#SBK
ایس بی کے امیدوار اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے ۔
کوئٹہ ۔ 03 نومبر ۔نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے صوبے میں سرکاری سطح پر عوام کو مفت علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی کا اعلان کرتے ہوئے بلوچستان ہیلتھ کارڈ کا باقاعدہ اجراء کردیا ہے جمعہ کو وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقدہ پروقار تقریب میں اس تاریخی اقدام کا آغاز کیا گیا اور نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ایک مقامی شہری کو ہیلتھ کارڈ پروگرام میں رجسٹرڈ شناختی کارڈ حوالے کرکے بلوچستان میں اس پروگرام کا افتتاح کیا اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا کہ آج سے بلوچستان کے تمام شہریوں کو سرکاری سطح پر صحت کی بروقت اور معیاری اسہولیات فراہم کرنے کی زمہ داری اٹھاتے ہیں اور اب بلا امتیاز رنگ و نسل بلوچستان کے ہر فرد کا علاج اس کے شناختی کارڈ پر مفت ہوگا اس پروگرام کے تحت صوبے کے ہر فرد کو یکساں علاج کی سہولیات میسر آئیں گی اور بلوچستان کے ہر شہری کا علاج ملک بھر کی بارہ سو سے زائد پینل اسپتالوں میں سرکاری اخراجات پر ہوگا میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا کہ ہم نے واضح ہدایات جاری کی ہیں کہ مریضوں کے علاج کے ساتھ عزت نفس و وقار کا بھی خیال رکھا جائے گا اور ہر قدم پر مریضوں کی معاونت و رہنمائی کو یقینی بنایا جائے میر علی مردان خان ڈومکی نے
نگران وزیر اعلی
میر علی مردان خان ڈومکی
میرے ذاتی و دفتری مندرجہ ذیل سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے علاوہ کسی بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ کو مستند تصور نہ کیا جائے۔
تمام حکومتی اپ ڈیٹس مندرجہ ذیل آفیشل سوشل میڈیا پر نشر کی جائیں گی
کوئٹہ 23اگست۔
نگران وزیراعلئ /گرین بس سروس
۔نگران وزیراعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کا گرین بس میں سفر
۔نگران وزیراعلئ کو بس میں ساتھ دیکھ کر مسافر واں کو خوشگوار حیرت
۔مسافروں کی جانب سے گرین بس سروس شروع کرنے پر صوبائی کا شکریہ
۔مزید روٹس پر بھی گرین بس سروس کا آغاز کیا جاۓ۔مسافر وں کی نگران وزیراعلئ سے درخواست
۔نگران وزیراعلی کی دوران سفر مسافر وں سے بات چیت
۔گرین بس سروس کا آغاز سابق صوبائی حکومت کا بہترین اقدام ہے ۔نگران وزیراعلئ
۔ہم گرین بس سروس کو شہر کے دیگر علاقوں تک توسیع دینگے۔نگران وزیراعلئ
۔نگران وزیراعلی کی ساتھ موجود سیکریٹری ٹرانسپورٹ کو فوری طور پر پلان پیش کرنے کی ہدایت
۔خوشگوار ماحول میں محفوظ سفر شہریوں کا حق ہے۔نگران وزیراعلئ
۔خوشی ہے کہ ہماری مائیں بہنیں بیٹیاں اب اطمینان کے ساتھ سفر کر سکتی ہیں۔نگران وزیراعلئ
۔نگران وزیراعلی کا گرین بس سروس کے شام کے اوقات میں ایک گھنٹہ توسیع دینے کااعلان
۔گرین بس سروس اب شام سات بجے کی بجاۓ رات آٹھ بجے تک چلے گی۔نگران وزیراعلی کی ہدایت
کراچی کی سب سے پرانی ويڈيو، جب کراچی پے انگريزوں کی حکومت تھی، ايسی ويڈيو ڈھونڈنے سے بھی نہی ملے گی، تب کے لوگ کيسے تھے اور کيا نظارہ زندگی تھا ديکھيں
خوشخبری
پنجرہ پل پورے ایک ہفتے کی سخت محنت سے مکمل بحال ۔۔عوام گسیٹے کھا کے اور عوامی نماہندوں کو دعایں دیتے ہوۓ اپنا سفر جاری رکھیں ۔۔
شکریہ حکومت بلوچستان
ثناءبلوچ کا نئےٹیچروں کے پوسٹوں کے بھرتی کے حوالے سے اسمبلی میں اظہار خیال
بریکنگ نیوز
پنجرہ پل کا عارضی راستہ بطرف سبی ٹو کوئیٹہ چھوٹی گاڑیوں کیلئے بحال کردیا گیا ہے۔
*ضلعی انتظامیہ کچھی*
مچھ بولان آج شام کی صورتحال ۔
کچھی بولان پولیس کے جوان !!
پنجرہ پل ٹوٹنے اور راستہ نہ ھونے کے باوجود کچھی بولان پولیس کے جوان محرم الحرام ڈیوٹی کے لیے مچھ رواں دواں۔
سلام بلوچستان پولیس
بلوچستان ابڑو قبائل کے چیف سردار عبدالله خان ابڑو کی گاڑی پر کراچی ڈیفینس میں نا معلوم افراد جانب سے شدید فائرنگ ۔
دو افراد شہید جبکہ سردار عبداللہ خان شدید زخمی۔
ذرائع ۔
#SBK
Secondary Education Dept
ہائی کورٹ میں ٹیسٹ دینے والے امیدوار ۔
بولان پنجرہ پل رات بارش کی وجہ سے بولان ندی نالوں میں تغیانی کے بائیس سیلابی ریلے کے وجہ سے ٹیلر پانی کی زد میں آیا بولان سفر کرنے سے کریز کرے لیویز کنٹرول روم سے رابطہ کر کے سفر کرے لیویز فورس زرائع
لسبیلہ
ایک دفعہ پھر سے سیلابی ریلے آنا شروع ۔
بیسمہ پتک بازار کے موجودہ سیلابی صورتحال
بولان۔
مچھ کی سیلابی صورت حال
بولان،
بولان کے مغربی علاقوں میں ہونے والی ہوا تیز بارش سے پنجرہ پل کا راستہ بند ہے تمام عوام سے گزارش ہے کہ سفر کرنے سے قبل رابط کریں
مزید معلومات کے لیے لیویز کنٹرول کے نمبرز پے رابطہ کریں
0832415203 ڈھاڈر کنٹرول
0832416230 مچھ کنٹرول
کوئٹہ ۔
محکمہ تعلیم بلوچستان کے ٹیچنگ آسامیوں میں ٹیسٹ دینے والے امیدوار اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے ۔
تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرتی ہے
امید ہے کہ اساتذہ کی بھرتیاں شفاف اور مکمل میرٹ کی بنیاد پر ہوں گی۔
سردار بہادر خان یونیورسٹی کے زیر اہتمام محکمہ تعلیم میں ٹیسٹ دینے والے امیدواران اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوے۔
واضح رہے کہ ہائی کورٹ بلوچستان نے اساتذہ کی موجودہ مشہتر اسامیوں پر سٹے آرڈر جاری کئے ہیں۔
سردار بہادر خان یونیورسٹی کے زیر اہتمام محکمہ تعلیم میں ٹیسٹ دینے والے امیدواران کی پریس کانفرنس ۔
بولان: پنجرہ پل کے مقام پر بارش کے پانی کی وجہ سے روڈ بند ھےروڈ کے دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگنا شروع ھوگئ پانی پنجرہ پل روڈ کے اوپر سے. بہہ رہا ہے
*پاکستان ریلویز میں ملازمین کو مقررہ وقت پر تنخواہیں ادا نہ ہونے کی وجہ سے ریلوے ملازم مجبور و ذہنی مریض ہوچکے ہیں، کوئٹہ کے تعلیم یافتہ ایم ایس سی فزکس ریلوے گارڈ محنت مزدوری کررہے ہیں تاکہ گذر بسر ہوسکے، یہ محنت و مزدوری ان کے منہ پر طمانچہ ضرور ہے جو قبر و قیامت کے خوف سے بالا تر ہوکر اپنے اور اپنے خاندان کیلئے بے تحاشہ مراعات از خود منظور کرکے وطن عزیز کو لوٹ رہے ہیں۔*
بولان#پنجرہ پل کے مقام پے ڈاٹسن تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر ندی میں گر گئی جس حادثے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع
زخمیوں سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کیا جا رہا ہے
افسوس ناک خبر
پنجرہ پل پر معروف کنٹریکٹر حاجی اللہ بچایا ہانبھی کی فیملی کوئٹہ جاتے ہوئے ڈاٹسن حادثے کا شکار
اللہ کرم فرمائے متعدد ذخمی اور 6 اموات .ایم ایس ڈاکٹر سیف اللہ مری
Classic music.
Old is Gold.
ایس بی کے یونیورسٹی کے امتحانی مینجمینٹ ٹیم کی رزلٹس آپ کے سامنے ہیں ۔۔۔
قائد اعظم محمّد علی جناح کے زیر استعمال اشیاء۔
"جناح میوزیم کراچی "