Karachi Mini Pakistan

  • Home
  • Karachi Mini Pakistan

Karachi Mini Pakistan The purpose of this page is to provide all kinds of information regarding Karachi city to the people

04/08/2023

The first shipment of wheat from Russia has reached Karachi with 1,000 tons of the commodity. According to the media rep...
29/07/2023

The first shipment of wheat from Russia has reached Karachi with 1,000 tons of the commodity. According to the media reports, the wheat has been purchased from Russia at $279.50 per metric ton and the price of wheat in the local market is likely to go down with the arrival of the shipment.

تھر سے تعلق رکھنے والی آسیہ اپنے گاؤں کی پہلی لڑکی ہے جو نویں جماعت تک پہنچ چکی ہے, تعلیم حاصل کرنے کیلئیے روزانہ پیدل 1...
05/02/2023

تھر سے تعلق رکھنے والی آسیہ اپنے گاؤں کی پہلی لڑکی ہے جو نویں جماعت تک پہنچ چکی ہے, تعلیم حاصل کرنے کیلئیے روزانہ پیدل 10 کلرمیٹر سفر طے کرنے والی اس بچی نے دوسری بچیوں کی سہولت کیلئیے رکشہ چلاکر اپنی گاؤں کی بچیوں کو بھی اسکول لیجانا شروع کردیا ہے, عزم و ہمت کی بہترین مثال۔
بشکریہ: سدرہ ڈار

*اے ایم کیک**کراچی کے علاقے گلبہار کی ایک خاتون گھر میں ایسے کیک بنا کر ڈلیور کرتی ہیں کہ دیکھنے اور کھانے والے حیران رہ...
03/02/2023

*اے ایم کیک*
*کراچی کے علاقے گلبہار کی ایک خاتون گھر میں ایسے کیک بنا کر ڈلیور کرتی ہیں کہ دیکھنے اور کھانے والے حیران رہ جائیں اگر آپ بھی کسی بھی ڈیزائن کے کیک بنوانا چاہتے ہیں تو ایک سے دو دن پہلے اپنے آرڈر بک کروائیں*

*واضح رہے ہمارے یہاں اعلیٰ کوالٹی کے کیک مناسب قیمت پر گھر میں تیار کیے جاتے ہیں*

*03102795049*

https://www.facebook.com/100068939240424/posts/497949865846317/

A very good initiative has been taken by Government of Sindh specially for Karachi Middle, lower Middle class, working w...
03/02/2023

A very good initiative has been taken by Government of Sindh specially for Karachi Middle, lower Middle class, working women and for female students to travel with dignity, respect and safely. Thanks to Government of Sindh. Hoping more buses and routes added in future in the Pink bus...!!

کراچی زو میں سرکاری افسر کی بیٹی کی سالگرہ ، عوام کا داخلہ بند
03/02/2023

کراچی زو میں سرکاری افسر کی بیٹی کی سالگرہ ، عوام کا داخلہ بند

Also Appreciate the Other side of Assistant Commissioner of North Nazimabad Karachi Hashim Banghwar .
03/02/2023

Also Appreciate the Other side of Assistant Commissioner of North Nazimabad Karachi Hashim Banghwar .

04/10/2022
Wow,! Double Rainbow seen over Karachi 😱😱
13/09/2022

Wow,! Double Rainbow seen over Karachi 😱😱

31/08/2022

انتہائی افسوس ناک حادثہ 😭ملتان سکھر موٹروے جلال پور انٹر چینج کے قریب گزشتہ شب ڈائیوو کی سلیپر بس کے آئل ٹینکر سے ٹکرانے...
17/08/2022

انتہائی افسوس ناک حادثہ 😭
ملتان سکھر موٹروے جلال پور انٹر چینج کے قریب گزشتہ شب ڈائیوو کی سلیپر بس کے آئل ٹینکر سے ٹکرانے کے نتیجے میں آگ لگ گئی، جس سے 20 مسافر زندہ جھلس کر زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ 6 افراد زخمی ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی موٹر وے پولیس کے افسران فوری موقع پر پہنچ گئے، مقامی پولیس اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں بھی موقع پر موجود تھیں۔
ترجمان کے مطابق آگ اس قدر شدید اور خوفناک تھی کہ دور سے دکھائی دے رہی تھی، جلتی ہوئی دونوں گاڑیوں سے بیشتر افراد کو زندہ نکالا گیا اور انہیں فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
ترجمان نے بتایا ہے کہ امدادی ٹیموں کو آگ بجھانے میں کئی گھنٹے لگ گئے، آئی جی خالد محمود کی ہدایات پر موٹر وے پولیس نے ایمرجنسی کرائسز سینٹر بنا دیا ہے، ہنگامی کارروائی کے دوران ڈی آئی جی شاہد جواد موقع پر موجود تھے۔
موٹر وے پولیس نے جلتی بس سے 9 مسافروں کو باحفاظت نکال لیا تھا، پولیس نے لاشوں اور زخمیوں کو نزدیک کے اسپتال پہنچایا۔
لاہور سے رپورٹس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی بس 2009ء ماڈل کی تھی جو ڈائیوو کمپنی کے تحت چلتی تھی، سلیپر بس لاہور سے کراچی کے لیے رات 9 بجے روانہ ہوئی تھی۔
کمپنی ذرائع کے مطابق بس میں 2 ڈرائیور سوار تھے، تمام اسٹاف نے سکھر میں تبدیل ہونا تھا، بس میں کل 24 مسافر سوار تھے، جن میں سے 2 مسافروں نے حیدرآباد اترنا تھا جبکہ 22 مسافروں نے کراچی جانا تھا۔

He is a real hero and an example for all Pashtuns. Each day, Mia Khan rides his bike 12 km to school and waits four hour...
17/08/2022

He is a real hero and an example for all Pashtuns. Each day, Mia Khan rides his bike 12 km to school and waits four hours until his daughter's class ends. He is uneducated himself and wants his daughter to become a doctor since their village lacks one.

Beautiful & memorable Pictures of Father of The Nation M Ali Jinnahبابائے قوم کی خوبصورت اور یادگارر تصاویر
14/08/2022

Beautiful & memorable Pictures of Father of The Nation M Ali Jinnah
بابائے قوم کی خوبصورت اور یادگارر تصاویر

Reality of these Days....
14/08/2022

Reality of these Days....

Some Photos from 1947 Partition.....
13/08/2022

Some Photos from 1947 Partition.....

  Karachi Circular Railway🚃
13/08/2022


Karachi Circular Railway🚃

MUHSKIL HALAAT MAIN EK DOSREY KA SAHARA BANAEY PHER DEKHEYN MERA RUB KESEY KHAZANO KEY DARWAZEY KHOLTA HAI: Hello Karach...
28/06/2022

MUHSKIL HALAAT MAIN EK DOSREY KA SAHARA BANAEY PHER DEKHEYN MERA RUB KESEY KHAZANO KEY DARWAZEY KHOLTA HAI:

Hello Karachiites.. This uncle is selling homemade Daal chawal, Salan and Kalay Chanay wali chaat near Saadi Town and Sadat e Amrooha society, for just 100/- the food is delicious and hygenic, if you go there do buy from him and support him, may uncle's business prosper.

📸: Monisha Naushad
Copied from: Karachi Waley.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Mini Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share