Fawad Malik Vlogs

  • Home
  • Fawad Malik Vlogs

Fawad Malik Vlogs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fawad Malik Vlogs, .

16/04/2021

weather🌧🌧

https://youtu.be/2ZOGR21dO8g
16/04/2021

https://youtu.be/2ZOGR21dO8g

Saudi arabia aur zam zam k bary mein hairan kun inkashafaat ||Urdu\Hindi►SUBCRIBER" - "LIKE" - "COM M E N T" ...

Another day of development possible tommorow as thunderstorms may develop right over outskirts of city tommorow if condi...
18/03/2021

Another day of development possible tommorow as thunderstorms may develop right over outskirts of city tommorow if conditons supports.40% chances of thundershowers specially in (Hadeed,Kathore,Malir And Bahria)
🔴 کل بھی شہر کے کافی قریب گرج چمک کے بادل بن سکتے ہیں جو بلکل شہر کے مضافاتی علاقوں پر بن سکتے ہیں.آگر کنڈیشنز نے ساتھ دیا تو ان سے (حدید،کاٹھور،ملیر اور بہریہ ٹاؤن) میں گرج چمک اور بارش کے امکانات میں اضافہ ہوگا.یہ تو صبح دیکھنا ہوگا کہ (Convergence) کس طرف ہوتی ہے شہر کے.اس حساب سے کل صبح ایک اور اپڈیٹ دی جائیگی.

 #بلوچستان ہرنائی،  ناکس اور روغنی  میں شدید  ژالہ باری، جس کے باعث فصلوں کو نقصان کی اطلاعات ۔
18/03/2021

#بلوچستان ہرنائی، ناکس اور روغنی میں شدید ژالہ باری، جس کے باعث فصلوں کو نقصان کی اطلاعات ۔

Forecast for 19 March 2021 -Chances of moderate to strong thunderclouds development in the marked areas tomorrow.Slightl...
18/03/2021

Forecast for 19 March 2021 -

Chances of moderate to strong thunderclouds development in the marked areas tomorrow.

Slightly better chance of drizzle/thundershowers in & SE of

Indeed Allah S.W.T knows the best.

 #انتباہ:  #گرج  #چمک کے سپرسیل  #طوفان ضلع  #ٹانک پر موجود ہیں، جو کہ بڑے حجم کی شدید ژالہ باری اور آسمانی  #بجلی جیسے ...
18/03/2021

#انتباہ: #گرج #چمک کے سپرسیل #طوفان ضلع #ٹانک پر موجود ہیں، جو کہ بڑے حجم کی شدید ژالہ باری اور آسمانی #بجلی جیسے خطرات کا باعث بن سکتے ہیں۔ تیز ہوائیں بھی چلنے کا امکان ہے۔ ڈی آئی خان ڈویژن کیلئے انتباہ جاری۔

🚩 SEVERE WEATHER WARNING: SUPERCELL has formed over Tank district capable of LARGE , severe strikes and HIGH WINDS. is advised in DI Khan division.

Severe thunderstorm over Lower KPK has intensified into a supercell thunderstorm right now! Beware of severe hailstorm a...
18/03/2021

Severe thunderstorm over Lower KPK has intensified into a supercell thunderstorm right now!
Beware of severe hailstorm and intense downdraft, threat especially for DI Khan and their surrounding areas however, no any risk of tornado so far!

تازہ ترین:  #گرج  #چمک کے  #طوفان اس وقت ضلع  #دادو ہے  #کیرتھر کے پہاڑی سلسلے پر موجود ہیں اور جنوب جنوب مشرق کی سمت می...
18/03/2021

تازہ ترین: #گرج #چمک کے #طوفان اس وقت ضلع #دادو ہے #کیرتھر کے پہاڑی سلسلے پر موجود ہیں اور جنوب جنوب مشرق کی سمت میں بڑھتے ہوۓ کمزور پڑ رہے ہیں۔ اگلے چند گھنٹوں میں دادو اور #جامشورو کے میدانی علاقوں میں 50 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی گرد آلود ہوائیں چلنے کی توقع ہے جبکہ بعض مقامات پر معتدل #بارش اور ژالہ باری ہو سکتی ہے۔

: are currently present over Kirthar Hills and weakening as they move SSE. In the next few hours, DUST STORMS are likely in plains of and regions, with winds of 50-60 km/h possible. Some locations may also receive moderate showers accompanied by .

موسم اپ ڈیٹ:اسلام و علیکم مغربی ہواؤں کے طاقتور سلسلے کی پاکستان آمد گرج چمک موسلادھار بارشیں ژالہ باری تیز ہوائیں ایک۔ ...
18/03/2021

موسم اپ ڈیٹ:اسلام و علیکم مغربی ہواؤں کے طاقتور سلسلے کی پاکستان آمد گرج چمک موسلادھار بارشیں ژالہ باری تیز ہوائیں ایک۔ بار پھر پاکستان کا رخ کر رہی ہیں انشاللہ کل سے طاقتور سلسلہ پاکستان میں داخل ہوگا جو 24 مارچ تک جاری رہے گا اس دوران پنجاب بلوچستان سندھ خیبر پختوں خواں گلگت بلتستان مری کشمیر ہزارہ ڈویژن اور گردونواح میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں اور ژالہ باری کا امکان🌩🌦😍 (خیبر پختوں خواں):کی بات کی جائے تو اس دوران گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ساتھ ژالہ باری کے بھی اچھے امکانات بنوں کوہاٹ پشاور ڈیرہ اسماعیل خان لکی مروت صوابی ہنگو مردان سوات مانسہرہ ایبٹ آباد پارہ چنار مظفر آباد بالاکوٹ اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش اور ژالہ باری کا امکان اس دوران 60 سے 65 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان🌩🌦😍 (بلوچستان):کی بات کی جائے تو اس دوران بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ معتدل سے تیز بارش ژالہ باری کا امکان کوئٹہ خضدار لورالائی ہرنائی ڈیرہ بگٹی سبی زیارت چاغی نوشکی قلات لسبیلہ آواران اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ معتدل سے تیز بارش اور ژالہ باری کا امکان یہ سلسلہ کل بلوچستان کے راستے داخل ہوگا کل رات سے 23 تک بارشوں کے امکانات شدید گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان🌩🌦😍 (سندھ):کی بات کی جائے تو اس سلسلے سے سندھ میں بھی بارشوں کے امکانات گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کے امکانات ہیں سکھر مورو نوابشاہ دادو عمرکوٹ میر پور خاص سانگھڑ شکارپور جیکب آباد کوہ کیر تھر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان کراچی حیدرآباد میں بارش کے امکانات 30 سے 40 فیصد ہیں موسم ابرالود رہے گا کل رات سے 23 تک بارشوں کے امکانات شدید گرج چمک کے بھی امکانات🌩🌦😍 (پنجاب):کی بات کی جائے تو اس دوران گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ژالہ باری بھی ممکن شدید موسمی حالات کا بھی امکان پنڈی اسلام آباد اٹک چکوال میانوالی خوشاب کلر سیداں تلاگنگ سرگودھا چنیوٹ کہیوڑہ گجرات جہلم نارووال ڈسکہ منڈی بہاودین سیالکوٹ لاہور گوجرانوالہ حافظ آباد مریدکے شیخوپورہ پنڈی بھٹیاں ساہیوال اوکاڑہ پتوکی قصور اور گردونواح میں معتدل سے تیز بارش گرج چمک کے ساتھ ژالہ باری کا امکان اس دوران 60 سے 70 کلومیٹر کی ہوائیں چلنے کا امکان 2 سے 3 گرج چمک کے سلسلے لاہور گوجرانوالہ حافظ آباد قصور فیصل آباد سرگودھا کو متاثر کر سکتے ہیں اس کے بہاولنگر عارف والہ جھنگ میں بھی بارش کا امکان بات کی جائے جنوبی پنجاب کی تو لیہ بھکر ڈیرہ غازی خان سخی سرور ملتان بہاولپور رحیم یار خان خانپور اور گردونواح میں بھی گرج چمک کے ساتھ معتدل بارش کا امکان ژالہ باری کے بھی امکانات یہ سلسلہ پنجاب کو 21 سے 24 تک متاثر کرے گا🌩🌦😍 گلگت بلتستان مری کشمیر میں بھی اچھی بارشوں کا امکان پہاڑوں پر برف باری کا بھی امکان پنجاب خیبر پختوں خواں بلوچستان سندھ میں شدید گرج چمک کے ساتھ بارش ژالہ باری کا امکان تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان پنجاب کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک 3 سے 4 سلسلے متاثر کر سکتے ہیں اللّه سے دعا ہے پاکستان پر رحمت کی بارش کا نزول فرماے اور سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین پوسٹ کو لائک شیر لازمی کیجئے گا.🌩😍

Thunderclouds forming in  , as expected.For all asking,   has a slim chance today for some drizzle. This is even unlikel...
18/03/2021

Thunderclouds forming in , as expected.

For all asking, has a slim chance today for some drizzle. This is even unlikely but let's see.

It's going to be an interior show today.

Country Wide Weather For Next 12 hours -Hot & humid weather expected in most parts of country during next 12 hours.  How...
18/03/2021

Country Wide Weather For Next 12 hours -

Hot & humid weather expected in most parts of country during next 12 hours.

However, rain with thundershower expected at isolated places of Balochistan, upper Khyber Pakhtunkhwa, Kashmir & GB.

Dust with rain/thundershowers along with isolated hails also expected in western areas of south/central Punjab & in isolated areas of Sindh.

مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ گرج چمک ژالہ باری تیز بارشوں کی پاکستان آمد یہ سلسلہ 19 مارچ سے 24  مارچ تک۔ جاری رہے گا کہا...
18/03/2021

مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ گرج چمک ژالہ باری تیز بارشوں کی پاکستان آمد یہ سلسلہ 19 مارچ سے 24 مارچ تک۔ جاری رہے گا کہاں کہاں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی کہاں کہاں تیز ہوائیں ہونگی کہاں کہاں ژالہ باری کا امکان یہ سب آپکو آج ڈیٹیل سے اپڈیٹ میں بتا دیا جائے گا تفصیلی اپڈیٹ آج پیج پر شایع کی جائے گی _🌩🌦😍

As per air charts, good chances of development over Northeast of Karachi exist during afternoon-evening hours today aswe...
18/03/2021

As per air charts, good chances of development over Northeast of Karachi exist during afternoon-evening hours today aswell, might affect outskirts of the city only IF Intensified! All eyes on ground conditions... 👀👀

18/03/2021

اگلے ہفتے سے ملک کے میدانی علاقوں میں غیر یقینی موسمی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے! ہم اپنے نیٹورک کے ذریعے کسان بھائیوں سے گزارش کرتے ہیں. کہ گندم کی فصل کی دیکھ بھال یقینی بنائیں...شکریہ

 : COUNTRYWIDE Widespread  -   in the Punjab,  , KPK, Balochistan. SEVERE   and frequent   strikes and GUSTY WINDS possi...
17/03/2021

: COUNTRYWIDE Widespread - in the Punjab, , KPK, Balochistan. SEVERE and frequent strikes and GUSTY WINDS possible! HEAVY in the mountains possible of KPK over 9000 feet possible
⦿ : 18 March 6 AM - 25 March 9 PM
⦿ : COUNTRYWIDE activity: chance of a thunderstorm province wise: 90 % of KPK, upper Punjab and Azad Kashmir, 50 % of southern Punjab and Sindh to be affected. 70% of Balochistan
⦿ : Widespread accompanied by , intermittent very HEAVY showers and strong gusts up to 75 km/h, Check maps 3-4.

⦿ Active weather will continue in western parts of the country this week: this include Balochistan's NE, Bar Khan, Dera Bugti regions, Punjab's western parts incl. DG Khan, Mianwali, Bhakkar all the way north to Attock, all of KPK with particularly high frequency of thunderstorm activity in Parachinar and Kohat regions.

However, between Saturday night and Tuesday afternoon a strong WD is expected from which the following is expected:
:
⦾ In , widespread thunderstorm-rain in northeastern Balochistan, while scattered thunderstorm in southern parts of the province. Mostly in the region today and tomorrow. RAIN could be quite heavy in Harnai, Ziarat and Barkhan region. will remain below normal during the day. High probability of hail storms in eastern Balochistan including Sibi, Barkhan, and Dera Bugti regions. will get windy on Sunday and gusts can top 70 km/h in the city.

⦾ IN :
⚡🌀 WIDESPREAD (2-3 rounds) accompanied by moderate to HEAVY RAIN along with strong expected across the Punjab. In addition, hail and strong winds up to 75 km/h possible in / , Sargodha and , , , Sahiwal, Sialkot and regions. Several rounds of thunderstorms and amounts in excess of 25-35 mm with isolated locations exceeding 50 mm in 72 hours possible in Rawalpindi, Chakwal, Attock, Jhelum, and Mianwali Regions. There is a chance of SEVERE STORMS producing LARGE HAIL and HEAVY RAIN in , , .
Maximum to drop by 5-8 °C expected. In southern parts of Punjab Scattered THUNDERSTORMS may cause DUST STORMS in Multan, DG Khan, Bahawalpur, and Rahim Yar Khan regions. High probability of HEAVY HAIL in DG Khan and Rajanpur while only isolated rain expected in extreme south and SE parts of the province.

⦾ In KPK:
2 or 3 rounds of thunderstorms would develop in across KPK including , , , , and DI Khan regions and gain strength over Punjab moving East. Storms could become severe causing prolonged hail and lightning strikes along with HEAVY RAIN showers.

⦾ In Azad and mountainous KPK:
Severe thunderstorms are not likely, however, thundery- moderate to heavy rain is expected. Cold winter-like rain would again set up in Swat Valley, and regions on the 21st. MORE HEAVY in KPK is expected over 9000 feet on the today. WET SNOWFALL/ sleet in KPK including Kaghan Valley Kalam and Malamjabba regions possible. Heavy rainfall is possible in , while a chance of thunderstorm-hail in and regions.

⦾ In :
Scattered Thunderstorm-hail/rain in , Dadu and Nawabshah regions is expected over the weekend into Monday. Dust storms, possibility of large hail and VERY HEAVY RAIN showers in some locations possible. Partly to mostly cloudy skies in southern Sindh including and however, there is a 20 % chance of a thunderstorm with showers in the northern parts of Karachi. A 3-5 °C drop in maximum temperatures is expected during this time across the province!

موسم اپڈیٹ:گرج چمک کے طوفان جنوبی پنجاب کے علاقوں میں بن رہے ہیں ڈیرہ غازی خان ملتان سخی سرور بہاولپور ڈویژن میں چند مقا...
17/03/2021

موسم اپڈیٹ:گرج چمک کے طوفان جنوبی پنجاب کے علاقوں میں بن رہے ہیں ڈیرہ غازی خان ملتان سخی سرور بہاولپور ڈویژن میں چند مقامات پر ہلکی سے معتدل بارش کا امکان چند مقامات پر ژالہ باری۔ کے بھی امکانات اس کے علاوہ کوہاٹ پشاور صوابی پور گردونواح میں بھی ہلکی بارش کا امکان کچھ مقامات پر معتدل بارش کا امکان باقی۔ علاقوں میں موسم خشک رہے گا🌩🌦😍
https://www.instagram.com/armoghan.rasheed/

 :پنجاب کی مغربی بیلٹ پر بادلوں کی تشکیل ہورہی ہے. کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں پر گرج چمک والے بادل بن چکے ہیں. آنے والے ...
17/03/2021

:
پنجاب کی مغربی بیلٹ پر بادلوں کی تشکیل ہورہی ہے. کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں پر گرج چمک والے بادل بن چکے ہیں. آنے والے گھنٹوں کے دوران جنوبی پنجاب میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے معتدل بارش جبکہ اکا دکا مقامات پر ژالہ باری کے اچھے امکانات ہیں. جن میں ڈیرہ غازی خان / ملتان / روجھان / راجن پور / علی پور / اور بہاولپور ڈویژن شامل ہیں.
دوسری جانب کوہاٹ میں گرج چمک کے ساتھ بونداباندی کی بھی اطلاعات ہیں. اٹک / صوابی / اسلام آباد / میانوالی / ہری پور / ایبٹ آباد / مانسہرہ اور کشمیر میں بھی آنے والے گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کے اچھے امکانات ہیں.
سندھ کے بالائی علاقوں میں اونچے درجے کے بادل موجود ہیں. ملک بھر میں موسم گرم. اور خشک ہے.
https://www.instagram.com/armoghan.rasheed/

, کافی عرصہ کے بعد جنوب مغربی پنجاب میں بادل گرج چمک والے طاقتور بادل راجن پور کے مغرب میں موجود۔۔شدت برقرار رہی تو ضرور...
17/03/2021

, کافی عرصہ کے بعد جنوب مغربی پنجاب میں بادل گرج چمک والے طاقتور بادل راجن پور کے مغرب میں موجود۔۔شدت برقرار رہی تو ضرور بارش دیکھنے کو ملے گی۔۔بہاولپور ڈیوژن میں چند ایک مقامات پر۔۔
https://www.instagram.com/armoghan.rasheed/

Thunderclouds are developing over Sulaiman ranges, these thunderclouds would become thunderstorms within an hour or so. ...
17/03/2021

Thunderclouds are developing over Sulaiman ranges, these thunderclouds would become thunderstorms within an hour or so. These thunderstorms would intensify into strong or severe thunderstorms thereafter. Watch for rainfall with strong downdraft and isolated medium to large sized hails for the parts of DG Khan, Rajanpur, Bahawalpur and Rahimyar Khan districts for this afternoon/evening.
https://www.instagram.com/armoghan.rasheed/

https://www.instagram.com/armoghan.rasheed/WAKE UP KARACHITIES! As you may know, we have been tracking a long duration s...
17/03/2021

https://www.instagram.com/armoghan.rasheed/

WAKE UP KARACHITIES!
As you may know, we have been tracking a long duration strong western disturbance which will affect country between 19-24th March.

As per latest update of models specially ECMWF, chances have further bumped up for to recieve its first proper rain/Thunderstorm of the season during 22-23rd March 2021... But Don't hurry and take your umbrellas out of cabinets yet because though Forecast has entered mid-range which is considered as the range where Forecasts usually start to settle, there is still uncertainty around the intensity, projected path of WD and the moisture supply it would get for Arabian Sea. 1-2 more days are required so we would have better idea of dynamics of this system.

What is confirmed as of now is that isolated to scattered areas of are likely to see Rain/Thunderstorms accompanied with Hail during 19-24th March.

 🔥⚡️:یہ نظارہ ستمبر 2020 کے بعد اب 5-6 ماہ بعد دیکھنے کو مل رہا ہے!!!کیا شہر قائد سمیت سندھ بھر میں بارشیں متوقع ہیں؟۔جل...
17/03/2021

🔥⚡️:

یہ نظارہ ستمبر 2020 کے بعد اب 5-6 ماہ بعد دیکھنے کو مل رہا ہے!!!کیا شہر قائد سمیت سندھ بھر میں بارشیں متوقع ہیں؟۔جلد اس پر بات کرینگے

Spell Dates:19-23 March 2021

♥️
💓
https://www.instagram.com/armoghan.rasheed/

Wait for one more day, there has been a sudden jump in precipitation forecast from ECMWF & CMC which could be overestima...
17/03/2021

Wait for one more day, there has been a sudden jump in precipitation forecast from ECMWF & CMC which could be overestimating.. GFS was consistently showing medium precipitation forecast.. however now like GFS, other models are also predicting direct moisture supply from Arabian sea.

If these forecast verifies, we might be getting normal to above normal rains for many parts of country (during next 7 days) for the month of March, InshaAllah.

Indeed Allah S.W.T know the best.
https://www.instagram.com/armoghan.rasheed/

ملتان اور اس کے گرد نواح میں کچھ دیر میں آندھی کے ساتھ کہیں کہیں ہلکی بارش کے اچھے امکان بن گئے ہیں
16/03/2021

ملتان اور اس کے گرد نواح میں کچھ دیر میں آندھی کے ساتھ کہیں کہیں ہلکی بارش کے اچھے امکان بن گئے ہیں

 #پنجاباس دوران لاہور گوجرنوالہ راولپنڈی، سیالکوٹ، نارووال، جہلم، ڈسکہ، اٹک سرگودھا خوشاب، گجرات قصور ننکانہ صاحب فیصل آ...
16/03/2021

#پنجاب
اس دوران لاہور گوجرنوالہ راولپنڈی، سیالکوٹ، نارووال، جہلم، ڈسکہ، اٹک سرگودھا خوشاب، گجرات قصور ننکانہ صاحب فیصل آباد میں گرج چمک کے طوفان بننے کے ساتھ ساتھ معتدل سے تیز بارش یا چند مقامات پر شدید بارش اور شدید ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے

میانوالی، بھکر سمیت مغربی علاقوں میں بھی معتدل سے تیز بارش اور شدید ژالہ باری کے امکانات بن سکتے ہیں

وسطی پنجاب علاقوں بشمول ساہیوال پاکپتن سانگلہ ہل جھنگ عارف والا میاں چنوں میں بھی ہلکی سے معتدل بارش کے ساتھ ہلکی ژالہ باری کا بھی امکان ہے
جنوبی پنجاب میں ملتان ڈیرا غازی خان بہاولپور رحیم یار خان صادق آباد چشتیاں وہاڑی میلسی بورے والا بہاولنگر دنیا پور میں بھی ہلکی سے معتدل بارش کے امکانات ہیں

تازہ ترین خبر ! آور ایک بڑی خوشخبری!اس وقت ملتان شہر کے مشرق میں گرج چمک کے طوفان بنے ہوئے ہیں دوسری طرف پشاور شہر کے مش...
16/03/2021

تازہ ترین خبر ! آور ایک بڑی خوشخبری!
اس وقت ملتان شہر کے مشرق میں گرج چمک کے طوفان بنے ہوئے ہیں
دوسری طرف پشاور شہر کے مشرق میں بھی بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے

Kashmir
16/03/2021

Kashmir

A newborn 🐢touches the sea for the first time.
16/03/2021

A newborn 🐢touches the sea for the first time.

First lightning of 2021 in Sindh (Achhro Thar)!
16/03/2021

First lightning of 2021 in Sindh (Achhro Thar)!

16/03/2021
Induced cyclonic circulation is expected to form near Sindh coast on 17th or 18th March. Hence, isolated thunder activit...
16/03/2021

Induced cyclonic circulation is expected to form near Sindh coast on 17th or 18th March. Hence, isolated thunder activities can't be ruled out somewhere in Lower Sindh especially near Karachi or Thatta and Thar desert between 17th and 19th March.

15/03/2021
08/01/2021

Today Maximum Temperature Recorded

Multan: 10°C
Foggy

08/01/2021

Today Maximum Temperature Recorded

Rawalpindi: 12°C
Clouds and Sun⛅⛅

08/01/2021

Today Maximum Temperature Recorded

Islamabad: 12°C
Clouds and Sun⛅⛅

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fawad Malik Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share