12/09/2021
Currently there are no chances of monsoon withdrawal in mid september. LPA in bob has intensified into a deep depression and as per models its track is Towards sindh with 45% possiblity but we should have to monitor for 2/3 or more days.
Detail Update will be posted soon
ابھی تک کے حالات کے مطابق مونسون کے ختم ہونے میں ابھی مزید وقت ہے جس کی وجہ سے بنگال سمندر میں ایک کے بعد ایک سسٹم کی تشکیل ہورہی ہے ۔
اس وقت ایک ہوا کا کم دبائو ہوا کے شدید کم دبائو میں منتقل ہوچکا ہے اکثر بین الاقوامی ماڈلز کی پیشنگوئی کے مطابق یہ سسٹم سندھ میں آسکتا ہے جس سے موسلادھار بارشوں کی توقع کی جارہی ہے۔
مگر ابھی اس کے بارے میں حتمی پیشنگوئی کرنا مناسب نہیں ہے۔
ہمیں مزید ایک سے دو دن کا انتظار کرنا ہے جس سے سںب کچھ واضح ہو جائیگا۔
حتمی پیشنگوئی بہت جلد شائع کی جائیگی۔
خوش رہیں اور جڑے رہیے ہمارے ساتھ۔
اللہ حافظ