Female Nursing Collage Larkana

  • Home
  • Female Nursing Collage Larkana

Female Nursing Collage Larkana Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Female Nursing Collage Larkana, Media/News Company, .
(1)

01/09/2023
27/07/2023

لاڑکانہ شیخ زید فيميل نرسنگ کالیج کے اسٹوڈنٹس کا سھولیات نہ ملنے کے خلاف احتجاج أج ڈاٸریکٹر نرسنگ نے انکواٸری کردی۔۔۔۔۔۔

25/07/2023

Well-done ✌🏻✌🏻✌🏻

Congratulations on Your Excellent success & GOOD LUCK for more progress I have completed faith that you'all pass your ex...
06/09/2022

Congratulations on Your Excellent success & GOOD LUCK for more progress I have completed faith that you'all pass your exams with good score
Female Nursing College Larkana ♥️

03/09/2022

(نرسنگ)

پاکستان سمیت بیش تر ترقی پذیر ممالک میں نرسوں کی شدید قلّت ہے اور شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ اس قابل احترام پیشے کو عام لوگوں کی نگاہوں میں وہ اہمیت اور حیثیت حاصل نہیں ہے جو ہونی چاہیے۔
نرسنگ ایک محترم پیشہ ہے۔ بیمارانسانوں اور دکھ اور تکلیف میں مبتلا لوگوں کے لیے سفید لباس میں ملبوس نرس ایک ایسے فرشتے کی مانند ہے جو اپنے خوش نظر وجود، گفتگو کی نرمی، نگاہوں کی حرارت، لبوں کی لطیف مسکراہٹ اور دستِ مسیحائی کی بہ دولت اور اپنی پیشہ ورانہ مہارت کی وجہ سے مریض کی دل جوئی کرتی ہے، اس میں بیماری سے مقابلے کا حوصلہ پیدا کرتی ہے اور یہ یقین و اعتماد زندہ کرتی ہے کہ مرض کتنا ہی خطرناک کیوں نہ ہو، وہ ایک دن شفایاب ہو کر اپنے گھر کو لوٹے گا اور زندگی اس کے لیے ایک بار پھر حسین، دلچسپ اور مہربان بن جائے گی۔
بعض دوسرے پیشوں کے مقابلے میں نرسنگ کے پیشے میں خواتین کے لیے بیرونِ ملک ملازمت کے مواقع نہایت روشن ہیں اور اس طرح خاندان کی معاشی ضروریات کی تکمیل میں خواتین نرسنگ کے پیشے کو اپنا کر، اپنے گھر کے مردوں کا ہاتھ بٹا سکتی ہیں۔
سب سے زیادہ قابل توجہ اور خوش گوا ر بات یہ ہے کہ جو طالبات نرسنگ کی تعلیم وتربیت حاصل کرتی ہیں، انھیں تعلیم و تربیت کے دوران برائے نام اخراجات برداشت کرنے ہوتے ہیں۔ بیش تر نرسنگ اسکولوں میں طالبات کو وظیفہ دیا جاتا ہے اور مفت تعلیم و رہائش فراہم کی جاتی ہے۔
کام کی نوعیت
نرسوں کو بالعموم شفا خانوں (اسپتالوں) میں کام کرنا ہوتا ہے۔ نرس کی بنیادی ذمہ داری مریض کی جسمانی اور ذہنی دیکھ بھال ہے۔ یہ مریض ذہنی اور جسمانی امراض میں مبتلا لوگ بھی ہوسکتے ہیں اور ذہنی و جسمانی معذوری کا شکار افراد بھی ہوسکتے ہیں۔ نرس کے کام کا جوہر ’’خیال رکھنا‘‘ ہے۔
نرسوں کی عالمی کونسل کے منشور میں اس پیشے کی تعریف ان الفاظ میں کی گئی ہے:
’’نرسیں بیماروں کی دیکھ بھال کرتی ہیں۔ طبعی، سماجی اور روحانی طور پر ایسا ماحول پیدا کرتی ہیں جو صحت یابی میں معاون ہو، امراض سے بچاؤ پر زور دیتی ہیں اور صحت کے فروغ کے لیے تعلیم اور مثالوں سے کام لیتی ہے۔ وہ فرد کو ،خاندان کو اور معاشرے کو صحت کے پیشے کے دوسرے ارکان کے ساتھ صحت کی خدمات فراہم کرتی ہیں، انسانیت کی خدمت نرسوں کا بنیادی کام ہے اور ان کے پیشے کے قیام کی بنیاد ہے۔ نرسوں کی خدمات کی ضرورت عالم گیر ہے۔ اس لیے پیشہ ورانہ نرسنگ کی خدمات بلالحاظِ قومیت، نسل، رنگ، سیاست یا سماجی مرتبے کے کی جاتی ہیں‘‘۔
ایک نرس ہر مریض کے لیے انفرادی طور پر اس کی دیکھ بھال کا خاکہ بناتی ہے۔ اس کی صحت کی مختلف کیفیات کا ریکارڈ مرتب کرکے، اس کی حالت میں مثبت یا منفی تبدیلیوں کا جائزہ لیتی ہے۔ مریض کی کیفیات کی روشنی میں دیکھ بھال کے طریقوں کو تبدیل کرتی ہے اور علاج کے سلسلے میں کسی بھی متبادل انتظام کے لیے پہلے سے تیاری کرکے رکھتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ایک نرس، مریض/مریضوں کے طبی علاج سے پوری طرح باخبر رہتی ہے۔ ہر مریض کے علاج کا مکمل ریکارڈ رکھتی ہے اور دواؤں، غذا، پرہیز و احتیاط کے بارے میں ڈاکٹر کی ہدایات پر عمل کرتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی نرس ہر مریض کی ذہنی و جسمانی ضروریات کا بھی خیال رکھتی ہے اور مریض کے رشتے داروں کو مریض کی حالت سے آگاہ کرتی ہے۔
تعلیم و تربیت کے ادارے
نرسنگ کی تعلیم و تربیت نرسنگ اسکولوں میں ہوتی ہے۔
دنیا کا پہلا نرسنگ اسکول 1854ء کے بعد برطانیہ کے سینٹ تھامس اسپتال میں فلورنس نائٹ اینگیل کی زیر نگرانی قائم ہوا۔

19/07/2022

To:
The Controller Sindh Nursing Examination Board Karachi.

Subject: Issuance of Result that is with-held since 2 month without any solid reason.

With due respect we would like to bring in your kind information that we being the final nursing student waiting for result since two months that is with-held by board without any geniune reason our result is ready since two months but still it is not issued so open your eyes and resolve our problem we are facing lot of difficulties we are waiting for admission in post-basic specialty all affliated nursing institute had issued application for admission in specialty but we, still awaiting for our result academically, our session is 2017-18 and we had to complete our three year diploma course in the year 2021, but unfortunately we are waiting for our final year nursing result in present year 2022, in which we had to give post-basic speciality exams, we are facing lot of difficulties day by day and the main issue being for those students that had given their supply exams when result will be issue and when they will give their final year nursing exam and when their final year result will issue by board and when they will get their admission in post-basic speciality, this is main issue, all of us suffering from, it is our future problem so please resolve our issue as possible as you can.
For above act of kind we shall be thankfull to you.



Your's obediently:

Final year nursing students.

18/06/2022

زرہ توجہ فرمائیں جناب محترمہ کنٹرولر آف نرسنگ میڈم روبینہ شر صاحبہ

ہم اسٹوڈنٹس فیمل نرسنگ کالج لاڑکانہ آخر کس گناھ کی سزہ کہ حقدار بنے یے سزا اپنے اوپر برداشت کئے جارہے ہیں
آخر کب تک سر جمیل صاحب کی یے منمانیاں برداشت کرنے چاہیے
محترم جناب ہیلتھ سیکریٹری صاحب آخر کب تک اس کالج کہ اسٹوڈنٹس کا مستقبل سے کھیلنے کا حق دیا جائے گا آخر کار کب تک جناب پرنسپل جو کراچی سے آئے لاڑکانہ کچھ ماہ پہلے خود کو بورڈ پرسن (Board Person) کہ طور پر ظاہر کرتے ہیں جن جناب کہ پاس اپنا (DDO) پاور موجود ہونے کہ باوجود اسٹوڈنٹس سے مینٹیننس (MAINTENANCE) پر اسٹوڈنٹ 500 لئے جاتے ہیں جن میں اسٹوڈنٹس (SWEAPER) کی پیمنٹ ہاسٹل مینجمنٹ کالج مینجمنٹ یہاں تک الیکٹرانک ورک Fans - Bulbs -motor تک اور جناب کی مھربانی سے اسکول کے گارڈن (Garden) کی صفائی کی رقم بھی اسٹوڈنٹس کی جیب سے ادا کیا جارہا ہے جب جناب کا کہنا ہے بجٹ اکائونٹ میں 1CRORE آگئی ہے پھر کہنا ہے آ کر واپس چلی جاتی ہے کبھی اکائونٹنٹ نہ ہونے کی وجہ بتائی جاتی ہے ہے تو کبھی اکائونٹنٹ کہ کام نہ کرنے کی وجہ اور جناب یہاں تو نظر ڈالیے جناب جہاں اسٹوڈنٹس کو پریکٹل کرنے کہ لئے کمپلیٹ (Demonstration) نہیں جہاں گزرےکافی عرصے سے یہ یوں کہا جائے بہت سالوں سے نہ کوئی انسٹرومنٹ (INSTRUMENTS) اسکیلٹن (SKELETON) کہ بھی ٹکڑے ہو چکے ہیں جن کی وجہ سے اسٹوڈنٹس کو پریکٹل میں سمجھنے کی تکلیفوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے
اور تو اور اگر ہم نے کوئی پوسٹ کی تو جناب کسی بھی پرسن کہ تھرو ہمیں اطلاع کروانے لگے کہ کوئی بات آؤٹ نہ ہو تو جناب پرنسپل صاحب آپ چاہے کسی کہ ھاتھ ہمیں منع کروائے ہم آپ کو آپ کی یہ سازشیں برداشت نہیں کرینگے

جناب ہیلتھ سیکریٹری صاحب
جناب کنٹرولر آف نرسنگ میڈم روبینہ شر صاحبہ سے ہاتھ جھوڑ کر اپیل کرتے ہیں ہماری مدد کی جائے جناب پرنسپل جمیل صاحب کو ہٹایا جائے 🙏🏻

Keep share
اتنا شئیر کریں کہ آپ سب کی بہنوں کو انصاف مل سکے 🙏🏻🙏🏻

شیخ زید فیمل نرسنگ کالج ہاسٹل لاڑکانہ ابھی تک کالج ہاسٹل کا مسلہ ہل نہ ہو پایا ابھی تک نرسنگ اسٹوڈنٹس بلیک میلنگ کا شکار...
16/06/2022

شیخ زید فیمل نرسنگ کالج ہاسٹل لاڑکانہ

ابھی تک کالج ہاسٹل کا مسلہ ہل نہ ہو پایا ابھی تک نرسنگ اسٹوڈنٹس بلیک میلنگ کا شکار ابھی تک اسٹوڈنٹس کے مطالبے پوری نہ ہو سکے اگر کوئی اسٹوڈنٹس بات کرنے جائے تو اس کو یہی کہا جا رہا ہے کہ نہ آپ لوگوں کو پی این سی PNC کچھ کر سکتی ہے نہ کنٹرولر صاحبہ میرا کچھ بغاڑ سکتی ہے میں خد Power Person ہوں
اسٹوڈنٹس کے ڈیوٹی ہاور Duty Hours پورے ہونے کہ باوجود ان سے ڈیوٹی لی جارہی جب اسٹوڈنٹس نے اپنے Hours پورے ہونے کی بات کی تو انکو Stipend نہ دینے کی دھمکیاں دی جارہی ہے
ہماری سندھ ہائی کورٹ
کنٹرولر سندھ نرسنگ بورڈ میڈم روبینہ شر صاحبہ
جناب ہیلتھ سیکریٹری
سے اپیل ہے ہمارے ساتھ کی ناانصافی کو جلد از جلد روک لیا جائے 🙏🏻
Share please 🙏🏻

Keep share it 👍
04/06/2022

Keep share it 👍

ہم ہر روز کسی نا کسی چوک میں ایسے میڈیکل سٹوڈنٹ اور ہسپتال کے ملازمین ضرور دیکھتے ہیں جو لیب کوٹ پہن کر کھڑے ہوتے ہیں۔ ا...
23/05/2022

ہم ہر روز کسی نا کسی چوک میں ایسے میڈیکل سٹوڈنٹ اور ہسپتال کے ملازمین ضرور دیکھتے ہیں جو لیب کوٹ پہن کر کھڑے ہوتے ہیں۔ ان کے لئے ایک چھوٹا سا پیغام یہ ہے کہ
لیب کوٹ آپ کو مریض کے جراثیموں یا پھر ان کیمیکلز سے بچانے کے لئے پہنا یا جاتا ہے جن سے آپ روزانہ ڈیل کرتے ہیں۔ اگر آپ وہ لیب کوٹ ہسپتال یا لیبارٹری سے پہن کر باہر نکلتے ہیں تو اس کا سادہ سا یہ مطلب ہے کہ آپ ہسپتال یا لیبارٹری کے تمام جراثیم راستے میں پھیلا رہے ہیں اور اپنے گھر لیجا رہے ہیں اور اسی طرح راستے یا گھر کے جراثیم اپنے ہسپتال یا لیبارٹری میں پھیلا رہے ہیں۔سو پلیز ہیلتھ ایتھکس اور بائیو سیفٹی کا خیال رکھتے ہوئے اپنا لیب کوٹ ہسپتال یا لیبارٹری میں ہی چھوڑ کر آیا کریں۔ یا اس کو کسی محفوظ طریقے ساتھ لے جایا کریں۔ایسا کرنے سے آپ اپنی اور دوسروں کی زندگییوں کو لاحق خطرات کم کر سکتے ہیں۔
شکریہ

جب کوٸی زندگی کے کمزور اور مشکل ترین حالات میں ہو اس سے محبت کرنے والے کو نرس کہا جاتا ہے🌺دنیا میں نرسنگ جیسا خوبصورت او...
20/05/2022

جب کوٸی زندگی کے کمزور اور مشکل ترین حالات میں ہو اس سے محبت کرنے والے کو نرس کہا جاتا ہے🌺
دنیا میں نرسنگ جیسا خوبصورت اور پرکشش پروفیشن کوئی نہیں🖊️🩺
اگر آپ نرس ہیں تو خود پر فخر کریں کیونکہ آپ کو دکھی انسانیت کی تکلیف کم کرنے کی خاطر چنا گیا ہے۔۔
to be a Nurse🩺

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Female Nursing Collage Larkana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share