Tahqiq Channel

  • Home
  • Tahqiq Channel

Tahqiq Channel Perfect Real News Channel in Pakistan .Everyone Like and follow this CHANNEL�

پاکستان عظیم ملک ہے اس کو عظیم بنانے کے لیے آزادی بہت ضروری ہے غیر ملکی تسلط نام منظور
15/02/2024

پاکستان عظیم ملک ہے اس کو عظیم بنانے کے لیے آزادی بہت ضروری ہے غیر ملکی تسلط نام منظور

الیکشن کمیشن نے اپنا واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا ہے اس پہ لکھی تحریر کو پڑھیں اور تمام دوست اس نمبر کو محفوظ کریں اپنے علا...
28/01/2024

الیکشن کمیشن نے اپنا واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا ہے اس پہ لکھی تحریر کو پڑھیں اور تمام دوست اس نمبر کو محفوظ کریں اپنے علاقے میں کوئی بھی شکایات ملتی ہیں الیکشن کے متعلق اس نمبر پہ ثبوت کے ساتھ لکھ کے واٹس ایپ کر دیں 👆

رکن جماعت اسلامی پاکستان سابقہ نائب امیر جماعت اسلامی فیصل اباد اور ضلعی شوری' کے رکن میاں انوار الحق باری اکثریت سے جیت...
13/01/2024

رکن جماعت اسلامی پاکستان سابقہ نائب امیر جماعت اسلامی فیصل اباد اور ضلعی شوری' کے رکن میاں انوار الحق باری اکثریت سے جیت گے۔ الحمدللہ رب العالمین

تین روزہ لیڈرشپ ورکشاپ منصورہ لاہور
18/10/2023

تین روزہ لیڈرشپ ورکشاپ منصورہ لاہور

جماعت اسلامی لیبر ونگ کے تحت ایک سیرت کانفرنس جس میں آپ کی شرکت ضروری ہے۔شکریہ
03/10/2023

جماعت اسلامی لیبر ونگ کے تحت ایک سیرت کانفرنس جس میں آپ کی شرکت ضروری ہے۔شکریہ

ربیع الاول کے مبارک مہینے میں گتکا شمشیر زنی کا بہترین مظاہرہ زیر اہتمام جماعت اسلامی لیبر ونگ ضلع فیصل آباد خلیفہ نزیر ...
25/09/2023

ربیع الاول کے مبارک مہینے میں گتکا شمشیر زنی کا بہترین مظاہرہ زیر اہتمام جماعت اسلامی لیبر ونگ ضلع فیصل آباد خلیفہ نزیر احمد کی زیر قیادت النجف فائٹ کلب کے بہترین ساتھی مظاہرہ کریں گے

جامع مسجد محمدی فردوس کالونی میں جماعت اسلامی لیبر ونگ کا ہڑتال کی حمایت میں جلسہ
02/09/2023

جامع مسجد محمدی فردوس کالونی میں جماعت اسلامی لیبر ونگ کا ہڑتال کی حمایت میں جلسہ

آائی آئی جماعت اسلامی لیبر آئی   پورے ملک میں مکمل ہڑتال
01/09/2023

آائی آئی جماعت اسلامی لیبر آئی پورے ملک میں مکمل ہڑتال

تمام مزدور اپنے قائد محترم سراج الحق کے حکم پر پورے ملک میں 02 ستمبر مکمل ہڑتال کریں گے مزدوروں کی حقیقی تنظیم جماعت اسل...
30/08/2023

تمام مزدور اپنے قائد محترم سراج الحق کے حکم پر پورے ملک میں 02 ستمبر مکمل ہڑتال کریں گے مزدوروں کی حقیقی تنظیم جماعت اسلامی لیبر ونگ وNLF ضلع فیصل آباد

26اگست یوم تاسیس جماعت اسلامی پاکستان موروثیت نہ جاگیرداری جمہوریت میں پہلا نمبر شان ہماری ایمانداری قوم سے محبت خدمت سب...
26/08/2023

26اگست یوم تاسیس جماعت اسلامی پاکستان موروثیت نہ جاگیرداری جمہوریت میں پہلا نمبر شان ہماری ایمانداری قوم سے محبت خدمت سب سےپیاری جماعت اسلامی جماعت ہماری نشان ترازو قیادت بے باک سپاہی

26 August or in tehsil Jamaat-e-Islami Pakistan Jamaat-e-Islami this picture in 82 states and when you are given a tremendous Kishan brokers by quoting that ...

26/07/2023

عیاش پرست حکمران غلام عوام جو غلامی کی بیڑیاں توڑنے کے لیے تیار نہیں شاید غلامی کے ابھی سو سال پورے نہیں ہوئے۔۔۔۔۔۔لیکن وقت پھر آگیا ہے اپنے اپ کو بدلنے کا
ووٹ دو ترازو کو ووٹ دو دیانت کو ایماندار قیادت کو
#حل صرف جماعت اسلامی

25/07/2023

اسلامی جمہوریہ پاکستان مغربی نرغے میں گندی تہذیب سر چڑھ کر بولنے لگی حکومت نام کی کوئی چیز نہیں عذاب الہی کو دعوت دی جا رہی ہے اسلامی یونیورسٹی بہاولپور میں کیا ہو رہا ہے دیکھیے
رپورٹ تحقیق چینل فیصل اباد

25/07/2023

کرپشن فری افغانستان کیا کرپشن فری پاکستان بن سکتا ہے ؟؟؟جی ہاں ووٹ دو ترازو کو اب کی بار دیانتدار #حل صرف جماعت اسلامی

11/07/2023

صحافت کا شعبہ کیسا ہے انٹرویو تعارف تحریریں اور تبصرے۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟ مگر لفافہ صحافت کیسی ہے ؟مذہب کو بھی نہیں بخشتے۔ یار یہ کیسے لوگ ہیں۔سوچیے ضرور

11/07/2023

دین حق کیا ہے فضل الرحمان پارٹی کہاں کھڑی ہے دین نہیں دنیا چاہیے تو لبادہ بھی دنیا کا اڑ لینا چاہیے حقیقت کیا ہے جانیے اور سوچیے جاگو جاگو پاکستان #حل صرف جماعت اسلامی

07جولائی پوری اسلامی دنیاکا سویڈن مردہ باد قرآن کی عظمت زندہ باد  قران سے نفرت کرنے والے دنیا میں بھی ذلیل و خوار ہوں گے...
06/07/2023

07جولائی پوری اسلامی دنیاکا سویڈن مردہ باد قرآن کی عظمت زندہ باد قران سے نفرت کرنے والے دنیا میں بھی ذلیل و خوار ہوں گے انشاءاللہ ان کا نام و نشان مٹ جائے گا اسلام زندہ رہے گا قران زندہ رہے گا انشاءاللہ

04/07/2023

آئی ایم ایف کی غلامی نامنظور نامنظورملک توڑنے والوں نے ملک بیچنے کا فیصلہ کرلیا۔پاکستانیوں کی گردنیں قرضوں کے بوجھ تلے کڑا احتساب انتخابی اصلاحات پھر الیکشن منصفانہ ورنہ ہر سطح کے ڈاکوؤچوروپاکستان چھوڑ دو جاگو جاگو پاکستان جاگو جاگو مزدور کسان

03/07/2023

پیپلز پارٹی کی بدعنوانیاں سندھ اسمبلی میں گرج چمک کیا پیپلز پارٹی لاڑکانہ تک محدود ہونے جا رہی ہے ؟؟؟

02/07/2023

قران کی بے حرمتی نا منظور نا منظور حکومت اور تمام ممالک مسلمان ہر سطح پر ان ممالک کا بائیکاٹ کریں قران کی بے حرمتی کرنے والے نیست و نابود ہو جائیں گے انشاء اللہ

27/06/2023

سنتا جا شرماتا جا چوروں اور ڈاکوؤں کا راج ہے چور ڈاکو ہیں پہرے دار ہیں سب مقتدر ادارے تالیاں بجا رہے ہیں آئین سے کھلواڑ ہے یہ ملک بچانے نکلے ہیں چوروں کو بچانے نکلے ہیں۔ اب راج کرے گا ڈاکو راج

26/06/2023

مذہبی جماعتیں کس کی آلہ کار ہیں سوچنے کی بات ہے سیاست میں ہاتھ رنگنے والے مولوی اسلام پسند نہیں بلکہ خود پسند ہیں۔ دینی اور سیاسی جماعت صرف جماعت اسلامی حل صرف جماعت اسلامی

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahqiq Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tahqiq Channel:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share