Balochistan Tv HD

  • Home
  • Balochistan Tv HD

Balochistan Tv HD Balochistan Television Network Hd

06/10/2024

*حب: براھوی قومی اتحاد بلوچستان کے پریزیڈنٹ بشیر احمد محمد حسنی،چیئرمین مطیع الرحمن مینگل، جنرل سیکرٹری میر عطاء اللہ سمالانی کل ہونے والے جلسہ سے متعلق میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں*

22/05/2024
14/02/2024

بریکنگ نیوز
حب سے گزشتہ روز رونما ہونے والے واقعہ21 PB پر دو سیاسی رہنماؤں کے درمیان رات 3 ساڑھے 3 بجے کے درمیان ہوائی فائرنگ کے سلسلے کے سبب دو افراد شہید ہوئے تھے جن کی نماز جنازہ ان کے ابائی گاؤں دریجی اور گلیکسی ٹاؤن (حب) میں ادا کی جن میں ہزاروں افراد کے سات سابق ایم این اے محمد اسلم بھوتانی اور سردار زادہ عرفان بھوتانی اور بوتانی برادران کےکہی دیگر کارکنان نے شرکت کی اس موقع پر ایک میت کو جب گھر سے نکالا گیا تو ہزاروں افراد نے کندہ دے کر جنازے کو ابائی قبرستان تدفین کے لئے روانہ کیا گیا ۔ بعد اذان بھوتانی عوامی کارواں کے کارکنان کو مسلح افراد کی جانب سے قتل کرنے والوں کے خلاف حب پولیس کی جانب سے ایف آئی آر نا کرنے پر بھوتانی عوامی کارواں کے کارکنان غلام سرور رونجا وڈیرہ عبدالستار انگاریہ بوتھانی برادران کے سیاسی اور سماجی رہنما محمد سلیم رند ارو دیگر سینکڑوں افراد نے بیروٹ تھانہ حب کے سامنے دھرنہ دیئے ہوئے مطالبہ کہاکہ جب تک مسلح افراد کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں کی گئی تو دھرنا جاری رہیگا ۔

28/01/2024

حب میں پی پی پی کا پاور شو آصف علی زرداری کا خطاب

14/01/2024

حب پرانہ لیبر کالونی میں گرینڈ شمولیتی پرگرام کا انعقاد

محمد اسحاق ریکی آغا جامی علی اصغر چھٹہ محمد جان مری اور شریف پالاری نے خطاب کی

پی پی پی ضلعی صدر میر علی حسن۔ زہری نے خطاب کیا

14/01/2024

سابق صوبائی وزیر بلدیات سردار محمد صالح بھوتانی سردارزادہ شہزاد صالح بھوتانی جلسہ گاہ پہنچ گئے

25/11/2023

حب ۔کمشنر قلات ڈویژن علی اکبر بلوچ آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں انتظامات کا جائزہ لینے ضلع حب کے دورے پر پہنچ گئے کمشنر قلات ڈویژن علی بلوچ نے ڈپٹی کمشنر حب منیر موسیانی اورڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر حب حبیب اللہ کے ہمراہ آئندہ عام انتخابات کے لئے مجوزہ پولنگ اسٹیشن سائٹ کا دورہ کیاپولنگ اسکیم گورنمنٹ مڈل اسکول ابراہیم گجرگوٹھ میں بنیادی سہولیات فراہمی کا جائزہ لیا ڈپٹی کمشنر حب منیرموسیانی اورڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر حبیب اللہ برادیہ نے کمشنرقلات ڈویژن کو بریفنگ میں بتایا کہ آئندہ عام انتخابات میں پولنگ اسکیم کیلئے الیکشن کمیشن کی مشاورت سے سرکاری اسکولز فائنل کرلئے گئے ہیں اس موقع پر کمشنر قلات ڈویژن نےڈی سی کو ہدایت کی کہ تمام پولنگ اسکیم کا وزٹ کرکے حتمی رپورٹ جمع کرائیں تاکہ انتظامات کو حتمی شکل دی جاسکے قبل ازیں کمشنر قلات ڈویژن علی اکبر بلوچ کے زیر صدارت ڈی سی آفس میں ضلع حب کے سرکاری افسران کا جائزہ اجلاس منعقد ہواانتظامی سرکاری محکموں کے افسران نے درپیش مسائل سے کمشنر قلات ڈویژن علی اکبر بلوچ کوآگاہ کیا ۔ جبکہ مختلف اداروں کی کارکردگی کے حوالے سے ضلعی اداروں کے سربراہان و نمائندگان نے کمشنر قلات ڈویژن کو بریفنگ دی ۔ علی اکبر بلوچ نے کہا کہ نوزائیدہ ضلع کے حوالے سے اندازہ ہے کہ مشکلات ہیں تاہم ہمیں ہر صورت عوام کے مسائل کو حل کرنےکے لئے موجودہ وسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے استعمال کرنا ہے ۔ جب کے حب کو وسائل کی فراہمی کے لئے وہ اپنا کردار ادا کریں گے انہوں نے افسران کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ
سرکاری افسران آئندہ عام انتخابات میں شفاف الیکشن کیلئے اپنی ذمہ داریاں غیرجانبداری سے نبھائیں اور گڈگورننس کیلئے اپنی ذمہ داریاں خوش اسلوبی سے نبھائیں کمشنر قلات نے ڈی سی حب کو سرکاری افسران کی اپنی جائے تعیناتی پر حاضری یقینی بنانے کیلئے مانیٹرنگ کی ہدایت کردی کمشنر علی اکبر بلوچ نے کہا کہ سرکاری افسران عوام الناس کو سروسز ڈیلیورکریں اس موقع پر ڈپٹی کمشنر حب منیر موسیانی نے کمشنر قلات ڈویژن کو بریفنگ میں بتایا کہ ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن عوامی مسائل کے حل کیلئے بھرپور اقدامات اٹھارہی ہے ضلع حب میں کئ سالوں سے بند 52 اسکولز آپریشنل کردیے گئے ہیں
اسکولز کھلبے کے بعد ایک ہزارسے زائد طلباء وطالبات نے اپنی تعلیم کا سلسلہ دوبارہ شروع کیا ہےڈپٹی کمشنر حب منیر موسیانی نے بریفنگ میں مزید بتایا کہ ضلع بھر کے تمام اسکولوں میں اساتذہ کی اٹیچمنٹ ختم کردی گئ ہےکمشنر کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ساکران روڈ کے اطراف تجاوزات ہٹانے کیلئے ہائیکورٹ کے احکامات پرمکمل عملدرآمد کردیاگیا ہے این ایچ اے کے ریزیڈیشنل انجینئر حب پل پراجیکٹ غلام رسول نے کمشنر کو بریفنگ میں بتایا کہ ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کی کوآرڈینیشن سے جب ندی پل کاتعمیراتی کام تیز کردیا گیا ہے حب ندی پل کے سیلاب متاثرہ متبادل روٹ کی مینیٹیننس این ایچ اے کی ذمہ۔داری ہے تاہم پراجیکٹ منیجمنٹ متاثرہ متبادل روٹ کی بحالی یقینی بنائیگی ۔اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر قلات ڈویژن اےسی حب دریجی محکمہ صحتایجوکیشن سی اینڈڈبلیو ماحولیات لائیواسٹاک محکمہ محنت وافرادی قوت اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ محکمہ خزانہ بلدیات زراعت کےالیکٹرک سوئ سدرن ریجن آفس ومحکمہ جنگلات کے افسران شریک تھے

Address


Telephone

+923007086803

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Tv HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Balochistan Tv HD:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share