Haqeeqat TV Videos

  • Home
  • Haqeeqat TV Videos

Haqeeqat TV Videos Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haqeeqat TV Videos, Video Creator, .
(1)

15/04/2020
0:07/5:52 US President Donald Trump Halts the Funding of WHO

امریکی آرمی چیف نے ٹرمپ کو مکمل طور پر دھبڑ دھوس کر دیا چیف نے کہا یہ بیماری قدرتی ہیں اس میں چاٸنہ کا ہاتھ ثابت نہیں ہوا۔
ٹرمپ ۔ آرمی آمنے سامنے آگٸے فنڈنگ بند روک دی باقی تفصیل جانے اس ویڈیو میں۔

12/04/2020

جو مرضی ہو کسی صورت ملک بند نہیں ہوگا
ہم دنیا کی طرح بیوقوف نہیں اس بیماری کے جھانسے میں آکر ملک برباد کر لیں
ِ_اعظم

12/04/2020

Haqeeqat TV Videos's cover photo

12/04/2020

Haqeeqat TV Videos

12/04/2020

غریب عورت راشن کا ڈبہ لے کر گھر پہنچی
نقاب اتارا ۔
اور کھانا پکانے کی تیاری کرنے لگی ۔
بچے خاموشی سے دیکھ رہے تھے ۔
بیٹی نے پوچھا :
" ماں ۔۔۔۔ یہ راشن کہاں سے ملا ۔۔۔۔۔؟"
" ایک بڑے آدمی نے دیا ہے ۔۔۔۔؟"
" بڑا آدمی ۔۔۔۔؟" بیٹی نے چونک کر پوچھا ۔
" ہاں ۔۔۔۔ بہت بڑا آدمی ۔۔۔۔ فوج ، سپاہی ،ادارے ، سب اس کے ماتحت ہیں ۔۔۔۔"
بیٹی حیرانی سے بولی ۔
" اتنے بڑے آدمی نے اتنا چھوٹا سا پیکٹ دیا ۔۔۔۔؟"
ماں نے اثبات میں سر ہلایا ۔
" ہاں ۔۔۔۔ بیٹا ۔۔۔۔۔ صرف عہدہ بڑا تھا اس کا ۔۔۔۔ "
بیٹی چپ ہوگئی ۔ سوچتی رہی ۔ پھربولی ۔
" کسی کو پتا تو نہیں چلا اماں ۔۔۔ کہ تم یہ خیرات کا راشن لائی ہو ۔۔۔۔؟ "
ماں نے انکار میں سر ہلایا ۔
" نہیں ۔۔۔۔۔ میں نے نقاب لگایا ہوا تھا ۔۔۔۔۔ تصویر کھنچی تو میرے عبایا نے میرا چہرہ چھپالیا ۔۔۔۔"
بیٹی تڑپ گئی ۔
" اماں ۔۔۔۔۔ تمہیں شرم نہیں آئی ۔۔۔۔ خیرات لیتے وقت تصویر کھنچواتے ہوئے ۔۔۔۔۔"
ماں نے پھیکی سی مسکراہٹ سے کہا ۔
" نہیں بیٹا ۔۔۔۔۔۔ اُسے بھی نہیں آئی ۔۔۔۔ میں تو نقاب میں تھی ۔۔۔۔ وہ بے نقاب ہو گیا ۔۔۔۔ "😪😪😪😪😪😪😪😪😪😢😢😢😢

11/04/2020

400 ڈالر ماہانہ پر لڑنے والے زینبیون روافض کیسے اپنا اصل پتہ بتاتے ؟؟؟
کیسے اپنی جعلی دستاویزات بناتے جو کہ تھی ہی نہیں ان کے پاس یہ زائرین نہیں یہ وہ دہشت گرد تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😐

اصلی زائرین تو اپنے ہم وطن معصوم لوگ ہیں۔ان کا آنا جانا حق ہے۔پاکستان میں سب کو برابر کے حقوق حاصل ہیں۔

پیارے ہم وطنوں ٹیپو سلطان کی ایک نصیحت ہمیشہ یاد رکھنا

ہمیشہ اپنے ملک اور اپنی فوج کے ساتھ مخلص رہنا۔
مسلک کو کبھی فالو نہ کرنا یہ مروا دیتا ہے
۔
ہمیشہ ایک سچے مسلمان بن کر متحد رہنا،کبھی اغیار کے ہاتھوں نہ بک جانا۔اپنی ملک سے کبھی غداری نہ کرنا۔

اللہ تعالیٰ ہم وطنوں کو محفوظ رکھے۔آمین

11/04/2020

شیطان کے بعد مسلمانوں کا سب سے بڑا دشمن اسرائیل ہے،، یہ تو ایک ایسا سانپ ہے جو اپنے ہی بوڑھے باپ امریکہ کو اندر ہی اندر ڈس کر ختم کر رہا ہے،، (اچھی بات ہے)
لیکن انکو معلوم نہیں سانپوں کے شکاری بھی ہوتے ہیں جنہیں دنیا "مارخور" کہتی ہے، مارخور کی ایک خاصیت یہ بھی تو ہے یہ اپنے شکار کو خاص وقت میں خاص طریقے سے شکار کرتا ہے،، بس وہ "خاص" وقت آنے کی دیر ہے۔۔۔۔

آئی ۔ایس۔آئی🇵🇰🇵🇰

11/04/2020

امریکہ کی لونڈی ھالی وڈ اور بالی وڈ کی 70 سالہ فحش فلم انڈسٹری کو ترکی ڈرامہ غازی ارطغل نے صرف دو سال میں دفن کر دیا ؎ گزشتہ 60 ،70 سال سے مسلمانوں کو فحش فلمیں اور جھوٹے ڈرامے مصنوعی پھولوں میں سجا کر پیش کرنے والا یورپ اور انڈیا ترکی ڈرامہ غازی ارطغل کی مخالفت میں کھل کر سامنے آگیا جس کا واضع ثبوت یہ ھے کہ انڈین حکومت نے اپنے اداکاروں پر پابندی لگاٸی کہ تم ترکی ڈرامہ غازی ارطغل کی اردو زبان میں ڈبنگ نہیں کرو گے جس کے بعد پاکستانی اداکاروں نے سیزن ون کی ڈبنگ کی ھے ؎ ترکی نے ڈرامہ غازی ارطغل بنا کر مسلمانوں کو نا صرف اپنی طرف متوجہ کیا بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں کو یکجا کر دیا ھے ؎ اس وقت غازی ارطغل اور غازی عثمان ڈرامہ 150 سے زیادہ ممالک میں میں ترجمہ کے ساتھ نشر ھو رہا ھے جوکہ دنیا میں سب سے ‏زیادہ دیکھا جانے والا ڈرامہ ھے ترکی ڈرامہ غازی ارطغل نے نوجوانوں کو اپنا کھویا ہوا مقام (خلافت عثمانیہ ) حاصل کرنے کے لئے پرجوش کر دیا ھے. امریکی اخبار نیو یارک ٹاٸمز اور واشنگٹن پوسٹ نے اس ڈرامے کو خاموش ایٹم بم کہا ھے۔ مسلم امہ کو اپنی اسلامی تاریخ اپنی نسل کو بتا کر اور عالم کفر کے خلاف یکجا ھونا ھو گا.

11/04/2020

انڈین ایجنسی را پاکستان کے لائیں اف کنٹرول بارڈر پر پاکستانی فوجی چوکیوں پر حملے کے لیئے آتے ہیں انڈیا کے بھترین کمانڈوز بلک فورس کے تھے دو دن پھلے جن میں 21 کمانڈوز تھے حملے کے تیاری کر رہے تھے کے اچانک ان پر کچھ گمنام
لوگوں کا حملہ ہو تا ہے اور وہ گمنام لوگ انڈین 8کمانڈوز کے سر کاٹ کر جاتے ہیں کمانڈوز کے یہ حالت دیکھ کے انڈین آرمی کے 5 فوجیوں نے اپنے سروس رائفل سے خودکشی کیئے ہیں اور ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کافی فوجی زخمی ہیں لیکن انڈین ایجنسیوں نے ابھی تک ان گمنام لوگوں کا سراغ نہ لگاسکے یہ اللہ کے بندے کون تھے اور کھاں سے آئے انڈیا بارڈر پر اسرائیلی جدید ٹیکنالوجی استعمال کر رہا ہے کروڑوں کے لاگت سے لیکن اللہ کے بندوں نے ناکام بنایا ہے
zindabad

11/04/2020

بھارت کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری
جنوری 2020 سے اب تک 708 بار بھارت نے جنگ بندی معاہدہ کی خلاف وزری کی ہیں۔ترجمان پاک فوج

11/04/2020

پاکستان_آرڈیننس_فیکٹری_واہ POF نے سینیٹائزر اور ماسک کی بڑی تعداد ریکارڈ ٹائم میں تیارکر کے دے دی
اور اب اگلے مرحلے میں N95 ماسک تیار کئے جائیں گے۔
ہم وطنوں کی خدمت میں پیش پیش
آپ کی پاک فوج ⁦🇵🇰⁩

10/04/2020
Procedure to Re Open Business Shops With New Strategy

میں ہر صورت یکم مئی کو امریکا کھولوں گا
ٹرمپ امریکی7اسٹیبلشمنٹ امنے سامنے
جان بوجھ کر دوا کو لیٹ کیا جارہا؟
امریکا نا کھلا تو میں الیکشن ہار جاؤں گا

10/04/2020
How Arif alvi and Imran Khan are making decisions for future

How Arif alvi and Imran Khan are making decisions for future۔ ہم اور عمران خان اس نظام کے آگے بلکل بے بس ہو چُکے ہیں
کیا واقع عمران خان نے اسمبلی توڑنے کے سمری بهجی ہیں

08/04/2020

بنگلادیش میں ویکسین کے زریعے چپ انڈیلنے کا آغاز ہورہا ہے. عالمی طاقتوں نے پوری دنیا کو ڈجیٹلائز کرنا شروع کردیا. شروعات بنگال حکومت کے تعاون سے بنگالی بچوں کو ویکسین دینے سے کی جارہی ہے.

آسان الفاظ میں بنگلادیش میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو ایمونائیزیشن یعنی قوت مدافعت مضبوط بنانے کے بہانے ویکسین دی جائے گی جس میں نینو چپ ہوگی جس سے اس بچے کا ڈیٹا پوری زندگی محفوظ ہوتا رہے گا اور وہ ڈیٹا کسی نامعلوم جگہ پر "خفیہ ہاتھ" کسی وقت بھی دیکھ سکے گا.

تصور کریں اگر یہی "نینو چپ" کرونا وائرس ویکسین میں بھی سب کو پلادی جائے تو آپ کا ڈیٹا بھی صیہونیوں کے پاس جمع ہوتا رہے گا. آپ کیا سوچتے ہیں، کیسے خیالات رکھتے ہیں، کیا پڑھتے ہیں، بچے کتنے ہیں یا کہاں رہتے ہیں سب معلومات اس چپ کے زریعے کسی نامعلوم جگہ منتقل ہوتی رہیں گے.

یہی دجل و دھوکے کا وہ دور ہے جس میں آپ کو ہر بری چیز اچھی بناکر پیش کی جارہی ہے اور آپ نہ چاہتے ہوئے بھی اسے لینے پر مجبور کیے جارہے ہیں.

05/04/2020
Coronavirus Disease

بیماری چاٸنہ نے بھیجی ہیں پیسا وصول کیا جاۓ اسرائيل امریکا نے چاٸنہ پر الزام لگا کر اپنے نقصان کا سارا پیسا چاٸنہ سے وصول کرنے کا کھیل۔
باقی تفصیل جانے اس ویڈیو میں۔
Like Share This Page Thanks

04/04/2020



اربوں ڈالرز کی ریسریچ کے بعد سائنس اس نتیجے پر پہنچی کہ حضرت محمد ﷺ کی ہر سنت میں شفاء اور انسانیت کی بھلائی ہے , سب دوست اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

04/04/2020
America spread fake news about Coronavirus

کدھر ہیں بیمار لوگ عملہ سب برطانیہ میں ایک شخص کو ہسپتال گھس کر سب بے نقاب کرنے پر 3 مہینے جیل بھیج دیا

03/04/2020
America show fake news about Coronavirus

واشنگٹن۔ پوسٹ کا۔ تہلکاخز انکشاف

امریکا میں جنتنی کیس سامنے آرہے وہ سوچ نہیں دنیا کو پاگل بنا جا رہا

03/04/2020
Haqeeqat TV Videos Coronavirus Update

پاکستان تاریخ رقم کرنے کے لئے تیار جلد خوشخبری آنے والی ہے
صحت یاب ہونے والے مریض نے پلازما عطیہ کر دیا

02/04/2020
Donald trupm on trouble

ٹرمپ کی 5 سا لہ محنت برباد
چند روز میں 66 ہزار لوگ بیروزگار کیا ہونے جا رہے اب

02/04/2020
Coronavirus Update

عمران خان کا فارمولا ٹیک ہے۔ پوراملک بند نہیں کرنا چاہیے۔
ڈبلیوایچ او کے ڈائریکٹر نے عمران خان کے پلان کی تصدیق کر ڈالی

02/04/2020
Coronavirus disease

بیماری آئیگی مارکیٹ کریش ہوگی نورکریا جائیگی

دنیا کی خطرناک شیطانی ویڈیو 8 سال پہلے دیکھا دیا گیا تھا

02/04/2020
Coronavirus Update China America Pakistan Israel war

ہم 30 دن میں دوا تیار کر لیں گیں روسی سائندان کا اعلان
اسرائیل بھی لانچ کرنے کا فیصلہ۔
پاکستان بھی میدان میں آگیا۔

02/04/2020
Coronavirus Update China America war

عمران خان کے اعلان کے باوجود 14 دن کے لئے ملک بند ۔مگر کیوں؟
امریکی خفیہ ایجنسی کی رپورٹ تیار

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqeeqat TV Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share