Islamic Phool

  • Home
  • Islamic Phool

Islamic Phool Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic Phool, Digital creator, .

26/04/2023
اہل عرب بابا جی کو حج پہ بُلا رہے ہیں !!پندرہ سال اس نے اُجرت پر بکریاں چَرائیں۔۔۔۔سالانہ جو کچھ ملتا وہ جمع کرتا رہتا پ...
26/04/2023

اہل عرب بابا جی کو حج پہ بُلا رہے ہیں !!

پندرہ سال اس نے اُجرت پر بکریاں
چَرائیں۔۔۔۔
سالانہ جو کچھ ملتا
وہ جمع کرتا رہتا پھر پاسپورٹ بنوایا
میرے ربّ کا نظام کہ پانچ سال مزید عمرہ کی تیاری نہ ہو سکی اور پاسپورٹ ختم ہو گیا
پھر پاسپورٹ بنوایا
پھر کرونا کی وجہ سے سفر کی پابندیاں لگنے کے بعد یہ سفر نہ کر سکے ۔
پھر تیاری شروع کی تو اپنی جمع پونجی پندرہ بکریاں بیچی اور بغیر کسی گروپ وغیرہ کے
"حرمین الشریفین" کے مقدس سفر پر روانہ ھو گئے۔۔۔۔۔۔
نہ ہوٹل کا انتظام نہ کھانے کی فکر ،
فکر ایک ہی کہ بس ربّ کے در پر پہنچ جاؤں ۔۔۔۔۔۔۔
بکریاں چَرانا انبیاء علیہم الصلاۃ والسّلام والا کام۔۔۔۔
شکل و صورت صحابہ کرام جیسی بنا کر
جب یہ مدینہ منوّرہ کی مقدس سرزمین پر پہنچے
قربان جاؤں جہاں ملائکہ بھی بڑے ادب سے حاضر ھوتے ھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ مہمان رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلّم سادہ لباس
پہنے اس در پر آ چکے تھے جہاں سے کوئی محروم نہیں جاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللّٰہ تبارک وتعالیٰ نے ایک ذریعہ وڈیو کی صورت میں پوری دنیا میں پھیلا دیا۔۔
کہ یہ انسان ھے یا فرشتہ ۔۔۔۔
پوری دنیا متوجہ ھوئی یہ سوتا کہاں ھے؟ رھتا کہاں ھے؟ آیا کہاں سے ھے ۔۔ ؟

26/04/2023

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھرانے کا تعارف ۔۔اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد وبارک وسلم

‏یحیی بن معاذ رحمہ اللہ نے کسی کو یہ آیت پڑھتے ہوئے سنا:فقولا له قولا لينا" تم دونوں فرعون سے نرم بات کرنا "تو رو پڑے او...
26/04/2023

‏یحیی بن معاذ رحمہ اللہ نے کسی کو یہ آیت پڑھتے ہوئے سنا:

فقولا له قولا لينا
" تم دونوں فرعون سے نرم بات کرنا "

تو رو پڑے اور بولے:

الٰہی یہ تیرا معاملہ اس شخص کے ساتھ جو کہتا ہے:
میں الٰہ ہوں؟

تو پھر اس کے ساتھ کیا معاملہ جو کہتا ہے:
تو ہی الٰہ ہے!

یہ تیری نرمی اس شخص کے ساتھ جو کہتا ہے:
أنا ربکم الاعلىٰ

تو پھر اس شخص کے ساتھ کیا جو کہتا ہے:
سبحان ربی الاعلیٰ..۔

[ تفسیر البغوی: 274/1 ]

26/04/2023

ایک لطیفہ نما بات اور حقیقی بات تعویز پہننے والے غور کریں ہوتا وہی ہے جو اللہ چاہے تعویز لٹکانے سے کچھ نہیں ہوتا 💯

26/04/2023

🔊... _REMINDER 🌸_

📑 *نمازکےبعدمسنون اذکار*

🤲🏻یعنی وہ دعائیں جو ہمارے پیارے *رسولﷺ* نماز کے بعد لازماً پڑھا کرتے تھے آپ بھی ان دعاؤں کوخود پر لازم کریں،تاکہ ہماری نمازمسنون طریقہ پر مکمل ہو،اور ہم اپنے پیارے حبیب *رسول اللہ ﷺ* کی اتباع میں اپنےربِّ کی محبت ، رحمت اور مغفرت پا سکیں
*ان شاء اللہ تعالیٰ*

1⃣ *اَللهُ اَکْبَرُ*
اللّه سب سے بڑا ہے

(ایک بار)

2⃣ *اَسْتَغْفِرُ اللهَ۔*
میں اللّه سے بخشش طلب کرتا ہوں

(تین بار)

3⃣ *اَللّٰھُمَّ اَنْتَ السَّلَامُ وَ مِنْکَ السَّلَامُ تَبَارَکْتَ یَا ذَا الْجَلَالِ وَ الْاِکْرَامِ۔*
اے اللّه تو سلامتی والا ہے اور تیری ہی طرف سے سلامتی ہے ۔ اے بزرگی اور عزت کے مالک! تیری ذات بڑی بابركت ہے

(ایک بار)

4⃣ *رَبِّ اَعِنِّیْ عَلٰی ذِکْرِکَ وَ شُکْرِکَ وَ حُسْنِ عِبَادَتِکَ۔*
اے میرے رب! اپنا ذکر،شکر اور بہترین عبادت کرنے میں میری مدد فرما

(ایک بار)

5⃣ *رَبِّ قِنِیْ عَذَابَکَ یَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَکَ۔*
اے میرے رب! مجھے اپنے عذاب سے بچانا جس دن تو اپنے بندوں کو اٹھائے گا۔

(ایک بار)

6⃣ *لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْکَ لَهُ، لَهُ الْمُلْکُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ اَللّٰھُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا اَعْطَیْتَ وَ لَا مُعْطِیَ لِمَا مَنَعْتَ وَ لَا یَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْکَ الْجَدُ*
اللّه کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، تمام بادشاہت اسی کے لئے ہے اور تمام تعریف اسی کے لئے ہے اور وہ ہر چیز پہ قدرت رکھنےوالا ہے ۔ اے اللّه! نہیں کوئی روک سکتا جو آپ عطا کرنا چاہیں اور نہیں کوئی دے سکتا جو آپ نہ دینا چاہیں اور نہیں فائدہ دے سکتی کسی بزرگی والے کو اس کی بزرگی۔

(ایک بار)

7⃣ *اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ مَا قَدَّمْتُ وَ مَا اَخَّرْتُ وَ مَا اَسْرَرْتُ وَ مَا اَعْلَنْتُ وَ مَا اَسْرَفْتُ وَ مَا اَنْتَ اَعْلَمُ بِهِ مِنِّیْ اَنْتَ الْمُقَدِّمُ وَ اَنْتَ الْمُؤَخِّرُ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ۔*
اے الله! میرے گناه بخش دے جو میں نے پہلے کیے، جو بعد میں کیے، جو پوشیدہ کیے اور جنہیں ظاہراً کیا، اور جو میں حد سے گزرتا رہا، اور وه جن کے متعلق تو مجھ سے زیادہ باخبر ہے، تو ہی (جسے چاہے) آگے کرنے والا ہے اور (جسے چاہے) پیچھے رکھنے والا ہے۔ تیرے علاوه اور کوئی معبود نہی

🕋 *بِسۡـــمِ اللّٰہِ الرَّحۡمَـٰـــنِ الرَّحِـــیمِ*🕋*السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ* 🏷️ *٥-شوال-١٤٤٤ھ* *عبادت کرنے م...
26/04/2023

🕋 *بِسۡـــمِ اللّٰہِ الرَّحۡمَـٰـــنِ الرَّحِـــیمِ*🕋

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ*

🏷️ *٥-شوال-١٤٤٤ھ*

*عبادت کرنے میں دل لگے تو سمجھو یہ روح کی غذا ہے.*
*اور*
*اگر....!!*
*دل نہ لگے تو پھر بھی کرو*
*کیونکہ۔۔*
*پھر یہ روح کی دوا ہے ۔۔۔!!🌹♥️🌹*

*➪•Reminder Fajr Prayer🎗️✨*

اتنا خوب صورت منظر اور لوگ پھر بھی پتھر ہی مارتے ہیں😔...!!🌹♥️🌹
25/04/2023

اتنا خوب صورت منظر اور لوگ پھر بھی پتھر ہی مارتے ہیں😔...!!🌹♥️🌹

*Zohar salah reminder *                      *ہم رمضان سے نکلے ہیں*اسلام سے نہیں🔻 *لہٰذا اب بھی اپنی عبادات جاری رکھیں**...
25/04/2023

*Zohar salah reminder * *ہم رمضان سے نکلے ہیں*
اسلام سے نہیں

🔻 *لہٰذا اب بھی اپنی عبادات جاری رکھیں*

*اب رمضان کے بعد، اس عورت کی طرح نہ ہو جانا*
وَلَا تَکُوۡنُوۡا کَالَّتِیۡ نَقَضَتۡ غَزۡلَہَا مِنۡۢ بَعۡدِ قُوَّۃٍ اَنۡکَاثًا .......
سورة النحل آیت نمبر92
اور اس عورت کی طرح نہ ہوجاؤ جس نے اپنا سوت مضبوط کاتنے کے بعد ٹکڑے ٹکڑے کرکے توڑ ڈالا......
سوت کاتنا مطلب روئی سے دھاگہ بنانا۔
اللہ تعالیٰ اس آیت میں ایک ایسی عورت کی مثال دیتے ہیں جس نے بڑی محنت سے دھاگہ بنایا اور اسے مضبوط بھی کر دیا،
لیکن پھر بعد میں اپنی محنت پر پانی پھیر دیا اور وہ دھاگہ جو اُس نے اتنی محنت سے بنایا تھا، پھر اسے ادھیڑ کر اور توڑ کر اُس کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے
آپ نے رمضان میں کافی عبادات کیں، برے کاموں سے دور رہے،
اللہ تبارک و تعالی کو جو اعمال پسند تھے وہ کیے،
*اب رمضان کے بعد اپنی پرانی بری عادتوں پر لوٹ کر اپنی اس محنت کو ضائع نہ کر دینا۔* اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز ظہر ادا کر لیجئے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Phool posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share