TODAY Quetta .com

  • Home
  • TODAY Quetta .com

TODAY Quetta .com Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TODAY Quetta .com, Media/News Company, .

31/12/2021
17/05/2021
08/05/2021
29/06/2020
17/05/2020

Deputy Commissioner Quetta

16/05/2020
16/05/2020

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو

08/05/2020

محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان کا اعلامیہ
مجاز حکام کی منظوری سے لاک ڈاؤن کے حوالے سے 4 مئی کو جاری کئےگئے اعلامیہ میں ترمیم
صوبہ بھر میں تمام شاپنگ مالز مارکیٹس دکانوں گودام آٹو ریپئر شاپس اور ہیر کٹنگ سیلونز کو تمام ہفتہ صبح 3 بجے سے شام 5 بجے تک کھولنے کی اجازت ہو گی
شام 5 بجے کے بعد ان کاروبار کو کھولے رکھنے پر ان کے خلاف قانونی کاروائ کی جاۓ گی
تندور ڈیری پروڈکٹس شاپس میڈیکل سٹورز بلڈ بینک اور ٹیلر شاپس کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی اجازت ہو گی
ریسٹورنٹس اور ہوٹلز کو بھی صرف ہوم ڈیلیوری اور ٹیک آوے سروس کے لیۓ 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی اجازت ہو گی
لاک ڈاؤن میں کی جانے والی نرمی تاجروں اور عوام کے احتیاطی تدابیر کی ایس او پیز پر عملدرآمد سے مشروط ہوگی
دکانوں اور مالز میں ورکرز اور گاہکو ں کے لیۓ ہاتھ دھونے سینیٹائیزر کی فراہمی اور ماسک اور گلوز کا استعمال لازم ہوگا
کسی بھی گاہک کو بغیر ماسک دکان یا شاپنگ مال میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی
گاہک اور ورکرز کے درمیان ایک میٹر کا فا صلہ ضروری ہو گا کسی بھی دکان میں ایک وقت میں 4 سے زائد افراد نہیں ہونگے
کووڈ - 19 کے حوالے پہلے سے جاری کی گئ تمام ہدایات پر عملدرآمد کو یقینی بنانا لازم ہو گا
نوٹیفیکشن تمام صوبے میں فوری طور پر اور 19 مئ دن 12 بجے تک نافذ العمل رہے گا

03/05/2020

پشین ۔
شاہد خان آفریدی پشین آمد اور پشین کے عوام کو راشن تقسیم کیا گیا

29/04/2020

سندھ حکومت کا لاک ڈاون ختم کرنے کا فیصلہ

Ex DG ISPR and current head of CPEC Lt.Gen (r) Asim Saleem Bajwa has been appointed as Special Assistant to the Prime Mi...
27/04/2020

Ex DG ISPR and current head of CPEC Lt.Gen (r) Asim Saleem Bajwa has been appointed as Special Assistant to the Prime Minister for Information and Broadcasting.

25/04/2020
22/04/2020
BMC isolation wade on 31 march
10/04/2020

BMC isolation wade on 31 march

09/04/2020

کوئٹہ ۔۔۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنما۔
وزیر اعلی ہاوس کے سامنے ینگ ڈاکٹرز کے ہڑتال کے وقت وزیراعلی جام کمال کو مخاطب کرتے ہوئے مطالبہ کرریے ہیں کہ گزرے ہوئے رات جام کمال کی ٹیم نے مطالبات کو مانتے ہوئے 1 دن کی یقین دہانی کرائی تھی لیکن اس پر عملدرآمد نہیں ہوئی ۔۔۔۔

08/04/2020

*کوئٹہ: شہر میں جگہ جگہ ناکوں پر صحافیوں کو بھی روک لیا گیاہے،*

*صحافیوں کو دفاتر جانے سے روکا جارہا ہے ‘ پیشہ وارانہ ذمہ داریاں نبھانے میں مشکلات کا سامنا*

*ضلعی انتظامیہ نے لاک ڈائون / کرفیو پاسسز صرف اپنے سرکاری اہلکاروں کو ہی جاری کئے ہیں‘ صحافیوں کیلئے پاسسز جاری نہیں کئے گئے ہیں۔*

*ناکوں پر صحافیوں اور کارکنوں کو جانے نہیں دیا گیا تو اخبارات کی اشاعت مشکل ہوگی۔*

*حکام نوٹس لیکر یا تو صحافیوں اور کارکنوں کو کارڈ جاری کرے یا پھر دفاتر کے کارڈ دیکھ کر انہیں ناکوں پر جانے کی اجازت دی جائے۔*

08/04/2020

کوئٹہ شہر میں لاک ڈان مزید سخت۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  نے   میں مزید دو ہفتوں کی توسیع کردی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق 21 اپریل تک لاک ڈاؤن برقرار رہے گا۔
06/04/2020

نے میں مزید دو ہفتوں کی توسیع کردی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق 21 اپریل تک لاک ڈاؤن برقرار رہے گا۔

06/04/2020

کوئٹہ، ینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن کی جانب سے حکومت کی طرف سے مہنگی داموں خریدا گیا سامنا اورکروناوائرس سے لڑھنے کیلئے حفاظی کٹس اور دیگر اشیاءنہ ملنے کے خلاف وزیر اعلی ہاﺅس کے طرف مارچ کرنے پر پولیس کی جانب سے لاٹی چارج کیا گیا۔۔۔۔

05/04/2020

کوئٹہ ۔کریک ڈاون کا 10 دن مکمل ہوگئے ہیں لیکن عوام روڈ پہ نظر آتے ہیں۔ان چیزوں کو مدنظر رکھتے ہوئے سریاب روڈ گاہی خان چوک پہ ناکہ بندی کی گئ۔جس کی سربراہی اسپیشل مجسٹریٹ عامر اقبال ۔اسپیشل مجسٹریٹ شیخ رشید ان کے ساتھ ایس پی سریاب ضیاء مندوخیل اور ڈی آیس پی آصف غفور کررہے تھے ۔۔۔۔
دفعہ 144 کے خلاف ورزی کرنے والے کو چالان کیا گیا ۔اور عوام سے آپیل کرتے رہے کہ اپنے گھروں تک محدود رہے۔اور اگر عوام باز نہ آئے تو ان کے خلاف سختی اور بھی کرینگے ۔۔۔۔

29/02/2020

کوئٹہ کے علاقہ مشرقی بائی پاس کا صفائی کا نظام درہم برہم تعمیرنو ہائی سکول کے سامنے کوڈا کچرہ کی ڈھیر

17/02/2020

*کوئٹہ_دھماکہ_اپڈیٹ*
دھماکہ میں 10 فراد جان بحق
اور 13 زخمی
زخمیوں کو سیول ہسپتال کوئٹہ منتقل ہونے کا سلسلہ جاری ہیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TODAY Quetta .com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share