16/10/2021
مظفرگڑھ خبرنگار
سپیریر ہائیر سکنڈری سکول مظفرگڑھ نے میٹرک کے سالانہ امتحان میں ڈیرہ بورڈ میں 4 طلباء نے پہلی پوزیشن،3 طلباءدوسری پوزیشن تیسری پوزیشن محمد شہزاد نے 1096 نمبر حاصل کی ہے ،محمد یوسف بھٹی 1100،جنید,اکبر،1100عبدالرحمان،محمد شہرور1100،جبکہ سپیریئر سائنس ہائیر سکینڈری سکول کے 17 سے زیادہ طلبہ نے ڈیرہ بورڈ میں1080 زائد نمبر حاصل کیے ہیں، جیکہ علی حسنین،1098, محمد علیم 1098, ارباب حیدر 1098, محمد شہزاد 1096, عماد نصیر،1093, عبدالرؤف،1090, احمد مجتبی،1089, مدنی بلال،1089, فاروق 1086, ذیشان بشیر, 1085,, محمد آفتاب, 1084, علی حمزہ 1081,،محمد احمد 1080ڈیرہ نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے،سپیریئر سائنس کیڈمی تعلیمی میدان میں ایک بار پھر ڈیرہ بورڈ میں پوزیشن لینے میں کامیاب ہوگئی ہے،سپیریئر سائنس اکیڈمی پرنسپل عبدالرؤف چوہدری،اور سٹاف کو سیاسی و سماجی رہنماؤں کی جانب سےمبارکباد اور دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے،سپیریئر سائنس ہائیر سکینڈری سکول کے مجموعی طور پر سو فیصد نتائج رہے ہیں،مشیر زراعت سردار عبد الحی دستی،ایم پی اے،میاں علمدار قریشی ،ایم پی اےسردار عون حمید ڈوگر،سابق ناظم سردار آباد ڈوگر،سابق ضلع ناظم،سابق ایم این اے ملک سلطان محمود ہنجرا،سابق جیل خانہ جات وزیر احمد یار ہنجرا،پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے سردار عامر طلال گوپانگ،ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر سردار عبدالقیوم خان دستی،صدر پریس کلب اے بی مجاہد ،جنرل سیکرٹری اعظم خان بلوچ ودیگر سیاسی رہنماؤں کا پرنسپل عبدالرؤف چوہدری مبارک باد کا پیغام اور نیک خواہشات کا اظہار کیا آنے والے وقت سپیریئر سائنس ا کیڈمی مزید ترقی کی طرف گامزن ہو،سیاسی و سماجی شخصیات نے چوہدری عبد الرؤف کو ہار پہنائے اور پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا ہے