Geo Khanpur

Geo Khanpur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Geo Khanpur, Media/News Company, .

26/02/2023

*ارشد شریف کا ماسک پہننے پر عمران ریاض خان اور انکی ٹیم کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اینٹری سے روک دیا گیا*

26/02/2023

*میری جیب میں ایک ہزار روپے تھے، آئیے وہ خرچ کرتے ہیں، میں نے خریداری کی تو پتہ ہے حکومت نے ایک ہزار روپے میں کتنا ٹیکس کاٹا؟ ویڈیو دیکھ کر آپ بھی چکرا جائیں گے ۔ بلکہ آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے۔ ۔ ۔ ۔*

26/02/2023
25/02/2023

’’ دیکھو پاکستانیوں! تمہاری عظمت کے لئے میں ہتھکڑی کو بھی چوم رہا ہوں‘‘اعظم سواتی نے گرفتاری کے بعد اہم پیغام جاری کر دیا۔۔۔۔

25/02/2023

خان پور۔ علاقہ غریب آباد کے رہائشیوں کا محکمہ سوئی گیس کے خلاف بھر پوراحتجاج
خان پور۔ اہل علاقہ نے محکمہ سوئی گیس کے خلاف گیس کے بل اٹھاکر احتجاج
خان پور۔ اہل علاقہ کا میاں محمد ناصر ایڈووکیٹ کی قیادت میں گیس بندش کی خلاف احتجاج
خان پور۔ غریب آباد کے رہائشیوں نے کہا کہ محکمہ سوئی گیس آفس میں ایس ڈی او وقاص بخاری تعینات ہوا
خان پور۔ علاقہ غریب آباد میں کئی ماہ سے گیس کی بندش ہے گھریلو خواتین کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہاہے
خان پور۔ سیاسی وسماجی شخصیت حاجی عبدالمجید نے کہا کہ کرپٹ ایس ڈی او کو فلفور معطل کیاجائے
خان پور۔ اہل علاقہ کے رہائشیوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ غریب آباد کی گیس بحال کرو
خان پور۔ اہل علاقہ نے اعلی افسران سے مطالبہ کیا کہ ایماندار ایس ڈی او تعینات کیا جائے اور گیس بحال کی جائے
خان پور۔ غریب آباد کے رہائشیوں نے احتجاج کرتے ہوئے ایس ڈی او وقاص بخاری مردہ باد کے نعرے بھی لگائے

25/02/2023

نوجوان بل گیٹس کو پڑھنا چھوڑیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو پڑھیں جنہوں نے پوری دنیا کو بدل دیا.❤️

25/02/2023

مزدور کی دیہاڑی کم از کم 1500 روپے ہونی چاہیئے ان کے لئے آواز اٹھانا ہم سب کا فرض ہے

عظیم علمی و قدیمی درسگاہ جامعہ اسلامیہ سراج العلوم خان پور کا سالانہ ختم بخاری شریف آج ہوا خان پور ملک کے معروف دینی ادا...
25/02/2023

عظیم علمی و قدیمی درسگاہ جامعہ اسلامیہ سراج العلوم خان پور کا سالانہ ختم بخاری شریف آج ہوا خان پور ملک کے معروف دینی ادارہ جامعہ اسلامیہ سراج العلوم خان پور میں تکمیل ختم بخاری شریف کی سالانہ پروقار تقریب جامع مسجد النور میں مہتمم جامعہ ھذا عظیم مفسر محدث استاذ العلماء شیخ القرآن مفتی مختار احمد درانی صاحب کی زیر صدارت منعقد ہوئی جس میں طلبہ، علماء کرام اور قدیم فضلاء نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع پر جامعہ سراج العلوم کے نائب مہتمم و ناظم اعلی شیخ الحدیث مفتی مظہر مختار درانی نے بخاری شریف کی آخری حدیث کا درس دیا طلبہ کو ہدایات اور نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ معاشرہ میں جوڑ والے علماء بننا توڑ والے نہیں اور اپنے اکابرین و اسلاف کے نقش قدم پر چلتے ہوئے حکمت و دانائی کے ساتھ اصلاح معاشرہ، دین کی اشاعت اور دعوت و تبلیغ کا کام کرنا انہوں نے کہا کہ اخلاص و للہیت، محبت رسول ،تقوی و پرہیز گاری، استغناء کو اختیار کرنا ہے جامعہ سراج العلوم کے اساتذہ اور علماء کے ساتھ اپنے تعلق کو مضبوط اورنفس کی اصلاح اور فکر آخرت کے لیے کسی صاحب نسبت بزرگ اور اللہ والے کے ساتھ بیعت کے تعلق کو بھی قائم کرنا ہے۔ محبت رسول جو استحکام و ایمان کا واحد ذریعہ ہے اسکا فروغ کرنا ہے اس موقع پر جامعہ ھذا سے فارغ التحصیل ہونے والے طلباء پیر زادہ ناشط اشرف درانی، محمد سفیان، محمد آصف، محمد عامر سیال، عبد الصبور، محمد ناصر، محسن شاہ، عطا اللہ ، غلام رسول، و دیگر کی دستار بندی کی گئی تقریب میں صاحبزادہ اشرف مختار درانی ، ملک عبد الخالق ایڈووکیٹ ، چوھدری مختار ، چوھدری زاہد محمود، نقیب اشرف درانی، پیر زادہ بلیغ اشرف درانی، حبیب اللہ بلوچ اور دیگر نامور علمی ودینی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی آخر میں ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعا کی گئی

25/02/2023

خان پور بلدیہ کرپشن کے بے تاب بادشاہ کی کہانی
سنیے اس بزرگ جام طالب کی زبانی

25/02/2023

"جہالت یا بے حسی ؟" غریب محنت کش سے آٹا چھین لیا
سستے آٹے کا قحط ترستی عوام نے آٹے سے بھرا رکشہ لوٹ لیا
رحیم یار خان کے شہر صادق آباد کے علاقے چوک سویترا کے قریب آٹے کے لیے پریشان مرد وخواتین نے رکشے پر دھاوا بول دیا سیل پوائینٹ پر جانے والا آٹے کا رکشہ راستے میں ہی لٹ گیا عوام کے رکشہ سے آٹا لوٹنے کی فوٹیج سامنے آگئی جس کے ہاتھ جتنے تھیلے آئے لوٹ کر لیے گئے رکشہ ڈرائیور ہاتھ جوڑ کر دہائیاں دیتارہا عوام نے ایک نہ سنی تھیلے لوٹ کر فرار ہوگئے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo Khanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share