Hum Sab Ka Pakistan

  • Home
  • Hum Sab Ka Pakistan

Hum Sab Ka Pakistan I want to provide information about Pakistan current affairs and may more

جیل بھرو تحریک کا آغاز لاہور چیئرنگ کراس سے کیا جائے گا، آئین و قانون کی بالادستی کی خاطر پوری قوم اپنے کپتان کی کال پر ...
22/02/2023

جیل بھرو تحریک کا آغاز لاہور چیئرنگ کراس سے کیا جائے گا، آئین و قانون کی بالادستی کی خاطر پوری قوم اپنے کپتان کی کال پر گرفتاری دینے کے لیے تیار ہے۔

25/11/2022
08/08/2021
یہ ابھینندن ھیں ۔اور یہ اسکا جہاز ھیں ۔🛩اور یہ اسکا پٹائی ھو رھیں ھیں یڈوانس 27 فروری مبارك ہو ۔۔۔۔۔ 😂👌😂
15/02/2021

یہ ابھینندن ھیں ۔
اور یہ اسکا جہاز ھیں ۔🛩
اور یہ اسکا پٹائی ھو رھیں ھیں
یڈوانس 27 فروری مبارك ہو ۔۔۔۔۔ 😂👌😂

رضوان پانی کے وقفے کے  دوران نماز پڑھتے ہوئے  ایک جملہ رضوان کیلئے  #لائک
15/02/2021

رضوان پانی کے وقفے کے دوران نماز پڑھتے ہوئے
ایک جملہ رضوان کیلئے
#لائک

یا اللہ گستاخ محمد کو تباہ و برباد فرما آمین
26/10/2020

یا اللہ گستاخ محمد کو تباہ و برباد فرما آمین

14/09/2020

بڑی زیادتی کی بات ہے کہ سٹوڈنٹس پہلے ہی بے روزگار ہوتے ہیں۔ اور انھیں مزید کنگلا کرنے کے لیے NTS, PTS, JTS, OTS... اور PPSC جیسے ادارے جاب دینے کی غرض سے مزید لوٹ کھسوٹ کرتے ہیں۔
جس جاب کی ایڈ دی جاتی ہے اسکی فیس کم از کم 500 سے 600 تک رکھی جاتی ہے
این ٹی ایس NTS کی دیکھا دیکھی PPSC نے بھی فیسوں میں مزید اضافہ کردیا ہے اور TCS کروانے کی غرض سے 100 سے 150 مزید خرچ آجاتا ہے۔
دوسرا ظلم یہ کہ پھر پیپرز دوسرے شہروں میں لیے جاتے ہیں اس صورت میں امیدواران کا پھر 300 سے 500 تک خرچ آجاتا ہے۔
پھر تیسرا ظلم, موبائل یا بیگ جمع کروانے کی صورت میں امیدواران سے 30 سے لے کر 50 روپے تک ہتھیائے جاتے ہیں جو ٹیسٹنگ ایجنسی اور متعلقہ سکول کا عملہ آپس میں بندر بانٹ کرتا ہے۔
یہ تو مرے ہووں کو مزید مارنے کے مترادف ہے۔
خدارا اس ظلم کے خلاف ایک آواز بنیے۔
کچھ تجاویز میرے ذہن میں ہیں۔مزید آپ بہتر بنانے میں ساتھ دیجیئے
1. فیس کو مکمل طور پر ختم کیا جائے
کیونکہ ہر سرکاری ادارے کے پاس ریکروٹمنٹ بجٹ ہوتا ہے
اور ہر ادارہ بھرتی کا مکمل خرچ باآسانی اٹھا سکتا ہے۔
لہذا جس ادارے کو ملازمین درکار ہوں وہ سارا بوجھ خود اٹھائے۔ناکہ کمیشن سسٹم کے تحت اس ظلم کاحصہ بنے۔تاکہ بے روزگار امیدواران مزید بوجھ سے بچ سکیں۔
2. اگر فیس کو مکمل طور پر ختم نہیں کیا جاسکتا تو کم سے کم کیا جائے ۔
3.ہر بڑے ڈیوژن میں امتحانی سینٹر بنائے جائیں۔
4. ہر امتحانی سنٹر میں اتھارئیزڈ پروٹیکٹشن مہیا کی جائے تاکہ امیدواران کی قیمتی اشیاء(موبائل وغیرہ) اور سامان کی حفاظت بالامعاوضہ ہوسکے۔
براہ کرم اس معاملے کو سنجیدگی سے لیجیئے اور زیادہ سے زیادہ شئیر کیجیئے۔جزاک اللہ خیر

ٹویوٹا پاکستان آفر31 اگست 2020 تک جاری || اپنی قسمت آزمائیںاور ٹویوٹا پاکستان آفر کے ممبر بنیںجس پرہم آپکو بے شمار انعام...
27/08/2020

ٹویوٹا پاکستان آفر31 اگست 2020 تک جاری || اپنی قسمت آزمائیں
اور ٹویوٹا پاکستان آفر کے ممبر بنیں
جس پرہم آپکو بے شمار انعامات3کار .
1 : ہمارا " پیج " Like کریں
پارا Page لائک کرنے سے آپکی ID ہمارے پاس آجائے گی
2 اس پوسٹ کو Share کریں
3 : اپنی پسند کا Colour کمنٹ میں لکھیں

خان صاحب تیرے سٹائل پہ سارے پٹواریقربان 😂😂😂😂😂شوباز اور زرداری بھی 💪💪💪💪💪
22/08/2020

خان صاحب تیرے سٹائل پہ سارے پٹواری
قربان 😂😂😂😂😂
شوباز اور زرداری بھی 💪💪💪💪💪

21/08/2020


‏پنجاب کی عوام نے 25 جولائی 2018 کو PTI اور وزیراعظم عمران خان کے منشور کو دیکھتے ہوئے ووٹ دیا

پچھلے 2سال میں مشکل ترین حالات کےباوجود ہم نے اپنےوعدوں پر عمل کرتےہوئے:
▪ 9 ہسپتالوں اور 7 یونیورسٹیوں پر کام شروع کیا
▪ 15 ہزار ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کی بھرتی
‏▪ پہلی بار 15 یونیورسٹیوں، 250 کالجز اور 8 تعلیمی بورڈز کے سربراہان کی میرٹ پر آزاد سلیکشن بورڈز کے ذریعے تقرری ہوئی
▪ 3 نئی ٹیکنیکل یونیورسٹیوں کا آغاز ہوا
▪ 50 کالجز میں BS کلاسز کا آغاز کیاگیا
▪ 1200 سکولوں کو اپ گریڈ کر دیا گیا
▪ سکولوں میں "آفٹرنون شفٹ" شروع کی گئی
‏▪ نئی ایجوکیشن پالیسی لائی گئی
▪ پہلی بار 40 ہزار اساتذہ کے گھر بیٹھے بغیر رشوت/سفارش کے ٹرانسفرز ہوئے
▪ تمام اداروں میں آنلائن ہیومن ریسورس سسٹم لانے پر کام شروع ہوا
▪ 2800 سے زائد کلاس رومز بنانے کا کام شروع
▪ تقریباً 10 ہزار سکولوں کو سولر انرجی پر منتقل کر دیا گیا.
‏▪ 72 لاکھ خاندانوں کے لیے ہیلتھ انشورنس کارڈز کا اجراء. 50 لاکھ کارڈز تقسیم
▪ 40 تحصیل اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتالوں کی revamping جاری
▪ 194 بنیادی مراکز صحت اب 24 گھنٹے فنکشنل
▪ 16 ارب کے میگا پراجیکٹس جاری
▪ میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹشنز (MTI) ریفارمز ایکٹ پاس ہو چکا
‏▪ پانی چوری روکنے سے 10-15 سال بعد کئی علاقوں میں نہروں کی ٹیل تک پورا پانی پہنچا
▪ کئی دہائیوں بعد نہروں پر کام شروع ہوا (جلالپور کینال سسٹم اور تھل کینال سسٹم کے میگا پراجیکٹس)
▪ تمام بیراج اور "فلڈ پروٹیکشن بند" پہلےسے زیادہ مضبوط کیے
▪ کھالےپکے کرنےکا کام شروع کیاگیا
‏▪ 10 سپیشل اکنامک زونز منظور
▪ غیر ملکی سرمایہ کاروں سے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی اور قائداعظم بزنس پارک کے لیے اربوں ڈالر کے معاہدے
▪ ہنرمند پنجاب سکیم کے تحت TEVT سیکٹر کے لیے 1.5 ارب روپے دئیے گئے
▪ کسانوں کو منڈیوں اور ماڈل بازاروں میں "کسان پلیٹ فارم" کی مفت فراہمی
‏▪ اینٹی کرپشن کے ادارے نے 132 ارب روپے سے زائد کی تاریخی ریکوریاں کیں
▪ قبضہ مافیا سے 10 لاکھ کینال سےزائد رقبہ واگزار کروایا گیا
▪ 10 ہزار سے زائد کرپشن انکوائریاں کی گئیں اور 2300 سےزائد گرفتاریاں کی گئیں
▪ عوامی شکایات کےلیے ‎ ایپلیکیشن متعارف کروائی
‏▪ کاروبار میں آسانی کے لیے E-Governance منصوبے شروع کیے گئے
▪ ملکی تاریخ کا سب سے بہترین بلدیاتی سسٹم منظور کروایا گیا. حلقہ بندیاں جاری ہیں
▪ لیگل ریفارمز کے لیے پنجاب اسمبلی سے ریکارڈ 30 سے ذائد بل پاس کیے گئے اور تقریباً اتنے ہی قوانین منظوری کے مختلف مراحل میں ہیں
‏▪ گنے اور گندم کےکاشتکاروں کو تاریخ میں پہلی بار پورا ریٹ ملا
▪ کسانوں کے 26 ارب کے بقایا جات شوگر ملز سے ریکور کروائے گئے
▪ وزیراعظم ایگریکلچر ایمرجنسی پروگرام کے تحت مختلف سکیموں کے لیے ان 5 سالوں میں تقریباً 65 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے
▪ کھادوں پر تاریخی سبسڈی دی گئی
‏▪ پولیس ریفارمز کے تحت:
- پولیس سے متعلقہ 80٪ کاموں کے لیے 36 اضلاع میں خدمت مراکز کا قیام
- 8787 پر آئی جی شکایت سیل کا قیام
- 10 ہزار نئے پروفیشنلز کی بھرتی کی منظوری
- 50/720 سمارٹ پولیس سٹیشنز کا افتتاح
- میرٹ پرپروفیشنل افسران کی تقرری
- سخت ادارہ جاتی احتساب کا آغاز
‏▪ 61 میں سے 24 ایسی تحصیلوں میں سپورٹس کمپلیکس شروع کیے گئے جہاں کھیلوں کی سہولیات نہ ہونے کےبرابر ہیں
▪ 8 سال بعد پنجاب گیمز کا انعقاد
▪ کبڈی ورلڈکپ کی میزبانی
▪ نشتر سپورٹس کمپلیکس میں "سپورٹس سکول" بنانےکی منظوری
▪ 1400 دیہاتوں میں "گرین گراؤنڈز" بنانےکا منصوبہ شروع
‏▪ ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے "والڈ سٹی اتھارٹی" کا دائرہ کار صوبے بھر تک بڑھا دیاگیا
▪ 10 نئے سیاحتی مقامات کی ڈویلپمنٹ جاری
▪ صوبے میں 50 کروڑ پودے لگانے کا ٹارگٹ
▪ 4 نئے نیشنل پارکس کی منظوری
▪ "اربن فارسٹ" متعارف کروائے گئے
▪ وائلڈ لائف تحفظ کےلیے قوانین میں ترامیم
‏▪ لاہور سمیت تمام بڑے شہروں کے اگلے 30 سالہ ماسٹر پلان پر کام جاری
▪ "پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی" کا قیام جس کے تحت:
لاہور اور راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹس کےساتھ 13 دیگر بڑی سڑکوں کےمنصوبوں پر مختلف مراحل میں کام جاری
▪ تقریباً 1500 کلومیٹر دیہاتی/چھوٹی سڑکوں کی تعمیر
‏▪ جنوبی پنجاب صوبے کےلیےسیکرٹریٹ کا قیام. بہاولپور اور ملتان میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل IGP کی تقرری
▪ جنوبی پنجاب کےفنڈز کی "Ring Fencing" جس سےپچھلےدور کی طرح فنڈز کہیں اور ٹرانسفر کرنا ناممکن ہے

▪ کورونا جیسی وبا کا باتوں کی بجائےبہتر ایڈمنسٹریشن سےمقابلہ!!

اپنے نام کے دسخط حاصل کرنے کیلٸے پیج کو لاٸیک کریں فوسٹ کو 5 گروپوں میں شٸیر کریں اور اپنا نام کمنٹ کریں۔۔
18/08/2020

اپنے نام کے دسخط حاصل کرنے کیلٸے
پیج کو لاٸیک کریں
فوسٹ کو 5 گروپوں میں شٸیر کریں
اور اپنا نام کمنٹ کریں۔۔

  .
13/08/2020

.

06/08/2020

*ایٹمی ہتھیاروں کو محفوظ کرنے والے ممالک کی درجہ بندی میں پاکستان کی پوزیشن میں نمایاں بہتری آئی ہے اور سب سے زیادہ مؤثر...
23/07/2020

*ایٹمی ہتھیاروں کو محفوظ کرنے والے ممالک کی درجہ بندی میں پاکستان کی پوزیشن میں نمایاں بہتری آئی ہے اور سب سے زیادہ مؤثر اقدامات پر امریکی ادارے نیوکلیئر تھریٹ انیشی ایٹو نے پاکستان کی درجہ بندی میں 7 پوائنٹس کا اضافہ کر دیا۔*

این ٹی آئی انڈیکس کے مطابق نئے ضوابط لاگو کر کے پاکستان نے زیادہ تر اقدامات سیکیورٹی اورکنٹرول سے متعلق کیے اور دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان نے سیکیورٹی اینڈ کنٹرول کٹیگری میں خود کو بہت زیادہ بہتر بنایا ہے۔

انڈیکس کے مطابق پاکستان نے پلس 25 پوائنٹس حاصل کیے ہیں جب کہ گلوبل نارمزکٹیگری میں بھی پاکستان کا پلس ون درجہ بڑھا ہے۔

ایٹمی اثاثوں کے تحفظ سے متعلق پاکستان کے اقدامات نے بھارت کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے، بھارت کے41 کے مقابلے میں پاکستان نے 47 پوائنٹس حاصل کیے۔

ایٹمی ہتھیار رکھنے والے تمام 22 ممالک کا موازنہ کیا جائے تو اثاثوں کے تحفظ میں پاکستان کا 19 واں اور بھارت کا 20 واں نمبر ہے جب کہ تنصیبات کے تحفظ میں 47 میں سے پاکستان کا 33 واں جب کہ بھارت کا 38 واں نمبر ہے۔

22/07/2020

*😂🤣🤣 سستے اسٹار 🤣😂*

*ایک لومڑی نے نہر کے دوسری کنارے کھڑے اونٹ سے پوچھا: نہر کا پانی کہاں تک پہنچتا ہے؟*اونٹ نے جواب دیا: گھٹنے تک.جیسے ہی ل...
19/07/2020

*ایک لومڑی نے نہر کے دوسری کنارے کھڑے اونٹ سے پوچھا: نہر کا پانی کہاں تک پہنچتا ہے؟*
اونٹ نے جواب دیا: گھٹنے تک.
جیسے ہی لومڑی نے پانی میں چھلانگ لگائی ڈوبنے لگی، کبھی غوطے کھاتی کبھی سر باہر نکالتی، بڑی مشکل سے نہر میں ایک چٹان کے ساتھ چپک گئی آہستہ آہستہ چٹان کے اوپر آگئی اور سانس بحال ہوتے ہی غصے سے اونٹ سے کہا: تم نے کیوں کہا کہ پانی گھٹنے تک آتا ہے؟ اونٹ نے جواب دیا : ہاں پانی میرے گھٹنے تک آتا ہے۔
جب آپ کسی سے مشورہ کرتے ہیں تو عموما وہ آپ کو اپنے تجربات کی روشنی میں جواب دیتا ہے، ممکن ہے جوباتیں اس کے لیئے فائدہ مند ہوں وہ آپ کے لیئے نقصان دہ ثابت ہوں، اس لیئے کسی اور کے تجربات قطعی حل کے طور پر نہ اپنائیں، کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ آپ کو لے ڈوبیں..

19/07/2020

*پیمرا کا بھارتی مواد نشر کرنے والے چینلز کیخلاف فوری ایکشن لینے کا حکم*

پشاور میں پیمرا کے ذیلی دفتر میں چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ بھارتی مواد چلانے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہے، قواعد و ضوابط کی چیئرمین پیمرا نے ہدایت کی کہ بھارتی مواد اور فحش مواد نشر کیے جانے کی شکایات پر فوری ایکشن لیا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سی ڈی چینلز پر فحش مواد چلانا قانونی اور اخلاقی جرم ہے، فحش مواد چلانے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی عمل میں لائی جائے گی۔

دوسری جانب ریجنل آفس خیبر پختونخوا (ساؤتھ) ریجن کی انفورسمنٹ ٹیم نے ضلع پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، کوہاٹ، کرک اور بنوں میں چھاپے مارے اور مختلف کیبل آپریٹرز کو پیمرا قوانین کی خلاف ورزی اور غیر قانونی اور بھارتی مواد نشر کرنے پر آلات قبضے میں لے لیے۔

*ملتان کی نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔*پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ...
15/07/2020

*ملتان کی نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔*

پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کورونا کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد 14 جون سے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔

پرو وائس چانسلر ڈاکٹر مسعود اعجاز کے مطابق ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشاکی دیکھ بھال میں مصروف تھی ،تین دن قبل انہیں سانس لینے میں شدید تکلیف ہوئی جس کے بعد سے وہ وینٹی لیٹر پر تھے۔

پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کے پھیپھڑوں سے خون بہنا شروع ہو گیا اور آج صبح وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے پہلے وائس چانسلر تھے اور ایک ماہر سرجن تھے۔

مرحوم پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ عصر نشتر گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔

08/07/2020



Emancipation آذادى
Proclamation اعلان
Decree حکم
Daybreak طلوع افتاب
Searedخشک
Captivity غلامى
Cripple کمزور کرنا
Withering تناہ کن
Segregate الگ کرنا
Manacle ہتھکڑی لگانا
Languish تڑپنا
Exile جلاوطن کرنا
Heir وارث
Promissory اقرارى/ شرطى
Insofar اب تک
Default لاپرواہی
Pursuit تلاش
Bankrupt قرض دار / قانون کا نقصان ہونا
Fierce وخشى/ جذباتی
Tranquilize پرسکون کرنا
Desolate ویران
Overlook رہ جانا
Discontent بے اطمینان
Blow of the steam غصہ اتارنا
Threshold چوکھٹ
Engulf وقف کرنا
Victim پاگل بنانا
Unmindful بے حس
Trails and tribulations مشکل خالات
Quest طلب کرنا
Persecution تکلیف دہ
Stagger مشکل سے چلنا
Veteran جنگجو
Brutality درندگى
Redemptive گناہوسے نجات دلانا
Somehow کسى طرح سے
Wallow کیچڑ/ لوٹ لگانا
Creed نسل
Swelter گرمى برداشت کرنا
Oppression ظلم / جبر
Exalt تعریف کرنا
Hew out کلہاڑی سے تراشکرنا
Prodigious وسیع/ بہت بڑا

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کافیصلہ اگر آپکو نامنظور ھے تو no لکھ کر گروپوں میں شئیر کر دے,حکومت کو عوامی راۓ کا پتہ چل...
02/07/2020

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کافیصلہ اگر آپکو نامنظور ھے تو no لکھ کر گروپوں میں شئیر کر دے,
حکومت کو عوامی راۓ کا پتہ چلے۔ یااللہ میں نے اپ کی راضا کے لئے اواز اٹھائی ۔

*حکومت نے ’پب جی‘ گیم پر عارضی طور پر پابندی عائد کردی*پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)  نے ’پب جی‘ گیم پر عار...
01/07/2020

*حکومت نے ’پب جی‘ گیم پر عارضی طور پر پابندی عائد کردی*

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ’پب جی‘ گیم پر عارضی طور پر پابندی عائد کردی۔

پی ٹی اے کے مطابق معاشرے کے مختلف طبقات کی جانب سے آن لائن گیم پلیئرز ان نون بیٹل گراؤنڈز (پب جی) کے خلاف متعدد شکایات کو مد نظر رکھتے ہوئے گیم پر عارضی طور پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی اے کو ’پب جی‘ کے حوالے سے متعدد شکایات موصول ہوئیں جن کے مطابق یہ گیم وقت کے ضیاع اور عادی بنانے کے ساتھ ساتھ بچوں کی جسمانی اور ذہنی صحت پر بھی اس کھیل کے انتہائی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حالیہ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’پب جی‘ گیم سے منسوب خودکشی کے معاملات بھی سامنے آئے ہیں۔

اِس ضمن میں لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی اے کو بھی ہدایت کی ہے کہ وہ اس معاملے کو دیکھیں اور شکایت کرنے والوں کی سماعت کے بعد اس معاملے کا فیصلہ کریں لہٰذا اس معاملے پر 9 جولائی 2020 کو سماعت کی جارہی ہے۔

اتھارٹی نے مذکورہ آن لائن گیم کے حوالے سے عوام کی جانب سے آراء کی طلبی کا بھی فیصلہ کیا۔

30/06/2020

یہ ہے لودھراں کی ایک مسجد ہے جو کہ ضد کی وجہ سے دو امام نماز پڑھ رہا ہے

*میجر جنرل نگار جوہر پاک فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل*پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ایک ب...
30/06/2020

*میجر جنرل نگار جوہر پاک فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل*

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کی میڈیکل کور سے وابستہ میجر جنرل نگار جوہر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق نگار جوہر لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والی پہلی خاتون افسر ہیں، ساتھ ہی یہ بھی بتایا گیا کہ لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کو سرجن جنرل آف پاکستان آرمی تعینات کیا گیا ہے۔

اس طرح وہ پاک فوج کی تاریخ کی پہلی تھری اسٹار افسر ہونے کے ساتھ ساتھ سرجن جنرل کے عہدے پر کام کرنے والی پہلی خاتون افسر بھی بن گئیں۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کے علاقے پنج پیر سے ہے اور وہ اس وقت کمانڈنٹ ملٹری ہسپتال راولپنڈی میں خدمات انجام دے رہی ہیں۔

یورپی یونین کے بعد برطانیہ نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پرپابندی عائد کردی*برطانیہ کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کے...
30/06/2020

یورپی یونین کے بعد برطانیہ نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پرپابندی عائد کردی*

برطانیہ کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق فیصلہ یورپی یونین کے 30 جون کے فیصلے کے پیشِ نظرکیا گیا ہے اور لندن، مانچسٹر اور برمنگھم سے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن فوری طور پر روک دیاگیا ہے۔

پی آئی اے ذرائع کے مطابق کوروناوائرس کےباعث برطانیہ سے مخصوص اور چارٹر فلائٹس آپریٹ ہورہی تھیں۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum Sab Ka Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Hum Sab Ka Pakistan

Hum Sab Ka Pakistan