Tajar Awaz News

  • Home
  • Tajar Awaz News

Tajar Awaz News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tajar Awaz News, Media/News Company, .

22/11/2023
22/11/2023

چمن
(33)ورځ پرامن احتجاجی پرلت له نن د ویش ځوانانو چرمین نوجوان مشر پخوانی پرلت مشر ګران منورخان اچګزئی راځی د ټول چمنوالو سخه دګډون په هیله

20/11/2023
20/11/2023

د پي ټي ايم د کوټه ملګري او ټول کوټیوال دی ژر د ګورنر هاوس مخته ځانونه و ورسوي، پولیسو پشتون ورور په وهلو کي مړ کری دی

20/11/2023

سرفراز د چمن له کالج روډ څخه له کوره وتلی دی او بيا نه دی راغلی که چا ليدلی وي له کورنۍ سره يې پر دغه شميره اړيکه ونيسئ
0316 8504928

20/11/2023

نن ده سموار ورځي 20/11/23 سخه در نامعلومه وخت پوري ده چمن او سپين بولدک تر مينځ ده دروازي لويه لار ده هر رنګه ټريفيک پر مخ بنده ده
ويش باډر ته ده تګ سخه ډډه وکړي

20/11/2023

ضرورت برائے سٹاف
ہمیں ہسپتال میں تجربہ کار LHV کی ضرورت ہے خواہشمند حضرات رابطہ کریں
03138306169 📞

30/12/2022
29/12/2022

چمن سمیت صوبے میں آٹے کے بحران میں فلور ملزمالکان کا ملوث ہونے کاانکشاف‘چمن گندم کا کوٹہ کئی عرصے سے غائب کیا جا رہا ہے اور پشین کے فلور ملز پر فروخت کیا جاتا ہیں ۔ لوگوں کو فاقہ کشی پر مجبور کرنے میں صوبائی حکومت خود ملو ث ہے۔ آٹے کا 50 کلو تیلہ 6000 میں فروخت ہو رہا ہے جو عام آدمی کی قوت خرید سے باہر ہے ۔ حکومت نوٹس لیں۔
چمن۔۔۔ اختر گلفام۔۔۔۔ چمن سمیت میں آٹے کے بحران میں فلور ملزمالکان کا ملوث ہونے کاانکشاف ہوا ہے ۔ چمن گندم کوٹہ غائب کیا جاتا ہے حکومت کی جانب سے 100کلو بوری 6800روپے میں دی جاتی ہے اور فلور ملزمالکان وہی آٹا بازار میں مہنگے داموں فروخت کررہے ہیں جس میں حکومتی ذمہ داران بھی شامل ہیں انتہائی اہم ذرائع نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ اس وقت چمن اور صوبے کے دیگر علاقوں میں جو آٹے کا بحران ہے وہ فلور ملزمالکان نے ایک طرف مصنوعی طور پر پید اکرکے حکومت کی جانب سے کم قیمت پر ملنے والی آٹا بازار میں سرعام بڑے داموں فروخت کیا جارہا ہے یعنی فلور ملز مالکان کو سو کلو آٹا 6800روپے میں ملتی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر ہر فلور ملز کو سو بوری دی جاتی ہے یہی فلور ملز سوری بوری میں تیس بوری کو بازار میں فروخت کرتے ہیں
اور 70بوری اس میں بھی مختلف کمیشن و ٹیکس لگا کر مہنگا فروخت کرتے ہیں ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ فلور مالکان فی بوری میں محکمہ خوراک کے اعلیٰ حکام کو سات سے آٹھ سو روپے کمیشن دیتے ہیں ساتھ میں کارڈ بھی دیا جاتا ہے۔
بلوچستان حکومت آٹے کی انتہائی مہنگائی پر خاموش ہے آٹے کی 50 کلو تیلہ 6000 میں فروخت ہو رہی ہے جو ایک عام آدمی کی قوت خرید سے باہر ہے غریب تو آٹے کی 50کلو تیلہ خریدنے کا سوچ نہیں سکتے آٹے کی قیمت میں آضافہ تاجران اور پنجاب سے لے کر بلوچستان کے حدود میں داخل ہونے تک پنجاب پولیس اور کے پی کے پولیس سرعام 50 ہزار سے 80 ہزار تک ایک ٹرک پر بتہ لیتے ہیں یہ پیسہ بھی عوام کے جیب سے پورا کیا جاتا ہیں اب سوال یہ ہے کہ یہ ذیادتی رکھنا کس کا کام ہے ؟؟

27/12/2022

شريک چيرمين

27/12/2022

وای دہ لورلائ سہ 1100 سوہ مندوبین شرکت کوی ما ویل بیا مو کونسلران ولی پہ غوا وخوڑل 🤔

26/12/2022

د چمن پہ نادرا سینٹر کی د سکیورٹی سخت انتظامات شروع کڑل سو د ایف سی لطرفہ باقاعدہ باڑ لگیژی

25/12/2022

د ضلع چمن جمعيت علماء اسلام امير او کابينې يې د مفتي محمد قاسم او 13 نورو ملګرو رکنيت معطله کړی دی

23/12/2022

چمن۔
ادوزئی قوم بزرگ رہنما حاجی محمد اکبر عدوزئی طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ 11 بجے اسحاق زئی قلعہ کیساتھ قبرستان میں ادا کی جائیگی ۔
وہ ممتازتاجر حاجی امیر حمزہ ـ حاجی عبدالوارث ـ حاجی صادق۔ مولوی عبدالباری ۔حاجی عبدالعزیر ۔عبدا لناصر حاجی عبداللہ ۔حاجی وہاب کے والد تھے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tajar Awaz News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share