𝗚𝗮𝘃𝗮𝗿 𝗯𝗮𝗹چ𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻𝗶

  • Home
  • 𝗚𝗮𝘃𝗮𝗿 𝗯𝗮𝗹چ𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻𝗶

𝗚𝗮𝘃𝗮𝗿 𝗯𝗮𝗹چ𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻𝗶 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝗚𝗮𝘃𝗮𝗿 𝗯𝗮𝗹چ𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻𝗶, Media/News Company, .

اور ہم نے یہ بھی دیکھا کہ ہیلی کاپٹر سے راشن ایسے پھنک رہے تھے جیسے کتے کو ہڈی پھینکا جائے۔ ہائے بلوچستان تیری تذلیل 😔😥
03/09/2022

اور ہم نے یہ بھی دیکھا کہ ہیلی کاپٹر سے راشن ایسے پھنک رہے تھے جیسے کتے کو ہڈی پھینکا جائے۔ ہائے بلوچستان تیری تذلیل 😔😥

ظلم کا رات لمبا ہوسکتا ہے ، مگر صبح ضرور ہوے گا✌️✌️🏴🏳️‎
02/09/2022

ظلم کا رات لمبا ہوسکتا ہے ، مگر صبح ضرور ہوے گا✌️✌️🏴🏳️

24/08/2022

کیا اس ریاست سے محبت کرنا گُناہ نہیں جہا‌ں آپ اپنے زندگی کے بنیادی سہولیات اور حقوق تک کی خاطر بات تک نہیں کرسکتے!!!!

نوشکی خیصار نالے میں دو ویگن پک اپ مل میں ایک بوزر سیلابی ریلوں میں بہہ گئے
21/08/2022

نوشکی خیصار نالے میں دو ویگن پک اپ مل میں ایک بوزر سیلابی ریلوں میں بہہ گئے

12/08/2022

دل تو کرتا ہے کہ بلوچستان اسمبلی میں آگ لگا دوں تاکہ تمام سردار مردار ہو جائیں اور دفنانے کے قابل بھی نہ رہیں 😈
لعنت جنرل قدوس تیری زندگی پر🖐️👿
✌️
#بلوچستان 🥲💔

بریکینگ نیوز !سرفراز بھٹی اور بندوق 😎😂😂
25/06/2022

بریکینگ نیوز !

سرفراز بھٹی اور بندوق 😎😂😂

𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡 𝐘𝐚𝐤𝐣𝐚𝐡𝐞𝐭𝐢 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐢𝐭𝐭𝐞𝐞 𝐃𝐆 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐖𝐢𝐥𝐥 𝐫𝐮𝐧 𝐚 𝐭𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐜𝐚𝐦𝐩𝐚𝐢𝐠𝐧 𝐟𝐨𝐫 𝐭𝐡𝐞 𝐬𝐚𝐟𝐞 𝐫𝐞𝐜𝐨𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐨𝐟 𝐃𝐑 𝐣𝐚𝐦𝐞𝐞𝐥 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡.𝐖𝐞 𝐫𝐞𝐪𝐮𝐞𝐬𝐭 𝐩𝐞𝐨𝐩...
25/06/2022

𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡 𝐘𝐚𝐤𝐣𝐚𝐡𝐞𝐭𝐢 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐢𝐭𝐭𝐞𝐞 𝐃𝐆 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐖𝐢𝐥𝐥 𝐫𝐮𝐧 𝐚 𝐭𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐜𝐚𝐦𝐩𝐚𝐢𝐠𝐧 𝐟𝐨𝐫 𝐭𝐡𝐞 𝐬𝐚𝐟𝐞 𝐫𝐞𝐜𝐨𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐨𝐟 𝐃𝐑 𝐣𝐚𝐦𝐞𝐞𝐥 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡.

𝐖𝐞 𝐫𝐞𝐪𝐮𝐞𝐬𝐭 𝐩𝐞𝐨𝐩𝐥𝐞 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐚𝐥𝐥 𝐰𝐚𝐥𝐤 𝐨𝐟 𝐥𝐢𝐟𝐞 𝐭𝐨 𝐩𝐚𝐫𝐭𝐢𝐜𝐢𝐩𝐚𝐭𝐞 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐭𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐜𝐚𝐦𝐩𝐚𝐢𝐠𝐧.

𝐃𝐚𝐭𝐞 𝐠 𝐓𝐢𝐦𝐞:
26 𝐉𝐮𝐧𝐞 2022 (𝐒𝐮𝐧𝐝𝐚𝐲)
𝐅𝐫𝐨𝐦 7:00 𝐭𝐨 11:00 𝐏𝐌

𝐇𝐚𝐬𝐡𝐭𝐚𝐠𝐞:



𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡 𝐘𝐚𝐡𝐣𝐚𝐡𝐞𝐭𝐢 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐢𝐭𝐭𝐞𝐞 𝐃𝐆 𝐊𝐡𝐚𝐧

‏ایک بلوچ والد کے ہاتھوں میں ایک چارٹ  ہے جس پہ لکھا ہے " ہمارے بچے مال غنیمت نہیں جو تم انہیں یوں جبری طور پہ گُمشدہ کر...
23/06/2022

‏ایک بلوچ والد کے ہاتھوں میں ایک چارٹ ہے جس پہ لکھا ہے " ہمارے بچے مال غنیمت نہیں جو تم انہیں یوں جبری طور پہ گُمشدہ کرتے ہو".
یاد رہے اسکےبیٹے فیروز بلوچ کو فورسز نے راولپنڈی میں اسکے یونیورسٹی سے لاپتہ کردیا ہے.

‎ ‎

‏د بېوسۍ ژوندونه تیر به شي خو هیر به نشې😥ستا هر یو درد می په پرهر پرهر سینه لیکلی 💔‎
23/06/2022

‏د بېوسۍ ژوندونه تیر به شي خو هیر به نشې😥
ستا هر یو درد می په پرهر پرهر سینه لیکلی 💔

آہ۔۔ یہ اندھیری رات سی زندگیزخمی روح اور جھلسے ہوئے احساس سے نکلتے شعلوں کی بے آواز چیخوں میں لپٹی یاسیت ، محکومیت اور م...
22/06/2022

آہ۔۔ یہ اندھیری رات سی زندگی

زخمی روح اور جھلسے ہوئے احساس سے نکلتے شعلوں کی بے آواز چیخوں میں لپٹی یاسیت ، محکومیت اور مظلومیت کا بوجھ کاندھوں پر لئے ظلم کی بیڑھیوں میں مقید بوجھل نگاہوں اور لرزتے وجود کےساتھ اپنے بابا کی منتظر ایک کمزور بیٹی ایک بار پھر یہ منصفوں کو یاد دلا رہی ہے کہ اسکے بابا کی جبری گمشدگی کو 13سال مکمل ہوگئے ہیں۔

18/06/2022

ضلع ھرنائی، زیارت میں ریاستی اداروں کی سرپرستی میں جاری دہشتگردی کیخلاف جمہوری مزاحمت سیاسی پارٹیوں کا اولین فریضہ ھے

🤔😥
14/06/2022

🤔😥

متوجہ ہوں۔۔۔۔😢اگر آپ کا تعلق بلوچستان سے ہے یا پھر آپ بلوچ ہیں تو آپ سب سے بڑے بدبخت ہیں ۔معلوم ہے کیوں ؟؟اپنے نام ساتھ ...
14/06/2022

متوجہ ہوں۔۔۔۔😢

اگر آپ کا تعلق بلوچستان سے ہے یا پھر آپ بلوچ ہیں تو آپ سب سے بڑے بدبخت ہیں ۔
معلوم ہے کیوں ؟؟
اپنے نام ساتھ قومیت لکھنا قانونا جرم ہوگیا ہے
جسکی پاداش میں آپ دس سے پندہ سال کے عرصے تک کیلۓ
غائب بھی ہوسکتے ہیں ۔
اور سب سے بڑی بات ۔۔۔۔۔۔۔۔
بلوچ لکھنا آئین توڑنے کے مترادف ہے ۔

جان کر جئیں ۔

✌ ❤💚💙

13/06/2022

سندھ والوں یاد رکھنا ✌🏿
سب حساب ہوگا سود سمیت ہوگا 🥲

13/06/2022

کراچی۔۔لاپتہ بلوچوں کی بازیابی کیلے احجتجاج کرنے والی خواتین کو گھسیٹا گیا انکے دوپٹے اتاردیے گئے ۔اور نوجوانوں سمیت سب کو تشدد کرکے گرفتار کر لیا گیا ۔بلوچ قوم کا غیرت کہاں مر گیا ۔اب تو خود کو لانت کرنے کا دل کر رہا ہے ۔ کہ ہمیں خود کو بلوچ نہیں بلکہ خود کو بے غیرت کہنا چاہیے ۔اتنی بے حرمتی اور تزلیل ہونے باوجود تماشاہیوں کی طرح خاموش بیٹھے ہیں ۔۔

13/06/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗚𝗮𝘃𝗮𝗿 𝗯𝗮𝗹چ𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻𝗶 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share