NENO TV

NENO TV This is a News, Intertainment and informative page. .

27/08/2022

اللہ کے اس امتحان میں فیل نہیں ہوں گے۔عمران خان نے سیلاب زدگان کے لئیے بڑا اعلان کر دیا۔

27/08/2022

چار بھائیوں کی سیلاب میں ڈوبتے ہوئے ویڈیو وائرل ، ایک کی جان بچا لی گئی تین بھائی سیلاب میں بہہ گئے

18/08/2022

عمران خان میڈیا کو کھا جانے والا ہے۔ گل نکلی آکسیجن لگا کر بیٹھا ہے۔ فرح گوگی کہیں جانے نہیں دیتی۔ مریم اورنگ زیب

18/08/2022

سمیع ابراہیم اور عمران ریاض خان نے پھر للکار دیا

18/08/2022

مجھے موت بہتر ہے بجائے ان چوروں کے نیچے میں زندگی گزاروں، عمران خان

18/08/2022

مارو گے۔ پکڑو گے ڈراو گے کرو جو کرنا۔ ہم بولیں گے۔ یاد رکھناجہاں ہم پہلے کھڑےہیں ہم وہیں ڈٹ کر کھڑے رہیں گے۔ عمران ریاض خان

18/08/2022

عمران خان صاحب آپ نے غلطیاں کی تھیں وہ دوبارہ نہ کیجیئے گا۔

18/08/2022

کہتے ہیں ہمارا نام نہ لو ، عمران خان کا نام بھی نہ لو۔ جب آپ کچھ کریں گے نام تو آئے گا۔ سمیع ابراہیم کا دبنگ خطاب

18/08/2022

Chairman PTI Imran Khan's Keynote Address at Seminar " Freedom of Expression & Protection of Media"

18/08/2022

Live Stream: Chairman PTI Imran Khan's Keynote Address at Seminar " Freedom of Expression & Protection of Media"

17/08/2022

TEZGAM MEN JASHN E AZADI MANATY HOYE

17/08/2022

لڑکی پر تشدد کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں اسے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا جب کہ اس کے بال اور بھنویں کاٹنے کے بعد جوتے چاٹنے پر بھی مجبور کیا گیا۔

14/08/2022

عمران خان کی ہاکی سٹیڈیم میں سب سے لمبی اور دبنگ تقریر۔ سب کچھ کھول کر رکھ دیا

11/08/2022

hamen fouj se larwa rahy hen. jald ak tagri govt aye gi
#

04/08/2022

احسن اقبال نے عمران خان کو چیلنج کر دیا

04/08/2022

Ye jang asaani se nahi jeeti jaye gi.. sub ko nikalna ha

04/08/2022

یہ ہماری جنگ ہے اور ہم نے یہ جنگ ضرور جیتنی ہے۔

02/08/2022

فتنہ خان نے مریضوں کا پیسہ اپنے سیاسی مفاد اور فساد کے لیئے لگایا، رانا ثنا اللہ

02/08/2022

فنڈنگ کیس ہم جیتے ہیں۔ ن لیگ کو اب وہ جواب دیں گے کہ یاد رکھیں گے۔ اب انکے فنڈ بھی دیکھیں

31/07/2022

آپریشن رد الفساد کامیاب ہوا۔ فیاض الحسن چوہان

31/07/2022

آپ نیل پالش اور ڈارک لپ سٹک لگا کار سیلاب زدگان اورغریبوں کی بات کرنے آئی ہیں۔۔ صحافی کا سوال۔ فرح شاہ غصے میں

30/07/2022

لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ : عمران خان کی مزید 10 مقدمات میں ضمانت منظور
عدالت نے عمران خان کی 10 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کو کنفرم کردیا اور انہیں 5،5 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی۔

عمران خان کے خلاف اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور املاک کو نقصان پہنچانے کے مقدمات درج کیے گئے تھے جس میں وہ عبوری ضمانت پر تھے۔

اس سے قبل اسلام آباد کی ہی مقامی عدالت نے 5 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت کو کنفرم کیا تھا تاہم اب عدالت نے دیگر 10 مقدمات میں بھی ان کی ضمانت کنفرم کی ہے۔

سابق وزیراعظم کے خلاف غداری کا ایک مقدمہ تھانہ کوہسار میں بھی درج ہے جس میں عمران خان نے ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی تھی جس پر عدالت نے ان کو ستمبر کے پہلے ہفتے تک عبوری ضمانت دے دی ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور املاک کو نقصان پہنچانے کے تمام 15 مقدمات میں عبوری ضمانت کنفرم ہوچکی ہے تاہم وہ ایک کیس میں عبوری ضمانت پر ہیں۔

30/07/2022

پاکستان ائیر فورس سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں کرتے ہوئے

28/07/2022

حکومت پوری ہو گی۔ ہم انکے گریبان میں ہاتھ ڈالیں گے۔ مولانا

28/07/2022

ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کیوں نہیں ہو ریا؟ اداروں سے لڑنا نہیں چاہتے۔ قمر زمان قائرہ

28/07/2022

پی ٹی آئی نے حساب دیئے آپ بھی حساب دیں۔ ان سے کوئی نیا خط نکلے گا اب۔ فرخ حبیب

27/07/2022

پنجاب میں کامیابی کے بعد عمران خان کا جلد حکومت میں آنے عندیہ۔ پورا پلان بتا دیا۔

27/07/2022

مسلم لیگ صرف ذلیل و رسوا ہی نہیں خوار بھی ہوگی۔ گورنر راج نہیں لگنے دیں گے۔ فرخ حبیب

27/07/2022

کیا صوبہ پنجاب میں گورنر راج لگنے کی تیاری ہے؟ رانا ثنا اللہ نے اشارہ دے دیا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NENO TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NENO TV:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share