District Kasur ki Awaz

  • Home
  • District Kasur ki Awaz

District Kasur ki Awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District Kasur ki Awaz, News & Media Website, .

03/11/2022
♦ڈی پی او قصور صہیب اشرف تبدیل، ان کی جگہ  سید عمران کرامت بخاری ڈی پی او قصور تعینات۔
11/10/2022

♦ڈی پی او قصور صہیب اشرف تبدیل، ان کی جگہ سید عمران کرامت بخاری ڈی پی او قصور تعینات۔

کرنل ہاشم ڈوگر نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا
11/10/2022

کرنل ہاشم ڈوگر نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا

25/09/2022
25/09/2022

وزیر اعظم شہباز شریف اور مریم نواز نے پرویز الٰہی کو بد معاش قرار دیدیا۔۔ مبینہ آڈیو لیک میں چوہدری برادران کے درمیان اختلافات پر بھی گفتگو

25/09/2022

یہ بیٹی آپ کے ساتھ کھڑی ہی نہیں ڈرتی کسی نامعلوم نمبر سے

25/09/2022

مسلم لیگ نون کی رہنما مریم اورنگزیب کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کی آڈیو ٹیپ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سچ الحق ہے، صرف تھوڑا ...
25/09/2022

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کی آڈیو ٹیپ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سچ الحق ہے، صرف تھوڑا انتظار کرنا پڑتا ہے، سب سامنے آجاتا ہے

عمران خان صاحب کا کہنا ہے مریم نواز میں سب سے بڑی کوالٹی جھوٹ بولنا ہے
25/09/2022

عمران خان صاحب کا کہنا ہے مریم نواز میں سب سے بڑی کوالٹی جھوٹ بولنا ہے

وزیر اعلی پنجاب پرویزالٰہی کا کہنا ہے کہ شریف خاندان پنجاب حکومت کا کچھ نہیں بگاڑ سکیں گے ذرائع کے مطابق
25/09/2022

وزیر اعلی پنجاب پرویزالٰہی کا کہنا ہے کہ شریف خاندان پنجاب حکومت کا کچھ نہیں بگاڑ سکیں گے ذرائع کے مطابق

پرویز خٹک نے تین دن میں حکومت ختم ہونے کی پیش گوئی کر دی
25/09/2022

پرویز خٹک نے تین دن میں حکومت ختم ہونے کی پیش گوئی کر دی

وزیر داخلہ و جیل خانہ جات پنجاب کرنل سردار محمد ہاشم ڈوگر کی ضلع قصور میں بڑی تعداد میں کارکنوں کے ریلوے پھاٹک سٹی قصور ...
25/09/2022

وزیر داخلہ و جیل خانہ جات پنجاب کرنل سردار محمد ہاشم ڈوگر کی ضلع قصور میں بڑی تعداد میں کارکنوں کے ریلوے پھاٹک سٹی قصور آمد اور اپنے خیالات کا اظہار کیا

Maryam Nawaz advises PM Shehbaz to jack up fuel prices in alleged leaked audioRead More: https://bit.ly/3UBCuK6
25/09/2022

Maryam Nawaz advises PM Shehbaz to jack up fuel prices in alleged leaked audio

Read More: https://bit.ly/3UBCuK6

عمران خان ان کا کہنا ہے مجھے اپنی جان سے زیادہ پاکستان کی آزادی کی فکر ہے
24/09/2022

عمران خان ان کا کہنا ہے مجھے اپنی جان سے زیادہ پاکستان کی آزادی کی فکر ہے

24/09/2022
24/09/2022

پنجاب حکومت کا پولیس کی نفری اسلام آباد نہ بھجوانے کا فیصلہ

آئی فون 14 پرو میں خامیاں: ایپل نے اپ ڈیٹ جاری کردی
24/09/2022

آئی فون 14 پرو میں خامیاں: ایپل نے اپ ڈیٹ جاری کردی

24/09/2022

منڈی عثمان والا میں ڈکیتی کی واردات شہریوں نے ناکام بنا دی ایک ڈکیٹ شہریوں نے پکڑ لیا دو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے میاں محمد انور سابقہ جنرل کونسلر کھاد کی دکان پر تین ڈکیٹوں کا گن پوائنٹ پر لوٹنے کی کوشش شہریوں نے ناکام بنا دی اور ایک کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا

24/09/2022

خدارا اپنے بچوں کو محفوظ کریں کوئی انجان آپ کے دروازے پہ آ کے پانی یا کچھ بھی مانگیں تو دروازہ مت کھولیں

24/09/2022

شہریوں کے لیے روزمرہ کی اشیاء خریدنا مشکل سے مشکل تر تھا

24/09/2022

عمران خان اور شہباز شریف کی اقوام متحدہ اجلاس میں انٹری چیک کریں کریں کریں

24/09/2022

کل رحیم یار خان جلسے میں میں حقیقی آزادی تحریک کے حتمی لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔ اس تقریر کی مختلف شہروں کے مقرر کردہ مقامات پر لائیو سکریننگ بھی کی جائے گی۔

23/09/2022

ہمارے ہاں جو بی ایم پی اے ایم این اے آتے ہیں وہ اپنا مطلب پورا کرکے اپنی جائیداد بنا لیتے ہیں اس کے بعد ان کو ہماری عوام کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی جب ان کے پاس کچھ نہیں ہوتا تب ہم سے ووٹ لینے آتے ہیں اور ہم ان پر ٹرسٹ کر کے ووٹ دیتے ہیں اور ان کو ایک اچھا لیڈر بناتے ہیں ایم پی اے ایم این اے بناتے ہیں اس کے بعد یہ ہماری ایک نہیں سنتے ہمیں ایک ایسا لیڈر چاہئے جو ہمارے مشکلات کو دور کرے ہمارے شہروں میں ہوسپیٹل اسکول اور ٹوٹی ہوئی سڑکیں ان کی مرمت کروائی اور لوگوں کی غریبوں کی بات سنیں لیکن ابھی تک ایسا ممکن ہوا نظر نہیں آرہا کیا ہے ایسا بھی کوئی لیڈر آئے گا جو ہمارے مسئلے مسائل کو حل کرے گا

Hum News Headlines 06:00 PM | 23 Sep 2022-----مزید خبریں، تجزیے، تبصرے اور ہیڈلائنز براہ راست دیکھیے:
23/09/2022

Hum News Headlines 06:00 PM | 23 Sep 2022
-----
مزید خبریں، تجزیے، تبصرے اور ہیڈلائنز براہ راست دیکھیے:

Pakistan News Live | Pakistan Latest News, Headlines, Latest Update, Pakistan Live News, Breaking News, News Updates Subscribe us http://bit.ly/HumUpdates H...

امتحان کا وقت ہے، رانا ثنا اللہ نے دھمکی دی ہے، میرا وعدہ ہے اسلام آباد میں چھپنے کی بھی جگہ نہں ملے گی، عمران خانمزید ...
23/09/2022

امتحان کا وقت ہے، رانا ثنا اللہ نے دھمکی دی ہے، میرا وعدہ ہے اسلام آباد میں چھپنے کی بھی جگہ نہں ملے گی، عمران خان
مزید پڑھیں:

آزادی پلیٹ میں رکھ کرنہیں ملتی، قربانیاں دینا پڑتی ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کا خطاب

اب بابر اور رضوان سے جان چھڑالی جائے؟ شاہین آفریدی کی طنزیہ ٹوئٹ
23/09/2022

اب بابر اور رضوان سے جان چھڑالی جائے؟ شاہین آفریدی کی طنزیہ ٹوئٹ

فاسٹ بالر شاہین آفریدی نے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی تصویر بھی شئیر کی

23/09/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Kasur ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share