Whats going on in Gulbahar

  • Home
  • Whats going on in Gulbahar

Whats going on in Gulbahar یہ پیج صرف لوگوں کے مسائل اور دیگر ایسی خبریں جو گلبہار کمیونٹی تک پہنچائی جا سکیں کوئی بھی ایشو یا کوئی ویڈیو آپ لوگ بھیج سکتے ہے

14/01/2024

LRH Hospital Peshawar K Kareeb Building main Aag Lagi Hai.. ALLAH Kher Kary...

گل بہار پشاور کی سلمان بیکری نے سارے روڈ کو بند کیا ہوا اس کو یہاں سے یا تو  فوراً منتقل کیا جائے یا پارکنگ کیلئے الگ جگ...
25/12/2023

گل بہار پشاور کی سلمان بیکری نے سارے روڈ کو بند کیا ہوا اس کو یہاں سے یا تو فوراً منتقل کیا جائے یا پارکنگ کیلئے الگ جگہ بنائے...

20/06/2023

پشاور: آج صبح چمکنی کے قریب بی آر ٹی روٹ میں پرائیوٹ گاڑی داخل ہوئی جس کو دیکھتے ہی سکیورٹی سکواڈ نے گاڑی کا پیچھا کیا اور اسکو روک لیا۔گاڑی میں سوار شخص نے سکورٹی گارد پر فائرنگ کی
اور موقع سے فرار ہوتے ہو ئے گورا قبرستان میں بی آر ٹی روٹ سے نکل گئے
فائرنگ سے ایک سکیورٹی گارڈ شدید زخمی ہوا ہے جن کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، زرائع بی آر ٹی

انا للہ و انا الیہ راجعونخبر غم ۔۔۔۔وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور آج شب 9:30 بجے اسلام آباد میں ایک ٹریفک حادثے ک...
15/04/2023

انا للہ و انا الیہ راجعون
خبر غم ۔۔۔۔
وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور آج شب 9:30 بجے اسلام آباد میں ایک ٹریفک حادثے کے باعث جان بحق ہو گئے۔ نماز جنازہ کے بارے میں اعلان بعد میں کیا جائے گا

02/04/2023

افسوس کی بات ہے
کہ اس مبارک مہینے میں سحری اور افطاری کے وقت ہی سوئی گیس لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے ہماری اس گلبہار کی عوام کے پاس کوئی الفاظ نہیں ہے اور خاص کر ہمارے علاقے کے مشران جو صرف اور صرف اپنے شاہانہ پروٹوکول کے مزے لے رہے ہیں اور سوشل میڈیا تک ہی محدود ہے وہاں سے جناب ہمارے مسائل حل کر رہے ہیں....

ضروری اعلان
07/01/2023

ضروری اعلان

15/12/2022

Hussain Abad Gulbahar Masjid Azaan Masha Allah 🤲🤲❣❣

*آپ کے بچے کی جان قیمتی ہے !!* والدین متوجہ ہوں۔کلوز اپ میں دکھاے گئے خاص کیمیکل سے محفوظ کیے ہوئے یہ پھیپھڑے ایک ایسے چ...
25/11/2022

*آپ کے بچے کی جان قیمتی ہے !!*

والدین متوجہ ہوں۔

کلوز اپ میں دکھاے گئے خاص کیمیکل سے محفوظ کیے ہوئے یہ پھیپھڑے ایک ایسے چھوٹے بچے کے ہیں جس کی سانس کی نالی میں مونگ پھلی کا دانہ جاکر پھنس گیا تھا جس کی وجہ سے اس کی دم گھٹنے سے یکدم موت واقع ہوگئی ۔۔۔

بچوں میں سانس کی نالی اور پھیپھڑے اس قدر چھوٹے ہوتے ہیں کہ اگر کوئی مونگ پھلی یا ڈرائی فروٹ کا دانہ جاکر سانس کی نالی میں پھنس جائے تو سانس کے آنے جانے کا رستہ بند ہوجاتا ہے اور موت واقع ہو سکتی ہے۔

تمام والدین سے گزارش ہے کہ آگے سردیوں کا موسم آرہا ہے اور بعض مائیں اپنے بچوں کو کھانے کے لئے سالم مونگ پھلی یا دیگر ڈرائی فروٹ دے دیتی ہیں جس سے سانس کی نالی میں پھنسنے کے واقعات زیادہ ہوجاتے ہیں ۔۔

May Pakistan wins the final 🇵🇰🏆Ya ALLAH help us win the game .. Aameen
13/11/2022

May Pakistan wins the final 🇵🇰🏆

Ya ALLAH help us win the game ..
Aameen

10/11/2022

گیس کی لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کردیا گیا

صبح 5:30 بجے سے 8:30 بجے تک

دوپہر 12بجے سے 2بجے تک

شام 4 سے 9بجے تک گیس فراہم کی جائے گی

باقی اوقات میں گیس مکمل طور پر بند رہے گی

سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کمپنی

تھانہ گلبہار کی اہم کارروائی، سٹریٹ کرائم میں ملوث خطرناک راہزن گینگ بے نقابخفیہ اطلاع پر کامیاب کریک ڈاون کے دوران 9 خط...
26/10/2022

تھانہ گلبہار کی اہم کارروائی، سٹریٹ کرائم میں ملوث خطرناک راہزن گینگ بے نقاب

خفیہ اطلاع پر کامیاب کریک ڈاون کے دوران 9 خطرناک ملزمان گرفتار، مجموعی طور پر 137 عدد قیمتی موبائل فونز برآمد کر لئے گئے ہیں،

موبائل فون کی ایمی نمبر بھی درج ذیل ہیں جو اپنی موبائل کی نشاندہی کرکے اپنے کاغذات کے ہمراہ تھانہ گلبہار آکر اپنا موبائل حاصل کرسکتے ہیں۔

شکست تسلیم نہیں کرتا، انتظامیہ نے مجھے ہروایا ہے،   غلام بلورمشورہ کرکے الیکشن کمیشن یا ہائی کورٹ جاوں گا، غلام بلورالیک...
16/10/2022

شکست تسلیم نہیں کرتا، انتظامیہ نے مجھے ہروایا ہے، غلام بلور

مشورہ کرکے الیکشن کمیشن یا ہائی کورٹ جاوں گا، غلام بلور

الیکشن میں صوبائی حکومت کی مشینری ہمارے خلاف استعمال ہوئی، غلام بلور

15/10/2022

عمران خان یا حاجی غلام احمد بلور

Finance Minister Ishaq Dar has announced a significant reduction in petrol prices on Friday, cutting the cost by Rs12.63...
30/09/2022

Finance Minister Ishaq Dar has announced a significant reduction in petrol prices on Friday, cutting the cost by Rs12.63 per litre to Rs224.80 per litre.

A reduction of Rs12.13 has also been made to the cost of high-speed diesel, bringing the new price down to Rs235.30 per litre. After a reduction of Rs10.19 per litre, the cost of light diesel oil will be Rs191.83.

The new petrol price will go into effect after 12 AM.

  has issued a commemorative banknote of Rs75 on the occasion of 75th anniversary of Pakistan’s independence. The commem...
29/09/2022

has issued a commemorative banknote of Rs75 on the occasion of 75th anniversary of Pakistan’s independence. The commemorative banknote will be available for general public from SBP BSC offices & Commercial Banks’s branches from 30Sep22.
This banknote is legal tender and can be used as medium of exchange for all transactions across Pakistan.

28/09/2022

تہکال۔گلبہار ھشتنگری میں چوروں کا راج
گلبہار میں چوروں نے گھر میں ڈکیتی کرتے ہوئے 10 تولہ سونا لے اڑے
ھشتنگری جھنڈا بازار میں دن دیہاڑے ڈاکو گھس آئے گھر کے افراد کی جانب سے شور مچانے پر ڈاکو بھاگنے میں کامیاب ہوگئے
تھانہ تہکال کے حدود میں نعیم اختر نامی شخص کو ھنڈا 125 سے محروم کردیا ہے
دوسری جانب تھکال تھانہ کے اہلکاروں نے متاثرہ شخص کی داد رسی کی بجائے جھاڑ پلا کر چلتا کردیا
پشاور اور مضافات میں امن وامان کی ابتر صورتحال پر عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے

22/09/2022

Sent by member

Da zma ror dy jalal e noom dy da itwar pa wraz routine mutabik kar la rawan oo khpal tra sara nu 4 kasan pa bike raghlal gun point bandi ti alak koz ki kidnap e ki osa pori e sa pta na lagi aw na police sa copration kai..

21/09/2022

CCTV FOOTAGE
پشاور میں ڈاکو راج، تھانہ خان رازق(کابلی) کی حدود ہسپتال روڈ پر دن دہاڑے چور نوشہرہ کے رہائشی سیف الرحمان سے 6440000 روپے مالیت کا چالیس تولہ سونا چھین کر فرار

18/09/2022

Gulbahar yo zay hm safe naday...

پشاور میں خواجہ سراؤں پر ایک اور حملہ معروف و معروف خواجہ سرا ڈولفن آیان، نینا خان اور حسینہ خان پر قاتلانہ حملہ، جس کے ...
11/09/2022

پشاور میں خواجہ سراؤں پر ایک اور حملہ معروف و معروف خواجہ سرا ڈولفن آیان، نینا خان اور حسینہ خان پر قاتلانہ حملہ، جس کے نتیجے میں تین خواجہ سرا اور ایک کار ڈرائیور شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔ جائے وقوعہ سے تفتیش شروع کردی۔
# ٹرانس جینڈر حقوق

Shukria Paa Ji..
04/09/2022

Shukria Paa Ji..

Yahan kuch likhne k liye nahi bacha, yahan insaniat sharminda hai insano sy...Hashr mai hum se bhi sawal hoga 💔
26/08/2022

Yahan kuch likhne k liye nahi bacha, yahan insaniat sharminda hai insano sy...Hashr mai hum se bhi sawal hoga 💔

22/08/2022

خواتین ہماری ماؤں بہنوں کی سہولت کے لئے کل انشاءلله بروز منگل تحصیل پارک میں نادرا موبائل وین موجود ہو گی جو خواتین شناختی کارڈ بنوانا چاہتی ہیں وہ صبح 10سے 4بجے تک تشریف لا سکتی ہیں ۔

پشاور: تھانہ گلبہار کی حدود میں دن دہاڑے چوری کے  واقعات میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے پشاور: گزشتہ پانچ روز میں چھ موٹر...
19/08/2022

پشاور: تھانہ گلبہار کی حدود میں دن دہاڑے چوری کے واقعات میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے

پشاور: گزشتہ پانچ روز میں چھ موٹرسائیکل چوری ہوئی

پشاور:ان پانچ موٹرسائیکلز میں ایس ایچ او ابھی تک ایک موٹر سائیکل بھی نہیں برآمد کر پایا

پشاور:علاقہ مکین کہتے ہیں کہ ایس ایچ او ابھی تک ہماری ایک بھی ایف آئی آر نہیں درج کر رہا

پشاور:سادہ کاغذ پہ بیان لکھ کر جان چھڑا دیتا ہے

پشاور: اس کے علاوہ تھانہ گلبہار کی حدود میں راہزنی کے واقعات میں بھی کافی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے

پشاور:گلبہار کے علاقے میں کافی خوف و ہراس کا سماء

پشاور:علاقہ مکین کہتے ہیں کہ ایسا لگتا ہے کہ ایس ایچ او چوروں کے ساتھ ملا ہوا ہےاس لیے روزانہ کی بنیاد پر چوریا ہو رہی ہے

پشاور:ان پانچ چوریوں میں ابھی تک ایک چور بھی نہیں پکڑا گیا بلکہ اگلے دن نئی چوری ہوتی ہے

19/08/2022

پی ٹی اے نے سب میرین کیبل کٹ جانے کی وجہ سے پاکستان بھر میں انٹرنیٹ کے مسائل کی تصدیق کی ہے۔ متعدد کیبل سسٹمز پر دوہری کٹوتی کی وجہ سے ملک بھر میں انٹرنیٹ خدمات میں خلل پڑ رہا ہے۔ باخبر ذرائع نے پرو پاکستانی کو بتایا کہ مصر کے قریب AAE-1 اور SEAMEWE-5 میں دو کٹوتی کی اطلاع ملی ہے

پشاور:مسکین آباد رشیدگڑھی دورہ روڈ آفریدی میں 8 سالہ بچہ محب اللہ والد  جمال خان بارش کے دوران نالے میں گرگیا، غوطہ خور ...
17/08/2022

پشاور:مسکین آباد رشیدگڑھی دورہ روڈ آفریدی میں 8 سالہ بچہ محب اللہ والد جمال خان بارش کے دوران نالے میں گرگیا، غوطہ خور ٹیم نے سرچ آپریشن کے بعد بچے کو نالے سے نکال لیا، ریسکیو1122

14/08/2022

salman bakery wala public la.cake jur karay wo ao public..

خیبر پختونخواہ حکومت نے موسم گرما کی شدت برقرار رہنے پر موسم گرما کی تعطیلات میں 31اگست توسیع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرد...
11/08/2022

خیبر پختونخواہ حکومت نے موسم گرما کی شدت برقرار رہنے پر موسم گرما کی تعطیلات میں 31اگست توسیع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا👇

11/08/2022

محرم کے 10 دنوں میں نہ سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ ہوئی اور نہ بجلی کی
10 محرم کے ختم ہوتے ہی سوئی گیس تو ایسے غائب ہے جیسے تھی ہی نہیں اور بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی عروج پر ہے اس کا یہ مطلب ہوا کہ ملک میں سب کچھ بہت ہے حکومت اگر چاھے تو لوڈشیڈنگ ختم ہو سکتی ہے لیکن وہ عوام کو سکون کی زندگی گزارنے نہیں دینے دیتے

Address

Gulbahar Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Whats going on in Gulbahar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share