Bagh News

Bagh News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bagh News, Media/News Company, .

31/01/2023
29/01/2023

لسبیلہ کوچ حادثے میں کم از کم 41 افراد ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں اور حکام کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق کوچ کو حادثہ اوورسپیڈنگ کے باعث پیش آیا تاہم اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

28/01/2023
28/01/2023
27/01/2023

صدر معلمین القرآن آزاد کشمیر حافظ افراز خان صاحب کیلیے دعاء

باغ کے نواحی گاؤں سیور بیڑیاں سوزکی کیری حادثہ کا شکار حادثہ بارش و پھسلن کے باعث پیش آیا
25/01/2023

باغ
کے نواحی گاؤں سیور بیڑیاں سوزکی کیری حادثہ کا شکار حادثہ بارش و پھسلن کے باعث پیش آیا

ایک تو پسند ہے مجھے شاعری بہت😍دوسری وہ جس میں عنوان  "باغ"  ہو 💓
25/01/2023

ایک تو پسند ہے مجھے شاعری بہت😍
دوسری وہ جس میں عنوان "باغ" ہو 💓

24/01/2023

اعلان نماز جنازہ
مرکزی صدر معلمین القرآن قاری افراز مرحوم کی نماز جنازہ آج دن دو بجے مدرسہ تعلیم القرآن باغ میں ادا کی جائے گی

کوٹلی راجہ یاسین قیصر  ڈپٹی کیسٹوڈین کوٹلی  کار حادثے میں  زخمی انکے ہمراہ انکی فیملی بھی کار میں سوار تھی
22/01/2023

کوٹلی
راجہ یاسین قیصر ڈپٹی کیسٹوڈین کوٹلی کار حادثے میں زخمی انکے ہمراہ انکی فیملی بھی کار میں سوار تھی

راولاکوٹ کے قریبی گاؤں چک (ائیر پورٹ) سے تعلق رکھنے والے نوجوان "اریب مصطفیٰ" نے جوانی کے آغاز میں ہی خودکشی کر کے اپنی ...
20/01/2023

راولاکوٹ
کے قریبی گاؤں چک (ائیر پورٹ) سے تعلق رکھنے والے نوجوان "اریب مصطفیٰ" نے جوانی کے آغاز میں ہی خودکشی کر کے اپنی جان لے لی

بھمبرکے نواحی علاقے سلاوں میں چچا کے ہاتھوں قتل ہونے والے دو بھائی عامر, عمر 16 سال اور اسامہ, عمر 18 سال کی فائل فوٹو
19/01/2023

بھمبر
کے نواحی علاقے سلاوں میں چچا کے ہاتھوں قتل ہونے والے دو بھائی عامر, عمر 16 سال اور اسامہ, عمر 18 سال کی فائل فوٹو

دعاے صحت کی  اپیل     صدرمعلم القرآن آزادکشمیر اورمقصود ویلفیر فاونڈیشن کے صدر محترم  قاری افراز صاحب  علیل ہیں اور ڈسٹر...
19/01/2023

دعاے صحت کی اپیل

صدرمعلم القرآن آزادکشمیر اورمقصود ویلفیر فاونڈیشن کے صدر محترم قاری افراز صاحب علیل ہیں اور ڈسٹرکٹ ہسپتال میں زیر علاج ہیں سب قاری افراز صاحب کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کریں۔۔۔اللہ پاک جلد صحت و تندرستی عطا فرماے آمین آپ سب سے دعاوں کی درخواست ہے جزاك اللهُ‎

چکسریاں کےسٹار کرکٹر ک ضلع باغ۔ کے مشہور اور معروف  پلئیر  نعمان بھائی کی اچانک وفات کا سن کر بے حد افسوس ہوا۔ اللّٰہ پا...
19/01/2023

چکسریاں کےسٹار کرکٹر ک ضلع باغ۔ کے مشہور اور معروف پلئیر نعمان بھائی کی اچانک وفات کا سن کر بے حد افسوس ہوا۔ اللّٰہ پاک پیارے بھائی کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین آج چک سریاں ایک عظیم سٹار۔ کرکٹر سے محروم۔ ہو گیا۔ ہے۔ ۔میں دکھ۔ کی۔ اس۔ کھڑی میں اپنے صحافی دوست۔ عامر سہیل۔ صاحب۔ اور۔ ان کی۔ پوری فمیلی۔ سے دلی اظہار تعزیت۔ کرتا ہوں۔ اللہ۔ پاک۔ یہ عظیم۔ صدمہ برداشت۔ کرنے۔ کی توفیق دے

ایک سال میں قیمتیں کہاں پہنچ گئیں. اگر درست نہ ہو تو نشاندہی کریں.
14/01/2023

ایک سال میں قیمتیں کہاں پہنچ گئیں. اگر درست نہ ہو تو نشاندہی کریں.

13/01/2023
13/01/2023

راولپنڈی سے باغ آنے والی مسافر گاڑیوں کی لہتراڑ کے قریب ناکہ لگا کر لوٹنے مسافروں کو ذدوکوپ کرنے کی اطلاعات

12/01/2023
11/01/2023

بلوچستان کے روڈز پہ لگے تمام چیک پوسٹوں کے انچارج صاحبان کو کرپشن کی سرٹیفکٹ دینا چاہیے انکی بدولت لاکھوں بوری اٹا چینی اور یوریا افغانستان پہنچ چکے ھے اور ہر اضلاع کے DC اور AC اور ان تمام ڈویژن کے کمشنر صاحبان ۔ خدارا اس کالے دھندے کو روکا جائے !

کراچی۔ڈائریکٹر پبلک ریلشنز ایم ٹی بی سی سردار زرطیف بادشاہ کی آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے کراچی میں ان کے آفس میں ملاقا...
11/01/2023

کراچی۔ڈائریکٹر پبلک ریلشنز ایم ٹی بی سی سردار زرطیف بادشاہ کی آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے کراچی میں ان کے آفس میں ملاقات۔

ایم ٹی بی سی آزاد کشمیر کے اندر سیاحت، تعلیم، آئی ٹی اور دیگر اہم شعبوں میں کام کر رہی ہے۔

ایم ٹی بی سی آزاد کشمیر میں کشمیر ائیر لائن کے نام سے سیاحتی سفر کا آغاز کرنے جا رہی ہے۔
جس سے آزادکشمیر میں سیاحت کو تقویت ملے گی۔

ایم ٹی بی سی فروری میں آزادکشمیر میں سب سے بڑا ونٹر اسنو اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کرنے جا رہی ہے جس میں نیشنل اور انٹرنیشنل اتھلیٹ حصہ لیں گے۔

ایم ٹی بی سی کراچی میں اپنی پرانچ پہ بھی کام کر رہی ہے جس سے کراچی کے پڑھے لکھے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔

ڈائریکٹر پبلک ریلشنز ایم ٹی بی سی سردار زرطیف بادشاہ نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کو آزادکشمیر کے دورے کی دعوت بھی دی جو انہوں نے قبول کر لی۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ایم ٹی بی سی کی خدمات کو سراہا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

راولپنڈی: تحصیل دھیرکوٹ، گاوں رائے کھیتر کا رہائشی صدام عباسی راولپنڈی میں قتل۔ابتدائی معلومات کے مطابق نوجوان بائکیا سر...
11/01/2023

راولپنڈی: تحصیل دھیرکوٹ، گاوں رائے کھیتر کا رہائشی صدام عباسی راولپنڈی میں قتل۔

ابتدائی معلومات کے مطابق نوجوان بائکیا سروس چلاتا تھا، ڈاکوؤں نے بائیک چھیننے کی کوشش کی اور مزاحمت پر گولیاں برسا دیں۔

نوجوان اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھا۔

اللہ پاک شہادت قبول فرمائے اور والدین کو صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

ہم انتظامیہ سے درخواست کرتے ہیں کے قاتلوں کو گرفتار کر کے کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bagh News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share