ہماری نئی نسل ہمارا مستقبل ہے۔ حکومت خیبر پختونخوا تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کو صحت اور کھیل کود کے مواقع فراہم کر رہی ہے۔۔۔ لیکن یہ سب کچھ ممکن ہورہا ہے صرف آپ کی مدد سے!!!
#MeraTaxPayerMeraHero
”پڑھے گا تو بڑھے گا خیبر پختونخوا“ اپنی قومی زمہ داری نبھائیں اور آج ہی اپنے 5 سال کے بچوں کو سکول میں داخل کرائیں۔ #KPEducation #KPUpdates #KP360 #elementaryschoo
”پڑھے گا تو بڑھے گا خیبر پختونخوا“
اپنی قومی زمہ داری نبھائیں اور آج ہی اپنے 5 سال کے بچوں کو سکول میں داخل کرائیں۔
#KPEducation #KPUpdates #KP360
#elementaryschool
#پڑھے_گا_تو_بڑھے_گا_خیبرپختونخوا
پلوشہ نے کمپیوٹر کورس کیا ہے جبکہ اس کی امی کسی سرکاری دفتر میں دوپہر کا کھانا دیتی ہے۔۔۔۔
پلوشہ نے کمپیوٹر کورس کیا ہے جبکہ اس کی امی کسی سرکاری دفتر میں دوپہر کا کھانا دیتی ہے۔۔۔۔
اس ویڈیو کو آخر تک دیکھیں اور بتائیں کہ تنگدستی کے باوجود پلوشہ کو کیسے کامیابی ملی؟؟؟
#KP360Updates
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی خصوصی ہدایت پر پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے بلوچستان کے سیلاب متاثرین کے لئے امدادی سامان کا بھیج دیا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی خصوصی ہدایت پر پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے بلوچستان کے سیلاب متاثرین کے لئے امدادی سامان کا بھیج دیا۔
کامران بنگش اور بیرسٹر محمد علی سیف نے امدادی سامان کا کھیپ بلوچستان روانہ کردیا۔
امدادی سامان سینکڑوں ٹن غذائی اورغیر غذائی اشیاء پر مشتمل ہیں۔
امدادی سامان میں1000 خیمے،1000 چٹائیاں ،1000 حفظان صحت کی کٹس، 1000 کمبل، 1000بسترے،1000 ترپالین شیٹس،1000 مچھر دانیاں،20 ڈی واٹرنگ پمپس شامل ہیں۔
امدادی سامان میں اشیائے خوردونوش کے ایک ہزار پیکچ بھی شامل ہیں۔
فی فوڈ پیکج 40 کلو آٹا،5 کلو چاول،تین کلو کوکنگ آئل،تین کلو چینی، تین کلو دال اوردیگر ضروری اشیاء پر مشتمل ہے۔
امدادی سامان میں ضروری ادویات بھی شامل ہیں۔
متاثرین کے لئے بھیجی گئی ادویات میں ایک ہزار او آر ایس کی بوتلیں، 58836 پیریٹون کی گولیاں، 49980 کوٹر یمو کسازول کی بوتلیں ، ایک لاکھ تک ڈکلوفینک سوڈیم کی گولیاں، 75 ہزار سے زائد میٹرونیڈازول ٹبلیٹس اور دیگر ادویات شامل ہیں۔
مشکل کی اس گھڑی میں خیبر پختونخواہ کی حکومت اور عوام بلوچستان کے بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں، محمود خان
صوبائی حکومت بلوچستان کے متاثرین سیلاب کو تنہا نہیں چھوڑے گی، وزیر اعلی خیبر پختونخوا
#baluchistanflood
#KP360Updates
*بارش کے دوران، بجلی کے کسی بھی کھمبے میں کرنٹ ہو سکتا ہے. خود بھی محفوظ بنے اور اپنے بچوں کا بھی خیال رکھے۔ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کری
*بارش کے دوران، بجلی کے کسی بھی کھمبے میں کرنٹ ہو سکتا ہے. خود بھی محفوظ بنے اور اپنے بچوں کا بھی خیال رکھے۔ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ انسانی زندگیوں کو محفوظ بن سکے ۔
انسان کی روپ میں فرشتہ،❤️ جےیوآئی کے رکن ٹھیکدار عطاء الرحمن لونی سیلابی ریلے میں اپنی گاڑی درمیان میں لے کر پھنسے تین افراد کو ذندہ نکال دئ
انسان کی روپ میں فرشتہ،❤️
جےیوآئی کے رکن ٹھیکدار عطاء الرحمن لونی سیلابی ریلے میں اپنی گاڑی درمیان میں لے کر پھنسے تین افراد کو ذندہ نکال دئے ہیں
الحمدللہ صرف انسان نہیں بلکہ انسانیت آج بھی ذندہ ہے،❤️
ہمیں ایسے نوجوانوں پر بہت فخر ہے