Video Bazaar

Video Bazaar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Video Bazaar, Video Creator, .

09/12/2021

ہاہ میں رن مرید ہاں؟؟

17/11/2019

کل سے تحریک انصاف کے کچھ لوگ تو ایسے مایوس ہیں جیسے ہمارے ہاں کوئی فوتگی ہو گئی ہے۔ انصاف کا قتل ہونا ایک جگہ، لیکن یہ عدالت کا فیصلہ ہے اور مایوسی شائید اس لئیے ہے کے آپ عمران خان کو جانتے نہیں، اس ملک میں علم بکتا ہے، عالم بکتا ہے، شعور بکتا ہے، جج، جرنیل، صحافی، ڈاکٹر، انصاف سب بکتا ہے لیکن نہیں بکتا تو عمران خان نہیں بکتا

16/11/2019

آج کا دن ملک کی تاریخ میں سیاہ ترین دن لکھا جائے گا بھاڑ میں گیا نیا پاکستان کا خواب، بھاڑ میں گئی تبدیلی اس ملک میں سب مجبور ہیں، حکومت بھی اور ادارے بھے، ایک چور کے آگے مجبور ہمیں بتاو ہم کہاں بھاگیں، ہمیں بھی کہیں دور بھیج دو!🙏 خرم بھائی کا جذباتی ویڈیو پیغام؟؟؟؟؟

06/11/2019

آج 6 نومبر کشمیریوں کے لیے سیاہ دن اسی دن بھارت نے ہزاروں کشمیریوں کو شہید کیا اس حوالے سے مزید دیکھیں کنول حیات کا ویڈیو پیغام؟؟؟؟

27/10/2019

27 اکتوبر یوم سیاہ بھارت کہ کشمیر پر غاصبانہ قبضے کو 70 سال بیت گئے لیکن افسوس عالمی برادری مجرمانہ طور پر خاموش دیکھیں کنول حیات کا اس حوالے سے ویڈیو پیغام؟؟؟؟؟؟

15/10/2019

مولانا ڈیزل صاحب کشمیری کبھی آپکو معاف نہیں کریں گے آپ قاتل ہو ہم کشمیریوں کے جس جس کشمیریوں کے نام پہ پیسہ کھایا اللہ اسکو كبھی معاف نہیں کرے گا کشمیر کمیٹی کے چیرمین بن کہ کشمیر کی بات تک نہیں کی اللہ آپکو تبا کرے آمین

08/10/2019

آزاد کشمیر میں جاری آزادی مارچ کہ شرکہ کو خراج تحسین ہم انڈیا سے آزادی چاہتے ہیں اور انشاءاللہ لے کر رہیں گے آزادی پاکستانی فوج اور عوام کا شکریہ آزاد کشمیر سے Kanwal Hayat زبردست پیغام؟؟؟؟

27/09/2019

پاکستانیوں فخر کرو ہمارا لیڈر عمران خان ہے جس کی مثالیں آنے والے وقت کی مائیں دیں گئیں عمران خان تو عظیم ہے ہمیں فخر ہے پہلے دن سے آپ کے ساتھ ہیں جہانزیب منہاس مدینہ منورہ🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

22/09/2019

Video Bazaar

18/09/2019

لاڑکانہ کے اندر آصف زرداری نے بچے کو کاٹ لیا پورے لاڑکانہ میں کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہیں تھی بچہ ماں کی گود میں دم توڑ گیا اور زرداری کی بیٹی کے کتوں کی ویکسین یورپ سے آتی ہے لیکن انسانوں کے لئے کچھ نہیں یہ دیا انہوں نے سندھ کو پھر کہتا ہے بلاول وفاق قبضہ کر رہا ہے کراچی ہر کنجر آدمی تم لوگ 40 سال سے ناکام ہوگے اس لئے عمران خان کراچی کا بول رہا ہے اس کو احساس ہے تم نے سندھ کو جو تعلیم کا سسٹم دیا سب نے دیکھ لیا بھٹو کے نام ہر چار کالج بنائے اس کے اندر سے سب زرداری نکلے سب فل ہوگے

16/09/2019

بڑی خبر دنیا کی بڑی طاقتوں کو مرد مجاہد عمران خان نے جواب دے دیا بس بہت ہو گیا آپ نے ہمارے سابقہ حکمرانوں کو بلیک میل کرکے اپنی مرضی کے فیصلے کروائے اب جو ہم چاہئے گے وہ ہوگا ہم وہ کریں گے جو ہمارے لئے بہتر ہو گا مزید ویڈیوز کے لئے لائیک ویڈیو بازار

15/09/2019

آخر کیوں پاکستانی یہ سمجھتے ہیں کہ سوشل میڈیا پر ویڈیو اپ لوڈ کر دینگے تو ہماری بات بن جائے گی اس پر بھی بات اور عمران خان صاحب کا دورہ امریکہ اس پر بھی تفصیلی گفتگو پلیز ہمارے پیج ویڈیو بازار کو لائیک کریں شکریہ؟؟؟؟؟

15/09/2019

Video Bazaar's cover photo

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Video Bazaar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share