارروائی کی نوبت ہی نہیں آئی۔ ایک سیاسی پارٹی (جماعت اسلامی) نے جلوس کا رخ شراب خانوں کی طرف موڑ دیا۔ جماعت اسلامی کے کارکنوں کا کہنا تھا کہ یحییٰ کا قصور نہیں، اصل قصور شراب کا ہے۔ لوگوں نے شراب کی دکانیں توڑیں*۔
*یہ ایک عجیب قصہ ہوا۔ جلوس بجائے بنگلہ دیش کے قیام کے خلاف ہوتا، وہ شراب کے خلاف ہو گیا۔ اس طرح وہ سارا دن شراب کی دکانیں توڑتے رہے، بوتلیں پیتے بھی رہے اور توڑتے بھی رہے یہاں تک کہ پشاور کے کتے بھی مدہوش ہو گئے*۔

*‏راؤ رشید*
کتاب
*جو میں نے دیکھا*

22/03/2024

میڈیکل ٹیسٹوں کے نام پر ہونے والا ڈاکٹروں کا فراڈ ، غریب لوگوں سے ہونے والی ظلم و ذیادتی کو نوجوان بے نقاب کرتے ہوئے ۔


😍 ❤️
💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














13/03/2024

برادرم ضیاءالحق چودھری کی وال سے
ایک پہلو یہ بھی ہےاس ملک کی تباہی کا

ماضی کی ایک غلطی؟
ایک تجزیہ۔۔۔۔

آج کل بھارت کے امبانی خاندان کا بہت چرچا ہے
لیکن ساتھ یہ نوحہ بھی گایا جا رہا ہے کہ پاکستان کے پاس امبانی ، برلا ،ٹاٹا جیسی کمپنیاں کیوں نہیں ہیں۔
صد افسوس کہ نئی نسل کو جس طرح پہلے 22 خاندان کا چورن بیچا گیا تھا آج والوں کو چور چور کا چورن بیچا گیا ہے۔

1970 تک پاکستان میں تیس چالیس امبانی، ٹاٹا برلا سے بڑے جینیئس صنعتکار، بینکار، بزنس جینئس تھے ۔جنہوں نے ملک کی معیشت کو سنبھالا ہوا تھا۔
پاکستان۔ کوریا جاپان سے بہت آگے تھا،
مشرق وسطی کے ممالک کسی گنتی میں نہیں تھے۔ ان صنعتکاروں بینکاروں کو بائیس خاندان کا نام دے کر ٹارگٹ کیا گیا۔

ان میں سہگل گروپ نے کپڑے کی صنعت کو عروج دیا،
داؤد گروپ ہیوی وہیکل اور زرعی مشنری کے بادشاہ تھے ۔
داؤد ہرکولیس کے پاس ٹریکٹر کی پروڈکٹ تھی،
ہارون خاندان چھوٹی مصنوعات ،
اصفہانی خاندان اور سلہٹ کے چائے کے باغات کے مالک تھے۔
ملک کی پہلی ائیرلائن قائم کی جو آج کی سب ائیر لائینوں سے بہتر تھی،
حبیب گروپ بینکنگ کے بادشاہ تھا ۔
ساٹھ کی دہائی ان کا حبیب پلازہ ایشیا کی بلند ترین عمارت تھی۔
ایشیا میں پہلا IBM بینکنگ سسٹم اس بلڈنگ کی نویں منزل پر نصب ہوا ۔
۔ فینسی کپڑے کی صنعت نشاط گروپ کے پاس اور مختلف مصنوعات کے بانی تھے،
لاہور میں بیکو انڈسٹری یعنی بٹالہ انجینئرنگ کمپنی۔ سائیکل اور موٹرسائیکل اسمبل کرتے تھے۔
ان کی بیکو ، ہرکولیس، سہراب اور رستم سائیکل پورے ملک میں چلتی،
میاں شریف کی اتفاق فاونڈری ٹیوب ویل اور تھریشر بناتی تھی ۔
سن چھیاسٹھ میں بیکو کے میاں لطیف اور اتفاق کے میاں شریف نے مغل پورہ ورکشاپ میں ٹینک سازی کی اجازت لی۔
لارنس پور وولن ملز کی سوٹنگ دنیا میں نمبر ون تھی۔ جو کہ پوری صنعتی ریاست تھی۔ ان کے مالک مشینری بنگلہ دیش لے گئے۔

بھٹو نے ان 22 خاندانوں کے خلاف تحریک چلائی کہ ملک کی ساری دولت ان کے پاس ہے ان کے پیٹ سے نکالوں گا۔

ہم عوام ان کے خون کے پیاسے ہوا کرتے تھے۔ ہم نے ان خاندانوں کے خلاف خونی تحریک چلائی۔
بھٹو خود بھی فیوڈل تھے لہٰذا فیوڈلز یعنی بڑے زمین داروں اور جاگیرداروں نے پاور میں آکر سب صنعت کاروں کی املاک بلا معاوضہ قومی ملکیت میں لے لیں۔ جس کو نیشنلائیزیشن کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

لاہور کی بیکو اب پیکو بن کر تباہ ہوئی۔ سب کاروباری خاندان تباہ و برباد ہو گئے۔
بیکو کے میاں لطیف جرمنی چلے گئے، اور کسمپرسی کی حالت میں فوت ہوئے۔
اتفاق کے میاں شریف ملک چھوڑ کر گلف سٹیل ملز کے نام سے مڈل ایسٹ میں فیکٹری لگا کر بیٹھ گئے۔
اصفہانی کنگال ہو گئے ۔ ان کے سلہٹ کے چائے کے باغات بنگلہ دیش لے گیا۔
قائد اعظم کے خاندان کی قائم کردہ ائیرلائن پی آئی اے بن کر تباہ ہوئی،
حبیب گروپ سے حبیب بینک چھین لیا گیا،
سہگل گروپ نے کوہ نور جیسی بزنس ایمپائرز پلاٹ بنا کر نیلام کر دی۔
کوہ نور مل جو پوٹھوہار کی ماں کہلاتی تھی،تباہ ہوئی۔

مشرقی پاکستان میں جنرل ایوب خان کے دور کے میمن سنگھ اور نرائن گنج بہت بڑے انڈسٹریل زون بنگلہ دیش کے کام آئے،
کراچی سائیٹ انڈسٹریل اسٹیٹ جہاں گندھارا والے ہینو ٹرک بناتے ،شاہنواز لمیٹڈ ، شیورلیٹ اور مرسیڈیز اسمبل کرتے تھے، سب کچھ نیشنلائیز کر کے تباہ کر دیا گیا۔
ان خاندانوں میں سے اصفہانی کی بیٹی حسین حقانی کی اہلیہ امریکہ چلی گئی ۔
بھٹو کا خاتمہ ہوا تو جنرل ضیاء نے اجڑے صنعت کاروں کو ڈھونڈنا شروع کیا۔
ہارون خاندان کے محمود اے ہارون کو گورنر سندھ بنایا۔
شریف خاندان کو جنرل ضیاء سعودی عرب سے بلا کر لائے۔ اور پھر اسی شریف خاندان کے نواز شریف نے ملک کو ترقی کی اس راہ پر ڈالا کہ آج پاکستان جو کچھ نظر آتا ہے اسی نواز شریف کے وژن اور کاموں کی بدولت ہے، ورنہ بھٹو کی بیٹی تو موٹروے بھی ختم کرنا چاہتی تھی۔
اور اسی ارب پتی شریف خاندان کو چور چور سننے کے لئے کبھی اندر ،کبھی باہر ،کبھی جیل کبھی جلاوطنی، کبھی دو فلیٹ کہاں سے آئے۔۔؟ کبھی پاکستان کی دولت واپس لاو۔اور کبھی رسیدا کڈھو کے نعروں سے منظر سے ہٹانے کی سازشیں کی گئیں۔ کسی نے یہ نہ سوچا کہ یہ ساری تو غلامی اور غربت تو اقتدار کیلئے بھٹو کے سیاسی نعرے اور ایک تباہ کن فیصلے کی دی ہوئی ہے۔ سوشل ازم کے فراڈ نے عوام کو بے روزگار کیا فیوڈلز ،وڈیرے چوہدری، مخدوم، لغاری، جتوئی، ٹوانے سب بڑے زمیندار اسمبلیوں میں پہنچ گئے،
اور مستقل ایلیکٹیبلز بن گئے۔
اس مافیا نے صنعتکاروں کو تباہ کرکے لوگوں کو ان وڈیروں کا اور ملک کو آئی ایم ایف کا غلام بنا دیا۔
اور بھارت سمیت وہ ممالک جنہوں نے چور چور کے نعرے نہیں لگائے صنعتوں کے پہیے چلنے دیئے آج جی ایٹ اور جی ٹونٹی بنے بیٹھے ہیں۔
********
کیا ہم غلطیاں دھرانےاور دلفریب نعروں کے پیچھے اس وطن کو تباہ کرنے سے باز نہیں آئیں گے۔۔۔؟

فارم 45 کے تحت ہماری کامیابی کے نتائج جاری نہیں کیے جاتے تو آئی ایم ایف کا پروگرام متاثر ہوگا، بیرسٹر گوہرhttps://urdud...
20/02/2024

فارم 45 کے تحت ہماری کامیابی کے نتائج جاری نہیں کیے جاتے تو آئی ایم ایف کا پروگرام متاثر ہوگا، بیرسٹر گوہر
https://urdudes.com/?p=3004

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کو او ایس ڈی بنا دیا گیاhttps://urdudes.com/?p=3012
20/02/2024

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
https://urdudes.com/?p=3012

مدر آف آل یوٹرن نے ووٹ کو عزت دو کے بجائے بوٹ کو عزت دے دی، عمران خانhttps://urdudes.com/?p=3014
20/02/2024

مدر آف آل یوٹرن نے ووٹ کو عزت دو کے بجائے بوٹ کو عزت دے دی، عمران خان
https://urdudes.com/?p=3014

مارشل لا انفرادی فیصلہ ہے اسے فوج بطور ادارہ نافذ نہیں کرتی، چیف جسٹسhttps://urdudes.com/?p=3016
20/02/2024

مارشل لا انفرادی فیصلہ ہے اسے فوج بطور ادارہ نافذ نہیں کرتی، چیف جسٹس
https://urdudes.com/?p=3016

’اسٹیبلشمنٹ سے سودے بازی‘ کے سوال پر بلاول بھٹو کا سخت ردعملhttps://urdudes.com/?p=3018
20/02/2024

’اسٹیبلشمنٹ سے سودے بازی‘ کے سوال پر بلاول بھٹو کا سخت ردعمل
https://urdudes.com/?p=3018

الیکشن کمیشن؛ رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری، پی ٹی آئی بھی شاملhttps://urdudes.com/?p=2908
16/01/2024

الیکشن کمیشن؛ رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری، پی ٹی آئی بھی شامل
https://urdudes.com/?p=2908

’ان‘ کے مخالف کے ساتھ آج جو ہورہا ہے، کل ’ان‘ کے ساتھ بھی یہی ہوگا، بلاولhttps://urdudes.com/?p=2911
16/01/2024

’ان‘ کے مخالف کے ساتھ آج جو ہورہا ہے، کل ’ان‘ کے ساتھ بھی یہی ہوگا، بلاول
https://urdudes.com/?p=2911

شیخ رشید کی 11 کیسز میں ضمانتیں منظور، ایک مقدمے میں کمرۂ عدالت سے گرفتارhttps://urdudes.com/?p=2914
16/01/2024

شیخ رشید کی 11 کیسز میں ضمانتیں منظور، ایک مقدمے میں کمرۂ عدالت سے گرفتار
https://urdudes.com/?p=2914

19/09/2023

میری عدالت میری مرضی
قاضی کا فوجیوں، ججز اور سیاستدانوں کو پیغام

15/09/2023

میاں جدوں آئے گا تو شہباز حکومت کا جواب دے گا

11/09/2023

مریم خاموش اور بلاول جلدی الیکشن کیوں چاہتے ہیں؟

05/09/2023

نواز لیگ، پی ٹی آئی کے بعد اب پیپلز پارٹی کا نمبر، سندھ میں رینجرز آپریشن ہو گا

04/09/2023
04/09/2023

پرویز الہی Pain میں اور مونس الٰہی Spain میں

31/08/2023

مہنگائی اور ساتھ بجلی کا بل ، آخر اس بوڑھی عورت کا بجلی کا بل کیسے جمع ہو گا

30/08/2023

صدر علوی کا دو بار تنخواہ میں اضافہ، چیف جسٹس سے ایک روپیہ زیادہ تنخواہ کی جائے

29/08/2023

پاکستانیو! نہ قیدی نمبر 804 نے باہر آنا نہ مہنگائی ختم ہونی

25/08/2023

بل عوام سے اور 11 سو ارب فری بجلی افسران کو، نظام پاکستان

24/08/2023

بجلی بل جلانے کی تحریک راوالاکوٹ آزادکشمیر سے پاکستان تک پہنچ گئی

24/08/2023

پاکستان شدید سیاسی اور معاشی مشکلات کا شکار، مگر عوام اپنے حق کے لیے بولنے سےبھی منکر

24/08/2023

پاکستان میں مہنگائی نے غریبوں کے ساتھ امیروں کو بھی رلا دیا

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sadia ki batain سعدیہ کی باتیں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to sadia ki batain سعدیہ کی باتیں:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share