110 w.News Channel

  • Home
  • 110 w.News Channel

110 w.News Channel حق سچ کی آواز
(6)

16/03/2022
چوہنگ کے علاقے ایگریکس ٹاؤن میں تہرے قتل کی واردات کا معاملہ میاں بیوی اور انکی بیٹی کو ہاتھ پاؤں باندھ کر تیز دھار آلےس...
28/02/2022

چوہنگ کے علاقے ایگریکس ٹاؤن میں تہرے قتل کی واردات کا معاملہ

میاں بیوی اور انکی بیٹی کو ہاتھ پاؤں باندھ کر تیز دھار آلےسے قتل کیا گیا

مقتولین کی شناخت امانت علی، شبانہ بی بی اور ازل کےنام سے ہوئی ہے،

مقتول امانت علی پیشے سے ایڈوکیٹ ہے۔

ایس پی صدر حسن جاوید بھٹی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئے

فرانزک ماہرین موقع سے شواہد اکھٹے کرنے میں مصروف۔

واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے

مقتول کا والد بھی کچھ عرصہ قتل دشمنی کی وجہ سے قتل ہوا تھا۔

پولیس نے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

26/02/2022

Salandar Balast 😭

26/02/2022

Salandar blast. 😭😭😭😭

26/02/2022

😭 Salundar Balast

24/02/2022

Langar Data Saab Sarkar ❤️❤️❤️❤️❤️ Baba Abdul Rehman Sarkar❤️❤️❤️❤️❤️

حضور غریب نواز خواجہ ء خواجگان خواجہ سید معین الدین حسن چشتی اجمیری سنجری رح کے جو ملفوظات حضرت خواجہ قطب الدین بختیار ک...
05/02/2022

حضور غریب نواز خواجہ ء خواجگان خواجہ سید معین الدین حسن چشتی اجمیری سنجری رح کے جو ملفوظات حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رح نے مرتب کئے اس میں آتا ہے حضرت خواجہ رحمۃ اللہ علیہ کچھ جملے بیان فرماتے ہیں جو اسلامی تصوف کا زریں اصول تصور کیا جاتا ہے، آپ فرماتے ہیں :
’جو شخص اللہ تعالٰی کا فرض بجا نہیں لاتا، وہ کبھی اللہ تعلی کے حقوق سے عہدہ برآنہیں ہو سکتا ۔ ۔ ۔
اور جو شخص سنّت نبوی ﷺ ادا نہیں کرتا اور تجاوز کرتا ہے وہ شفاعتِ (مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم ) سے بے بہرہ رہے گا۔۔۔
جس نے کچھ پایا ہے خدمت سے پایا ہے ۔ پس مرید کو لازم ہے کہ پیر کے فرمان سے ذرہ برابر بھی تجاوز نہ کرے۔۔
شریعت میں ثابت قدم ہو جانے کے بعد دوسرا مرتبہ طریقت ہے ۔ طریقت میں شریعت کے امور بجا لانے کے بعد درجہ معرفت ہے، تو شناخت اور سنائی کا مقام آجاتا ہے، اس مقام پر ثابت قدم ہو جانے کے بعد درجہ حقیقت ہے ۔ یہ وہ مرتبہ ہے کہ جہاں پر جو طلب کیا جاتا ہے وہ پا لیا جاتا ہے ۔ ‘

(دلیل العارفین صفحہ ۵،۶،۹)

03/02/2022

*پاکستان طلباء کونسل*
کے زیر اہتمام
*یوم یکجہتی کشمیر ریلی*

*5 فروری بروز ہفتہ*
*بوقت 1:00 بجے دوپہر*
*بمقام 93 ملتان روڈ بھلہ سٹاپ تا ٹوٹل پٹرول پمپ نزد لیرک سنیما*

زیر صدارت
*حافظ محمد ناصر*
سرپرست اعلیٰ لاہور
پاکستان طلباء کونسل

*مولانا اسلم قادری*
صدر پاکستان علماء کونسل لاہور

خصوصی شرکت
*مولانا علامہ محمد اسلم صدیقی*
جنرل سیکرٹری پاکستان علماء کونسل پنجاب

*فہد بٹ*
*صدر لاہور*
*پاکستان طلباء کونسل*

ناظم پروگرام
*دلاور عباس جٹ*
نائب صدر لاھور
پاکستان طلباء کونسل

ریلی 1:00 بجے دوپہر 93 ملتان روڈ بھلہ سٹاپ سے شروع ہو کر ٹوٹل پٹرول پمپ نزد لیرک سنیما پر اختتام پزیر ہو گی۔

*آپ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔*

03024222288
03064222288

خواجہ معین الدین چشتی رح سے کسی نے پوچھا کہ آپ بھی اللہ کے ولی ہیں اور علی مولا ؑ بھی اللہ کے ولی ہیں آپ کی اور مولا علی...
02/02/2022

خواجہ معین الدین چشتی رح سے کسی نے پوچھا کہ آپ بھی اللہ کے ولی ہیں اور علی مولا ؑ بھی اللہ کے ولی ہیں آپ کی اور مولا علیؑ کی ولائیت میں کیا فرق ہے ؟
معین الدین چشتی نے سوال کرنے والے سے پوچھا تم کرتے کیا ہو وہ بولا میں ذمیندار ہوں کافی رقبے کا مالک ہوں اسی سوال کرنے والے کے ساتھ دوسرا آدمی بھی تھا اس سے پوچھا تم کیا کرتے ہو اس نے کہا اسی زمیندار کے زمین پر مزارع ہوں ہل چلاتا ہوں
معین الدین چشتی نے کہا جو فرق زمیندار اور مزارع کے منصب میں ہے وہی فرق میری اور مولا علیؑ کی ولائیت میں ہے علیؑ ولائیت کی زمین کے مالک ہیں اور ہم انکے مزارع - ہمارا کام زمینِ ولائیت میں ہل چلانا ہے ولائیت کی فصل کے مالک مولا علی ؑ ہیں جس کو چاہیں خیرات عطا کر دیں اسی لیئے سب اولیاء کہتے ہیں کہ ہمیں ولائیت علی ؑ کی بارگاہ سے ملی اور اسی لیئے مولا علیؑ کو سید الاولیاء کہا جاتا ہے

تذکرہ محبوب
ص 221

سر سے پا  تک  وہ گلابوں کا شجر  لگتا ہے 💖با وضو ہو کے بھی چھوتے ہوئے ڈر لگتا ہے 💖
23/01/2022

سر سے پا تک وہ گلابوں کا شجر لگتا ہے 💖
با وضو ہو کے بھی چھوتے ہوئے ڈر لگتا ہے 💖

دینہ سٹی پولیس چوکی کی دبنگ کاروائیموٹر سائیکل چور گینگ گرفتار12 عدد موٹر سائیکل برآمداے ایس اے ملک فخر عباس کندوال نے ت...
22/01/2022

دینہ سٹی پولیس چوکی کی دبنگ کاروائی
موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار
12 عدد موٹر سائیکل برآمد
اے ایس اے ملک فخر عباس کندوال نے تعینات ہوتے ہی دبنگ کاروائی کر دی تین سے چار مہینے سے علاقہ سٹی دینہ میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری تھا جس پر جدید طریقے سے دینہ پولیس ایس ایچ او فیصل ندیم انچارج چوکی احسان شاہ اے ایس آئی ملک فخر عباس اور اے ایس آئی ملک غلام عباس نے موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا چوروں سے 12 عدد موٹر سائیکل موٹر سائیکلوں کا مختلف پارٹس اور پارٹس کھولنے والا آلات بھاری مقدار میں برآمد کر لیے اہلیان علاقہ کا دینہ پولیس ایس ایچ او فیصل ندیم چوکی انچارج احسان شاہ اے ایس آئی ملک فخر عباس کندوال اور اے ایس آئی ملک غلام عباس کو خراج تحسین پیش کیا

پروگریسو فرینڈز الائنس کے نو منتخب سیکرٹری لاہور پریس کلب عبدالمجید ساجد کو مبارکباد۔۔۔ اور تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ...
10/01/2022

پروگریسو فرینڈز الائنس کے نو منتخب سیکرٹری لاہور پریس کلب عبدالمجید ساجد کو مبارکباد۔۔۔ اور تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے ووٹ دیا اور سپورٹ کیا اور اعتماد کا اظہار کیا۔۔۔۔۔

10/01/2022

خبردار، ہوشیار!!!!!! اپنی زندگی خطرے میں مت ڈالیں ---- مری میں صورتحال انتہائی خوفناک ---- 16 سے 19 امواتیں ہوچکی ہیں، ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ
صرف کمبل خوراک و ادویات لیجانے والی گاڑیوں کو جانے دیا جارہا ہے
افواج پاکستان کو ریسیکو آپریشن کیلئے طلب کرلیا گیا ہے
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید

08/01/2022

مری میں ٹریفک بلاک اور برف باری کی وجہ سے لوگوں کی اموات واقع ہو رہی ہیں برائے مہربانی مری جانے سے اجتناب کریں.
اپنے پیاروں کو وہاں جانے سے روکیں

پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ کی پیپلز پارٹی کے بانی ممبر اور سینیئر رہن...
07/01/2022

پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ کی پیپلز پارٹی کے بانی ممبر اور سینیئر رہنما خواجہ عبدالجبار کی رہائش گاہ خواجہ ہاؤس آمد


سید حسن مرتضیٰ نے خواجہ عبدالجبار سے ان کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی

اس موقع پر خواجہ عبدالجبار کے صاحبزادے اور سینیئر صحافی خواجہ عدنان، پیپلزپارٹی لاہور کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات احسن رضوی اور پیپلز پارٹی رہنما آصف رضا بیگ موجود تھے

کارکنان کی ایک بڑی تعداد بشمول خواجہ خواجہ ادریس ایڈوکیٹ، خواجہ منان، خواجہ حنان، خواجہ نغمان، خواجہ خرم، خواجہ عمران، خواجہ ناظم الدین ایڈووکیٹ، خواجہ آفتاب، خواجہ دانیال، خواجہ عبدالرحمن، خواجہ عبداللہ، شہزاد سلیم اور راجہ مبشر بھی شریک ہوئے

سید حسن مرتضیٰ نے خواجہ عبدالجبار کی جمہوریت اور پارٹی کے لیے خدمات کو سراہا

خواجہ عبدالجبار مجھ جیسے جیالوں کے لیے یونیورسٹی کا درجہ رکھتے ہیں
حسن مرتضیٰ

خواجہ عبدالجبار و اہلخانہ کی پیپلز پارٹی سے والہانہ محبت اور عقیدت مثالی ہے
حسن مرتضیٰ

میں بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت کیمطابق ہر اُس گھر میں جاؤنگا جہاں بھٹو شہید اور بینظیر بھٹو شہید کی پیپلزپارٹی کا جھنڈا لہراتا تھا
حسن مرتضیٰ

ختم شُد
جاری کردہ
احسن رضوی
پارلیمانی میڈیا ایڈوائزر
پیپلزپارٹی پنجاب

🌹Assalamualaikum🌹🌹Ya Gareeb Nawaz Sarkar Aapko Dhundhti he Najre Muje Aek Jalak Dikhado meri Jindagi Ke Malik Meri Jinda...
06/01/2022

🌹Assalamualaikum🌹

🌹Ya Gareeb Nawaz Sarkar Aapko Dhundhti he Najre Muje Aek Jalak Dikhado meri Jindagi Ke Malik Meri Jindagi me Aajavo mere Khwajaji Sarkar Madad Kun Shifa Kun Aata Kun Ya Moinuddin Chisty Karim Sakhi Sarkar🌹

🌹 Salaam Ya Gareeb🌹
🌹Ya Gareeb Nawaz🌹
🌹Haq Moin Ya Moin🌹
🌹Karam mere Moin🌹
🌹Madad mere Moin🌹
🌹 KarimSakhiSarkar🌹
🌹🌹🌹🌹🌹
Sarkar ty sadi apni a ❤️❤️❤️❤️❤️

02/01/2022

*لاھور*
ڈی ایم ایس نائٹ لاہور سروسز ہسپتال ڈاکٹر اعجاز سندھو کی سر عام مریضوں کے لواحقین کو دھمکیاں اور گالیاں

جس کو شکایت لگانی لگا دو میرا کوئی کچھ نہیں کر سکتا ، ڈی ایم ایس نائٹ ایمرجنسی سروسز ہسپتال

♥️♥️♥️♥️♥️
24/12/2021

♥️♥️♥️♥️♥️

Today farewell ceremony of Mr. Atteq Ahmad DSP on his retirement and DSP Ehsan Ullah Shad on his transfer and distributi...
27/11/2021

Today farewell ceremony of Mr. Atteq Ahmad DSP on his retirement and DSP Ehsan Ullah Shad on his transfer and distribution of contributed money to Mr. Sajad H.C who is a liver cancer patient and Mr. Nadeem Constable whose Newborn son is suffering from a deadly disease.

PHP officers and jawans gave generous contributions to their fellow colleagues and prayed for the health and early recovery of the ailing ones.

ہم عبدالقدوس صاحب کے بیٹے محبوب میراں کو ڈیتھ کوٹہ میں اپواءینٹ ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیںرحمت اللہ خان زندہ باد زبیر...
24/11/2021

ہم عبدالقدوس صاحب کے بیٹے محبوب میراں کو ڈیتھ کوٹہ میں اپواءینٹ ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
رحمت اللہ خان زندہ باد
زبیر خان گروپ ذندہ باد

ان للہ وانا الیہ راجعون ہمارے بہت پیارے بھائی جعفر بھٹی انتقال فرما گئے ہیں
16/11/2021

ان للہ وانا الیہ راجعون ہمارے بہت پیارے بھائی جعفر بھٹی انتقال فرما گئے ہیں

.🌹🌹🌹🔰🌹🔰🌹🔰🔰🌹🔰🌹🔰🌹🔰🌹🔰🌹🔰🌹السلام اے  مخدومِ   داتا   علی    ہجویریؒالسلام اے رہنمائے   اؤلیاء  بادشاہِ  لاہوریؒالسلام اے  فیض...
14/11/2021

.🌹🌹🌹🔰🌹🔰🌹🔰🔰🌹🔰🌹🔰🌹🔰🌹🔰🌹🔰🌹السلام اے مخدومِ داتا علی ہجویریؒ
السلام اے رہنمائے اؤلیاء بادشاہِ لاہوریؒ

السلام اے فیضِ عالم مظہرِ نورِ خدا
السلام اے پیرِ کامل کاملوں کے رہنما

السلام اے دلبرِ مولا علیؑ
السلام اے گنج بخشِ ہر ولی

السلام اے عاشقوں کے دل کے چین
السلام اے پنجتنؑ پاک کے نورِ عین

السلام اے گلشنِ خیر النساءۜ کے پھول
السلام اے سید علی ہجویری آلِ رسولﷺ

Sarkar ty sadi apni a ❤️❤️❤️❤️❤️🌷
13/11/2021

Sarkar ty sadi apni a ❤️❤️❤️❤️❤️🌷

آج مورخہ 2021-11-10جناب خواجہ عمران نزیر MPA جنرل سیکٹری لاہور PMLN، علی پرویز ملک MNA، عمران گورایا سیکٹری ٹو حمزہ شہبا...
11/11/2021

آج مورخہ 2021-11-10
جناب خواجہ عمران نزیر MPA جنرل سیکٹری لاہور PMLN، علی پرویز ملک MNA، عمران گورایا سیکٹری ٹو حمزہ شہباز شریف ہمراہ دیگر ساتھیوں کے حمزہ شہباز صاحب کے حکم پر چیرمین سید عمران علیم شاہ ترمزی کے گھر تشریف لائے اور انکو پارٹی میں دوبارہ سے متحرک ہونے کا پیغام دیا۔ جس پر چیرمین سید عمران علیم ترمزی اور انکے پورے پینل نے پارٹی کی قیادت کے حکم کو امین کہتے ہوئے پارٹی کے ساتھ چلنے کا پورا عزم ظاہرکیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Free sugar camp Khawaja Abdul Jabbar secretary Professor Dr Arif Riyaz Qadeer
11/11/2021

Free sugar camp
Khawaja Abdul Jabbar secretary Professor Dr Arif Riyaz Qadeer

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 110 w.News Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 110 w.News Channel:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share