Global News_گلوبل نیوز

  • Home
  • Global News_گلوبل نیوز

Global News_گلوبل نیوز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Global News_گلوبل نیوز, Media/News Company, .

اسرائیل کی غزہ پر بمباری میں 160 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی، حماس کے اسرائیل پر حملے بعد اسرائیل نے غزہ پر بمباری شروع...
08/10/2023

اسرائیل کی غزہ پر بمباری میں 160 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی، حماس کے اسرائیل پر حملے بعد اسرائیل نے غزہ پر بمباری شروع کردی، اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے ایک ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم حالتِ جنگ میں ہیں

انعام حاصل کریں اب بیج لایک کریں پوسٹ شٸیر کریں
08/11/2022

انعام حاصل کریں اب بیج لایک کریں پوسٹ شٸیر کریں

08/05/2022

عامر لیاقت نے دانیا شاہ کی اڈیو لیک کر دی
ایسی اور خبروں کلیے پج لائک کریں

نئے قائدِ ایوان کا انتخاب: شہباز شریف اور شاہ محمود قریشی کے کاغذاتِ نامزدگی جمع
10/04/2022

نئے قائدِ ایوان کا انتخاب: شہباز شریف اور شاہ محمود قریشی کے کاغذاتِ نامزدگی جمع

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں شہباز شریف کے وزارتِ عظمی کے کاغذاتِ نامزدگی پر اعتراضات جمع کرائے ہیں اگر ان پر غو...
10/04/2022

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں شہباز شریف کے وزارتِ عظمی کے کاغذاتِ نامزدگی پر اعتراضات جمع کرائے ہیں اگر ان پر غور نہیں کیا گیا اور کاغذات کو مسترد نہیں کیا گیا تو تحریکِ انصاف قومی اسمبلی سے مستعفی ہو جائے گی

10/04/2022

وزیراعظم ہاؤس میں عمران خان کی حکومت کے آخری چند گھنٹے کیسے گزرے؟

سنیچر کی شب وزیراعظم ہاؤس میں غیر معمولی سرگرمی دیکھنے میں آئی اور اس دوران کچھ تاریخی فیصلے اور واقعات رونما ہوئے، کچھ کیمروں کے سامنے اور بیشتر بند کمروں میں۔

10/04/2022

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر کئی سوشل میڈیا صارفین اسے جمہوریت کی فتح قرار دے رہے ہیں تو دوسری جانب عمران خان کے حامی جہاں انتہائی افسردہ اور مایوس ہیں، وہیں وہ دوبارہ ان کے اقتدار میں آنے کے لیے پر امید بھی نظر آئے۔

سپریم کورٹ کے حکم پر وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم پر ووٹنگ کے لیے قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج ہو رہا ہے۔ اسمبل...
09/04/2022

سپریم کورٹ کے حکم پر وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم پر ووٹنگ کے لیے قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج ہو رہا ہے۔ اسمبلی کے اجلاس کی چند جھلکیاں پیش ہیں۔۔

سپریم کورٹ کے حکم پر وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم پر ووٹنگ کے لیے قومی اسمبلی کا اہم اجلاس وزیِر خارجہ شاہ محمود قریشی کی تقریر کے بعد ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کر ....

09/04/2022

سپریم کورٹ میں ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پر پانچ دن جاری رہنے والی کارروائی میں کیا نشیب و فراز آئے اور یہ مقدمہ لڑا کیسے گیا؟ حکومت اور اپوزیشن کی وکلا ٹیمیں کتنی تیاری سے عدالت اعظمیٰ کے روم نمبر ون میں گئیں؟

اپوزیشن جماعتوں نے خیبرپختونخوا کے وزیرِ اعلٰی محمود خان کے خلاف بھی تحریکِ عدم اعتماد جمع کرا دی ہے۔جمعے کو عوامی نیشنل...
09/04/2022

اپوزیشن جماعتوں نے خیبرپختونخوا کے وزیرِ اعلٰی محمود خان کے خلاف بھی تحریکِ عدم اعتماد جمع کرا دی ہے۔

جمعے کو عوامی نیشنل پارٹی سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے تحریکِ عدم اعتماد اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائی۔

وزیر اعظم عمران خان نے آج قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ تحریکِ عدم اعتماد پر ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پر سپریم کورٹ آف پاکس...
09/04/2022

وزیر اعظم عمران خان نے آج قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ تحریکِ عدم اعتماد پر ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پر سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں۔ تاہم ہمیں اُمید تھی کہ عدالت بیرونی مداخلت کا جائزہ لیتی۔
وزیر اعظم پاکستان نے اپنے خطاب میں اتوار کی شام احتجاج کی کال بھی دے ڈالی۔

◀️ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج ساڑھے 10 بجے◀️ عمران خان کے الزامات میں ’کوئی حقیقت نہیں...
09/04/2022

◀️ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج ساڑھے 10 بجے

◀️ عمران خان کے الزامات میں ’کوئی حقیقت نہیں‘: امریکی دفتر خارجہ

مبینہ بیرونی سازش کی تحقیقات کے لیے لیفٹننٹ جنرل (ر) طارق خان کی سربراہی میں کمیشن قائم کرنے کا فیصلہپاکستان کی تازہ تری...
08/04/2022

مبینہ بیرونی سازش کی تحقیقات کے لیے لیفٹننٹ جنرل (ر) طارق خان کی سربراہی میں کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ

پاکستان کی تازہ ترین سیاسی صورتِ حال جاننے کے لیے وزٹ ہمارا پیج کریں

عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ پیکا آرڈیننس بنیادی انسانی حقوق کے منافی ہے اور کہا ہے کہ اظہار رائے کی آزادی اور...
08/04/2022

عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ پیکا آرڈیننس بنیادی انسانی حقوق کے منافی ہے اور کہا ہے کہ اظہار رائے کی آزادی اور معلومات تک رسائی کا حق معاشرے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ضروری ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ پیکا آرڈیننس کیا ہے؟

08/04/2022

مبینہ بین الاقوامی سازش کی تحقیقات کے لیے لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان کی سربراہی میں کمیشن کا اعلان۔ جنرل طارق خان کون ہیں اور ان کا خواب کیا ہے، محمد حنیف کا کالم پڑھیے۔
(یہ تحریر پہلی مرتبہ بی بی سی اردو پر دسمبر 2021 میں شائع کی گئی تھی)

حافظ سعید کو ایک مقدمے میں ساڑھے 15 اور دوسرے میں ساڑھے 16 برس کی قید سنائی گئی ہے جبکہ اُن پر مجموعی طور پر تین لاکھ 40...
08/04/2022

حافظ سعید کو ایک مقدمے میں ساڑھے 15 اور دوسرے میں ساڑھے 16 برس کی قید سنائی گئی ہے جبکہ اُن پر مجموعی طور پر تین لاکھ 40 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔

جمعے کو پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور دیگر صحافتی تنظیموں کی درخواست پر سماعت کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف ج...
08/04/2022

جمعے کو پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور دیگر صحافتی تنظیموں کی درخواست پر سماعت کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے پیکا آرڈیننس کو کالعدم قرار دے دیا۔

08/04/2022

امریکہ میں خود کو مبینہ طور پر امریکی وفاقی سیکیورٹی اہلکار ظاہر کرنے والے اور صدر جو بائیڈن کوتحفظ فراہم کرنے والی سیکریٹ سروس تک رسائی کے الزام میں گرفتار دو افراد میں سے ایک نے پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی سے تعلقات کا دعویٰ کیا ہے۔

08/04/2022
08/04/2022
کیا اس مقدمے کا نتیجہ پاکستان کی عدالتی تاریخ کے اہم فیصلوں میں شامل ہے؟ عدالت عظمیٰ کے اس فیصلے کے ’نظریہ ضرورت‘ پر کیا...
08/04/2022

کیا اس مقدمے کا نتیجہ پاکستان کی عدالتی تاریخ کے اہم فیصلوں میں شامل ہے؟ عدالت عظمیٰ کے اس فیصلے کے ’نظریہ ضرورت‘ پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟ اور کیا اس فیصلے نے پاکستان میں نظریہ ضرورت کو دفن کر دیا؟

آئینی اور قانونی ماہرین کے مطابق عدالتی فیصلہ اسمبلی کی کارروائی سمیت وزیر اعظم اور صدر کے اقدامات سے متعلق آئندہ کی صور...
08/04/2022

آئینی اور قانونی ماہرین کے مطابق عدالتی فیصلہ اسمبلی کی کارروائی سمیت وزیر اعظم اور صدر کے اقدامات سے متعلق آئندہ کی صورتِ حال کے تمام پہلوؤں کا بھی احاطہ کرتا ہے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global News_گلوبل نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share