RIP to a great man. A champion for community cohesion in Rugby and a hero to fellow Pakistanis across the UK. A major Labour and Union man also. God Bless his sacred memory. Peace be upon the soul of Dr James Shera. 🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Remembering Dr Ruth Katherina Martha Pfau, a German-Pakistani doctor & nun & "Mother Teresa of Pakistan", on her 6th #deathanniversary.
A selfless fighter who devoted more than 55 years of her life to fighting leprosy in Pakistan.
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم ۔۔۔۔۔۔ ❤️
Abhi tu party shuruh Huwi hai😂😂😂
یہ محض طیارہ نہیں، ہماری فضائی قوت کی عظیم شجاعت کا ایک درخشاں ستارہ بھی تھا
تم نے اپنے ہی آسماں کے ستارے کو نوچ ڈالا، تم نے اپنی ہی زمین سے دشمنی کر ڈالی
صد افسوس
#SayNoTo9thMay
پریزنٹیشن کانوٹ ہائی سکول سنگواٹہ سوات میں تعینات پولیس گارڈ عالم خان نے بچیوں پر سرِعام فائرنگ کردی۔طالبات7بچیاں شدید زخمی جبکہ 1 بچی روما شہید ہوگئی ہے ۔ 6 زخمی بچیوں کو سید و ہسپتال منتقل کر دیا گیا ھے ملزم گارڈ گرفتار۔
کعبہ کس منہ سے جاؤ گئے غالب
شرم تم کو مگر نہیں آتی . . . . !!!
مسیحی ادارے ایڈورڈ کالج پشاور میں صوبائی حکومت کے دباؤ پر ایک سیاسی جلسے کا انعقاد کیا گیا جو ادارے کی پالیسی کے بالکل برعکس ہے، چرچ آف پاکستان پشاور ڈائسیس کے زیرِ انتظام ایڈورڈ کالج کے پرنسپل کو فوری طلب کر کے اس جلسے کو منقعد کروانے کی تفصیلات حاصل کی جائیں اگر اس مسیحی ادارے میں ایسی سیاسی سرگرمیوں کو نہ روکا گیا تو وہ دن دور نہیں جب جماعتِ اسلامی، جے یو ایف آئی، عوامی نیشنل پارٹی، ن لیگ، پیپلزپارٹی والے بھی جلسوں کیلئے دباؤ ڈالینگے۔ اس معاملے پر چرچ انتظامیہ کو فوری ایکشن لینا چاہیے۔
سابق وزیراعظم عمران خان کے دور میں ایڈورڈ کالج کو پشاور ڈائسیس سے چھین کر صوبائی حکومت کے حوالے کیا گیا اس وقت ملک گیر احتجاج بھی ہوئے، بیرونِ ممالک احتجاج بھی ہوئے، بشپ صاحبان و دیگر سیاسی رہنماؤں کی بھی بات ہوئی لیکن عمران خان نے چرچ آف پاکستان کو کالج واپس نہ کیا۔
آج کس منہ سے، بے شرمی، ڈھٹائی اور زبردستی کے ساتھ ایک سیاسی جلسے کیلئے وہاں گیا اور نوجوانوں میں کھڑے ہو کر مخالفین کو گالیاں دی، پہلے معاشرے میں کم بد تہذیبی پھیلائی ہے جو اب انہوں نے تعلیمی اداروں کو بھی ٹارگٹ شروع کر دیا ہے۔
چند سال قبل تعلیمی اداروں میں سیاسی وِنگز کو بند بھی اسی لیے ک
🚨🚨کوئٹہ
ایڈورڈ کالج پشاور صوبائی حکومت کے کنٹرول میں لینے کے فیصلے کے خلاف اقلیتی برادری سراپا احتجاج بن گئی میتھو ڈسٹ چرچ کوئٹہ کے احاطے میں ڈپٹی ماڈیٹر بشپ آف پاکستان کی قیادت میں
احتجاجی مظاہرے کا انقعاد کیا گیا اس موقع پر ڈپٹی ماڈیٹر بشپ آف پاکستان بشپ کلیم جان پادر سائمن ۔جمہوری وطن پارٹی اقلیتی ونگ کے مرکزی آرگنائزر آصف مسیح اور دیگر کا کہنا تھا کہ اس متازعہ فیصلے کو تسلیم نہیں کرتے جس کے خلاف کلسیا کے تمام لوگ سراپا احتجاج ہیں کراچی ڈائسس آف پاکستان کے زیر اہتمام پورے ملک میں مظاہرے ہورہے ہیں کنگ ایڈورڈ کالج پشاور اعلی تعلیمی خدمات دے رہا ہے قائداعظم اقلیتوں کو انکے بھر پور حقوق دینے کے حامی تھے ایڈورڈ کالج پشاور پر قبضہ اقلیتوں کے حقوق غصب کرنے کے مترادف ہے اس واقعے کے خلاف پورے ملک اوربرطانیہ میں آواز بلند کی جائے گی وزیر اعظم عمران خان اقلیتوں کو انصاف دلوائے بڑے ادارے ایڈورڈ کالج کو صوبائی حکومت نے بلاوجہ اپنا حصہ بنایا جس کے خلاف ملک گیر احتجاج کیا جائے گا مزکورہ کالج پر قبضے کا کوئی دستاویزی ثبوت بھی فراہم نہیں کیا جارہا جس سے پورے ملک میں آباد اقلیتیں تشویش میں مبتلا ہوچکی ہے انصاف نہ ملا تو برطانیہ سیمت پورے ملک میں احتجاج ریکارڈ کیا جائے گا ۔
Kuch Khuda ka khauf karo. 💔💔
#COVID19
The Criminal Silence: Nurses Take Over Church in Lahore
نرسوں کی چرچ پر یلغار، اقلیتوں کے حقوق کے علمبردار پاکستانی خاموش۔
#nurses #church #minoritiesinpakistan
90% of OXYGEN in Pakistan is already in use. This is Lahore right now. Where is Asad Umar? Where are SOPs? It’s already too late now.
اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک پر جرمن صحافی کا سوال اور شاہ محمود قریشی کی بونگیاں ملاحظہ فرمائیں۔
صوبائی وزیر پنجاب اعجاز عالم اگسٹین المعروف ٹھگ " /" بنگالی حامون جادوگر" جیو نیوز کے پروگرام خبرناک میں مٹی پلیدکرواتے ہوئے ۔
بھولے بھائی کی ذہانت کا یہ عالم یہ ہے کہ جناب کو کو 3 سالوں میں، 38 وزرا میں سے صرف چار صوبائی وزراء کہ نام یاد ہوئے ہیں ۔خود ہی دعوی کیا کہ 38 وزرا کے نام بتاے گا اور خود ہی پھنس گیا ۔
ایسے بیوقوف وزرا بھی ھماری مسیحی برادری کو تحفہ میں ملے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔در فٹے منہ 🖐
پاکستان اقلیتوں کے لیے محفوظ ملک ہے۔ نتیجہ آپ کے سامنے۔ کہاں ہیں نام نہاد مسیحی نمائندے جو صرف خط لکھنے اور ۔ممران اقلیتی کمیشن ہونے پر تصاویر لگا ک خوش ہوتے ہیں؟؟ شرم سے ڈوب مرو!