Indus news

Indus news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Indus news, Media/News Company, .

29/05/2021

Zulm ke ye zaabte hum ni mantay
We stand with students
Shame on you administration city taunsa

24/05/2021

Dgk ma college aor academy mafia ke aage intazamiya khamosh
Corona mazeed phelta ja rha ha .....
Students ki zindagi se khela ja rha ha...

Hamere request pr Ac sahiba ne jo action lia us pr unke shukar guzar han
23/05/2021

Hamere request pr Ac sahiba ne jo action lia us pr unke shukar guzar han

23/05/2021

District dg khan aor tehsil taunsa ma aik baar phir college aor academy mafia ka raj government ke order ke ba wajood idaray khule han. Intazamiya khamosh tamashai ..

25/04/2021

مافیا کے سامنے انتظامیہ بےبس نوٹیفکیشن کے باوجود سکول و کالج کھلے ہیں۔ ڈیرہ غازی خان اور تونسہ کے طلبا کی جان سے کھیلا جا رہا ہے ۔ انتظامیہ خاموش تماشائی ۔
سکیریٹری ایجوکیشن سے اکیشن کی اپیل ۔

25/04/2021

اے سی تونسہ کی نا اہلی گورنمنٹ نوٹیفیکیشن کے باواجود ادارے کھلے ہیں

Tehsil taunsa ma taleemi idaray koun khulay hain ??
12/04/2021

Tehsil taunsa ma taleemi idaray koun khulay hain ??

ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ میں حکومتی حکم کی شدید خلاف ورزی۔ 8 سے 12 تک کے تمام ادارے کھلے ہیں ۔اداروں میں sops کا بھی...
11/04/2021

ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ میں حکومتی حکم کی شدید خلاف ورزی۔ 8 سے 12 تک کے تمام ادارے کھلے ہیں ۔
اداروں میں sops کا بھی کوئ مناسب انتظام بھی موجود نہیں۔ انتظامیہ کا کوئ ایکشن نہیں۔

ضلع ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ میں انتظامیہ ایک ہفتہ گزر جانے کے بعد بھی حکومتی نوٹیفیکیشن پر عمل درامد نہ کروا سکی او...
11/04/2021

ضلع ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ میں انتظامیہ ایک ہفتہ گزر جانے کے بعد بھی حکومتی نوٹیفیکیشن پر عمل درامد نہ کروا سکی اور 8 سے بارھویں تک کا کوئ ایک ادارہ بھی بند نہیں ۔ طلباء کی صحت کا مناسب بندونست بھی اداروں میں موجود نہیں۔۔

06/04/2021

ڈیرہ غازی خان کے طلباوطلبات پریشان سکول و کالج کی بندش کا 19 تک کا کوئ لاحہ عمل موجود نہیں

15/03/2021

ڈیرہ غازی خان کے تعلیمی آداروں کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ غور کر رہی ہے

15/03/2021

پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے بند کرنے پر غور اجلاس جلد متوقع

13/03/2021

پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کرونا کی وجہ سے بند کرنے پر خبریں گردش میں ۔۔۔

حاجی محمد جمیل سیال جن کو کل شام بے دردی سے شہید کر دیا گیا ان کا نماز جنازہ اج دن 3 بجے بستی گبرواہ نزد( اڈا گاڈی موڑ )...
10/08/2020

حاجی محمد جمیل سیال جن کو کل شام بے دردی سے شہید کر دیا گیا ان کا نماز جنازہ اج دن 3 بجے بستی گبرواہ نزد( اڈا گاڈی موڑ ) میں ادا کیا جائے گا

10/08/2020

Nab ka usman buzdar ko notice
Awam ese kiase dekh rhe ha
Apni raye comment kren

28/05/2020

مزاری قتل کیس،
میڈیا ذرائع کے مطابق مزاری کے بڑے بیٹے نے اپنی بیوی کو طلاق دی تو باپ نے روایات کے مطابق طلاق یافتہ عورت کی شادی اپنے دوسرے بیٹے سے کرا دی جس پر بڑے بیٹے نے اپنے والد کو قتل کر دیا. ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے أئی ہے کہ بدقسمت باپ کو بیٹے کے ہاتھوں سات گولیاں لگی اور ڈاکٹرز کے مطابق بیٹے کا ذہنی توازن درست نہیں کافی عرصے سے علاج جاری تھا.

28/05/2020

چار دن کاروبار تین دن کرونا💁‍♂
حکومت کی حکمت عملی سمجھ سے بالاتر

28/05/2020
معروف قوال امجد صابری کی والدہ کراچی میں انتقال کر گئیں
28/05/2020

معروف قوال امجد صابری کی والدہ کراچی میں انتقال کر گئیں

27/05/2020

ریسٹورنٹ متعلقہ ایس او پیز پر عمل کریں گے اور کھلے رہیں گے

27/05/2020

شاپنگ مالز بند رہیں گے اور پبلک پوائنٹس بھی آج سے بند رکھنے کی ہدایت

27/05/2020

لاک ڈاؤن میں مزید سختی کا فیصلہ ماہرین کے مشورے سے کیا جائے گا،
ترجمان پنجاب حکومت

27/05/2020

آج سے کاروبار صبح 9 سے شام 5 تک کھلا رہے گا تاہم فارمیسی اور پٹرول پمپس پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا
ترجمان پنجاب حکومت

27/05/2020

صبح بخیر،

پاک چین دوستی بے مثال
26/05/2020

پاک چین دوستی بے مثال

26/05/2020

کرونا کیسے کاٹتا ہے ؟
یہ سوال اس وزیر اعلی کا ہے جس نے آج بغیر افسران کے پروجیکٹس کا دورہ کیا ۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Indus news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share