سعودی عرب : مکّہ مکرمہ میں جمعہ کے دن کا منظر مسجد الحرام میں روح پرور منظر* ❤️
*ہر پانچ منٹ میں 2 لاکھ سے زائد لوگ طواف کررہے ہیں.*
Famous comedian Akram Udas at Free Sehri Point in Gujranwala
ش سے ن نکل گئی کنفرم
شیخ رشید سچا تھا 😁
نجم سیٹھی نواز کا خاص بندہ ہے باقی آپ اس کی باتیں سن لیں 😌
احسن اقبال کی چھترول عوام نے برا حشر کردیا چور چور کے نعرے
Eid k kapre press krwa len 😁🤔🤣
گلگت میں سیرکے لئے آئی لیڈی ڈاکٹر نے جھیل میں ڈوبنے والے لڑکے کی جان بچالی۔
*👏خدارا ان پیشہ ور بھکاریوں کو اپنا صدقہ خیرات دینے کی بجائے اپنے اردگرد سفید پوش حق دار لوگوں کو اپنا صدقہ خیرات دیں..*
سیالکوٹ فیکٹری میں کام کے بعد سوئے دوست کو دوست نے دو لاکھ رقم کے لیے قتل کر دیا یہ دونوں دوست قصور کے رہائشی تھے اور سیالکوٹ فیکٹری میں کام کرتے تھے ملزم نے پہلے ہتھوڑوں کے وار کیے پھر چھری سے گلہ کاٹا 25 سال پرانی دوستی پیسوں کے لئے قربان۔مقتول قادی ونڈ روڈ اسٹیل باغ کا رھائشی بتایا جاتا ہے ۔
محترمہ تہمینہ دولتانہ (ن لیگی رہنما) گزشتہ رات وہاڑی سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں نواز شریف کی عزت افزائی کرواتے ھوئے۔ 😂😜
بینک کے سکیورٹی گارڈ سے زیادہ سخت نوکری صفدر کی ہے! 😜😁
ڈی سی کالونی نیلم کمرشل بلاک الحرمین پراپرٹی ایڈوائزر کے آفس میں ڈکیٹی کی واردت مسلحہ ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر مرتضی سلیم سے لاکھوں روپے نقدی لیکر فرار
یہ پانچ منٹ کی ازبکستانی فلم ہے۔ اسے بنانے میں صرف 30 منٹ لگے۔ اِس فلم کوایک بین الاقوامی آسکر ایوارڈ ملا ۔ اسے دیکھنے کے لیے پانچ منٹ نکالیں۔ یہ فلم والد کی ایثار پر مبنی فلم ہے جو اپ کو رولا دے گی 😢
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال 1877 کو پیدا ہوئے لیکن امپورٹڈ وزیراعظم شوباز شریف کے مطابق علامہ اقبال 1857 کی جنگ آزادی میں شاعری کرتے تھے۔😂
کیسے کیسے عجوبے ہم پر مسلط کردیے
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Pakistani talent. Rula dia iss ney 😢
ترکی کے صوبے برسا کے ایک مرکزی ضلع میں ایک انجن والا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار دو افراد ہلاک ہو گئے۔ فوٹیج میں واقعے کا لمحہ دکھایا گیا ہے۔ 😪
Kamal kr dia krne wale ney 🤣
27 رمضان المبارک
مسجد نبوی ﷺ میں باران رحمت برس رہی ہے ❤️
زباں لڑکھڑا رہی،پتہ کچھ نہیں،مفتاح کےامریکی تھنک ٹینک کےآگےہاتھ پاؤں پھول گۓ!
“ویب3مجھےنہیں پتہ،آپنےصحیح کہاپچھلے سال پاکستان میں فن ٹیک/ٹیکنالوجی میں بےانتہا انوسٹمنٹ آئی، مجھےنہیں پتہ کیوں/کیسے،مجھےنہیں پتہ کیاکرناچاہیے۔آئیں بائیں شائیں۔شرمندگی درشرمندگی! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
“عمران خان امر بالمعروف سکھا رہا تھا لوگوں کو، جو قران کی ایک آیت بھی ہے، اور آپکو پتہ ہے؟ طالبان نے اپنے پہلے دور میں اس نام کی وزارت بھی رکھی تھی” ۔ مفتاح اسماعیل امریکی تھنک ٹینک کے آگے بوٹ پالش کے لیے اپنی سی وی پھینکتے ہوۓ۔ #MarchAgainstImportedGovt
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جس کیلئے لندن والے، دکان کا دروازہ نہیں کھولتے، اس کیلئے ملک کی عدالتیں رات 12 بجے کھل جاتی ہے..... اپنے ملک کی قدر کرو 😜😁
بھائی کو جھوٹا پیار بھی نہیں ملا 😜😂