😂🤣
یہ سب چاچی کے ووٹ کی وجہ سے الیکٹرک ووٹنگ سسٹم نہیں آنے دیا جارہا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #CrimeMinisterShahbazSharif #ExposePMLn
🤣😂
اچھا خاصا نظام چل رہا تھا اچانک ایک مچھر نے سب تہس نہس کر دیا اور پھر کیا ہوا سب گدھے ایک ہی جگہ پہ اکٹھے ہو گئے ۔ 😜 😎
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Be care
احتیاط کیجئے
کسی بھی انجان شخص مانگنے والے کوئی چیز بیچنے والے کیلئے گھر کا دروازہ مت کھولیں
مولا پاک سب پر رحم فرمائے آمین
Shame shame
مُودی کی خواہش پوری کردی گئی کشمیر کے بغیر تجارت ، امپورٹڈ ایجنڈا بیغرت کے حامی سب حرامی
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Shame on bilawal
جو کل ہوا مسجد میں نہیں بہار ہوا لیکن بے ضمیر بے حس چورو نے مسجد سے جوڑ کے تقدس پامال ہوا کا بول کے لوگو کی ہمدردی وصول کرنے کی اور ملک کی لوٹی دولت خود کی چوری کو چھپانے اور عوام کے جائز غصے کا ملبہ دوسرے پے ڈال کر چورو بھگوڑے سزا یافتہ لوگو کو حاجی بنانے کی نا کام کوشش کی لیکن پھر بھی مذمت کی چور کو چور بولنے کی کیوں کے مناسب نہیں تھا مگر کس طرح سے منافق قرآن کی آیات کو کیسے ذاتی مفادات کیلئے کاپی پیسٹ کیا گیا کاش قرآن کی آیات اسی طرح مفتا کے خلاف بھی پیش کی جاتی مریم نے 2019 میں کیا تب سب کیوں خاموش تماشائی بنے تھے رانا کی حج والی توہین پے کہاں تھے فضلو کی گھستاخی پے کیوں چپ تھے بھکاری نے اسرائیل کے وزیر اعظم کو مبارک باد دی ساتھ مل کر کام کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی اور آج مقدس جگہ پے چند پیسو پے خریدے لوگو سے اپنے حق میں نعرے لگوا کے خوشی اور فخر کا اظہار کیا ابی تک سب کیوں چپ ہے چمچو سے لیکے قلم فروش اور سیاسی وغیرہ سب کہاں ہیں l
شوباز
اب تماری شوبازیہ یہ قوم چلنے نہیں دیگی پٹواریوں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Hamid mir anti pak
حامد میر کی اصلیت دیکھیں
اور فیصلہ کریں کیا یہ ملک یا قوم سے سچے ہو سکتے ہیں
#boycottGeoNews #BoycottHamidMir #boycottantipak_jurnalist
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Shame on courts
میں لعنت بھجتا ہوں
اس گھٹیا سسٹم پے کہاں ہیں
24 گھنٹے کام کرنے کے جھوٹے دعوے یہ قوم اچھے سے جانتی ہے چورو کو آزادی حمایت دنیا سے چھپی نہیں
یہ جو ظلم کا بازار بند ہونا چاہئے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
یہ خود کو عوامی لیڈر کہتے ہیں
عوام کے مسائل حل تو دور انکی نا اہلی پے سوال کرو تو ناراض ہوجاتے ہیں
کچھ غلام ابن غلام اس کو بھی وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں
کیوں کے ذاتی مفادات پورے کر سکے
اس ہی غلامی سے آزاد کروانا چاہتا ہے
عمران خان
#ISTANDWITHIMRANKHAN #WeWantImrankhan #wewantchange #WeWantElection
#sindhpolicezindabad
کل بلدیہ ٹاؤن 9نمبر موبائل مارکیٹ سے ڈکیتی کرنے والے ڈاکوؤں سے پولیس مقابلہ بہادر جوان نیازی نے جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے 2 ڈاکوؤں کو جہنم واصل کیا اور 1 کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا
#standwithimrankhan
باپ تو باپ امریکی غلامی میں بیٹا باپ سے بھی دو ہاتھ آگے 🖐️
حمزہ کُکڑی اپنے آقاؤں امریکہ اور یورپ کی نمک حلالی کرتے ہوئے
#MQMpakistan
رکو ذرا صبر کرو 🤣😂