BAZID KHEL MEDIA

  • Home
  • BAZID KHEL MEDIA

BAZID KHEL MEDIA Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BAZID KHEL MEDIA, Media/News Company, .

Da Kala mazigar
23/01/2022

Da Kala mazigar

د       د مشرانو نن میٹنگ د واپڈہ S.D.O سرہ د بجلئ بارہ کی پر امن مزاکرات اوشوہ.   new فیڈر باندی کار شروع دے. د کار مکم...
21/01/2022

د د مشرانو نن میٹنگ د واپڈہ S.D.O سرہ د بجلئ بارہ کی پر امن مزاکرات اوشوہ. new فیڈر باندی کار شروع دے. د کار مکمل کیدو پوری بہ 1 ہفتہ تہ د ورزی بجلی وی او تہ د شپی. 1 ہفتہ بعد بہ روٹین چینج شی. تہ بہ د ورزی وی او تہ بہ د شپی وی.

05/01/2022
پشاور میں باران رحمت شروع
03/01/2022

پشاور میں باران رحمت شروع

30/12/2021

قادیانیت نوازی قابل قبول نہیں !ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے ابوبکر خدابخش نتھوکہ قادیانی کی غیر قانونی تعیناتی کیخلاف پر امن احتجاجی مظاھرہ جامع مسجد قاسم علی خان سے نکلے گا !بروز جمعۃ المبارک بتاریخ 31/12/2021
بوقت بعد از نماز جمعہ 3 بجے سہ پہر تمام عاشقان رسول سے شرکت کی اپیل ھے 🌷
بحکم امیر محترم !
مفکر ختم نبوت!
امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت خیبرپختونخواہ !مفتی محمد شھاب الدین پوپلزئی صاحب🌹

25/12/2021

اج مسجد مہابت خان میں 9 عیسائی کلمہ طیبہ پڑھ کر مسلمان ہو گئے

Raseed mama ao da Adam wrandar pa haq rasedale da 23.12.2021
23/12/2021

Raseed mama ao da Adam wrandar pa haq rasedale da 23.12.2021

22/12/2021

*( ) 25 دسمبر کی حقیقت*

*اهم سوالات ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟* --------------------------------------

*1 - میری کرسمس کہنا کیسا هے؟*
*2 - اس کا کیا مطلب ہے ...... ؟*
*3 - کیا ہم کسی عیسائی کو میری کرسمس کہہ سکتے ہیں ...... ؟*

__________________
🔬 جواب 🔬
----------------------------
*میری کرسمس کا مطلب ہے .....*
اللہ کے بیٹا ہوا ہے، مبارک ہو.😱

*الله کی پناہ، نعوذبااللہ من ذلك*

*ایسا عقیدہ رکھنا کفر ہے جو مسلمان سے ایمان ختم کر دیتا ہے.*
_____ ×××××× _____
*اللہ تعالی قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے* _____

(قل هو الله أحد الله الصمد لم يلد ولم يولد ولم يكن له كفوا احد)
*( سورة إخلاص. جزء 30)*

*ترجمہ ------* اے پیارے نبی! آپ کہہ دیجئے، اللہ ایک ہے. وہ کسی کا محتاج نہیں ہے. نہ اس نے کسی بیٹے کو جنا. اور نہ اس کو کسی نے جنا ہے .اور نہ کوئی اس جیسا ہو سکتا ہے

*ہم مسلمان ہیں .....*
نہ تو ہمیں *میری کرسمس* کہنا چاہئے، ❌
اور نہ ہی *ہیپی نیو ایئر.*❌

عیسی عليه الصلاة والسلام. کو *عیسائی اللہ کا بیٹا مانتے ہیں*
اور ان کی پیدائش کی خوشی میں کرسمس ڈے مناتے ہیں.

*تو برائے کرم .....*
مسلمان ہونے کے ناتے کبھی .....
*❌ میری کرسمس نہ کہنا.*❌

*پچیس 25 سے پہلے پہلے ہر مسلمان بھائی تک پہنچانے کی کوشش کیجئے اس پر آپ کو اجر ملےگا*
*•┈┅❀منجانب اصلاحِ *
🍃💚🍃💛🍃💜🍃💙🍃🤎🍃🤎
┊  ┊  ┊  ┊
┊  ┊  ┊ ❣
┊  ┊ ❣ 💚
┊ ❣ 💛

21/12/2021
امتیاز خان وفات پا چکا ہے جس کا نماز جنازہ 13 دسمبر 11 بجے آج بروز پیر گاوں بازیدخیل محلہ زمیندار میں ادا کی جائے گی
13/12/2021

امتیاز خان وفات پا چکا ہے جس کا نماز جنازہ 13 دسمبر 11 بجے آج بروز پیر گاوں بازیدخیل محلہ زمیندار میں ادا کی جائے گی

بازیدخیل گاوں میں تقریبا پچاس سال پرانا ایک ٹیوب ہے جو عید گاہ اور ارباب خیل کے درمیانی راستہ پر واقع ہے اس ٹیوب ویل سے ...
11/12/2021

بازیدخیل گاوں میں تقریبا پچاس سال پرانا ایک ٹیوب ہے جو عید گاہ اور ارباب خیل کے درمیانی راستہ پر واقع ہے اس ٹیوب ویل سے تقریبا ادھے گاوں کو پانی میسر ہوتا ہے لیکن کبھی گیس کے پائپ لائن کی کھدائی اور کبھی ٹیلی فون کیبل کی کھدائی کی وجہ سے سارے پائپ ٹوٹ چکے ہیں جس کی وجہ سے اب اس ٹیوب ویل کا سارا پانی ندی اور نالیوں میں چلا جاتا ہے اور عوام بچارے مسجدوں اور دوسرے پریشر پمپوں سے بالٹیوں میں گھر تک پانی لے آتے ہیں !
ہم اہل علاقہ بازیدخیل حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمارے اس ٹیوب ویل کے سارے پائپ لائن تبدیل کر کے نیا پائپ لائن بچھا دیں ۔شکریہ

دجمعے مبارکہ شپہ دا ملگری درود شریف اھتمام اوکو او شیر کے دہ پوسٹ
09/12/2021

دجمعے مبارکہ شپہ دا ملگری درود شریف اھتمام اوکو او شیر کے دہ پوسٹ

Address


Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BAZID KHEL MEDIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share